Talimand Khan retweeted
بلاگ: اچکزئی کی قومی حکومت کی تجویز
بلاگر: تالع مند خان
#لفظونہ #لفظونہ_ڈاٹ_کام #لفظونہ_ڈیجیٹل #محمود_خان_اچکزئی #قومی_ھکومت #طالع_مند_خان #Lafzuna #LafzunaDigital #Mehmoodkhanachakzai #NationalGovernment #TalimandKhan
مکمل تحریر کے لیے لنک:
lafzuna.com/blog/s-45073/ – at North-west Frontier, Pakistan
ڈی جی آئی ایس پی آر آئی روز کہتا ہے کہ فوج کا سیاست سے کوئی لینا دینا ہیں، لیکن وزیر مملکت داخلہ فرما رہا ہے کہ فیلڈ مارشل اور وزیراعظم میں پارٹنرشپ ہے۔ بھائی پارٹنرشپ دو برابر پارٹیز میں ہوتا ہے، اور وزیراعظم ایک سیاستدان ہے۔ کیا آرمی چیف حکومت میں شریک ہے؟ @NayaPakistanGeo
بنگال کی ایک ایک انچ زمین انہیں پنجاب جتنی مقدس تھی، مگر بنگالی نہیں۔ ان کے لیے زمین مقدم ہے، عوام نہیں؛ یہی سوچ ایسٹ انڈیا کمپنی کی بھی تھی۔اگر ایسا نہیں ہے تو پھر جنرل صاحب کو کہنا چاہیے تھا کہ ہر پشتون بھی ان کے لیے اتنا ہی مقدم ہے جتنا ہر پنجابی۔
جب مولانہ فضل الرحمان صاحب جیسے سینئر سیاستدان فوج اور ریاستی اداروں کے خلاف غلط بیانیئے پیش کرے اور سادہ لوح عوام کو کنفیوژ کرے۔۔۔ تو پھر ملک کے ریاستی اداروں کو عوام میں ہی آیسے خلف لینے پڑتے ہیں۔۔
یہ ھماری بڑی بدقسمتی ھے کہ ھمارے ہاں سیاستدان تو بہت ھے لیکن مدبر سیاسی رہنما نہی۔
1
92
Can a referendum bypass the specific constitutional procedure prescribed for a particular matter, such as the creation of new provinces, which requires a constitutional amendment? Or can the Constitution itself be amended through a referendum?
@salmanAraja
91
ریفرنڈم کا استعمال عموماً آمریت میں عوامی حمایت کا تاثر دینے کے لیے کیا جاتا ہے، کیونکہ جو ڈکٹیٹر آزادانہ انتخابات میں 99 ووٹ بھی حاصل نہیں کر سکتا، ریفرنڈم میں اسی کے حق میں 99 فیصد ووٹ پڑ جاتے ہیں۔
ریفرنڈم تو اچھا ہوتا ہے
Talimand Khan retweeted
دہشت گردی کی رٹ لگا کر گورنر راج اور ایمرجنسی لگانے والی اس جفا کار فوج کا مقصد اب سامنے آ چکا ہے۔ ساری دنیا جانتی ہے کہ خیبر پختونخوا ریئر ارتھ منرلز کے ذخائر سے بھرا ہوا ہے۔ مائنز بھی ہیں۔ عاصم منیر نے ٹرمپ کو وائٹ ہاؤس جا کر وہ ذخائر دکھائے تھے اور دنیا کے سامنے اپنا CV پیش کیا تھا۔ پوری دنیا نے دیکھا تھا۔
عمران خان نے اس کو اجازت نہیں دی تھی! اور اس لیے نہیں دی تھی کیونکہ اس کی تاب کاری ہزاروں سال تک پھیلے گی۔ ہزاروں سال تک پشتون کینسر جیسی موذی بیماریوں سے گزرے گا!
