( 𝗜𝗞 𝗛𝗘𝗔𝗥𝗧 𝗕𝗘𝗔𝗧 ❤🌸) (@Msferoz11) header
( 𝗜𝗞 𝗛𝗘𝗔𝗥𝗧 𝗕𝗘𝗔𝗧 ❤🌸) (@Msferoz11) profile picture

|Proud Pakistani|,|Content Writer|,|Social Media Activist |,|Blogger|,|Columnist|, |Memer| 𝗣𝗨𝗥𝗘 𝗜𝗡𝗦𝗔𝗙𝗜𝗔𝗡 𝗗𝗜𝗘 𝗙𝗢𝗥 𝗞𝗛𝗔𝗡 ❤🌸

Joined July 2022
Photo by ( 𝗜𝗞 𝗛𝗘𝗔𝗥𝗧 𝗕𝗘𝗔𝗧 ❤🌸) (@Msferoz11)Photo by ( 𝗜𝗞 𝗛𝗘𝗔𝗥𝗧 𝗕𝗘𝗔𝗧 ❤🌸) (@Msferoz11)Photo by ( 𝗜𝗞 𝗛𝗘𝗔𝗥𝗧 𝗕𝗘𝗔𝗧 ❤🌸) (@Msferoz11)Photo by ( 𝗜𝗞 𝗛𝗘𝗔𝗥𝗧 𝗕𝗘𝗔𝗧 ❤🌸) (@Msferoz11)Photo by ( 𝗜𝗞 𝗛𝗘𝗔𝗥𝗧 𝗕𝗘𝗔𝗧 ❤🌸) (@Msferoz11)Photo by ( 𝗜𝗞 𝗛𝗘𝗔𝗥𝗧 𝗕𝗘𝗔𝗧 ❤🌸) (@Msferoz11)Photo by ( 𝗜𝗞 𝗛𝗘𝗔𝗥𝗧 𝗕𝗘𝗔𝗧 ❤🌸) (@Msferoz11)Photo by ( 𝗜𝗞 𝗛𝗘𝗔𝗥𝗧 𝗕𝗘𝗔𝗧 ❤🌸) (@Msferoz11)Photo by ( 𝗜𝗞 𝗛𝗘𝗔𝗥𝗧 𝗕𝗘𝗔𝗧 ❤🌸) (@Msferoz11)Photo by ( 𝗜𝗞 𝗛𝗘𝗔𝗥𝗧 𝗕𝗘𝗔𝗧 ❤🌸) (@Msferoz11)
اللہ کی قسم ہم @arsched آپکو #کبھی_نہیں_بھولیں_گے اور نہ کبھی کسی کو بھولنے دیں گے 😥 @javerias
13
224
2
853
( 𝗜𝗞 𝗛𝗘𝗔𝗥𝗧 𝗕𝗘𝗔𝗧 ❤🌸) retweeted
آج جیل میں قائد عمران خان و بشریٰ بی بی سے ہونے والی ملاقات کے دوران میری جگہ نیازاللہ نیازی کو چیف آرگنائزرآئی ایل ایف لگانے کی بات ہوئی،مجھ تک میرے قائد کا پیغام پہنچا ہے ،میں اپنے قائد کے ہر فیصلے کو تسلیم کرتا ہوں ، یہ عہدہ میرے قائد عمران خان کی امانت تھا اور میں مشکل حالات میں تمام تر مشکل مشکلات کے باوجود اپنی تمام تر اہلیت کے مطابق اپنی ذمہ داری نبھانے کی کوشش کی، میں فخر سے کہنا چاہتا ہوں کہ مجھے اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم کے بعد تمام تر عزت عمران خان کی وجہ سے ملی اور بشریٰ بی بی نے بھی ایک ماں کی طرح ہمیشہ خیال رکھا، عمران خان ہمارے کپتان ہیں اور میں اپنے قائد کے ہر فیصلے کو خوش آمدید کہتا آیا ہوں میں عمران خان کا ایک ادنیٰ سپاہی تھا اور اب بھی بطور ورکر اپنی جانب سے ہمیشہ اپنے قائد اور پارٹی کی خدمت اپنی بہترین صلاحیتوں کے ساتھ جاری رکھوں گا، میں نیاز اللہ نیازی صاحب کو اس ذمہ داری پر خوش آمدید کہتا ہوں اور بطور ورکر ہمیشہ ان کی معاونت کے لیے موجود رہوں گا. میں اپنے دلیر، بہادر اور عظیم قائد عمران خان صاحب کا سپاہی تھا،ہوں اور ہمیشہ رہوں گا۔۔انشاء اللہ۔۔ عمران خان زندہ آباد۔۔ پاکستان پائندہ آباد .
