Rabnawaz Memon 🇵🇰 retweeted
اگر آپ اسی طرح لاڈیاں کرتے رہے تو یاد رکھئے کہ سکرپٹ ان کا یہی ہے کہ بیٹا شور مچائے گا، باپ مٹی پائے گا اورپھپھو لمبی رقمیں پکڑیں گی اور کراچی میں غیر قانونی عمارت گرنے سے تیس لوگ زندہ دفن ہو جائیں گے۔
جناب بلاول بھٹو زرداری صاحب، برا مت منائیے گا خاکسار صرف خطرے کی گھنٹی بجا رہا ہے، الزام نہیں لگا رہا۔
🙏🙏🙏🙏
Rabnawaz Memon 🇵🇰 retweeted
آغا رفیع اللہ
حکیم بلوچ
اسد نیازی
نبیل گبول
اختیار بیگ
قادر پٹیل
پی ٹی آئی کی وہ سیٹس جو پی پی نے کراچی سے فارم 47 پر جیتی۔ بلاول زرداری اتنا بڑا جمہوری ہے تو پہلے اعتراف کرکے یہ سیٹس خالی کرے۔
Rabnawaz Memon 🇵🇰 retweeted
.... اس ملاقات کا جو پتہ نہیں حقیقت میں ہوئی بھی یا نہیں؟ اس کھیل کا نہ 28 ویں ترمیم سے کوئی تعلق ہے اور نہ ہی عمران کی رہائی سے اسکا تعلق ہے،اسکا تعلق صرف PTI اور اس کے حامیوں کو اور ان تمام عناصر کو جو عمران خان کی غیرقانونی قید پر حکومت کے سخت خلاف ہیں انھیں فضل الرحمن کی کسی متوقع بغاوت سے دور رکھنے کیلئے چارہ ڈالا گیا تاکہ جمعیت کے خلاف آپریشن کے دوران حکومت مخالفین کو انکے ساتھ شمولیت سے روکا جائے اور یہ تاثر دیا جائے کہ اب حکومت عمران خان کے حوالے سے رویہ نرم کرنے جارہی ہے یہ ڈرامہ اس لئے کیا جارہا ہے کہ ٹرمپ کے قدم لڑکھڑانے کے بعد حکومت کی اسلام دشمنی اور ملک دشمنی کے سودے سامنے آنے والے ہیں ایسی صورت میں اگر فضل الرحمن بحالی جمہوریت کی تحریک شروع کردی اور PTI بھی انکے ساتھ مل گئ تو ایسا عوامی بغاوت کا طوفان اٹھے گا بڑے بڑے ہوا میں اڑا دیئے جائنگے،اس متوقع خطرناک صورتحال سے بچنے کیلئے یہ کھیل کھیلا جارہا ہے @HamidMirPAK @PTIofficial @MoulanaOfficial
Rabnawaz Memon 🇵🇰 retweeted
دو پاکستان دو انصاف دو عمارتیں مڈل کلاس پاکستانیوں کے نسلہ ٹاور کا پاکستان وی آئی پی پاکستانیوں کے 1 constitution Avenue کا پاکستان ایک ہی ملک، ایک ہی سپریم کورٹ، مگر انصاف کے پیمانے دو کراچی کے نسلہ ٹاور میں 44 فلیٹ تھے اور تقریباً 40 متوسط طبقے کے خاندان وہاں رہتے تھے۔ ہر نقشہ اور ہر این او سی سرکاری اداروں نے جاری کیا تھا، پھر بھی سپریم کورٹ کے حکم پر پوری عمارت ملبے کا ڈھیر بنا دی گئی۔ پانچ سال گزر گئے، متاثرین کو آج تک ایک روپیہ نہیں ملا۔ اب وفاقی آئینی عدالت نے بھی کہہ دیا ہے کہ وہ احکامات عدالتی حد سے تجاوز تھے۔دوسری طرف اسلام آباد کا ون کانسٹیٹیوشن ایونیوہے۔ ہوٹل کی زمین پر رہائشی ٹاور بنے، ریاست کے اربوں روپے ادا نہیں ہوئے، اور جے آئی ٹی نے اسے بڑا فراڈ قرار دیا۔ پھر بھی وہاں نہ بلڈوزر آیا نہ کوئی بے گھر ہوا۔ الٹا وفاقی کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ وی وی آئی پی خریداروں کو اصل رقم کے ساتھ منافع اور سود بھی دیا جائے گا۔کراچی والے کو بلڈوزر ملا اور اسلام آباد کی اشرافیہ کو منافع بمعہ سود ۔ یہ انصاف ہے یا طبقاتی نظام یہ ہے آج کا پاکستان پوری سچی حقیقت جاننے کے پورا پروگرام دیکھنے کے لیے آن مائی ریڈار کے یوٹیوب لنک پر کلک کریں youtu.be/FD6xk7Sm760
Rabnawaz Memon 🇵🇰 retweeted
حیدرآباد کی عدالت کا جیل لاک اَپ ہے، جہاں روزانہ 500 سے زائد زیرِ حراست ملزمان (UTPs) لائےجاتےہیں سینکڑوں انسانوں کے لیے صرف ایک واش روم، وہ بھی ایسا کہ پانی کا نل تک فعال نہیں!
