Pinned Tweet
मैं गवाही देता हूँ कि
अल्लाह के सिवा कोई माबूद नही.
और हज़रत मुहम्मद ﷺ अल्लाह के रसूल हैं !!!
@MisbahiSadiq
Muhammad Sadiq💡 retweeted
ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللّٰہ عنہما فرماتی ہیں کہ خوش اخلاقی میں رسول اللّٰہ ﷺ سے زیادہ کوئی نہ تھا،
اور حضرت انس رضی اللّٰہ عنہ فرماتےہیں کہ حضور ﷺ کی دس سال خدمت کی ہے اور مجھےکبھی اف تک نہ فرمائی اور نہ یہ فرمایا کہ ایسا کیوں کیا؟یا ایسا کیوں نہ کیا؟ (مدارج النبوت)
اب عرس حافظ ملت میں پہلے کی بنسبت کتابوں کی دکانیں بہت کم ہوتی جا رہی ہیں۔
وجہ ظاہر ہے، ہمارے پاس ٹوپی، صدری خریدنے کے لیے تو رقم ہوتی ہے، مگر کتاب پی ڈی ایف چاہیے۔ مکتبہ والوں کا خرچ بھی نہ نکل سکے تو وہ دکانیں کیوں لگائیں،اور کتابیں فروخت ہی نہ ہوں تو ناشرین انھیں کیوں چھاپیں
اگر یہی حال رہا تو صرف درسی کتابوں کی خرید وفروخت ہی ہو سکے گی!!!
ہمیں اس سمت بھی سوچنا چاہیے، تو اگر آپ اشرفیہ پہنچ رہے ہیں تو کوئی کتاب ضرور خریدیں، خود نہ پڑھنا ہو یا وقت نہ ملتا ہو تو کسی با ذوق کو ہدیہ ہی کر دیں، مجھے بھی عنایت کر سکتے ہیں۔ ہہہہہ
#صادق_مصباحی
@MisbahiSadiq
Muhammad Sadiq💡 retweeted
امام سفیان الثوري رحمه اللّٰہ فرماتےہیں:
تمہارا ہمنشین ایسا شخص ہوناچاہیے جو تمہیں دنیا سے بےرغبتی دلائے،اور آخرت کی طرف مائل کرے،اور دنیادار لوگوں کی مجلس سے بچو جو ہر وقت دنیا کی باتوں میں مگن رہتےہیں،
کیونکہ وہ تمہارے دین اور دل کو برباد کر دیں گے۔(حیات السلف بین القول والعمل)
Follow & follow back
Retweet & comment
@MisbahiSadiq
@SHMisbahi
@RazaOwaish20718
@Jamshed69947449
@khan_imran_196
@jamshedsaadi
@MohammadSalmam6
@AshfaqNizami_
@MMasuodRaza
@nazir_ajmeri
@HaiderA89764052
@Sabir_raza78
@Ziarasheedi2
@Irfanaliqadri_
Muhammad Sadiq💡 retweeted
Promotion list 3
Follow and follow back
Retweet and comment
@SaeedAarfi
@Mohamme68410626
@Aurang902
@nur_9p
@RSU_jh
@A_H_Markazi
@Nizamiansari4
@bilalrazvi95
@shamsher_ali91
@AFROZKHAN_92
@jamshedsaadi
@MMasuodraza
@kamarulhasan
@mohammadazeem26
@misbahitauqeer
Muhammad Sadiq💡 retweeted
آج آپ جس مقام پر ہیں، وہاں پہنچنے میں آپ کی محنت کے ساتھ اللّٰه کی رحمت اور بہت سے لوگوں کی مدد، دعائیں بھی شامل ہو سکتی ہیں،
اس لیے کامیابی کو غرور نہیں شکر اور ذمہ داری کا سبب بنائیں۔۔۔🤲
#سرمایہ_زیست
Muhammad Sadiq💡 retweeted
نیتن یاہو کو بڑا سیاسی جھٹکا، عرب جماعتوں کی حمایت سے آئزن کوٹ کے اسرائیل کے نئے وزیرِ اعظم بننے کا امکان
bbc.in/4sHSCex
عرب جماعتوں کی حمایت اور نیتن یاہو کے ایک پرانے اتحادی کی ناراضی نے اسرائیل کی سیاسی بساط بدل دی ہے۔
سابق آرمی چیف گاڈی آئزن کوٹ کو عرب جماعتوں کی حمایت ملنے کے بعد نئی حکومت کی راہ ہموار ہوتی نظر آ رہی ہے۔
188
Muhammad Sadiq💡 retweeted
بندے کی سوچ یہ ہونی چاہیے کہ
جس چیز سے بھی اسے اللّٰہ کی طرف سے محروم رکھا گیا ہے،
در اصل اسے اس چیز کے شر سے محفوظ رکھا گیا ہے۔
#سرمایہ_زیست #عشق_نبیﷺ #خاتم_الرسلﷺ
#PlaneCrash
🚨 अमेरिका के फ्लोरिडा में भीषण विमान हादसा!
