MeherBaloch (@MeherBal0ch) header
MeherBaloch (@MeherBal0ch) profile picture

Just a girl with opinions. Current Affairs | Stories | Updates Here to share what matters

Joined July 2026
Photo by MeherBaloch (@MeherBal0ch)Photo by MeherBaloch (@MeherBal0ch)Photo by MeherBaloch (@MeherBal0ch)Photo by MeherBaloch (@MeherBal0ch)Photo by MeherBaloch (@MeherBal0ch)Photo by MeherBaloch (@MeherBal0ch)Photo by MeherBaloch (@MeherBal0ch)Photo by MeherBaloch (@MeherBal0ch)Photo by MeherBaloch (@MeherBal0ch)Photo by MeherBaloch (@MeherBal0ch)
پشتون کلچر ڈے کے موقع پر بلوچستان سمیت دنیا بھر میں آباد پشتون برادری کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ پشتون ثقافت اپنی مہمان نوازی، رواداری، بہادری، بھائی چارے اور انسان دوستی کی شاندار روایات کے باعث ہماری مشترکہ تہذیبی میراث کا اہم حصہ ہے۔ بلوچستان مختلف اقوام، زبانوں اور ثقافتوں کا حسین امتزاج ہے اور یہی تنوع ہماری اصل قوت ہے۔آئیں اپنی ثقافتی روایات اور اقدار کو نئی نسل تک منتقل کرتے ہوئے امن، اتحاد اور باہمی احترام کو مزید فروغ دیں۔
112
112
7
502
10,684
احساس محرومی کی بات ہوتی ہے ، گوادر میں ساڑھے تین لاکھ کی آبادی ہے ، تین یونیورسٹیاں ہیں، چار کالجز اور تین سو اٹھارہ اسکولز ہیں ۔۔۔۔ ڈی جی آئی ایس پی آر
1
3
684
MeherBaloch retweeted
کچھ آوازیں چاہتی ہیں کہ وطن سے محبت کا جذبہ کمزور پڑ جائے، مگر پاکستان سے وفاداری رکھنے والے کروڑوں دل آج بھی متحد ہیں۔ یہ محض ایک اجتماع نہیں، بلکہ قومی یکجہتی اور پاکستان سے محبت کے عہد کا اظہار ہے۔ 🇵🇰 @PakSarfrazbugti
6
24
1,325