Sami Marwat (@itsSamiJUI) header
Sami Marwat (@itsSamiJUI) profile picture

Member OF TeamJUIKP #TeamTwitterJUI I https://teapawt.net/t.co/5JsVGxJHy2 | #TeamJUIKPK I #SM_Editz | Team Twitter @JuipakOfficial I Follower of @MoulanaOfficial I

Joined February 2026
Photo by Sami Marwat (@itsSamiJUI)Photo by Sami Marwat (@itsSamiJUI)Photo by Sami Marwat (@itsSamiJUI)Photo by Sami Marwat (@itsSamiJUI)Photo by Sami Marwat (@itsSamiJUI)Photo by Sami Marwat (@itsSamiJUI)Photo by Sami Marwat (@itsSamiJUI)Photo by Sami Marwat (@itsSamiJUI)
اس پرچم کو جھکنے نہیں دینا آپ کٹ جائیں سینے چھلنی ہو جائے اس پرچم کو بلند رکھنا ہے۔۔۔
13
110
6
870
37,794
جماعت دعوت و تبلیغ کے امیر مولانا نذرالرحمن صاحب کے انتقال کی وفات دینی،دعوتی اور اصلاحی حلقوں کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔انا للہ وانا الیہ راجعون مولانا مرحوم نے اپنی زندگی دین کی دعوت و تبلیغ، اشاعت اسلام اور اصلاحِ امت کے لیے وقف کر رکھی تھی،وہ محض دعوت و تبلیغ ہی نہیں بلکہ تعلیم و تعلم اور سلوک و احسان کے میدان میں بھی نمایاں مقام رکھتے تھے،ان کی دینی، علمی اور دعوتی خدمات مدتوں یاد رکھی جائیں گی۔ اللہ تعالیٰ آپ کی دینی و دعوتی خدمات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے،آپ کے درجات بلند فرمائے اور تمام پسماندگان،اہل خانہ، متعلقین اور تبلیغی جماعت کے احباب کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین
118
710
79
1,956
24,336
حضرت مولانا نذر الرحمٰن صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔ نمازِ جنازہ میں لاکھوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
60
1
322
2,755
Sami Marwat retweeted
1
52
6
74
772
امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذر الرحمٰن صاحب انتقال فرماگئے انا للہ وانا الیہ راجعون
3
7
20
238
قائد جمعیت کی کردار کشی، چادر اور چار دیواری کو پامال کرنے کے خلاف ضلع پشاور کی کال پر عوام کا بھرپور پر امن احتجاجی مظاہرہ #جےیوآئی_یوم_احتجاج #عوام_مولاناکے_سنگ #ضمیرفروش_کالےدلال #مولاناسے_خوفزدہ_حکمران #MaulanaOurPride
1
37
1
69
576
Sami Marwat retweeted
پشاور: قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمن کے گھر کی چادر و چاردیواری پامال کرنے،مبینہ کردار کشی کی مہم،کارکنان پر جعلی مقدمات کے خلاف جےیوآئی ضلع پشاور کی کال پر عوام کا بھرپور پر امن احتجاجی مظاہرہ #جےیوآئی_یوم_احتجاج #عوام_مولاناکے_سنگ #ضمیرفروش_کالےدلال #مولاناسے_خوفزدہ_حکمران #MaulanaOurPride
5
177
17
295
2,973
Sami Marwat retweeted
شاہین جمیعت حافظ حمد اللہ صاحب کا حکمرانوں کو للکار 😎💪👑 ۔ #جےیوآئی_یوم_احتجاج #عوام_مولاناکے_سنگ #ضمیرفروش_کالےدلال #مولاناسے_خوفزدہ_حکمران #MaulanaOurPride
10
13
187
Sami Marwat retweeted
