دو محبت کرنے والے
ایک دوسرے سے رابطے میں رہے بغیر نہیں رہ سکتے
کوئی آپ سے محبت کے دعوے کرے
اور رابطے میں نہ رہے
تو برائے مہربانی اپنے اندر سے
یہ " وہم " نکال دیں
کہ وہ آپ سے محبت کرتا ہے
3
91
مُبشر بِن قَاسِم retweeted
ڈھونڈتا پھرتا ہوں میں اقبال اپنے آپ کو
آپ ہی گویا مسافر آپ ہی منزل ہوں میں
#اقبال_ڈے
#AllamaIqbalDay
مُبشر بِن قَاسِم retweeted
گھٹیا اور تنگ نظر لوگوں سے دور ہو کر دیکھا کہ زندگی بہت حسین ہے اور آپ گرو بھی کرتے۔۔گرومنگ بھی آسان ہے
الحمدللہ
مُبشر بِن قَاسِم retweeted
انسان چاہے تو اپنی زندگی سنوار بھی سکتا اور تباہ بھی کر سکتا۔۔۔۔۔ ،ہمارے خود کے ہاتھ میں ہوتا۔۔۔نظم۔و ضبط ـ محنت ـلگن ـ فوکس آن آر گولز
مُبشر بِن قَاسِم retweeted
ایک وہ وقت تھا جب فضول سے باتیں بھی فضول نہیں لگتی تھیں اور ایک یہ وقت ہے کہ بہت سی معقول باتیں بھی اب فضول لگتی ہیں
مُبشر بِن قَاسِم retweeted
اگر دشمن میں کوئی صفت ہو تو اسکی تعریف سب کے سامنے بھی کریں دوست میں کوئی عیب دیکھیں تو اسے تنہائی میں بتائیں
مُبشر بِن قَاسِم retweeted
کچھ لوگ قابل احترام ہوتے ہیں اور دل میں ان کا احترام ہمیشہ رہتا ہےچاہے وہ رابطےمیں ہوں نہ ہوں



