Pinned Tweet
بلوچستان کا کوئی بچہ اب ٹاٹ پر نہیں بیٹھے گا—ہر بچے کے لیے چیئر اور ڈیسک کا انتظام کیا جائے گا۔
میر سرفراز بگٹی کا وژن ہر بچے کو بہتر تعلیمی ماحول فراہم کرنا ہے۔
بہتر کلاس رومز، بہتر خواندگی، روشن بلوچستان۔
#BalochistanLiteracyImproved #SarfrazBugtiEducationReforms
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی بلوچ بچیوں سے ملاقات کرکے
ان کے روشن مستقبل کے لیے بہت کچھ کا اعلان کر دیا ہے
#CMSarfrazBugtiInMakran
#CMBugtiListensToMakranYouth
#ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام
#pakistan #balochistan
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا تربت یونیورسٹی میں طلبہ سے خطاب، کہا کہ بلوچستان حکومت طلبہ کے تعلیمی اخراجات کا 80 فیصد برداشت کر رہی ہے۔
#CMSarfrazBugtiInMakran
#CMBugtiListensToMakranYouth
#ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا تربت کے 250 طلباء و طالبات کو مری کا مطالعاتی و تفریحی دورہ کرانے اور 50 طالبات کو پنک اسکوٹیز دینے کا اعلان۔
#CMSarfrazBugtiInMakran
#CMBugtiListensToMakranYouth
#ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام
117
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا تربت میں گرین بسز کے بعد خواتین کے لیے پنک بسز متعارف کرانے کا اعلان۔
#CMSarfrazBugtiInMakran #CMBugtiListensToMakranYouth #ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں یونیورسٹی آف تربت کے آرٹیفیشل انٹیلیجنس ڈیپارٹمنٹ کے لیے ضروری فنڈز فراہم کیے جائیں گے۔
نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی کے مواقع فراہم کرنا ہماری ترجیح ہے۔
میر سرفراز بگٹی
#CMSarfrazBugtiInMakran
#CMBugtiListensToMakranYouth
#ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام
بلوچ نوجوانوں کو تشدد اور انتہاپسندی کے بجائے علم، تحقیق اور فکری مباحث کی طرف راغب کرنا ہوگا۔
بلوچستان کی سیاسی جدوجہد اور مختلف نظریات پر تعمیری و علمی بحث وقت کی اہم ضرورت ہے۔
میر سرفراز بگٹی
#CMSarfrazBugtiInMakran
#CMBugtiListensToMakranYouth
#ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام
حکومت بلوچستان نوجوانوں کے سوالات، تحفظات اور تنقیدی آرا سننے کے لیے تیار ہے۔
ریاست، حکومت اور بلوچستان کے ترقیاتی مسائل پر نوجوان بلا جھجک سوالات اٹھائیں،
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
#CMSarfrazBugtiInMakran
#CMBugtiListensToMakranYouth
#ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا یہاں کی بیٹیوں کی سہولت کے لیے بھی عملی اقدامات کر رہے ہیں۔ تربت کی طالبات کے لیے پنک اسکوٹیز اور پنک بسوں کا اعلان
تربت کی ترقی، تربت کی بیٹیوں کے نام!
#CMSarfrazBugtiInMakran
#CMBugtiListensToMakranYouth
#ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام
1
69
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ترقی اور امن کا پیغام لے کر گوادر پہنچ گئے۔ مکران کی تعمیر و ترقی، عوامی خوشحالی اور روشن مستقبل کے عزم کے ساتھ دورۂ گوادر کا آغاز۔
#CMSarfrazBugtiInMakran
#CMBugtiListeningToYouthOfMakran
#ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام
وزیراعلیٰ کی یہ خوبی ہے کہ وہ ڈائیلاگ کے ذریعے بلوچ یوتھ کو اپنے ساتھ جوڑ رہے ہیں، ان کی آواز سن رہے ہیں اور ان کے ہر سوال کا براہِ راست جواب دے رہے ہیں۔
#CMSarfrazBugtiInMakran
#CMBugtiListensToMakranYouth
#ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام
صوبے کا وزیر اعلی مکران ڈویژن، تربت میں اپنے نوجوان کے درمیان موجود ہے ۔❤️🇵🇰
#CMSarfrazBugtiInMakran
#CMBugtiListensToMakranYouth
#ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام
38
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں یونیورسٹی آف تربت کے آرٹیفیشل انٹیلیجنس ڈیپارٹمنٹ کے لیے ضروری فنڈز فراہم کیے جائیں گے۔
نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی اور تحقیق کے مواقع فراہم کرنا ہماری ترجیح ہے۔
#CMSarfrazBugtiInMakran
#CMBugtiListensToMakranYouth
#ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام
یونیورسٹی آف تربت کے طلبہ کے لیے 50 اسکوٹرز فراہم کیے جائیں گے۔
اسکوٹرز کی تقسیم کا طریقہ کار وائس چانسلر طے کریں گے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
#CMSarfrazBugtiInMakran
#CMBugtiListensToMakranYouth
#ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام
نوجوانوں کو سوشل میڈیا پروپیگنڈے کے ذریعے گمراہ کرنے اور محرومیوں کی بنیاد پر انتہاپسندی کی طرف دھکیلنے کے رجحانات تشویشناک ہیں۔
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
#CMSarfrazBugtiInMakran
#CMBugtiListensToMakranYouth
#ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام
تربت میں خواتین کی سفری سہولت کے لیے آئندہ سال پنک بس سروس متعارف کرائی جائے گی۔
خواتین کو محفوظ اور بہتر سفری سہولیات کی فراہمی کے لیے اقدامات کیے جائیں گے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
#CMSarfrazBugtiInMakran
#CMBugtiListensToMakranYouth
#ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام
He is not just talking, he is working day and night for Digital Balochistan.
#DBE2026DateLaunching
#DigitalBalochistanExpo2026
#قائد_جدت_سرفراز_بگٹی
46
ہمارے نوجوانوں میں بے پناہ صلاحیتیں موجود ہیں، ضرورت اس بات کی ہے کہ ان کے ہنر کو نکھارا جائے اور انہیں آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کیے جائیں۔
#DigitalBalochistanExpo2026
19
ڈیجیٹل بلوچستان ایکسپو 2026 کا چوتھا دن 24 دسمبر 2026 کو منعقد ہوگا۔
#DigitalBalochistanExpo2026
#DBE2026
#قائد_جدت_سرفراز_بگٹی
26
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے باقاعدہ طور پر ڈیجیٹل بلوچستان ایکسپو 2026 کی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔
#DBE2026DateLaunching
#DigitalBalochistanExpo2026
#قائد_جدت_سرفراز_بگٹی
دنیا تیزی سے ڈیجیٹلائزیشن کی طرف بڑھ رہی ہے، جبکہ بلوچستان اب تک روایتی طریقوں سے چلایا جا رہا تھا۔ وقت کی ضرورت ہے کہ ہم جدید ٹیکنالوجی کو اپنائیں۔ ڈیجیٹل بلوچستان ایکسپو 2026 اسی سمت میں ایک اہم قدم ہے۔
#DBE2026DateLaunching
#DigitalBalochistanExpo2026
#قائد_جدت_سرفراز_بگٹی









