Samad Yaqoob (@ASY53) header
Samad Yaqoob (@ASY53) profile picture

Founding Member PTI | Anti-establishment | Pro-democracy | Anti-authoritarianism

Islamabad, Pakistan
Joined August 2009
Photo by Samad Yaqoob (@ASY53)Photo by Samad Yaqoob (@ASY53)Photo by Samad Yaqoob (@ASY53)Photo by Samad Yaqoob (@ASY53)Photo by Samad Yaqoob (@ASY53)Photo by Samad Yaqoob (@ASY53)Photo by Samad Yaqoob (@ASY53)Photo by Samad Yaqoob (@ASY53)Photo by Samad Yaqoob (@ASY53)Photo by Samad Yaqoob (@ASY53)
سنہ 1996 میں پی ٹی آئی کے ابتدائی دنوں کی میری اپنے قائد عمران خان کے ساتھ ایک یادگار تصویر – at Punjab, Pakistan
63
201
8
4,168
383,391
Samad Yaqoob retweeted
⚠️علی امین اور بیرسٹر گوہر کان کھول کے سن لیں آپ جو مرضی کر لیں خیبرپختونخوا کی حکومت بحال نہیں ہو گی یہ کسی کو CM نہیں بنائیں گے ! علی امین کہتاہے میری گل ہو گئی ہے میرا ساتھ دو میں خیبرپختونخوا کی حکومت بحال کروا سکتا ہوں ۔ بیرسٹر گوہر بھی یہی کہہ رہا کہ میں حکومت بحال کروا سکتا ہوں اسٹبلشمنٹ کے حرکارے ان لوگوں کے ہنڈلرز ہیں۔ محسن نقوی بیرسٹر گوہر کو ڈیل کر رہا۔ علی امین کو آبپارہ والے ۔ حکومت بحال کرنے کا لالی پاپ تحریک انصاف کے لوگوں کو اس لیے دیا جارہا ہے کہ سب اپنی اپنی CV لیکر کر ہمارے دروازے پر کھڑے رہیں ۔ یہ سب ٹوپی ڈرامہ ہے اگر حکومت بحال کرنی ہوتی تو گراتے ہی نہیں ۔ آپ اس بات سے اندازہ کر لیں عمران خان کی بہنیں جنکا کوئی قصور نہیں انکی MPO کی گرفتاری ہے نظر بندی ہے نہ کسی کی ملاقات ہے نہ ہی کسی عدالت میں مقدمہ لگ رہا ہے۔ دوسری طرف خیبر پختوانخواہ کی حکومت فارغ ہے آپکا سی ایم آپکا اسپیکر، آپکی اسمبلی غائب ہے۔ گورنر راج ہے کیا کسی عدالت میں کیس چلا ہے ؟ یہ نظام اب ایسے ہی چلے گا۔ اسٹیبلشمنٹ ششدت کے ساتھ 28 آئینی ترمیم کے پراجکٹ پر لگی ہوئی ہے ان سب کو تڑپا ٹرپا کر مارا جائے گا ۔ (بیرسٹر شہزاد اکبر )
8
779
3
2,591
42,674
مولانا فضل الرحمٰن پی ٹی آئی کی ناکام اور نا اہل قیادت کے پیدا کردہ خلا کو اسٹیبلشمنٹ مخالف بیانیے کے ذریعے پُر کر کے Political Capital حاصل کر رہے ہیں ۔ مگر ہماری نکھٹو قیادت مکمل طور ںے بس دکھائی دیتی ہے