مولانا فضل الرحمن صاحب پاکستان میں اسلام کے چوکیدار،اس قوم اور ملک کی یکجہتی کی علامت، آئین پاکستان کے محافظ، پارلیمنٹ کی بالادستی کے علمبردار اور دینی اداروں اور مدارس کے محافظ ھیں، آج خیبر پختونخواہ نے یہ اعلان کردیا ھے کل بلوچستان کرےگا پھر سندھ سے یہ صدا اٹھے گی اور پنجاب تک جائیگی۔ یہی پاکستان کی آواز ھے #جےیوآئی_یوم_احتجاج #عوام_مولاناکے_سنگ #ضمیرفروش_کالےدلال #مولاناسے_خوفزدہ_حکمران #MaulanaOurPride
44
395
45
705
13,145
قائد جمعیت کی تضحیک اور گھر کی بے حرمتی کے خلاف جےیوآئی لکی مروت کا احتجاجی مظاہرہ #جےیوآئی_یوم_احتجاج #عوام_مولاناکے_سنگ #ضمیرفروش_کالےدلال #مولاناسے_خوفزدہ_حکمران #MaulanaOurPride
40
61
501
قائد جمعیت کی تضحیک اور گھر کی بے حرمتی کے خلاف جےیوآئی لکی مروت کا احتجاجی مظاہرہ
1
71
4
249
2,393
جدید ٹیکنالوجی ہے یا آصف علی زرداری کو ہوش آیا ہے۔۔۔؟؟
6
1
17
488
اسلام آباد: سینئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر حاجی غلام احمد بلور کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب سے ملاقات
2
65
3
614
21,049
Sami Marwat retweeted
إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ○ بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے مفتی اویس عزیز صاحب اور قاری افتخار حسین صاحب کی گرفتاری نے انگریزوں کے دور میں مالٹا کی جیل میں شیخ الہند کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کی یاد تازہ کر دی۔ #مولانا_آئین_کےپاسبان #کالےچینلز_فلاپ_ہوگئے #گورنرہاؤس_نائٹ_کلب #معدنیات_سمگلنگ_بندکرو #شہداء_کی_توہین_نامنظور
17
175
12
335
10,404
قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں جاری عالمی ریسلنگ شپ میں کم عمر قطری کھلاڑی عامر ابراہیم الحمادی کے غیر معمولی ایمان افروز ردعمل کے دنیا بھر میں چرچے ، مسلم دنیا کی جانب سے شاندار خراج تحسین۔
1
15
2
59
1,171
صدر وفاق المدارس، شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کی امیر جمعیۃ علماء اسلام مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی رہائش گاہ آمد
16
3
39
586
وقت نے جسم کو جھکا دیا، بالوں کو سفید کر دیا، قدموں میں لرزش پیدا کر دی، مگر دل میں سجدوں کی محبت آج بھی جوان ہے۔ یہ بوڑھا شخص ہمیں یاد دلا رہا ہے کہ عبادت جوانی کی محتاج نہیں، بلکہ زندگی کی آخری سانس تک بندگی کا نام ہے۔ خوش نصیب ہیں وہ لوگ جن کے بڑھاپے بھی سجدوں سے آباد ہوں۔۔
6
1
33
503
جو غازی میدان کے ہیں ، سب فضل الرحمٰن کے ہیں سندھی ،پنجابی،بلوچی عاشق ایک پٹھان کے ہیں #تیرے_سنگ_ہیں_مولانا #عزم_بلند_رہے_قیدیو #جھوٹے_کم_ظرف_ادارے #معدنیات_چور_حکمران #اوچھے_ہتکھنڈے_بندکرو
1
37
41
407
بلوچستان کے خزانے گاڑیوں میں بھر کر لے جائے جا رہے ہیں، سامنے قومی پرچم لہرا رہا ہے، مگر اسی سرزمین کا وارث اپنی منزل تک پہنچنے کے لیے سائیکل پر گاڑی کا سہارا لینے پر مجبور ہے۔ کیا المیہ ہے! وسائل سے مالا مال بلوچستان، مگر اس کے باسی آج بھی محرومیوں کے اسیر ہیں۔۔۔
1
7
10
444
Sami Marwat retweeted
دوسروں کو یہی طعنہ دیتے تھے یہ مراثی کہ وہ شہداء کے جنازوں پر نہیں جاتے اور آج خیبرپختونخوا میں کئی پولیس جوان شہید ہوئے اور گورنر ہاوس میں کنڈی مجرے کر رہا ہیں۔۔ یہ شہداء کی توہین ہیں
6
43
4
102
2,331