Zir 📖🗝📈 (@MicroScopicView) header
Zir 📖🗝📈 (@MicroScopicView) profile picture

An unborn philosopher. RT = Endorsement Traveller, Foodie, music. Either we all own the world or no one. Peace and harmoney.

Quite close to the North pole!
Joined June 2016
Photo by Zir 📖🗝📈 (@MicroScopicView)Photo by Zir 📖🗝📈 (@MicroScopicView)Photo by Zir 📖🗝📈 (@MicroScopicView)Photo by Zir 📖🗝📈 (@MicroScopicView)Photo by Zir 📖🗝📈 (@MicroScopicView)Photo by Zir 📖🗝📈 (@MicroScopicView)Photo by Zir 📖🗝📈 (@MicroScopicView)Photo by Zir 📖🗝📈 (@MicroScopicView)Photo by Zir 📖🗝📈 (@MicroScopicView)
Zir 📖🗝📈 retweeted
Åkesson har 93% frånvaro från voteringar i riksdagen - mest frånvaro bland alla (april 2026) Jimmie sitter hemma, runkar, dricker öl och äter kebabpizza. Han är en arbetsskygg individ. en parasit som lever på andras hårt beskattade pengar.
174
20
5
95
11,659
Vice statsminister Ebba Busch, den Moderata propagandisten Hanif Bali, pedofilen Jeffrey Epstein och den nazistiska orosstiftaren Tommy Robinson bär alla den högerextrema sionistiska folkmordsregimens militära T-shirt. De hade lika gärna kunnat bära en armbindel med en svastika.
7
233
10
959
15,680
Zir 📖🗝📈 retweeted
Högern och Extremhögern förstör Sverige. #BytRegering #Avgå
🤖 Made with AI
38
14
66
3,665
Replying to @wankerolsson
Jag verkligen fattar inte vad är islamism och vem är islamister?
1
14
Zir 📖🗝📈 retweeted
Utmärkt text. Högern vill inte ha opartisk journalistik, de vill bara att den ska vara partisk åt rätt håll. Men kalla det inte journalistik. dn.se/ledare/lisa-magnusson-…
89
47
5
219
13,623
SD Borlänge och Jimmie önskar God Jul med litet Hitler-döskallar på den fina tröjan. Tänk så det kan bli.
24
14
97
30,105
Zir 📖🗝📈 retweeted
Sveriges största lögnare utan konkurrens! 2026 byter vi ut dom Gäller härda ut snart är vi där!
125
34
6
153
8,612
Zir 📖🗝📈 retweeted
Förslaget om att kunna återkalla redan beviljade permanenta uppehållstillstånd saknar motstycke i svensk rättstradition och riskerar att slå sönder både människors liv och våra arbetsplatser. Vi fem fackförbund säger tydligt: Nej till detta lagförslag. aftonbladet.se/debatt/a/gkPl…
607
87
46
226
140,795
Zir 📖🗝📈 retweeted
Att arbetslösa röstar på SD måste ändå vara självskadebeteende.
Verian december, sysselsättning/arbetslösa. S fortsätter tappa i denna grupp & ser ut att snart bli omkörda av SD samtidigt som övriga partier gör sin högsta notering. Tyvärr finns ingen data vad som döljer sig i gruppen övriga, vad tror du ? MED, Nyans, AfS eller kanske Örebro partiet ?
8
22
9
170
18,087
Replying to @sdriks
Ni vill alltså införa en svensk apartheidstat där allt fler nekas både medborgarskap och permanenta uppehållstillstånd, och nu ska fråntas rösträtten dessutom - i sitt eget hemland. Det låter omodernt. Lite som 1930-talet nästan.
13
1
28
1,472
CALL IT WHAT IT IS!!! And yet Bernie still won't just call it a GENOCIDE‼️ @BernieSanders
652
10,366
366
31,717
307,650
Zir 📖🗝📈 retweeted
Israelis collecting bottles from the sea preventing them to reach in the hands of people of Gaza. There will be special level for such people in helfire. If you study their history they murdered even prophets so what else would you expect from such who has total absence of humanity.