حکومت ٹکر لینے کے لئے تیار ہے تو ہم بھی ٹکر لینے لئے تیار بیٹھے ہیں۔ تشدد کا راستہ فرعون نے اختیار کیا تھا جو آج کل آپ لوگ کر رہے ہیں۔ اگر آپ باز نہ آئے تو ہم دمادم مست قلندر کیلئےتیار ہیں۔ ہم کافی عرصے سے لڑے نہیں ہیں ہمارے ہاتھ خارش کر رہے ہیں لڑنے کے لیے۔ مولانا فضل الرحمان کا قومی اسمبلی سے خطاب
12
109
3
567
5,027
کیا مزید ججوں کے استعفے بھی متوقع ہیں؟
بریکنگ نیوز ، جسٹس محسن اختر کیانی نے بطور لاہور ہائیکورٹ کے جج کے استعفی دے دیا
10
1
133
1,208
Stay Strong Hamid Mir Sahab! @HamidMirPAK
8
2
63
2,053
اس خط پر بہت رد عمل آیا, مگر شاہد لوگ ایک اہم نقطہ جسے سمجھنے سے قاصر ہیں وہ یہ کے مسلم لیگ کا ابتدائی مطالبہ Autonomous States کا تھا اور Independent State کا مطالبہ بعد میں سامنے آیا ۔۔ پاکستان کا قیام ایک طویل سیاسی سماجی اور فکری جدو جہد کے نتیجے میں ہوا
جاوید اقبال کے مطابق خطبہ الہ آباد میں اقبال نے شمال مغربی مسلم علاقوں (پنجاب، سرحد، سندھ، بلوچستان) کی متحدہ خودمختار ریاست کا تصور دیا جو سلطنت برطانیہ کے اندر یا باہر ہو سکتی تھی۔ مکمل علیحدگی کا ذکر نہیں۔ مشترکہ دفاع اور تعاون پر زور تھا۔ پاکستان ہندو قیادت کی ناسازی سے بنا۔ اقبال روحانی جمہوریت اور پارلیمانی اجتہاد چاہتے تھے۔ (از گروک) @grok
1
5
30
611
ظلمت کو ضیا، صر صر کو صبا، بندے کو خدا کیا لکھنا حق بات پہ کوڑے اور زنداں، باطل کے شکنجے میں ہے جاں اس ظلم و ستم کو لطف و کرم، اس دکھ کو دوا کیا لکھنا
آپ جس بھی پارٹی سے ہوں، ملٹری لیڈرشپ سے جیسے بھی گلے ہوں، ایک اہم مسئلے پہ اہم وقت پہ، فیلڈمارشل سید عاصم منیر کے تدبُّر کی داد دینی چاہیے۔ آپس کے گلے شکوے مل بیٹھ کے حل بھی ہو سکتے ہیں۔ ہو بھی جائیں گے، لیکن اس موقع پہ اتحاد کی ضرورت ہے۔ پاکستان کی ملٹری ڈپلومیسی کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے!
1
1
15
660
Samad Yaqoob retweeted
Punjab’s Leader of Opposition Moeen Qureshi: opposition in name only? Reports allege he takes regular instructions from Col Khaldoun (OC ISI Lahore), discourages MPAs from criticising Maryam Nawaz/military establishment, never organises rallies & has zero performance. If true, he’s not opposition—he’s a firewall. #MoeenQureshi #PunjabAssembly #RealOpposition
13
176
4
449
10,092
