
Freelancer l Graphics Designer l Ui/Ux Designer l Football anthusiast #CR7 DM for credit or removal.
Rome, Lazio
Joined May 2010
- Tweets22K
- Following2.8K
- Followers3.8K
- Likes26.7K
Mohsin Islam retweeted
A woman who did her legal training in Israel is the British Justice Minister who abolished the 800 year system of Jury trials. The majority for the crime was provided by Scottish Labour MPs though Scotland is not affected. Democracy: isn’t it wonderful. @MoatsTV #GeorgeGalloway #Starmer #jurytrials
Mohsin Islam retweeted
We are about to find out the effect of murdering an 89 year old Head of State. An Ayatollah. A Shiite. From the party of Ali. From the people of Imam Hussein..,
West introducing a new clown 🤡 for another regime change...
#Iran
193
جنگ اسرائیل بمقابلہ ایران نہیں بلکہ جنگ اسلام بمقابلہ کفر ہے۔۔۔ مہربانی فرما کر اسلام کا دفاع کریں فرقہ واریت سے باہر آئیں.
#Iran
203
بجٹ میں غریبوں کے لیے زبردست وظیفا بتا یا گیا هے( صحت کے لے الله ھوالشافی) ( تعلیم کے لے رب زدنی علما ) اور (رزق کے لیے والله خیر الرازقین)
#Budget2025
61
جب کہ. نان فائلر حضرات صرف قبر خرید سکیں گے اور مبارک ھو... میت گاڑی (mortuary bus) میں بھی سفر کر سکیں گے وہ بھی کرایہ دے کر.. اور کیا چاہئے..
#Budgetpakistan
38
پاکستان میں دروازے پر صرف پولیو کے قطرے ملیں گے،
باقی پانی، تعلیم، گیس اور سہولتیں صرف جیو نیوز پر نظر آتی ہیں۔
1
53
دین والے ہیں بے بس خدا، دیکھ ناں!
جھک نہ جائے کہیں سر اٹھا، دیکھنا!
اس سے پہلے کہ مٹ جائے نام و نشاں
اے خدا دیکھنا، اے خدا بھیجنا!
راستہ دیکھتے ہوں ابابیل کا!💔
#GazaGenocide
1
50
میدان جنگ میں فتح حاصل کرنے سے بہتر ہے کہ انسان اپنی خواہشات پر فتح پاۓ، اپنے جذبات پر فتح پاۓ، اپنی ذات پر فتح پائے ،اور اپنی ظالمانہ امنگوں پر فتح پاۓ کیونکہ یہی حقیقی مردانگی اور بہادری ہے .
2
122
Assalam O Alaikum behno or bhaiyon
@M_aham1 @A_yeza1 @H_ania4 @Jalil_5096 @alipk_90 @Ghazali512 @ReenaIkram
7
5
246
الہیٰ دل سخت ہو جائیں تو گناہ ، گناہ نہیں لگتا ، گناہ محسوس ہو بھی جائے تو دل اُس پر لرزتا نہیں ، یا الٰہی دل کی ایسی سختی سے پناہ مانگتے ہے آمین
”پاک ہے وہ ذات؛ جو جسے چاہے تھوڑے سے علم کے ساتھ بلند کر کے پیشوا بنا دے، اور جسے چاہے بہت زیادہ علم کے باوجود گرا کر بے نشان کر دے۔“
(الثقات لابن حبان : ١٨٩/٨)
3
2
129