175
712
40
4,552
133,880
Bc sary imran khan k name followers ikthy kr k ab oske rahaii k leye awaz nhe utha chutya ho ap sb sey bary
🇨🇳 چین کی BYD نے رولز رائس کے مقابلے میں انتہائی لگژری گاڑی متعارف کرا دی چینی کمپنی BYD نے Yangwang Altior نامی نئی لگژری گاڑی پیش کی ہے، جس کی قیمت 2 لاکھ 80 ہزار ڈالر سے زائد بتائی جا رہی ہے۔ گاڑی میں 1300 ہارس پاور کا طاقتور سسٹم، خودکار ڈرائیونگ ٹیکنالوجی اور سامنے کی جالی میں 137 ہیروں کی طرز پر تراشے گئے ڈیزائن عناصر شامل ہیں گاڑی کو مزید شاہانہ بنانے کے لیے 24 قیراط سونے کی آرائش بھی کی گئی ہے
26
( 𝗜𝗞 𝗛𝗘𝗔𝗥𝗧 𝗕𝗘𝗔𝗧 ❤🌸) retweeted
مفتی محمود مرکز مسمار کرنے کی کوشش کی تو پھر کور کمانڈر اپنے گھر کو محفوظ بنائیں کیونکہ پھر میں ورکرز کو یہاں نہیں بلاؤں گا اور گورنر صاحب پھر نہ آپ ہوں گے اور نہ ہی گورنر ہاؤس یہ مرکز ہمارے والد کے نام سے منسوب ہے اور والد کے لیے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں، انکو ہماری لاش سے گزرنا پڑیگا جے یو آئی کے صوبائی امیر اور مولانا فضل الرحمان کے بھائی سینیٹر مولانا عطاء الرحمان کا کارکنوں سے خطاب
23
336
20
1,723
80,502
🚨☠️SCAM ALERT!! there is no compensation for withdrawal suspension. Stay safe and follow official @Binance account’s updates only!!