اوریا مقبول صاحب! آپ چوہدری رحمت علی کے پمفلٹ کا حوالہ دے کر خود ہی اپنی دلیل کا رد کر رہے ہیں۔ ایک Constructive Argument کے لیے ضروری ہے کہ آپ اس Empirical Evidence کا جواب دیں جو علامہ اقبال کے (پروفیسر ایڈورڈ تھامسن کے نام) خط کی صورت میں پیش کیا گیا ہے۔ آپ کے پاس اس تاریخی خط کو جھوٹا یا نا قابلِ قبول قرار دینے کی کیا بنیادیں ہیں؟ اردو کتب و مآخذ کے مستند حوالہ جات: ڈاکٹر ایس حسن احمد کی تحقیقی کتاب: "Iqbal: His Political Ideas at Crossroads" (پرنٹ ویل پبلی کیشنز، 1979ء—اس کتاب میں اس تاریخی خط کا اصل عکس/عکسِ مکتوب اور اردو پس منظر شامل ہے)۔ اقبال اکادمی پاکستان و مجلسِ ترقیِ ادب: علامہ اقبال کے سیاسی خطوط اور مکتوبات پر شائع کردہ مستند تحقیقی مجموعے۔ آن لائن تحقیقی مقالہ: "علامہ اقبال کا مکتوب بنام تھامسن" (از ڈاکٹر افضل رضوی، مطبوعہ: 'ہم سب' پورٹل)، جس میں خط کے اصل متن اور تاریخی تناظر کا تفصیلی علمی جائزہ لیا گیا ہے۔
کاش ایسی پوسٹ کرنے سے پہلے لوگ تاریخ کا مطالعہ کر لیتے ۔ علامہ 1938 میں انتقال کر گئے ، اس وقت تک پاکستان کا نام کبھی کسی تحریک میں استعمال نہیں ہوا ۔ یہاں تک کہ 1940 کی قرارداد لاھور میں بھی پاکستان کا نام نہیں بلکہ مسلمانوں کی آزاد ریاست کا لفظ استعمال ہوا ہے ۔ چوھدری رحمت علی نے لندن میں 1933 میںُ ایک چھوٹا سا پمفلٹ لکھا تھا جس میں آزاد مسلمان ریاست کا نام پاکستان تجویز کیا گیا تھا مگرپاکستان نام کو برصغیر میں 1946 کی الیکشن میں پہلی دفعہ استعمال کیا گیا اورکمال ہے کہ اس جھوٹے خط میں علامہ اقبال بارہ سال پہلے پاکستان کا نام لکھ رہے ہیںُ
2
10
1
34
2,179
پی ٹی آئی کے خرگوش؟
خیبر پختونخوا کے 56 خرگوش اسلام آباد کے فائیو سٹار ہوٹل میں موجود انٹرنیٹ پرابلم۔موبایل فون واپس مانگنے پر ان سے بے عزتی بھی کروا بیٹھے 22میں تو کروڑوں دہیے گیے ہمیں مفت میں صرف کھانے پر ٹرخایا جا رہا ہے ۔کھانا اچھا نا ملنے پر شکوے ۔کمروں میں نیٹ فلیکس کو بحال کیا جاے۔ جیسے مطالبے زور پکڑ نے پر پھر ڈھلائی پیاز کی خواہش دل۔میں چھتروں پر ہی گزاراں کریں ۔۔۔
4
34
376
20,562
Pakistan imports ~7,000 tons of LPG daily from Iran via land borders
Pakistan doesn't import any LNG from Iran, as Pakistan's 90% LNG needs are fulfilled by Qatar. Hence reports that Iran has stopped LNG export to Pakistan are false & are a propaganda by IRGC bots & social team cell. @grok please enlist Pakistan's top LNG suppliers, thanks.