ग्रीनएकर्स के रिहायशी इलाके में प्राइवेट जेट क्रैश होने से 9 लोगों की दर्दनाक मौत की खबर है। टक्कर के बाद इलाके में भीषण आग लग गई।
#USA #Florida #PlaneCrash
150
जेल से बाहर आते ही आज़म खान को ईडी ने गिरफ़्तार किया -
bbc.in/4A2m29H
سورہ انفال، آیت 46 :
*"اور اللہ اور اس کے رسول کا حکم مانو اور آپس میں جھگڑو نہیں کہ پھر بزدل ہو جاؤ گے اور تمہاری ہوا اکھڑ جائے گی اور صبر کرو، بے شک اللہ صبر والوں کے ساتھ ہے۔"*
1
128
Muhammad Sadiq💡 retweeted
حضرت سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ایک مرتبہ سرکار مدینہ ﷺ کی احادیث مبارکہ بیان فرما رہے تھے۔ اس دوران آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا:
”ہر قاطع رحم (یعنی رشتے داری توڑنے والا) ہماری محفل سے اٹھ جائے۔“یہ سن کر ایک نوجوان اٹھ کر اپنی پھوپھی کے ہاں گیا، جن سے اس کا کئی سال پرانا جھگڑا تھا۔ جب دونوں ایک دوسرے سے راضی ہو گئے تو پھوپھی نے نوجوان سے کہا:
”تم جا کر اس کا سبب پوچھو کہ آخر ایسا کیوں ہوا؟“ یعنی سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے اس اعلان کی کیا حکمت ہے؟
نوجوان حاضر ہوا اور جب اس نے سبب دریافت کیا تو حضرت سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا:میں نے حضور اقدس ﷺ سے یہ سنا ہے: جس قوم میں قاطع رحم (یعنی رشتے داری توڑنے والا) ہو، اس قوم پر اللہ عزوجل کی رحمت کا نزول نہیں ہوتا۔
(الزواجر عن اقتراف الکبائر: جلد 2، صفحہ 351)
#قطع_رحمی#صلہ_رحمی#IslamicReminder#Islami
Muhammad Sadiq💡 retweeted
जामिया के छात्रों को मिली बड़ी कामयाबी!
अगले सेशन में होगा चुनाव.
जश्न में डूबे छात्र.
#JamiaProtest #jamiamilliaislamia
इलाहाबाद हाईकोर्ट ने आज़म ख़ान और बेटे अब्दुल्लाह आज़म की पैन कार्ड मामले में सजा रद्द करते हुए जमानत दी, जल्द होगी रिहाई।
दो सप्ताह से हाईकोर्ट ने सुनवाई कर फ़ैसले को सुरक्षित रख लिया था जिस पर आज जमानत अर्जी स्वीकारते हुए रिहाई का आदेश दिया है,
आज़म ख़ान और अब्दुल्लाह पिछले एक साल से रामपुर की जेल में बंदी हैं
अगर कोई अड़चन नहीं हुई जल्द आज़म ख़ान और अब्दुल्लाह आज़म रिहा होंगे।
1
226
हैलो @grok भाई, बताओ क्या नेतन्याहू हार गया है?
सही सही खबर बताओ क्या चल रहा है वहां?
1
1
302