22
( 𝗜𝗞 𝗛𝗘𝗔𝗥𝗧 𝗕𝗘𝗔𝗧 ❤🌸) retweeted
ظلم جبر اور اخلاقی گراوٹ کی انتہا! چئرمین عمران خان کی بہن نورین نیازی کو دل کی تکلیف ہوئی ان کو ہسپتال لایا گیا آئی سی یو کے باہر پولیس نے تالے لگا دئیے۔ فیملی کو نہیں ملنے دیا جارہا نہ ان کی خیریت بتائی جارہی۔ یہ بے شرمی کی انتہا ہے ایسی فسطائیت ایسی گھٹیا مخالفت تاریخ میں نہیں دیکھی ایک قومی لیڈر کی غیرسیاسی بہنوں کو ایک طرف ایک ماہ سے بے جرم قید رکھا ہوا دوسرا آج بیمار ہونے پر اخلاقی گراوٹ کی انتہا کردی گئی ہے۔
75
3,519
30
7,487
114,226
( 𝗜𝗞 𝗛𝗘𝗔𝗥𝗧 𝗕𝗘𝗔𝗧 ❤🌸) retweeted
عظمیٰ آپا کے خاوند ، نورین آپا کی بیٹی کے ساتھ ہم ICU وارڈ کے باہر انتظار کر رہے ہیں!! حالات یہ ہیں کے وارڈ کے اندر باہر صرف پولیس والے ہیں! فیملی کی رسائی کروائیں ! یہ بنیادی انسانی حقوق کی دھجیاں اڑانا بند کریں
42
2,253
23
5,219
95,480
( 𝗜𝗞 𝗛𝗘𝗔𝗥𝗧 𝗕𝗘𝗔𝗧 ❤🌸) retweeted
عمران خان صاحب کی ہمشیرہ نورین خانم کی اچانک جیل سے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقلی انتہائی باعث تشویش ہے۔ ان کے خاندان کو تمام عمل سے لاعلم اور دور رکھا گیا ہے۔ نورین بی بی کی صاحبزادی حاجرہ بی بی کو فی الفور والدہ تک رسائی انسانیت کا کم سے کم تقاضا ہے۔ نورین بی بی کسی مقدمے میں گرفتار نہیں۔ انہیں محظ خدشے کی بنیاد پر ناحق گرفتار کیا گیا ہے اور کوٹ لکھپت جیل میں سخت حالات میں قید کیا گیا ہے۔
121
2,697
28
6,729
79,915
( 𝗜𝗞 𝗛𝗘𝗔𝗥𝗧 𝗕𝗘𝗔𝗧 ❤🌸) retweeted
کل کی پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ انشا اللہ پارٹی میں اتحاد و ہم آہنگی کا باعث ہو گی۔ پارٹی کی پولیٹیکل کمیٹی اور کور کمیٹی پالیسی ساز ادارے ہیں۔ دونوں میں بڑی تعداد میں ممبران پارلیمنٹ شامل ہیں۔ پارلیمانی پارٹی کا اہم ترین مشاورتی کردار ہے۔ پارٹی پالیسی کے مطابق پارلیمان میں پارٹی پالیسی کو بیان کرنا اور ووٹنگ میں عوام دشمن قوانین کی مخالفت کرنا پارلیمانی پارٹی کے فرائض میں شامل ہے۔
59
637
11
3,336
46,539
( 𝗜𝗞 𝗛𝗘𝗔𝗥𝗧 𝗕𝗘𝗔𝗧 ❤🌸) retweeted
ابھی ٹوئٹر دیکھا تو پتا چلا حامد میر صاحب کے پیسے لے کر ٹوئٹس کرنے کے بیان پر وہی سارے صحافی ان پر ٹوٹ پڑے ہیں جو پیسے لے کر ٹوئٹس کرتے ہیں 😅
37
999
8
5,315
29,237
( 𝗜𝗞 𝗛𝗘𝗔𝗥𝗧 𝗕𝗘𝗔𝗧 ❤🌸) retweeted
آج کل کے حالات مشرف کے دور کے حالات سے زیادہ خطرناک اور سنگین ہیں .. ابھی چند دن پہلے کی بات ہے کہ میرا کالم جنگ اخبار میں چھپا "ڈبل بیرل خان " ۔۔اخبار میں چھپ گیا لیکن دوپہر کو کسی نے فون کر کے مجھے بتایا کہ وہ جنگ کی ویب سائٹ سے کسی نے ہٹا دیا ہے ۔۔ اب پتا کر رہا ہوں کہ کیسے ہٹا ہے کوئی نہیں بتا رہا ۔۔بڑی تگودو کی ۔۔پتا کیا ۔آخرکار پتا چلا کہ "آپ کیا چاہتے ہیں ؟؟"کہ ادارہ بند ہو جائے آپکے سارے ساتھی بے روزگار ہو جائیں ۔۔ حالات وہی ہیں لیکن 2011 میں ہمیں پتا تھا کہ کون کر رہا ہے ۔ 2007 میں بھی ہمیں پتا تھا کون کر رہا ہے ۔۔اب جو لوگ ہیں کہ بہت بزدل ہیں ۔۔مکار ہیں ۔خود سامنے نہیں آتے ۔۔