8
15
113
2,473
Samad Yaqoob retweeted
15 اکتوبر کو سی ایم بنا، سی ایم بننے کے بعد 11 بار اڈیالہ گیا، ایک بار بھی ملاقات نہیں کی 25 نومبر کو ملک گیر احتجاج شروع کرنے کا کہا، تاریخ نہیں دی، احتجاج نہیں ہوا۔ دسمبر کی سرد شامیں کے پی کے گرم کمروں میں گزریں۔ 4 جنوری کو اسٹریٹ موومنٹ شروع کرنے کا شور مچا، 9-11 جنوری کراچی حیدر آباد میں ویگو کی چھت پہ کھڑے ہو کر فوٹو شوٹ ہوا، اس کے بعد پنجاب کو بائی پاس کرتا ہوا 24-25 جنوری کو کے پی کے پہنچ گیا۔ اس طرح جنوری یہ جا وہ جا۔ 24-25 جنوری کو گرج برس کر 8 فروری کو اگلا لائحہ عمل کی کہانی سنانے کی نوید سنائی، بروز اتور 8 فروری کو شٹر ڈاون کی کال آئی اور چلی گئی، اتوار کو آدھی دنیا ویسے بند ہوتی ہے پاکستان میں، باقی آدھی دوپہر کے بعد کھلتی ہے۔ ایسی پُھسڈی شٹر ڈاون پہلے کبھی نہیں کی پی ٹی آئی نے۔ آپ نے ریت میں منہ دے کے رکھنا ہے تو بے شک رکھئیے۔ اور ہاں جو اگلا لائحہ عمل سنانا تھا وہ بھی نہیں سنایا۔ 18 فروری کو خان رہائی فورس کا اعلان کیا، مگر شروع نہیں کی۔ کیسا کمال ہے نا، اعلان کیا ہم کریں گے، کب؟ انجوائے کیجئے کہانی ابھی باقی ہے میرے دوست۔ 27 مارچ کو خان رہائی فورس کی ممبرشپ شروع کی، 172 رجسٹریشن کیمپ لگائے، مگر یہ نہیں پتا کب کہاں اور کب تک لگے رہے اور کتنے لوگوں نے رجسٹریشن کی، اور پھر اُس رجسٹریشن پہ کیا ہوا؟ ہاں لوگ کافی گرفتار ہوئے، مگر وہ تو ہوتے رہتے ہیں، ہیں ناں؟ 2 اپریل کو میجر پروٹیسٹ کا اعلان کیا، 8-9 اپریل کا راولپنڈی کا اعلان کردہ احتجاج کینسل کر دیا۔ 19 اپریل کو مردان میں ایک ریلی میں بولا ورکرز احتجاج کے لیے تیار ہیں، مشاورت کر کے تاریخ کا اعلان کرے گا۔ کہا اگلا احتجاج کا فیز کشمیر میں ہو گا (کبھی نہیں کیا) 25 اپریل کو پھر سے مظفرآباد میں اعلان کیا کے ملک گیر احتجاج شروع کرے گا، اور کہا یکم مئی سے پنجاب میں جائے گا۔ 12 مئی کو بولا ملک گیر احتجاج ہی واحد حل ہے، مگر حل شروع نہیں کیا۔ جون: بجٹ کا مہینہ اس میں بس کہانیاں ہی سنائی گئیں، کھوکھلے نعرے وہ بھی کمروں میں بیٹھ کر مارے، اسٹریٹ موومنٹ کا کچھ پتا نہیں، خان رہائی فورس کچھ خبر نہیں، وہ آزادی موت ٹرک چوری ہو گیا۔ اور بجٹ پہ کام ہوتا رہا۔ ہاں دکھانے کو پارلیمنٹ کے آس پاس علامتی احتجاج جاری رہے۔ 22 جولائی کو اعلان کیا ککہ 5 اگست کو پھر سے جلسہ جلسہ کھیلیں گے اور پھر اگلا لائحہ عمل دیں گے۔ 5 اگست کو اعلان کیا کہ 27 ستمبر کو (53 دن بعد) لانگ مارچ کریں گے اسلام آباد۔ (خان نے کہا تھا کے پی کے بند کرو، اور خان نے اسلام آباد مارچ کرنے سے منع کیا تھا، مگر نہیں) اگست کا مہینہ یہ کے پی کے میں لور لور کبھی بنیر، کبھی بٹگرام تو کبھی شانگلا گیا اور جلسہ جلسہ کھیلا، اچھی فوٹو شوٹ بھی ہوئی۔ خان کی رہائی کی بات ہو تو دیوانے تو نکلتے ہیں، سو نکلے اور خوب نکلے۔ 25-26 ستمبر، احتجاج شروع کرنے سے 30-40 گھنٹے پہلے احتجاج کو 27 ستمبر سے موخر کر کے آٹھ دن بعد 4 اکتوبر کی تاریخ دے دی۔ 4 اکتوبر کو لکی مروت میں نمودار ہوئے، 8 اکتوبر تک چارسدہ، مردان، اور سوابی وغیرہ میں گئے، دن میں چند گھنٹوں کے لیے جاتے تھے حضرت، شام کو اپنے حجرے یا خدا جانے کہاں تشریف لے جاتے تھے۔ 9 اکتوبر کو اعلان کیا کے سب 11 اکتوبر کو صوابی پہنچیں۔ 