
Educator || Artist 🎨🖌️ || #PTI 🇵🇰 ||
مریخ
Joined April 2016
- Tweets9.3K
- Following138
- Followers2.6K
- Likes17.2K
اب چاہے جتنے رزلٹ بدل لو
قوم اپنا فیصلہ سنا چکی
بس کر دو
کب تک کرو گے یہ سب
تم جتنا اسکو دبانے کی کوشش کرو گے عوام اسکو اتنا سر آنکھوں پر بٹھائے گی
وہ جیت چکا ہے
قوم اسے جتا چکی ہے
2
5
296
اپنی پارٹی کو ووٹ ڈاليں اور براہ راست رزلٹ دیکھیں۔
play.google.com/store/apps/d…
194
Mehmooda Ch retweeted
میڈیا واقعی گونگا ہے
10000 سکولوں کی بندش کے منصوبے، 1000 سکولوں کو ایک NGO مسلم ہینڈز کے حوالے کر کے پرائیویٹ کرنے اور تنخواہ اور پینشن قوانین میں تبدیلیوں کیخلاف لاہور اور فیصل آباد میں اساتذہ کے احتجاج پر پولیس کا حملہ ، فائرنگ اور گرفتاریاں جس پر طلباء نے مشتعل ہو کر پولیس پر پتھراؤ کیا جس سے کئی اہلکار زخمی بھی ہوئے
یہ میڈیا جن اساتذہ سے پڑھ کر یہاں تک پہنچا ہے ان سے اس زیادتی پر میڈیا یوں خاموش ہے جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو
لاہور میں سیکرٹریٹ کے سامنے اساتذہ کی بڑی تعداد کی گرفتاریاں
لاہور اور فیصل آباد میں پولیس نے اساتذہ پر تشدد اور خواتین و مرد اساتذہ کو گرفتار
Mehmooda Ch retweeted
مہنگائی سے پہلے دل جلے ہیں اب بل جلیں گے
دو فیصد لوگ عیاشیاں کریں اور 98 فیصد بھوک افلاس سے مریں یہ امتحان نہیں ہوتا ہے یہ ظلم و جبر ہمارے خلاف ہورہا ہے
خودکشی نہیں بھرپور احتجاج
نصیر خان
اپنی پسندیدہ پارٹی کو ووٹ ڈاليں اور براہ راست رزلٹ دیکھیں۔
play.google.com/store/apps/d…
2
3
206
Everything is temporary
emotions,relationships, thoughts, people,home and world
Don't get attached
Just flow with it...
2
10
593
تُو میرا حوصلہ تو دیکھ ، داد تو دے کہ اب مجھے
شوقِ کمال بھی نہیں ، خوفِ زوال بھی نہیں
#اردو_زبان
ضبط کا عہد بھی ہے شوق کا پیمان بھی ہے
عہد و پیماں سے گزر جانے کو جی چاہتا ہے
درد اتنا ہے کہ ہر رگ میں ہے محشر برپا
اور سکوں ایسا کہ مرجانے کو جی چاہتا ہے...
#اردو_زبان
3
8
دعائیں یاد تھی جتنی
وہ ساری پھونک لی خود پر
وظائف جو بھی آتےتھے
وہ سارے پڑھ لئے میں نے
مگر پھر بھی میرے دل میں
سکوں داخل نہیں ہوتا
تمہیں ہجرت ہی کرنی تھی
تو کچھ میرا بھی کرجاتے
کسی کے چھوڑ جانے سے
کسی کی جان جائےتو
مجھےفتوی یہ لینا ہے
کیاوہ قاتل نہیں ہوتا؟
#اردو_زبان
نہیں جل رہے تھے دئیے جہاں وہاں میں نے آنکھیں جلائی ہیں
جہاں دھوپ تیز تھی دور تک وہاں میں نے پلکیں بچھائی ہیں
مگر اپنی ساری یہ چاہتیں مجھے راس ہی نہیں آئی ہیں
میرے اپنوں کی وہ رفاقتیں جو پرائی تھی وہ پرائی ہیں
#اردو
میرے پاس لاڈ کیلئے بس اللہ پاک ہوتے ہیں صرف وہی...
میں سارے شکوے سارے گلے
اپنے سارے آنسو ان کے سامنے ایسے بہا رہی ہوتی جیسے کوئی بہت اپنا ہے میرے پاس
وہ ساری باتیں جو میں کسی سے نہیں کہہ سکتی بس اللہ سے کہتی ہوں
کچھ لوگوں کی شکایتیں
کچھ اپنے دکھ
کچھ تکلیفیں
#اردو_زبان
ایسے جیسے کوئی بہت چاہنے والا میرے سارے دکھ سمیٹ لے گا
اللہ آپکو کو تو سب سچ پتہ ہے
اللہ توسب دیکھ رہے ہیں میرے اردگرد
پھر آپ ہی سنبھال لیں
مداوا کردیں
تھک گئی ہوں
آپکے سوا میرا ہے ہی کون
مجھے کوئی بھی اللہ آپ سے بڑھ کر عزیز نہیں ہے
کوئی بھی نہیں
#اردو_زبان
آپ مجھے تنہا نہ چھوڑیں
تھک رہی ہوں
ٹوٹ رہی ہوں
سنبھال لیں
سمیٹ لیں
یہ ساری باتیں
یہ سارے راز و نیاز
انسان کو ایک قوت دیتےہیں
بعض باتیں بس
اسی سے کی جاتی ہیں جس سے محبت ہو
آنسو اسی کے لئے ہوتے ہیں جس پر یقین ہو
کہ وہ سنبھال لے گا
بس
سب سے تھک گئے ہیں۔۔۔
#اردو_زبان
ہمارے جب نہیں ہو تُم، رَہو جِس کے ہمیں کیا غَم
اِدھر ٹھہرو، اُدھر ٹھہرو، جِدھر جاؤ، اِجازت ہے
#اردو_زبان