کیا کسی ملزم کا جرم ثابت ہونے سےپہلےاسے بنیادی انسانی سہولیات سےمحروم کر دینا جائز ہے؟
دانیال سہتو
Rabnawaz Memon 🇵🇰 retweeted
انٹرنشینل ریپوٹرزکےسوالات پرٹرمپ لیٹ گئےآپ نےانتخابی مہم میں ایک سابق وزیرِ اعظم کانام استعمال کیا۔میں نےکوشش کی معاملات ٹھیک رہیں مگر گھمبیرہو گئےسابق لیڈرز کی حکومت ختم کرنامیرا کوئی تعلق نہیں
Rabnawaz Memon 🇵🇰 retweeted
سربیا کے الیکشن میں طلبہ تحریک نے 12 سال سے حکومتی پارٹی کو ہرا کر الیکشن جیت لیا۔ اگر عوام کو فیصلے کا اختیار ہو تو ان کو احتساب کرنے آتا ہے، کسی اور کی مداخلت کی ضرورت نہیں
Rabnawaz Memon 🇵🇰 retweeted
مدرسہ چھوڑ کر سکول میں داخلہ لیا ہے، میرے پاس سلیبس خریدنے کے پیسے نہیں ہیں، میرے والد ڈیڑھ سال سے جیل میں ہے، ہمارے سر پہ کوئی نہیں ہے
5700 مدد پہنچی
Rabnawaz Memon 🇵🇰 retweeted
Free Imran Khan and Bushra Bibi.
They’ve been held in inhumane conditions without medical attention, and both have reported significant eye damage. No one should be treated this way.
I stand with the thousands of protestors marching in Pakistan demanding their release. The people of Pakistan deserve free and fair elections.
Thousands of Imran Khan supporters start march to Pakistani capital, party says reut.rs/4yrqHBD reut.rs/4yrqHBD
Rabnawaz Memon 🇵🇰 retweeted
شوہر نے چار مہینے پہلے مجھے گھر سے نکال دیا تھا، دو دن پہلے یہ بیٹا پیدا ہوا ہے جو پیکے گھر ہی پیدا ہوا ہے، مجھے میڈیسنز خریدنے کا مسئلہ بنا ہوا ہے
پانچ ہزار مدد پہنچی
لوٹ مار بند کرو تو دھرتی کبھی تقسیم ہوگی ہی نہیں ل۔
ناانصافی لا قانونیت کی وجہ اِتنا بڑا برصغیر تقسیم ہوسکتا ہے تو پھر سندھ بھی ہوگا۔
#سنڌ_ڌرتي_ماءُ_آهي
Rabnawaz Memon 🇵🇰 retweeted
یہ میرا بیٹا ہے، اسے میرا سہارہ بننا تھا لیکن اللّہ کی مرضی، یہ ٹُنڈ مُنڈ اپاہج پڑا ہے، شوہر دل کا مریض، چار قدم نہیں چل سکتا، کیا میں آپکی مدد کی حقدار نہیں؟
پانچ ہزار مدد پہنچ گئی
Rabnawaz Memon 🇵🇰 retweeted
ایم کیو ایم طویل عرصے بعد اپنے پرانے اور اصل رنگ میں واپس لوٹ گئی بہادر آباد میں قائم دفتر پہ قبضے کیلئے مصطفیٰ کمال اورخالد مقبول صدیقی کے کارکنوں میں تصادم فائرنگ خوف و ہراس، ایم کیو ایم سے بندوق زیادہ عرصہ دور نہ رہ سکی
Rabnawaz Memon 🇵🇰 retweeted
نیاز اسٹیڈیم حیدرآباد کی سڑک سے برساتی پانی کی نکاسی کیلئے بلدیہ اعلیٰ حیدرآباد کی جانب سے پیٹرول انجن پمپ نصب کردیا گیا ہے اور نکاسی آب کو یقینی بنایا جارہا ہے
Rabnawaz Memon 🇵🇰 retweeted
سیکنڈ ائیر کی سٹوڈنٹ بچی کو اپنے نوٹس، کلاس کے وٹس ایپ گروپ، اور ٹیچرز کے ٹِپس وغیرہ کیلئے موبائل فون کی ضرورت ہے
والدہ ذمہ داری سے بتا رہی ہیں کہ بیٹی کو موبائل کی جائز ضرورت ہے، لڑکی کے والد مزدور، بارشوں کی وجہ مکمل فارغ ہیں
پانچ ہزار ان کے پاس ہے
کوئی مدد کرنا چاہے تو ......

