یہ سویلین حکومت کو آگے لگایا ہوا ہے ۔۔ اور وہ جب ہمیں ملتے ہیں تو ہاتھ جوڑتے ہیں کہ اللہ کی قسم ہم نہیں ہیں ۔۔ اس لیے ماضی کا ڈکٹیٹر جنرل پرویز مشرف اسکو میں سمجھتا ہوں کہ وہ بہتر تھا ۔۔اس میں اتنی اخلاقی جرات تو تھی کہ وہ سامنے آکر کہتا تھا کہ حامد میر تم نے یہ کام غلط کیا ہے ۔۔تم پر بین ۔۔تم پر پابندی ۔۔ختم ۔۔۔ یہ تو سامنے ہی نہیں آتے ۔ایک ادارہ کہتا ہے کہ ہم نے نہیں کیا ۔دوسرا کہتا ہے کہ نہیں ہم اس میں ملوث نہیں ہیں۔۔ حامد میر @HamidMirPAK @MunizaeJahangir
29
585
16
2,197
112,741
( 𝗜𝗞 𝗛𝗘𝗔𝗥𝗧 𝗕𝗘𝗔𝗧 ❤🌸) retweeted
آج سے پچاس سو سال بعد ہم سب اس دنیا میں نہیں ہونگے، سب نے مر جانا ہے۔ لیکن یہ شان اللہ نے ارشد شریف کو ہی عطا کی، جنازے میں لاکھوں لوگوں کا شریک ہونا، چار سال سے قبر پر پھول نہیں سوکھے ، روزانہ لوگوں کا قبر پر حاضری دے کر دعائیں کرنا شہید ارشد شریف کے ہی نصیب میں لکھا تھا۔ کیا ہی کمال زندگی پائی ہے ارشد شریف نے ۔۔ ورنہ یہاں طویل اور طاقتور حکمران رہنے والے جنرل مشرف کے جنازے میں بیس لوگ بھی شریک نہ ہوئے، قبر کا کسی کو پتا نہیں۔ ارشد صاحب کے قاتل اور اس قتل پر خاموش رہنے والے سیاستدان، ججز، جرنیل اور صحافی بھی ایک دن مر ہی جائیں گے لیکن پاکستانی قوم اور انسانیت کے ہیرو ارشد شریف رہتی دنیا کی تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔ اللہ پاک ارشد شریف شہید کے درجات بلند فرمائے ! آمین #شہید_ارشد_شریف
17
304
2
1,208
8,215
( 𝗜𝗞 𝗛𝗘𝗔𝗥𝗧 𝗕𝗘𝗔𝗧 ❤🌸) retweeted
Four Years Without Justice — 23rd October 2022 to 23rd October 2026 On 23rd October 2022, my whole world was taken away from me. My husband, journalist Arshad Sharif, was extra-judicially killed in Kenya, far from home, far from us. Since then, I have lived four years in courtrooms and corridors, carrying his files as if I am carrying his coffin all over again. I faced worst harassment online and hardships on ground. In Kenya: On 8th July 2024, the Kajiado High Court finally said the truth Justice Stella Mutuku ruled that Arshad's killing was unconstitutional, arbitrary, and a violation of his Right to Life under Article 26. She ordered action against the officers who killed him. But in June 2026, Kenya's Supreme Court broke my heart again. A 5-judge bench reaffirmed that his right to life was violated, yet dismissed our appeal seeking prosecution of those officers. They said they cannot compel the Director of Public Prosecutions to prosecute. So today: No officer has been arrested. No apology has been given. As I said that day a declaration without accountability is not justice. In Pakistan: On 3rd February 2026, Pakistan's Federal Constitutional Court closed the suo motu case that began in December 2022. Court wrote that no