JUI Digital Media Cell UK (@MediaCellUk) header
JUI Digital Media Cell UK (@MediaCellUk) profile picture

Official twitter account of JUI Digital Media Cell United Kingdom .

Joined April 2025
Photo by JUI Digital Media Cell UK (@MediaCellUk)Photo by JUI Digital Media Cell UK (@MediaCellUk)Photo by JUI Digital Media Cell UK (@MediaCellUk)Photo by JUI Digital Media Cell UK (@MediaCellUk)Photo by JUI Digital Media Cell UK (@MediaCellUk)Photo by JUI Digital Media Cell UK (@MediaCellUk)Photo by JUI Digital Media Cell UK (@MediaCellUk)Photo by JUI Digital Media Cell UK (@MediaCellUk)Photo by JUI Digital Media Cell UK (@MediaCellUk)Photo by JUI Digital Media Cell UK (@MediaCellUk)
کانٹوں کی زباں سوکھ گئی پیاس سے یارب کوئی آبلہ پاء وادی پرخار میں آوے قائد محترم❤️ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
3
5
70
مفاہمت نہ سکھا جبرِ ناروا سے مجھے میں سر بکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے زباں نے جسم کا کچھ زہر تو اگل ڈالا بہت سکون ملا تلخیِ نوا سے مجھے
2
4
43
JUI Digital Media Cell UK retweeted
2
24
1
44
374
JUI Digital Media Cell UK retweeted
سنیٹر کامران مرتضٰی کی گفتگو
14
252
17
516
11,737
JUI Digital Media Cell UK retweeted
بونیر:قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمن مدظلہ کے گھر کی چادر و چاردیواری پامال کرنے،مبینہ کردار کشی کی مہم،کارکنان پر جعلی مقدمات اور ملک میں رائج ہائبرڈ نظام کے خلاف جےیوآئی بونیر کی کال پر عوام کا بھرپور پر امن احتجاجی مظاہرہ
25
458
34
1,214
23,591
JUI Digital Media Cell UK retweeted
قائد جمعیت کی تضحیک اور گھر کی بے حرمتی کے خلاف جےیوآئی لکی مروت کا احتجاجی مظاہرہ
1
71
4
250
2,432
🚨 ظلم و جبر کے سامنے سر جھکانے والے نہیں! 🚨 انتہائی افسوس اور تشویش کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ جمعیت علماء اسلام ضلع ملاکنڈ کے ضلعی جنرل سیکرٹری مولانا سلمان تاثیر خان صاحب اور تحصیل درگئی کے جنرل سیکرٹری حاجی ابراہیم صاحب کو ملاکنڈ لیویز نے گرفتار کر لیا
1
22
2
42
341
جمعیت علماء اسلام کا احتجاجی مظاہرہ امن چوک صوابی اس وقت جاریsee more
1
54
7
100
1,036
اسلام آباد: سینئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر حاجی غلام احمد بلور کی جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات #مولانا_آئین_کےپاسبان #کالےچینلز_فلاپ_ہوگئے #گورنرہاؤس_نائٹ_کلب #معدنیات_سمگلنگ_بندکرو #شہداء_کی_توہین_نامنظور
2
44
اسلام آباد: صدر وفاق المدارس مفتی تقی عثمانی صاحب کی سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمن صاحب کی رہائش گاہ آمد
4
6
83
کوہاٹ میں 11 شہداء رکھے ہوئے ہیں اور گورنر ان شہداء پر رقص کررہے ہیں شہداء کی توہین کون کررہا؟؟.....seemore
3
1
9
771
جمعیت علمائے اسلام اسلام آباد کے امیر اویس عزیز انسداددہشت گردی عدالت میں پیش عدالت نے اویس عزیز کا 15 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا انسداددہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے کیس پر سماعت محب وطن لوگوں پر بھی دہشت گردی کی دفعات لگائی جارہی ہیں، کامران مرتضیٰ
32
JUI Digital Media Cell UK retweeted
ضمنی الیکشن یوسی 08 شاہ بیگ لین: جمعیت علماء اسلام ضلع جنوبی کے امیر، شیخ الحدیث حضرت مولانا نورالحق صاحب کی اس وقت ضمنی الیکشن یوسی 08 شاہ بیگ لین کے مرکزی انتخابی دفتر آمد۔ اس موقع پر جمعیت علماء اسلام کے نامزد امیدوار برائے وائس چیئرمین مولانا جبران ملازئی اور دیگر ذمہ داران سے ملاقات کی اور انتخابی صورتحال کے حوالے سے تبادلۂ خیال کیا۔ #لیاری_کتاب_کےسنگ #جمعیت_اساتذہ_کانفرنس #قوم_کی_آوازمولانا #لٹیرا_پہرے_دار #الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
