
Educator || Artist 🎨🖌️ || #PTI 🇵🇰 ||
مریخ
Joined April 2016
- Tweets9.3K
- Following138
- Followers2.6K
- Likes17.2K
میں خدا کو بتاؤں گی
قبروں پر پاؤں رکھنے سے ڈرنے والے لوگ
کتنی بے دردی سے
زندہ دلوں کو کچل جاتے ہیں..
میں خود پر ہنس رہی تھی، زمانے کے ساتھ ساتھ...
وہ مرحلہ بھی عشق میں, کس حوصلے کا تھا...
#NewProfilePic
ذہنی صحت کا عالمی دن
اپنے اعصاب پہ تلخی نہ اتاری جائے
زندگی ایک ہے، بھرپور گزاری جائے
10 اکتوبر کو دنیا بھر میں ذہنی صحت Mental Healthکا عالمی دن منایا جاتاہے۔ عالمی ادارہ صحت کا کہناہے کہ دنیا بھر میں 45 کروڑ افراد کسی نہ کسی دماغی عارضے میں مبتلا ہیں 👇🏻
#اردو_زبان