اب جب امریکی سفارت خانے کی ناظمُ الامور اپنے عزائم لے کر سامنے آ گئی ہیں اور 7 کھرب ڈالر کا تخمینہ بھی لگایا ہوا ہے، تو پیچھے کیا رہ گیا ہے؟ یہ چین ہے جو وہاں تمام SOPs کی پاسداری کرتے ہوئے کام کر رہا ہے۔ ان کو وہاں سے نکالنے اور امریکہ کو مسلط کرنے، گورنر راج لگانے اور پاکستان کی تاریخ کی سب سے پاپولر حکومت کو اقتدار سے نکالنے کا عمل اسی لیے کیا گیا ہے۔ یہ اپنے گھناؤنے عزائم پورے کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
میرے پختونوں! اس فوج نے آپ کو امریکہ کو بیچنے کے لیے دنیا کے سامنے دہشت گرد بنا کر پیش کیا ہے۔ عمران خان واقعی ان کے اور آپ کے بیچ آخری دیوار ہے۔ ان کے اس عمل کا نقصان آپ کی نسلوں کو ہوگا۔
یہ ہر ایک کے تن سے کپڑے اتارنا چاہتی ہے۔ وہ سب کچھ بیچ دے گی۔ آپ مریں یا آپ کی نسلیں تباہ ہوں، ان کو اس سے کوئی غرض نہیں۔ غرض ہے تو ڈالروں سے ہے۔
یہ جو کچھ ہو رہا ہے، اگلی باری پنجاب کی ہے اور اس کے بعد سندھ کی۔ یہ صوبے کے صوبے امریکہ کو پیش کر رہے ہیں۔ بلوچستان تو یہ پہلے ہی پیش کر چکے ہیں۔ آزاد کشمیر کے پاس بھی ریئر ارتھ منرلز ہیں، اسی لیے وہ بھی ان کی تاب کاری سے نہیں بچے گا۔ افغانستان میں بھی ان کے یہی عزائم تھے، مگر انہوں نے انہیں پورا نہیں ہونے دیا۔
After 22+ years of softening #KP through #terrorism’s fifth column, the ravaged province is handed to an unelected viceroyal council dominated by #Punjab, with Amir Muqam as camp follower.A thug from Karachi is + insult to injures
DAWN.COM share.google/78twtevssJ1QKSk…
Talimand Khan retweeted
Now, as Pakistanis have taken to the streets to protest my father’s release, Asim Munir’s regime imposes emergency rule in Khyber Pakhtunkhwa (my father’s political stronghold).
Having failed to secure Balochistan or Azad Kashmir, Munir once again invokes terrorism to justify another military operation in Pashtun lands. Yet again sacrificing lives in an attempt to cling on to power.
Khyber Pakhtunkhwa’s democratic mandate must be restored. My father, our detained family members, PTI representatives and all political prisoners must be released immediately. The people’s right to peaceful protest must be respected.
Pakistan belongs to its people, not its military.
آج کل پاکستانی دانشوروں، خصوصاً @najamsethi جیسے صحافیوں پر ترس آتا ہے۔ پشاوری چاقو کی طرح، مولی گاجر پر خوب چلتے ہیں، مگر گنا سامنے آئے تو اپنی ہی گردن مڑ جاتی ہے! بھارت میں احتجاج ہو تو آزادیٔ صحافت زوروں پے، پاکستان کی باری آجاتے ہے تو اے اوو، بس سمجھے نا!
اگر یہ پیمانہ ہے ، تو پھر جب بھٹو کو لٹکایا تو کوئی نہیں نکل آیا، جب نواز شریف کو جہاز کے سیٹ سے باندھا تو پھر بھی کوئی نہیں نکل آیا۔
اگر پی ٹی آئی کو عوامی حمایت حاصل ہوتی تو آج خیبر پختونخوا کے ہر ضلع میں لاکھوں کا مجمع ہوتا اور سڑکیں جام ہوتیں۔ ہمیں اطلاعات تھیں کہ یہ ایک اور 9 مئی کا ارادہ رکھتے ہیں، مگر 9 مئی تو دور کی بات، صوبے میں ایک سڑک تک بند نہیں ہوئی۔ عوام نے اِن کی حکومت کو مسترد کر دیا ہے، اور اس اقدام سے انہیں ایک نئی امید ملی ہے۔
ہائبرڈ نظام کے نام پر غیر اعلانیہ مارشل لا میں زیرِ عتاب صوبائی حکومت کے پاس آخر کتنے اختیارات ہیں؟ 21 سالہ دہشتگردی کا الزام اس پر نہیں، تمام اختیارات رکھنے اور 22 آپریشنز کے باوجود دہشتگردی ختم نہ کرنے والوں کا احتساب ہونا چاہیے۔
#پخیر_پختونخوا
#خیبرـپختونخوا
دہشتگردی کی مثال سجادہ نشین کا وہ پگڑی ہے جس کا ذکر قدرت اللہ شہاب نے شہاب نامی میں کیا تھا۔ جس گھر میں پیر صاحب کو خوبصورت لڑکی نظر آتی تو پیر صاحب اپنی پگڑی اس گھر میں بھیجتاتھا اور پھر اس گھر ساری عمر ماتم رہتی۔ جو کا 111 بریگیڈ نہیں کرسکتا تھا اب دہشتگردی کا نام وہی کرتی ہے
124
Talimand Khan retweeted
What kind of democracy is it if the country’s principal opposition party cannot exercise power even in the province where it governs?