further judicial oversight is needed because an MLA agreement has been signed between Pakistan and Kenya and investigations are taking "due course." Due course? It has been four years. Four years, two Supreme Courts, two Nations, two Governments and still: No arrests. No charges. No justice. Former UN Special Rapporteur on Freedom of Expression, Ms. Irene Khan, had the courage to take cognizance of Arshad's extrajudicial killing. I now humbly request the new Special Rapporteur, Mr. Leopoldo Maldonado Gutiérrez, please don't let this case be forgotten. Please continue to look into his case, to ensure justice and accountability for freedom of expression. Arshad is gone. But I am still here, asking the same question. Javeria Siddique Journalist and Columnist IFJ Gender Coordinator for Asia Pacific Wife of Shaheed Arshad Sharif
47
576
17
1,756
37,676
( 𝗜𝗞 𝗛𝗘𝗔𝗥𝗧 𝗕𝗘𝗔𝗧 ❤🌸) retweeted
دیکھیں یہ PTI کو کیسے لڑاتے ہیں اور کیسے پکڑے جاتے ہیں: حسن ایوب: "غلطی تو سلمان راجہ کی ہے - پبلک ڈومین میں وہ لے کے اے ہیں - علی امین نے respond کیا ہے" تیمور جھگڑا "ایک بات کہوں - سابقہCM نے کچھ نہیں کہا تو سلمان راجہ نے بھی تو کسی کا نام نہیں لیا!" حسن ایوب "نہیں ہاں ummmm ہاں بات یہ بھی درست ہے"
13
289
2
1,247
58,312
( 𝗜𝗞 𝗛𝗘𝗔𝗥𝗧 𝗕𝗘𝗔𝗧 ❤🌸) retweeted
In these challenging times for our nation, my prayers go out to Imran Khan for his health and safety. Pakistan needs unity and stability above all else right now. I have immense faith in our institutions and the Pakistan Army to guide our homeland toward a peaceful, strong, and united future. 🇵🇰 Always praying for progress.
527
3,605
88
13,321
167,386
( 𝗜𝗞 𝗛𝗘𝗔𝗥𝗧 𝗕𝗘𝗔𝗧 ❤🌸) retweeted
پی ٹی آئی کے اندرونی اتفاق پر اسوقت غیر جمہوری فیصلہ سازوں کا حملہ ہے۔ بیانیہ پھیلایا جا رہا ہے کہ خیبر پختونخواہ اسمبلی کے 68 ارکان ایک گروپ کے طور پر عمران خان صاحب اور پارٹی کی پولیٹیکل کمیٹی کی اجازت کے بغیر صوبائی صدر اور آئندہ وزیر اعلی کے امیدوار کا اعلان کرنے والے ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ اسی گروپ نے آخری دنوں میں وزیر اعلی سہیل آفریدی اور انکی ٹیم سے رابطہ منقطع کر کے سرکاری جبر، ایمرجنسی اور گورنر راج کی راہ ہموار کی۔ کسی سازشی بیانیے پر یقین نہ کیا جائے جب تک تحقیقات مکمل نہ کر لی جائیں۔ جنید اکبر صاحب خیبر پختونخواہ میں پارٹی کے بدستور صدر ہیں۔ انکا تقرر عمران خان صاحب نے خود کیا ہے۔ انکی غیر موجودگی میں صوبے کے جنرل سیکریٹری علی اصغر خان صاحب قائم مقام صدر ہیں۔ سہیل آفریدی قانون اور آئین کی رو سے آج بھی وزیر اعلی ہیں۔ وسوسہ پھیلانے والے سانپوں اور سنپولیوں کو شکست ہو گی۔ اللہ تعالی کی پناہ مانگتا ہوں انکے شر سے۔
395
3,828
165
12,218
490,995