10-11 اکتوبر کو صاحب لوگوں کے درمیان سے اُٹھے اور سی ایم ہاوس گئے اور اریسٹ کر لیے گئے، اوپر دی گئی تمام تر تفصیلات موجود ہیں، کسی کو کسی تاریخ کا شک کو پوچھ سکتا ہے۔ ان تمام عرصے میں عمران خان کے چیدہ چیدہ وہ احکامات جن پہ عمل ہونا تھا نہیں ہوا۔ 1- ڈرون حملوں کی FIR نہیں ہوئی 2- کے پی کے میں فوجی آپریشن نہیں رکے 3- کے پی کے صوبہ بند کرنا تھا، نہیں کیا 4- بجٹ خان کی مرضی کے بنا اپرو نہیں ہونا تھا کیا۔ 5- بجٹ میں وفاق کو پیسا نہیں دینا تھا، عوام پہ خرچ کرنا تھا، اُلٹ کیا۔ تو سوال یہ ہے، اگر یہ سب جو ہوا ہے یہ اگر ٹرک کی بتی نہیں ہے تو بھائی جی، پھر کچھ بھی ٹرک کی بتی نہیں ہے۔ سب پارسا ہیں، سب موج کریں، جو جیسا چل رہا ہے چلنے دیں، مزاحمت کی بتی بنائیں، لیجئے، گھروں میں بیٹھیں، آرام کریں آفاقہ ہو گا۔ ہاں یہ کہنا کہ آفریدی سی ایم ہے، اغوا ہے، گرفتار ہے۔ وہ ایک شعر ہے کچھ (معذرت محبت میں ساری بات ہی رکھ رکھاو کی ہے بھائی جی یہ جو چلن ہے 12 مہینوں کا، کیا ایسے ہی مزاہمت ہوتی ہے؟ اگر اس کا نام مزاحمت ہے، تو میاں ہم تو باز آئے ایسی مزاحمت سے!
🤖 Made with AI
43
144
15
294
20,424
Clarification Regarding Reports on the Closure of Iranian Borders to Pakistan With regard to reports concerning the closure of Iranian borders to Pakistan, I would like to clarify a few important points here: First, there are currently no restrictions on the Iranian side on the export of Iranian goods to Pakistan, including LPG. Iran's borders with all its neighboring countries remain open. Naturally and rationally, under the prevailing circumstances, it would be neither logical nor in the interests of either side for Iran to close its borders to its immediate neighbors, particularly brotherly Pakistan. Second, changes in the implementation of Pakistan's E-Form procedure for imports from Iran have created a situation in which traders are effectively and literally unable to dispatch cargo from Iran to Pakistan. Consultations with the Pakistani side are currently underway to address this issue. Third, according to reports, several hundred trucks carrying LPG have crossed the Rimdan border into Gabd on the Pakistani side. However, despite having remained there for several weeks, these trucks have yet to be unloaded or cleared, further complicating the movement of goods and the smooth flow of bilateral trade. Finally, I would like to emphasize that cross-border trade between Iran and Pakistan is an integral part of the bilateral agreements reached at the highest levels. It serves the mutual interests of both countries and their people. Iran has made every possible effort, leaving no stone unturned, to facilitate and promote this essential bilateral trade. We remain committed to continuing these efforts in close coordination with our Pakistani counterparts to overcome existing challenges, facilitate the movement of goods, and strengthen economic cooperation between our two brotherly countries.
