
Freelancer l Graphics Designer l Ui/Ux Designer l Football anthusiast #CR7 DM for credit or removal.
Rome, Lazio
Joined May 2010
- Tweets22K
- Following2.8K
- Followers3.8K
- Likes26.7K
Mohsin Islam retweeted
A woman who did her legal training in Israel is the British Justice Minister who abolished the 800 year system of Jury trials. The majority for the crime was provided by Scottish Labour MPs though Scotland is not affected. Democracy: isn’t it wonderful. @MoatsTV #GeorgeGalloway #Starmer #jurytrials
Mohsin Islam retweeted
We are about to find out the effect of murdering an 89 year old Head of State. An Ayatollah. A Shiite. From the party of Ali. From the people of Imam Hussein..,
Mohsin Islam retweeted
❤️صلواة كاملة وصل سلامأ تامأ على سيدنا و مولانا محمد صلى الله عليه وسلم ❤️
#Binance #MOONLIGHT
"Nothing turns back the Decree except supplication.”
— Prophet Muhammad ﷺ
— Jami` at-Tirmidhi
#ซ่องonexอิงฟ้า #Liverpool
Mohsin Islam retweeted
اسلام علیکم صبح بخیر
صـبر نـے حـضـرت یـوسـف کـو عـزیـز مـصـر بـنـایـا، جـبـکـہ تـوکـل نـے حـضـرت مـوسـیٰ کـو دریـا پـار کـروایـا۔ اچھی اُميد اور اچھا گُمان ايسى چھاؤں ہے، جو اپنے دامن ميں انـــسان كو پناہ دے كر مايوسى كـے ســمـنــدر مــيــں ڈوبنے سے بچاتی ہے۔
اے اللّه ہمارے دلو کو سکون عطاء فرما۔۔
آمین۔۔۔🙏🏼
Mohsin Islam retweeted
جتـنی مــرضی کتـابیـں پــڑھ لیــں زنــدگـی کا فـلسفہ اس وقت تکــ سمجھ نہیـں آتا جب تکــ حـالات واقعـاتــ خود پــر نہ بیتـــ جـائیں.
Mohsin Islam retweeted
"-نماز اور قرآن بعض دفعہ آپ کے حالات تو نہیں بدلتے ,مگر آپ کو ان حالات میں اچھے طریقے سے رہنا سیکھا دیتے ہیں...
آزمائشیں صرف دین پر چلنے سے نہیں آتی بلکہ جو آزمائشیں اور مصائب آپ کے لیے لکھ دئیے گئے ہیں وہ آپ کو مل کر ہی رہیں گے ,قرآن سے دوری سے اتنا ہوگا کہ وہ مصائب آپ جو پاگل کر دیں گے اور قرآن کا قرب آپ کو ہر مشکل سے نکلنے کا راستہ دکھاتا رہے گا...!
دعا کی طلبگار
رینا۔۔!🌸🌸
Mohsin Islam retweeted
"thear are two thing that the son of Adam doesn't like, One is death however, death is better then Fitnah.
The second is The Scarecity of Goods. However, it easier to account for less wealth."
Prophet Muhammad (pbuh)
#คัลแลนพี่จอง #ลออจันทร์ตอนจบ
Mohsin Islam retweeted
آپ کا رب آپ سے بہت محبت کرتا ہے !
آزمائش کے ساتھ آسانی پہلے ہی لکھ دی گئی ہے یقین رکھیے۔ اس پر جو مشکلوں میں ڈال سکتا ہے وہ مشکلوں سے نکال بھی سکتا ہے۔ جو کام آپ کے بس میں نہیں وہ اسی کے اختیار میں ہے
✨✨✨
Mohsin Islam retweeted
دل کس لیے بناۓ گئے ہیں؟
قال ابن تيمية: "القلب إنما خلق لأ جل حب الله تعالى"
دل اس لیے بنایا گیا ہے تاکہ وہ اللہ تعالی سے محبت کرے.
(لا تجعل همك حب الناس لك! فالناس قلوبهم متقلبة وليکن همك حب الله لك فإن أحبك الله جعل أخئدة الناس تحبك.)
لوگوں کی محبت کو تم اپنا غم نہ بناؤ، پس لوگوں کے دل تو الٹتے پلٹتے رہتے ہیں. لیکن اپنا غم اللہ کی محبت کو بنا لو کیونکہ جب اللہ تم سے محبت کرے گا تو لوگوں کے دل بھی ایسے بنا دے گا کہ وہ تم سے محبت کریں.
Mohsin Islam retweeted
اُمید اور حقیقت کے درمیان توازن رکھنے والا شخص
کبھی غمگین نہیں ھوتا.
وہ لوگ بہت خوش قسمت ھوتے ہیں
جو زوال کی طرف جائیں یا کمال کی طرف
صرف شکر کے راستے پر ہی سفر کرتے ہیں.
الحمد للّٰــــــہ
Mohsin Islam retweeted
_*ہم وہ سارے کام پہلے کرلینا*_
_*چاہتے ہیں جو ہمارے نفس کو*_
_*پسند ہے ،اور وہ سارے کام زندگی کے*_
_*آخری حصے کیلے چھوڑ دیتے ہیں*_
_*جو اللّه کو پسند ہے*_
_*آپ کے ماحول کا معیار*_
_*آپ کی زندگی کا معیار ہے*_
Mohsin Islam retweeted
اس دنیا سے ہم سب نے چلے جانا ہے لیکن ہم میں سے وہ لوگ زندہ رہیں گے جنہوں نے اپنی زبان سے لوگوں کی عزت کی حفاظت کی اپنی زبان سے لوگوں کے دل جیتے اپنے لہجے سے لوگوں کو عزت اور احترام دیا اپنے اخلاق سے لوگوں کے دلوں میں گھر بنا لیا اپنے کردار سے لوگوں کو محفوظ رکھا اپنے عمل سے لوگوں کی رائے بدلی ایسے لوگ ہمیشہ زندہ رہتے ہیں.
Mohsin Islam retweeted
بسم اللہ الرحمن الرحیم😍😍
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ برکاتہ🍁🥀
وَ اللّٰهُ خَيْرُ الرّٰزِقِيْنَ🌸
اور اللہ سب سے بہتر رزق دینے والا ہے❤️❤️۔
اور رزق میں روٹی، کپڑا اور مکان کے علاوہ علم و ہنر، تعلیم و تربیت، تہذیب و تمدن، صحت و تندرستی اور انسان کی تفریح بھی شامل ہے🌷🌷۔
ﷲ رب العزت ہم سب کو کثرت والا رزق عطا فرمائے
آمین یا رب العالمین🌹
Mohsin Islam retweeted
ساری کی ساری چالاکیاں اور ھوشیاریاں صرف دنیا میں ہی ہیں، اس کو بے وقوف بنا لیا، اس سے جھوٹ بول لیا
اسے دھوکہ دے دیا، لیکن یاد رکھیں جو کچھ آپ کر رہے ہیں وہ ہواؤں میں نہیں اڑ رہا،
فرشتے لکھے رہے ہیں اور اللّٰہ تعالیٰ دیکھ رہا ہے .
Mohsin Islam retweeted
جب میں پریشان ہوں میرا پہلا خیال میرے رب کی طرف جاتا ہے اور الحمدللہ مجھے میرا یہ خیال بہت عزیز ہے
Mohsin Islam retweeted
Tragic earthquake hits Hualien City, Taiwan. 9 fatalities and 934 injured reported by Taiwan's fire department. Thoughts with all affected. #Taiwan #Earthquake
#Tsunami









