آدھـــا پاگـــل (@Mr__imdad) header
آدھـــا پاگـــل (@Mr__imdad) profile picture

اپنا لکھا مجھے معیوب لگے وقت لکھے گا تعارف میرا✍

ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
Joined May 2018
Photo by آدھـــا پاگـــل (@Mr__imdad)Photo by آدھـــا پاگـــل (@Mr__imdad)Photo by آدھـــا پاگـــل (@Mr__imdad)Photo by آدھـــا پاگـــل (@Mr__imdad)Photo by آدھـــا پاگـــل (@Mr__imdad)Photo by آدھـــا پاگـــل (@Mr__imdad)Photo by آدھـــا پاگـــل (@Mr__imdad)Photo by آدھـــا پاگـــل (@Mr__imdad)Photo by آدھـــا پاگـــل (@Mr__imdad)Photo by آدھـــا پاگـــل (@Mr__imdad)
جو ہے جیسا ہے حال ہی اچھا ہے کیوں کہ اس کو بہتر بنانے کی ڈور کم از کم ہمارے اپنے ہاتھوں میں تو ہے ماضی سے سبق لیا جاتا ہے اسے حال نہیں بنایا جاتا اور حال کو مستقبل کے چکروں میں خراب نہیں کیا جاتا بس اس لیے ہمارے کندھے تھکنے لگ گئے ہیں کیوں کہ وہ تینوں کا بوجھ نہیں اٹھا پارہے ماضی کو پیچھے چھوڑ کر بس حال کا بوجھ اٹھا کر مستقبل کو وقت پر چھوڑ کر زندگی کو آسان بنا کر حال میں جی لینا ہی عقلمندی سمجھداری ہے اور یہی وقت کا تقاضا بھی
5
24
21
3,148
آدھـــا پاگـــل retweeted
نہ جانے کتنی ہی دفعہ الجھے ہوئے دماغ اور بے چین دل کے ساتھ اپنے آپ کو یہ کہہ کر تسلی دی ہے کہ اس میں بھی کوئی بہتری ہوگی.. #ماہا_علی #متاعِ_دل
4
14
20
171
آدھـــا پاگـــل retweeted
ہو سکتا ہے آپ سب کو معاف کر دیں لیکن وہ وقت کبھی نہیں بُھلایا جا سکتا جب کوئی آپ کے خُلوص ، اعتماد اور مُحبت کو اِتنی بے رحمی سے توڑ دے کہ ؛ آپ دوبارہ کبھی کِسی پر یقین کرنے سے خوف کھانے لگیں... #ماہا_علی #متاعِ_دل
8
17
24
221
آدھـــا پاگـــل retweeted
جو ہمیں سمجھ نہ سکے اُن کے لیے ہم صرف ایک راز ہیں... #ماہا_علی
3
5
9
144
تم سامنے نہیں ہو پھر بھی احساس ہے کہ کہیں نہ کہیں تم دل کے بہت قریب ہو میں نے تمہیں کبھی دیکھا نہیں مگر تمہارا تصور اتنا مانوس ہے جیسے برسوں سےجانتا ہوں دل بار بار یہی سوچتا ہےکہ اگر کبھی تم سامنے آجاؤ تو شاید دنیا اپنی رفتار بھول جائے وہ ایک لمحہ وہ ایک نظر شاید زندگی بدل دے 🫰🏻
1
1
3
255
کچھ لوگوں کے لیے دل میں بس ایک ہی خواہش رہ جاتی ہے کہ زندگی اُن پر بھی کبھی مہربان ہو میں تمہیں زندگی میں الجھا ہوا نہیں میں تمہیں اُس خوبصورت روپ میں دیکھنا چاہتا ہوں جہاں تم بےفکر ہوکرمسکرا رہی ہو اور تمہاری مسکراہٹ کے پیچھے کوئی اداسی چھپی نہ ہو 🫰🏻
6
295
آدھـــا پاگـــل retweeted