Readers added context they thought people might want to know
This is an AI-generated image, as indicated by the misshapen Israeli flags, bottle tops, and soldiers appearing to stand on water. While there are no reported cases of IDF soldiers intercepting Egyptian food bottles, Israel has previously blocked humanitarian aid in Gaza. en.m.wikipedia.org/wiki/Israeli_b… getcybersafe.gc.ca/en/resources/r…
1,326
8,402
693
15,100
657,755
Replying to @RodiumInsights
نہ تو کوئی رئیر ارتھ میٹلز ہیں اور نہ ہی تیل کے زخائر۔ بھارت کواڈ اور برکس کا حصہ ہے جو دو مخالف مفادات ہیں۔ ٹرمپ پاکستان کو لیکر بھارت پر دباو بڑھا رہا ہے کہ برکس سے نکلے تاکہ ڈالر کی ساکھ بہتر ہو۔
1
2
208
Zir 📖🗝📈 retweeted
پاکستان 98فیصد غریب، لوئرمڈل کلاس اورمڈل کلاس کے عوام کاملک نہیں بلکہ 2فیصد رولنگ ایلیٹ یعنی حکمراں اشرافیہ کاملک ہے۔اس رولنگ ایلیٹ یا حکمراں اشرافیہ میں جرنیل،بڑے بڑے جاگیردار، وڈیرے، سرمایہ دار، ججز، بیوروکریٹس اوران کی اولادیں اوربڑے بڑے قلم فروش صحافی اوردانش خور شامل ہیں جو نسل درنسل پاکستان پر حکمرانی کررہے ہیں۔  پاکستان ترقی میں خصوصاًسڑکوں اور مواصلات کے میدان میں آج بھی انگریزوں کےدور کا نقشہ پیش کررہا ہے، برصغیرپر قبضے کے بعد انگریزوں نے جو ریلوے لائنز بچھائی تھیں آج تک وہی بچھی ہوئی ہیں، اس اکیسویں صدی میں بھی پاکستان کے عوام بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں، ہرسال بجٹ میں اسکولوں، کالجوں اوراسپتالوں کے لئے فنڈز رکھے جاتے ہیں لیکن نہ اسکول، کالج اوراسپتال بنائےجاتے ہیں اورنہ ہی دیگر ترقیاتی کام کئے جاتے ہیں، یہ فنڈ کرپٹ رولنگ ایلیٹ کھاجاتی ہے۔کہاجاتا ہےکہ ملک میں رائج اس کرپٹ سسٹم کاحصہ بن جاؤگے توفائدے میں رہوگے اوراگرکوئی اس کرپٹ سسٹم کے خلاف جاتا ہے، اس کی لوٹ مار، کرپشن اورغلط اقدامات کے خلاف ذراسی بھی آواز اٹھاتا ہے،اس کرپٹ رولنگ ایلیٹ کوللکارتا ہے اس کوراندہ درگاہ کردیا جاتاہے،اس پر ملک دشمنی ،دہشت گردی اور طرح کے بہتان اورالزامات لگادیے جاتے ہیں۔ اس سسٹم کاحصہ بننے سے انکارکرنے اور اس کےخلاف آواز اٹھانے پر الطاف حسین اوراس کی ایم کیوایم کوملک دشمن، دہشت گرد، بھتہ خور کہاگیا، اس کی پارٹی کے خلاف بار بار آپریشن کئے گئے، اس پر حملے کئے گئے، اسے جلاوطن ہونے پر مجبورکیا گیا۔ جب عمران خان نے اقتدار سے نکالے جانے کے بعد اس رولنگ ایلیٹ کے خلاف آواز بلند کی اور حقیقی آزادی کانعرہ لگایا تو اس طاقتور رولنگ ایلیٹ نے عمران خان کوبھی قید کردیا، اس پر مقدمات بنادیے اوراس کی جماعت پر بھی دہشت گردی، ملک دشمنی ، کرپشن اورچوری چکاری کے الزامات لگادیے گئے۔ عمران خان نے کونسا ایسا جرم کیاتھا، اس نے بھی وہی کہاجوالطاف حسین 47 سالوں سے کہتا چلا آرہا ہے۔  میں اہل پنجاب خصوصاً تحریک انصاف کےکارکنوں اورعمران خان کے تمام چاہنے والوں سے سوال کرتا ہوں آج رولنگ ایلیٹ عمران خان اورتحریک انصاف پر ملک دشمنی، دہشت گردی، کرپش، چوری چکاری اورطرح طرح کے جو الزامات لگارہے ہیں، مقدما ت بنارہے ہیں، ان پر آپ کیاکہیں گے، کیا عمران خان اور تحریک انصاف کے خلاف بنائے گئے مقدمات اورالزامات درست اورجائز ہیں؟ تحریک انصاف کےکارکنوں کوسمجھنا ہوگا کہ جوبھی رولنگ ایلیٹ کے رائج سسٹم کو للکارے گا اس کے ساتھ ایسا ہی کیاجاتاہے، یہی کچھ الطاف حسین اوراس کی ایم کیوایم کے خلاف کیا گیا، آج عمران خان اوراس کی پارٹی کے خلاف کیاجارہا ہے۔  الطاف حسین کاجرم یہ ہے کہ اس نے 47 سال قبل پاکستان میں رائج فرسودہ اور گلے سڑے جاگیردارانہ نظام، اس کی محافظ اقتدار مافیا اوران کے کرپٹ سسٹم کوچیلنج کیا، غریب اورلوئرمڈل کلاس اورمڈل کلاس کے تعلیم یافتہ نوجوانوں کوپاکستان کی صوبائی وقومی اسمبلی اورسینیٹ کےایوانوں میں بھیجا اورملک میں غریب ومتوسط طبقہ کا انقلاب برپاکرنے کی جدوجہد کی۔ الطاف حسین کے علاوہ پاکستان کاکوئی ایک بھی ایسا لیڈر نہیں ہے جس نے غریب ومتوسط طبقہ کے پڑھے لکھے نوجوانوں کواسمبلیوں میں بھیجا ہو؟ کرپٹ اورظالمانہ سسٹم کے خلاف آواز اٹھانے پر میری جماعت کوکچلا گیا، میرے ہزاروں ساتھیوں کوماورائے عدالت قتل کیاگیا، مجھ پر پابندی لگادی گئی، میں نےپاکستان کو نہیں بلکہ اسی ظالمانہ کرپٹ سسٹم کومردہ باد کہا تو مجھےپاکستان دشمن قراردیدیا گیا جس نظام میں غریب و مظلوم عوام کو طاقت سے کچلا جائے اوراس کے خلاف آواز اٹھانے والوں کو بولنےکاحق نہ دیاجائے تو ایسے ظالمانہ نظام کوکون زندہ باد کہے گا؟ میں آج پھر فوج کے سربراہ اور فوجی لیڈرشپ کی طرف ملک کی خاطر ہاتھ بڑھاتا ہوں اورانہیں پیشکش کرتاہوں کہ وہ الطاف حسین سے ہاتھ ملائیں اس وعدے اور عہد پر کہ آپ ظالموں کی حمایت کرنے کے بجائے ان کی رسی کھینچیں گے۔ میں ملک کے خلاف نہیں بلکہ کرپٹ سسٹم کوبدلنے کی جدوجہد کررہاہوں، مجھے اپنےلئےکچھ نہیں چاہیے، میں صدریاوزیراعظم بننا نہیں چاہتا، میرٹ پر فیصلے کروں گا ۔اگرفوج مجھ سے ہاتھ ملاتی ہے تو میں انہیں یقین دلاتا ہوں کہ میں ملک کی لوٹی ہوئی دولت ملک میں واپس لاؤں گااور ملک کو صحیح معنوں میں ترقی اور استحکام کی راہ پرڈالوں گا،میں چاہتاہوں کہ پاکستان صحیح سمت میں چلے، فوج کوبھی عوام کے مینڈیٹ کو تسلیم کرنا ہوگا ، عدالتوں کو آزاد اور خودمختار کرنا ہوگا اور اپنے آپ کو عدالتوں کا ماتحت بنانا ہوگا۔اگر اس راستے پر چلاجائےتوپاکستان مضبوط ہوگا ،اس کی معیشت بہتر ہوگی، اس کےقرضے بھی اتریں گےاورپاکستان امریکہ اورتمام بیرونی طاقتوں کی غلامی سے باہر آجائے گا۔ 1/2
33
167
7
316
9,516
Replying to @EvelinaHahne
Många fruar i sverige. Sverige är ett samhälle där män har inte ens en kvinna. Kolla runt om dig och hitta hur många män har bara en kvinna. Majoritet av mina vänner har varken fru, sqmbo eller flickvän.
30
Replying to @Parizaad_reborn
اور انھیں آمروں کی کوکھ سے یہ نام نہاد سیاسی لوگ پیدا ہوتے ہیں۔
8
Replying to @InspiringPhilos
Vatican history is full of chuld sexual abused by both genders. What it implies?
2
Replying to @InspiringPhilos
If it was about self control then there would never been sexual abused of minors in Vatican.
13
Replying to @bismilhamza
مال بنانے کے سارے راستے پنجاب تیرے واسطے۔ ویسے پاکستان کا کوئی صوبہ اس مرض سے بچا ہوا نہیں۔ سندھی اپنا ثقافت گاڑی کی نمبر پلیٹ میں گھسا رہئے ہیں۔
24