Meraj (@Meraj__Alam) header
Meraj (@Meraj__Alam) profile picture

Ai Raؓza Har Kam Ka Ek Waqt Hai, Dil Ko Bhi Aram Ho Hi Jayega...!! ❤️

Bihar, India
Joined November 2020
Photo by Meraj (@Meraj__Alam)Photo by Meraj (@Meraj__Alam)Photo by Meraj (@Meraj__Alam)Photo by Meraj (@Meraj__Alam)Photo by Meraj (@Meraj__Alam)Photo by Meraj (@Meraj__Alam)Photo by Meraj (@Meraj__Alam)Photo by Meraj (@Meraj__Alam)Photo by Meraj (@Meraj__Alam)Photo by Meraj (@Meraj__Alam)
ایک نامِ محمد ﷺ سکونِ قلب ہے واللہ معراؔج تڑپتا کیوں ہے ہر وقت لئے جا نام محمد ﷺ❤
114
375
1
426
السلام علیکم دوستوں! کیسے ہیں آپ سب 🤗!!
1
5
5
94
ہممم 😂 شکریہ آپکا 😍
ویلکم بیک😍 شادی کے بعد تو غائب ہی ہوگئے تھے @Meraj__Alam
1
1
1
82
السلام علیکم مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام_❤️ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم ___
11
11
15
1,158
السلام علیکم 🤗 جمعہ مبارک 🌹 کیا لوگ اس گھمنڈ ہیں کہ اتنی بات پر چھوڑ دئیے جائیں گے کہ کہیں ہم ایمان لائے ، اور ان کی آزمائش نہ ہوگی ۔ سورۃ العنکبوت۔2
18
18
31
1,730
عجب تیری ہے اے محبوب صورت نظر سے گر گئے سب خوبصورت!!!
2
9
18
2,869
آمین یارب العالمین بہت شکریہ بھائی 😍
نکاح مبارک ہو بھائی❤ @Meraj__Alam 🤗🎉 ﻣﯿﺮﯼ ﺩﻋﺎ ﮨﮯ کی اللّه تعالیٰ اپنے محبوبﷺ کے صدقے میں آپ دونوں کی ہرجائز دعا قبول فرماۓ اور جوڑی سلامت رکھے💞 آمین ثم آمین بجاہ سید المرسلینﷺ❣️
1
2
2
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آپ سب کیسے ہیں ؟؟؟ اور کیا کسی نے مجھے مس کیا 🙃
8
12
13
Ameen ya rab 🤲 Bht shukriya 🤗😍
Shadi Mubarak ho @Meraj__Alam 😍 May Allah bless your marriage and give you lots of happiness...🤍 Always be happy...💐💐💥💥✨🥳🥂
4
2
8
السلام علیکم _ بولا اے میری قوم ! بھلا بتاؤ تو اگر میں اپنے رب کی طرف سے روشن دلیل پر ہوں اور اس نے مجھے اپنے پاس سے رحمت بخشی تو مجھے اس سے کون بچائے گا اگر میں اس کی نافرمانی کروں تو تم مجھے سوائے نقصان کے کچھ نہ بڑھاؤ گے ۔ سورة هود آیت:63
19
18
27
السلام علیکم_ بولے اے صالح ! اس سے پہلے تو تم ہم میں ہونہار معلوم ہوتے تھے کیا تم ہمیں اس سے منع کرتے ہو کہ اپنے باپ دادا کے معبودوں کو پوجیں اور بیشک جس بات کی طرف ہمیں بلاتے ہو ہم اس سے ایک بڑے دھوکا ڈالنے والے شک میں ہیں۔ سورة هود آیت:62
15
10
19
نوجوانان اپنے مفادات کے لیے ہر اس چیز کی طرف مائل ہو جاتے ہیں جس کے لیے اس کے اہل و عیال ہمہ وقت منع کیا کرتے ہیں !!
3
9
11
اُس کے چہرے کی چمک کے سامنے سادہ لگا آسماں پہ چاند پورا تھا مگر آدھا لگا____ !!!
4
10
17
اکثر لوگ اپنی انا کے غرور میں مخلص رشتوں کو بھی گنواں دیتے ہیں، اور پھر پوری زندگی اس افسوس کے ساتھ گزار دیتے ہیں کہ کاش اُسوقت جُھک گیا ہوتا !
2
10
18
السلام علیکم_ اور ثمود کی طرف ان کے ہم قوم صالح کو کہا اے میری قوم اللہ کو پوجو اس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں اس نے تمہیں زمین میں پیدا کیا اور اس میں تمہیں بسایا تو اس سے معافی چاہو پھر اس کی طرف رجوع لاؤ، بیشک میرا رب قریب ہے دعا سننے والا۔ سورة هود آیت:61
12
15
25
یہ محبت ہے ، سُن ! زمانے سُن ! اِتنی آسانیوں سـے مرتی نہیں !
4
14
23
السلام علیکم _ اور یہ عاد ہیں کہ اپنے رب کی آیتوں سے منکر ہوئے اور اسکے رسولوں کی نافرمانی کی اور ہر بڑے سرکش ہٹ دھرم کے کہنے پر چلے، اور ان کے پیچھے لگی اس دنیا میں لعنت اور قیامت کے دن، سن لو! بیشک عاد اپنے رب سے منکر ہوئے، ارے دور ہوں عاد ہود کی قوم۔ سورة هود آیت:59,60
14
14
21
کوئی نہیں دیر سے ہی سہی جواب ملنا چاہیے بس یہی کافی ہے سکون قلب کے لیے !!
9
16
30
السلام علیکم_ اور جب ہمارا حکم آیا ہم نے ھود اور اس کے ساتھ کے مسلمانوں کو اپنی رحمت فرما کر بچا لیا اور انہیں سخت عذاب سے نجات دی۔ سورة هود اٰیت:58
24
22
36
کوئی نئی چوٹ پِھر سے کھاؤ اُداس لوگو کہا تھا کِس نے کہ مسکراؤ اُداس لوگو___ کہاں تلک بام و در چراغاں کیے رکھو گے بِچھڑنے والوں کو بُھول جاؤ اُداس لوگو!!
3
15
26