ہــمــیں بــھــی شــوق تــھــا زِنــدگــی کــو ســنــوارنــے کــا😔 مــگــر قــســمــت نــے اُلــجــھــنــوں کــے ســوا کــچھ نــہــیــں دِیــا💔 #ماہا_علی #متاعِ_دل
9
13
24
227
میری خواہش ہے میں اس کے اردگرد ایک دائرہ بناؤں اور اس دائرے میں کوئی داخل نہ ہو سکے سوائے میرے 🫰🏻
1
2
2
133
آدھـــا پاگـــل retweeted
ایک لڑکی جو اپنے لفظوں کو اتنی خوبصورتی سے ترتیب دیتی ہے، کہ پڑھنے والا اُسے دیکھنے کی تمنا کر بیٹھے! تو زرا سوچو وہ تمہارے گھر اور تمہاری زندگی کو کتنا ہی خوبصورت بنا سکتی ہے۔؟ #ماہا_علی #متاعِ_دل
11
15
23
216
آدھـــا پاگـــل retweeted
آپکے اردگرد رہنے والے لوگوں کے پاس آپکے بارے میں کہنے کو بہت اچھے الفاظ موجود ہیں بس وہ آپکے مرنے کا انتظار کر رہے ہیں۔ #Thuglife
3
10
12
331
آدھـــا پاگـــل retweeted
ڈلیٹ کرتے رہیے اپنی زندگی سے۔ •کچھ لہجوں کو۔ •کچھ باتوں کو۔ •کچھ یادوں کو۔ •کچھ نامناسب رویوں کو۔ ورنہ آپ ھینگ ہو جائیں گے!
5
26
64
984
محبت کے سارے رنگ ملا کر چلو ایک گھر بناتے ہیں ایک جہاں بساتے ہیں 🫰🏻
1
1
1
6
512
آدھـــا پاگـــل retweeted
کچھ لوگ عجیب نہیں ہوتے بس ان کے دیکھنے سننے اور سمجھنے کا انداز الگ ہوتا ہے، یہی انکو سب سے منفرد بناتا ہے.. #متاعِ_دل
11
16
24
220
آدھـــا پاگـــل retweeted
ہم وہ پھول جو مہکنے سے قبل ہی مُرجھا گئے۔ 🍂🖤
6
10
317
آدھـــا پاگـــل retweeted
میں خود کو تجھ پہ تمام کرتی ہوں 🙃 تو پہلا شخص ہے جو مجھے آخری لگا 💔 #ماہا_علی #متاعِ_دل
9
18
34
321
آدھـــا پاگـــل retweeted
"اگر آپ کی بحث کسی بد تمیز انسان سے ہو رہی ہے تو ہار مان لینا ہی بہتر ہے۔ کیونکہ آپ کی آواز کتنی ہی دم دار ہو آپ کتے سے بہتر بھونک نہیں سکتے۔" اوشو
1
4
8
359
کچھ لوگ 80 کی دہائی میں آج سے زیادہ چ لگ رہے ہیں😷
2
1
2
195
آدھـــا پاگـــل retweeted
احوال یہ ہے بعد ترے ، اتفاق سے کوئی خوشی ملے بھی تو ہوتی نہیں خوشی اتباف ابرک🍂
2
6
163
آدھـــا پاگـــل retweeted
ہر شخص پارسائی کی عمدہ مثال تھا دل خوش ہوا خود کو گنہگار دیکھ کر
3
7
30
528
آدھـــا پاگـــل retweeted
کتا پانچ سال ساتھ کر چلا جائے تو بھلایا جا سکتا ہے لیکن جو کاٹ کر چلا جائے وہ عمر بھر یاد رہتا ہے اور یہ بات کتے کے متعلق نہیں ہے۔۔۔
4
4
242
آدھـــا پاگـــل retweeted
میں اپنے دِل کے مر جانے کا خسارہ کبھی بھی نہیں بُھول سکتی میں مرتے دم تک اُن تمام لوگوں کو یاد رکھوں گی جِنہوں نے میرا دِل مار دِیا💔🙂 #ماہا_علی
5
5
14
206