Strange Guy Sarcasm (@MrStrangerMp) header
Strange Guy Sarcasm (@MrStrangerMp) profile picture

Research analyst||#News||Pakistan Cricket Team||Babar Azam||Technology||Modern Fields||#CoHost||Sports|| #Vote for #PTI

Multan, Pakistan
Joined August 2020
Photo by Strange Guy Sarcasm (@MrStrangerMp)Photo by Strange Guy Sarcasm (@MrStrangerMp)Photo by Strange Guy Sarcasm (@MrStrangerMp)Photo by Strange Guy Sarcasm (@MrStrangerMp)Photo by Strange Guy Sarcasm (@MrStrangerMp)Photo by Strange Guy Sarcasm (@MrStrangerMp)Photo by Strange Guy Sarcasm (@MrStrangerMp)Photo by Strange Guy Sarcasm (@MrStrangerMp)Photo by Strange Guy Sarcasm (@MrStrangerMp)Photo by Strange Guy Sarcasm (@MrStrangerMp)
If you're free these days , don't just sit and be lazy 🚩 You can utilized this time in learning skills 🌼 Jitna hu ske skills develop krein If you're interested check 1st comment 🦋
4
13
952
Pakistani comments under this post tellls whole story 😆
111
It is devastating to see Whatever it is, I think making your way to Jannah is Soo much easy if avoid such acts. Even if something wrong ethically or unethically, Patience and forgiveness should be preferred
طلاق کا فیصلہ: ایک 'مقدس' حق اور چند معمولی لاشیں..! ہم ایک ایسے حساس اور جذباتی معاشرے میں جیتے ہیں جہاں خاندانی غیرت کے علمبرداروں کو جب غصہ آتا ہے، تو وہ زبان سے الفاظ نہیں، بلکہ تین نوکیلے خنجر نکالتے ہیں اور ایک ہی جھٹکے میں سامنے کھڑی 'کسی کی بہن یا بیٹی' کے مستقبل کا گلا گھونٹ دیتے ہیں۔ طلاق دینا یقیناً آپ کا قانونی اور شرعی حق ہے، اور بھلا مرد کو اپنے حقوق استعمال کرنے سے کون مائی کا لال روک سکتا ہے؟ لیکن اس 'مقدس' حق کو استعمال کرنے سے پہلے چند لمحوں کے لیے اگر دماغ پر زور ڈال لیا جائے (اگر وہ میسر ہو)، تو شاید تصویر کا دوسرا رخ بھی نظر آ جائے۔ جب آپ غصے کے عالم میں طلاق کا پروانہ لکھ رہے ہوتے ہیں یا زبان سے وہ بھاری الفاظ ادا کر رہے ہوتے ہیں، تو آپ صرف ایک رشتہ ختم نہیں کر رہے ہوتے۔ آپ دراصل ایک جیتی جاگتی انسان کو معاشرے کے اس بھیڑیے کے سامنے پھینک رہے ہوتے ہیں جسے ہمارے ہاں 'مطلقہ' کہا جاتا ہے۔ کیا کبھی کسی شوہر نے سوچا کہ اس ایک فیصلے کے بعد اس لڑکی پر کیا گزرتی ہے؟ #سارہ #اردو_زبان
16
Strange Guy Sarcasm retweeted

67
109
6
426
71,254
Kia bolen ab hum Jitna tex akatha Hoga Uss se ziada force k kharche hn gy Means aik aur project Next govt ko khatam krna pre ga
مریم کا مشن صاف ستھرا پنجاب پنجاب میں صفائی ٹیکس کی وصولی کیلئے نئی فورس بنانے کی تجویز ہر ضلع میں وصولی کے لیے 7 سے 8 کانسٹیبلز تعینات کرنے کی تجویز فورس کی نگرانی کے لیے ایک ڈائریکٹر اور 4 ڈپٹی ڈائریکٹرز تعینات کرنے کی سفارش صفائی چارجز کی وصولی کے لیے فورس کو 300 الیکٹرک موٹر سائیکلیں فراہم کرنے کی تجویز نگرانی اور انفورسمنٹ کے لیے ایک 1300 سی سی کار اور 4 کلٹس گاڑیاں خریدنے کی سفارش موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کی خریداری کے لیے 11 کروڑ 30 لاکھ روپے مانگ لیے گئے۔۔
11

36
26
4
189
9,628
Poora din University mn khaak chan'ne wali girls bhi ab Empire State Building ki story laga kar "bare minimum" aur "if he wanted, he would" ka gyaan de rhi hn 😄.
25
The most useless and most overrated player was PAKISTAN'S MATVH WINNER imagine level our cricket
29
Daryl Mitchell
Who do you think will be the most expensive player in tomorrow’s PSL auction?
44
We, The south punjabians, will have now zero interest in PSL WTH is this Two team from twin cities but non from south punjab Disgraceful
35
So sad for south Punjab A city with a international level stadium but still without any team 😕
33
10 of last over Nepal should make history today
40
I like it the most Name should be unique Because Brands make their own identity #psl
The pitch has a new ruler. The game has a new power. 🔱 🥁 Presenting the 𝐇𝐘𝐃𝐄𝐑𝐀𝐁𝐀𝐃 𝐇𝐎𝐔𝐒𝐓𝐎𝐍 𝐊𝐈𝐍𝐆𝐒𝐌𝐄𝐍 🥁 Let our #HBLPSL reign begin! 👑
24
Can someone give me 200 M dollar till 9 Feb, I wanna buy a team. LoL 😆🤣
18
Teams mn bhi inn aunties ko hi khilana hai Kai #PSLNewEra
We’re thrilled to announce Monica R. Trevino as our Chief Business Officer 🙌 Her expertise and drive will be invaluable as we continue to grow and innovate ✨
21
Bro ab gusse mn aa k lelo team ,😂
Apparently @MultanSultans has unfollowed me on all socials. So petty 😄🤣
19
عمران خان کی 9 مئی کیس میں ضمانتوں کو آپ کس طرح سے دیکھتے ہیں ؟؟؟؟؟ میرا خیال ہے اس سے خان کو کوئی ریلیف نہیں ملنے والی ۔اور یہ فیصلے 27 ویں ترمیم کروانے کی خاطر حکمران اتحاد پر پریشر بنانے کے لئے ہیں۔کیونکہ حکمران کیمپ نے واضح انکار کر دیا ہے 27 ویں ترمیم سے
1
27
اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پہلے ہی ہم 26 ویں ترمیم کا خمیازہ بھگت رہے ہیں۔ اس لئے یہ وقتی ریلیف اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے حکومت پر صرف ایک وقتی پریشر ہے اگر تو پریشر کام کر گیا اور 27 ویں ترمیم ہو گئی تو عمران خان پھر فارغ اور اگر نواز شریف ڈٹ گیا تو ہے
2
23
لئے اسی طرح اگر خان بھی پھر سے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کھڑا ہو گیا تو پھر وہی کچھ ہو گا جو ہمیشہ سے ہوتا آیا
11
پھر عمران خان کو استعمال کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ یہی وقت ہو درست فیصلے کا اور میثاقِ جمہوریت کا ۔اس وقت اگر جمہوری قوتیں اکٹھی ہو کر مقابلہ کر لیں تو تبدیلی ممکن ہے۔ لیکن جس طرح ن لیگ اور اتحادی جماعتیں رجیم چینچ کا حصہ بن گئیں اپنے مفادات کے
10