مصــــباح ریــــاض🪔 (@Misbah4NA) header
مصــــباح ریــــاض🪔 (@Misbah4NA) profile picture

اللّه سے مانگو، پھر مانگو اور مانگتے رہو کیونکہ وہ دےگا اور وہی دے سکتا ہے۔۔!!💯💜https://teapawt.net/t.co/bJl1nEOXLZ

‏ہوں ہی نہیں اس دنیا کی
Joined September 2020
Photo by مصــــباح ریــــاض🪔 (@Misbah4NA)Photo by مصــــباح ریــــاض🪔 (@Misbah4NA)Photo by مصــــباح ریــــاض🪔 (@Misbah4NA)Photo by مصــــباح ریــــاض🪔 (@Misbah4NA)Photo by مصــــباح ریــــاض🪔 (@Misbah4NA)Photo by مصــــباح ریــــاض🪔 (@Misbah4NA)Photo by مصــــباح ریــــاض🪔 (@Misbah4NA)Photo by مصــــباح ریــــاض🪔 (@Misbah4NA)Photo by مصــــباح ریــــاض🪔 (@Misbah4NA)Photo by مصــــباح ریــــاض🪔 (@Misbah4NA)
اچھی ہوں یا نہیں خدا بہتر جانتا ہے کوئی چیز اتنی پسند نہیں رکھتی اپنے بابا کے سوا کسی شخص کو اتنا خاص نہیں رکھتی ہوں جس کے بغیر میں رہ نہ سکوں صاف کہتی ہو میں بدل جاؤں گی سر عام کہتی ہوں مجھ سے امیدیں مت لگائیں فرشتہ صفت بلکل نہیں ہوں میں انسان ہوں عیب وہنر بھی رکھتی ہوں!!🙌😇
124
161
3
387
مصــــباح ریــــاض🪔 retweeted
پھر کوئی موت کی لوری کوئی الجھا ہوا گیت میں بہت دیر سے جا گا ہوں سُلایا جاوں
5
8
15
420
مصــــباح ریــــاض🪔 retweeted
بے عمل دل ہو تو جذبات سے کیا ہوتا ہے 🍂
1
4
6
235
مصــــباح ریــــاض🪔 retweeted
عاجزی اختیار کرو اور کبھی یہ نہ سوچو کہ تم کسی اور سے بہتر ہو، تم مٹی سے ہو اور مٹی میں ہی لوٹ جاؤ گے. 🥺🖤
5
5
13
535
مصــــباح ریــــاض🪔 retweeted
اس جہان میں سب سے بڑا قحط بُرے حالات میں ساتھ دینے والوں کی عدم دستیابی ہے♥️
7
10
21
326
مصــــباح ریــــاض🪔 retweeted
اگر آپ کو بول کر اپنی موجودگی کا احساس دلانا پڑے تو معذرت لوگوں کے لیے آپ مر چکے ہیں
12
10
37
781
مصــــباح ریــــاض🪔 retweeted
ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ 🤲🌿 السلام علیکم
82
50
367
2,405
مصــــباح ریــــاض🪔 retweeted
صبر ا جائے تو خود کی پسند بھی دل سے اتر جاتی ہے.. #ماہا_علی
9
9
33
586
السلام علیکم 🌿 یعْلَمُ خَائِنَةَ الْأَعْيُن○ِ وہ نگاہوں کی خیانت کو بھی جانتا ہے.🤍
36
9
74
929
مصــــباح ریــــاض🪔 retweeted
خواہش کو جنون مت بنائیں،زندگی میں بہت کچھ ہمارے لیے نہیں ہوتا... #ماہا_علی
11
9
41
594
مصــــباح ریــــاض🪔 retweeted
کچھ سال واقعی زندگی بدل دیتے ہیں ❤️ 2025❤️❤️ #عرش_نور
5
5
10
717
مصــــباح ریــــاض🪔 retweeted
اُس کی ایک نرم سی نظر نے یہ بھرم توڑ دیا کہ دنیا عقل سے چلتی ہے بعض لمحے ایسے ہوتے ہیں جہاں حساب ہوش کا نہیں دل کی لغزش کا ہوتا ہے
6
14
22
510
مصــــباح ریــــاض🪔 retweeted
انسان ہمیشہ قریب کی چیز کو حقیر اور لاحاصل کو قِیمتی سمجھتا ہے.
20
13
1
129
3,618
مصــــباح ریــــاض🪔 retweeted
یہ دل نا امید تو نہیں ناکام ہی تو ہے، لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے 🍂۔۔۔
25
7
1
146
3,618
رجب کا چاند نظر آگیا، شب معراج 16 جنوری بروز جمعہ کو منائے جائے گی سب کو مبارک ہو 🌿
9
6
42
738
مصــــباح ریــــاض🪔 retweeted
اگر آپ پرفیکٹ قسم کی کافی پینا چاہتے ہیں کہ کپ ہاتھ میں ہو اور زبان پر کوئی شکوہ شکایت نہ ہو اور نہ ہی لمبا انتظار کرنا پڑے تو میری طرح اٹھ کر خود بنا لیا کریں 😌
6
9
1
10
494
مصــــباح ریــــاض🪔 retweeted
زیادہ درد کس کے دھوکے سے ملا ہے؟؟ 🌸🎀 دوستی ❤ پیار 🥺💔 اپنوں سے 👍 #ماہا_علی
9
8
19
485
السلام علیکم 🥀 سورۃ شمس میں اللّہ تعالیٰ سورج،چاند،دن،رات،آسمان اور زمین کی قسمیں کھانے کے بعد فرماتا ھے کامیاب ہوگیا وہ شخص جس نے اپنے نفس کو پاکیزہ کرلیا 🫀 کوشش کریں دن میں 5 بار لازمی پڑھیں ۔۔
11
5
13
2,506
مصــــباح ریــــاض🪔 retweeted
السلام علیکم، صبح بخیر یا اللہ پاک عمران خان کی مشکلات آسان فرما، آمین
43
46
141
929
مصــــباح ریــــاض🪔 retweeted
کوئی مر جائے کسی پر،یہ کہاں دیکھا ہے۔۔؟🌚 جائیے سرکار جائیے،ہم نے بھی جہاں دیکھا ہے🔥
14
16
31
702
مصــــباح ریــــاض🪔 retweeted
ذندگی میں ایسے شخص کا ہونا ضروری ہے جو یہ تسلیم کرتے ہوئے نہ ڈرے کہ وہ آپ کو یاد کرتا ہے اور یہ کہ اس کا سب سے بڑا خوف آپ کو کھونا ہےجسے یہ کہنے میں ہچکچاہٹ نہ ہو کہ وہ آپ سے محبت کرتا ہے جسے آپ کی خامیوں پہ اعتراض نہ ہو جس کے لیے شکل و شباہت نہیں بلکہ آپ اہم ہوں 🖤☺
13
9
1
46
1,259