1
5
9
179
JUI Digital Media Cell UK retweeted
تو کیا خیال ہے پھر ساتھ دیں گے۔۔۔؟ جمعیت علماء اسلام کے ابابیلو، سب مبارکباد کے مستحق ہو کہ الحمدللہ پوری مشینری مل کر ، ایڑی چوٹی ، پچھواڑے کا زور لگاکر بھی اگر کچھ دریافت کر رہی ہے تو کمال کی وہ بھونڈی اے آئی ویڈیوز یا گرافکس ڈیزائن ہیں جو اخلاق سے عاری ہیں اور ان کے نسل کا پتہ دے رہی ہیں کہ وہ امی ابو کی بھی اسی طرح نگرانی پر مامور ہوتے ہوں گے ۔ اس لئے کہ جس کام کا ان کو بھاری بھرکم پیسہ ملتا ہو تو ان کے ہاں اس سب کچھ کرنا جائز ہوجاتا ہے ۔ آپ بس ہوشیار اور حاضر دماغ رہیں آپ کے سامنے بھی ایسے ہی کچھ بڑے نام کے ٹاوٹس ویڈیوز اپلوڈ کرتے ہوں گے کہ پتہ نہیں یہ اے ائی ویڈیو ہے یا نہیں تصدیق کیلئے پوسٹ کی ہے یہ بڑے نام دراصل کام وہی دلالوں والے کرتے ہیں تو میں نے اور آپ نے طیش میں آکر وضاحتی کمنٹس نہیں کرنے اور شیئر کرنے کی قطعی ضرورت نہیں ۔ بس رپورٹ مارکر بلاک مارا کریں۔ اس طرح کی بھونڈی حرکتیں کرکے اپنے آقاؤں سے دیہاڑی بڑھواتے ہیں بس ۔ ہماری قیادت کا اجلے اور مثالی کردار کیلئے یہی سند کافی ہے اب تک ایک دھیلے کی حقیقت کوئی مائی کا لعل سامنے نا لاسکا ۔ سب کا دامن صاف اور شفاف ہے اور اگر ان کے دامن پر کوئی ذرا برابر داغ ہوتا تو بڑھا چڑھا کر ضرور لایا جاتا ۔ سو ابابیلو تہہ دل سے مبارکباد قبول کیجئے ۔ آپ حالات کے صحیح اور درست سمت میں مولانا صاحب کے کرادر کیساتھ کھڑے ہیں ۔ باقی مولانا فضل الرحمٰن صاحب ہمیں ہی مخاطب کرکے کہہ چکے ہیں کہ ہمیں یہ مشتعل کریں گے لیکن اشتعال میں نہیں آنا طیش میں نہیں آنا ، حالات کا ڈٹ کر دلیل کیساتھ مقابلہ کرنا ہے۔ ان شاءاللہ العزیز تو کیا خیال ہے پھر ساتھ دیں گے ۔۔۔۔؟؟؟ #لیاری_کتاب_کےسنگ #جمعیت_اساتذہ_کانفرنس #قوم_کی_آوازمولانا #لٹیرا_پہرے_دار #الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ @MoulanaOfficial
31
163
13
292
11,830
مولانا تو صحیح بھگو بھگو کر مار رہے ہیں 😅 یہ سمجھ رہے تھے نوٹیسز اور کردار کشی کرینگے تو مولانا دب جائنگے، اور مولانا اس طرح انجوائے کررہے ہیں 😜 #لیاری_کتاب_کےسنگ #جمعیت_اساتذہ_کانفرنس #قوم_کی_آوازمولانا #لٹیرا_پہرے_دار #الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
16
JUI Digital Media Cell UK retweeted
Maulana Fazlur Rehman Sahib: JUI is not a party created by today's rulers. We are the continuation of the historic freedom movement against British colonialism.۔۔ #لیاری_کتاب_کےسنگ #جمعیت_اساتذہ_کانفرنس #قوم_کی_آوازمولانا #لٹیرا_پہرے_دار #الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
2
50
2
77
538
JUI Digital Media Cell UK retweeted
تم مولانا کے خلاف جتنا شور مچاؤ گے، اتنا ہی تمہاری کارکردگی کا سوال اٹھے گا۔ قوم اب یہ پوچھ رہی ہے کہ ملک کے اہم فیصلوں میں عوام کی رائے کہاں ہے؟ اس سوال سے بھاگنے کا کوئی راستہ نہیں۔ #لیاری_کتاب_کےسنگ #جمعیت_اساتذہ_کانفرنس #قوم_کی_آوازمولانا #لٹیرا_پہرے_دار #الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
10
9
214
JUI Digital Media Cell UK retweeted
مولانا کے خلاف مہم چلانے سے پہلے اپنے گریبان میں بھی جھانک لیا کرو۔ جن کے اپنے سیاسی کردار سوالات کی زد میں ہیں وہ دوسروں کو اخلاقیات کا درس دے رہے ہیں۔ عوام اب نعروں سے نہیں، کردار اور کارکردگی سے فیصلے کرتے ہیں۔ #لیاری_کتاب_کےسنگ #جمعیت_اساتذہ_کانفرنس #قوم_کی_آوازمولانا #لٹیرا_پہرے_دار #الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
9
1
11
214