مقتول خود خنجر پر گرا، والی بات ہے۔ اس سے سستی خاموشی
ایمرجنسی یا گورنر راج لگانے کی مخالفت کرتے ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی سمجھتے ہیں کہ حالات کو اس نہج پر پہنچانے کے ذمہ دار تحریک انصاف کی حکومت اور ان کو لانے والے ہیں۔ تحریک انصاف کی حکومت گزشتہ ڈھائی سال میں ہر لحاظ سے بدترین طور سے ناکام رہی ہے۔ اس حکومت نے عوام کے مسائل حل کرنے میں معمولی دلچسپی بھی نہیں لی بلکہ صوبے کو ایک مسلسل ہیجانی کیفیت میں مبتلا رکھ کر کرپشن کا ایک بازار گرم رکھے ہوا ہے۔ یہ دہشتگردی سے نمٹنے میں کبھی سنجیدہ نہیں رہی بلکہ اس نے اپنے قول و فعل سے ہمیشہ یہ ثابت کیا کہ اس کی ہمدردیاں عوام، صوبے اور ملک کے ساتھ نہیں بلکہ دہشتگردوں کے ساتھ ہیں۔ پولیس اور عوام کے شہداء کے ساتھ کھڑے ہونے کی بجائے اس نے دہشتگردوں کی بالواسطہ یا بلا واسطہ سہولتکاری کی۔ اس کا انعام اسے عوام اور قانون کے ساتھ کھڑی ہونے والی جماعت کو دہشتگردی اور ففتھ جنریشن کے پراپیگنڈے کا شکار بنا کر اسے اکیلے جگہ دے کر دیا گیا۔
گورنر راج یا ایمرجنسی لگے یا نہ لگے، یہ ایک زمانے میں دو باہمی محبت کرنے والوں کی آپس کی لڑائی ہے۔ ہم تحریک انصاف اور اس کو لانے والوں، دونوں کے احتساب کا مطالبہ کرتے ہیں۔ اس صوبے کو مزید تجربہ گاہ بنانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔
4
176
Talimand Khan retweeted
سُہیل آفریدی کو پولیس وین میں ڈال کر لے جارہے ہیں ڈرنا نہیں نکلنا ہے سب اتفاق کے ساتھ نکلے کوئی کچھ نہیں کرسکتا پختون قبائلوں اب آپ کی باری ہے
پی پی پی نے دیت لیکر ہمیشہ آئین اور جمہوریت کیساتھ وہی کیا جو کوفے والوں نے حسین کیساتھ کیا تھا
Talimand Khan retweeted
وزیرا علیٰ سُہیل آفریدی کو گرفتار کر لیا ہے پاکستانیوں اب آپ کی باری ہے میں پشاور میں موجود ہو نکلو پشاور کی عوام اپنے محبوب لیڈر عمران خان کے لیے اُس کے سپاہی کے لیے سب گھروں سے نکلو خیبر کی عوام پشاور کا روح کرے آپ کی تعداد جہاں بڑ جائے گی میں وہاں موجود ہونگا
جنید اکبر سمیت دیگر ساتھیوں کو گرفتار کر لیا ہے
جنوبی اضلاع بشمول کرک کی عوام نیشنل ہائی وے بند کردے
سب پشاور کی طرف روح کرے