118
456
113
1,925
314,991
Samad Yaqoob retweeted
Thank Asim Munir & Saudi funded Mullah-Military alliance.
⚡️ BREAKING: Iran has redirected its LPG export route away from Pakistan, rerouting shipments through Afghanistan toward China. Iranian billionaire Babak Zanjani announced that his firm will stop supplying discounted LPG to Pakistan—even if border crossings reopen—predicting that the cost of a standard 12-kg cooking cylinder in Pakistan will surge to 10,000 PKR (~$36).
19
696
3
3,090
55,103
⚡️ BREAKING: Iran has redirected its LPG export route away from Pakistan, rerouting shipments through Afghanistan toward China. Iranian billionaire Babak Zanjani announced that his firm will stop supplying discounted LPG to Pakistan—even if border crossings reopen—predicting that the cost of a standard 12-kg cooking cylinder in Pakistan will surge to 10,000 PKR (~$36).
14
151
14
397
65,618
کرنل امام کے قتل کی کی وجہ محض تاوان نہیں تھا, انکا کا مخفی اور مشکوک کردار سکی وجہ بنی, اس واقعے 11 سال بعد 2022 میں افغان طالبان کی مدد سے ٹی ٹی پی سے دوبارہ مذاکرات ہوئے ۔۔ ان کے ساتھ سیز فائر کا معاہدہ ہوا ۔۔ اس سے قبل 2004 میں نیک محمد کے ساتھ شاکئی امن معاہدہ ہوا ۔ 2005 میں بیت اللہ محسود کے ساراروگا امن معاہدہ ہوا 2006 میں حافظ گل بہادر کے ساتھ وزیرستان معاہدہ ہوا 2009 میں مولوی فضل اللہ اور صوفی محمد کے ساتھ سوات امن معاہدہ ہوا۔ دہشت گردی کے خلاف میدان میں جنگ کے ساتھ اپ مزاکرات کا دروازہ کبھی بند نہیں کرتے ۔ اور یہ بہترین حکمت عملی ہوتی ہے
کرنل امام بھی 2010/11 میں ٹی ٹی پی کے لیڈروں سے مزاکرات کرنے اور سمجھانے گئے تھے۔ ان کا خیال تھا وہ طالبان کے استاد اور گاڈ فادر کا درجہ رکھتے تھے اور افغان جنگ میں انہوں نے ہی طالبان کو ٹرین کیا تھا۔ ان کا افسوسناک انجام سب کے سامنے ہے۔یوٹیوب پر ابھی بھی ان کو قتل کرنے ویڈیو موجود ہوگی۔ ایک رپورٹ کے مطابق کرنل صاحب کی میت واپسی کے لیے بھی لواحقین سے تاوان لیا گیا تھا۔
2
7
48
3,153
مزمل صاحب! اپ اس خوش فہمی میں کیسے مبتلا ہو گئے کہ عمران خان صاحب دوبارہ آپ کو دیکھنا بھی گوارا کریں گے۔۔ پہلے خان صاحب کو ادراک نہیں تھا کے آپ ایک کرنل کی اجازت سے اڈیالہ گئے تھے ۔۔ ویسے آپ گنڈاپور کے بارے میں بھائی لوگوں کو ریپورٹنگ تو باقاعدگی سے کرتے رہیں خیر اب تو آپ کا کردار کھل کر عیاں ہو گیا ہے اور پی ٹی آئی میں مزید آپ کی کوئی گنجائش نہیں۔۔ رہی بات گل صاحب کہ تو آپ کے ساتھیوں نے بہت کوشش کی خان صاحب سے شہباز گل کے خلاف کوئی بات کہلوای جائے مگر ہمیشہ ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔۔
یہ گل پہلا جاٹ ہے جس نے اپنی برادری کی ناک کٹوائ اور ملک چھوڑ کر بھاگ گیا اور بڑا بہادر بنتا ہے۰ اس جالی پروفیسر کو جب سے عمران خان صاحب نے پی ٹی آئ سے نکالا اور الیکشن کا صوبائ اسمبلی کا ٹکٹ نہیں دیا اس دن سے اس نے پارٹی میں انتشہار پھیلانے کی ٹھانی ہوئ ہے۰ نا جانے یہ ڈالر خور کس کے لئے کام کر رہا ہے؟ لوگوں کا گمان ہے یہ کسی بیرونی ایجنسی کے لئے کام کرتا ہے اور پاکستان کو کمزور کرنے پر مامور ہے۰ اخلاقیات کا تقاضہ ہے کے میں بلکل پرسنل نہیں ہونگا اور اس کی اتنی کہانیاں نا صرف پاکستان بلکہ امریکہ میں بھاگنے کے بعد کی بھی ہیں اس پر ایک کتاب لکھی جاسکتی ہے۰ مگر اس کو میں کسی قابل اور ریلیوننٹ نہیں سمجھتا۰ آج پورے پی ٹی آئ پاکستان اور اوورسیز میں اس شخص کا ایک حامی نہیں اور الحمدللہ سوشل میڈیا میں بھی اس کا کردار سامنے آچکا ہے اور ڈٹ کے لوگ اس کو ایکسپوز کر رہے ہیں۰ جس کی وجہ سے یہ ہوش اور ہواس کہو بیٹھا ہے۰ گل میں کل بھی پاکستان میں تھا اور آج بھی ہوں اور میرے لئے پاکستان اور عمران خان عزیز ہیں۰ آپ پاکستان آئیں اور مل کر عمران خان صاحب سے ملتے ہیں پتا چل جائے گا کس پر خان صاحب کا اعتماد ہے۰ قوم کو اپنی بہادری کا ثبوت دیں اور واپس آئیں اور میرا چیلنج قبول کریں آج سے چند مہینے پہلے میں نے تمہارا بت توڑا تھا اور آج پورا پاکستان بشمول سوشل میڈیا تمہاری اوقات دکھا رہا ہے۰ آپ کی پاکستان واپسی کا منتظر!
7
326
2
1,219
18,999
گورنر راج اور ایمرجنسی لگنے کے بعد ہمارے پی ٹی آئی کےمنتخب نمائندے بالکل غائب ہیں اور سنا ہے بہت زیادہ پریشان ہیں،اس لئے نہیں کہ عمران خان کی رہائی نہ ہوسکی یا اسکو علاج کے لئے ہسپتال منتقل نہ کیا گیا یا سہیل افریدی کی گرفتاری پر افسوس ہے بلکہ انکے مزید اربوں روپے کمانے کے خواب ادھورے رہ گئے،نجی محفلوں میں عمران خان کو گالیاں تک دے رہے ہیں اور پھر ورکرز پوچھتے ہیں ہم ناکام کیوں ہوگئے ؟ رحمت خان کنڈی
31
202
6
699
55,851
4 برس بیت گئے ارشد شریف کو اپنے ہاتھوں سے لہد میں اتارے ہوئے
Sooner or later we all have to go there 🥺🙌 Standing at H-11 graveyard today, 4 years after they silenced Arshad, he is still so alive in our hearts. Please remember him in your prayers. #JusticeForArshadSharif
1
36
187
1,865
Samad Yaqoob retweeted
نثار جٹ پنجاب کی مشال یوسفزئی ہے
29
340
7
1,348
58,470
Samad Yaqoob retweeted
⚡️BREAKING: Iran has conveyed to Pakistan that it will Close its Border if Islamabad keeps the Border Closed on its side for Iranian traders This measure will also impact fuel smuggling to Pakistan and LPG, as Pakistan faces energy shortages The Pakistani ambassador has been summoned for discussion
217
1,412
55
6,986
559,626