Muhammad Abu Bakar Nadeem (@Muhamma29468247) profile picture
Joined September 2020
Photo by Muhammad Abu Bakar Nadeem (@Muhamma29468247)Photo by Muhammad Abu Bakar Nadeem (@Muhamma29468247)Photo by Muhammad Abu Bakar Nadeem (@Muhamma29468247)Photo by Muhammad Abu Bakar Nadeem (@Muhamma29468247)Photo by Muhammad Abu Bakar Nadeem (@Muhamma29468247)Photo by Muhammad Abu Bakar Nadeem (@Muhamma29468247)Photo by Muhammad Abu Bakar Nadeem (@Muhamma29468247)Photo by Muhammad Abu Bakar Nadeem (@Muhamma29468247)
Muhammad Abu Bakar Nadeem retweeted
چھبیسویں اور ستائیسویں ترامیم آپ کے ووٹوں سے ہوئیں ججز تقرری والے کمیشن کے آپ رکن بنے ہیں ابھی ابھی پی ٹی آئی کی مبینہ نشستوں پر آپ نے اپنا حصے سے بڑھ کے وصول کیا ملک کے تین وفاقی اکائیوں پر آپ لوڈے لوٹ رہے ہیں اس نظام میں تما اہم عہدے آپ کے پاس ہیں کے پی میں ایمرجنسی آپ کے ووٹوں سے لگی اب اگر کے پی میں ظلم نظر آ رہا ہے اپنے گورنر کو کہو روک دے یا استعفی دے دے ایسے تو نہیں ہو گا کھاو سب سے زیادہ اور کہو یہ حرام ہے اگر حرام ہے تو آپ اور آپکے والد گرامی نے سب سے زیادہ کھایا ایسے نہیں چلے گا بلاول صاحب
63
737
20
2,120
17,522
Muhammad Abu Bakar Nadeem retweeted
بدقسمتی سے ہمارے سیاستدانوں نے خود کو بے وقعت ثابت کیا ہے آپ بلاول کا کل کا شاہزیب خانزادہ کا انٹرویو دیکھ لیجئے اس کی جیب میں اٹھارہ سال مسلسل حکومت کی کارکردگی کے نام پر کچھ نہی ہے جب تک یہ طاقتور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہم بستر رہتے ان کو عوام کے حقوق اور مسائل یاد نہی رہتے یہ صرف اقتدار کی ملائی سے الیٹ اشرافیہ کو نوازتے بجلی گیس پیٹرول روزگار بنیادی سہولیات یہ تو کبھی ان کا مسلہ نہی رہا یہ مفادات کے لئے سمجھوتے کرتے پھر جب کبھی لات پڑتی تو ان کو آئین جمہوریت جیسے فینسی فلسفے یاد آتے ہیں
16
235
4
847
9,128
Muhammad Abu Bakar Nadeem retweeted
ہماری آواز اتنی بڑی نہی کہ سنی جا سکے مگر ابھی بھی مشورہ یہی کہ صوبوں کے بجائے مکمل با اختیار آئینی تحفظ کے ساتھ مکمل بلدیاتی شہری حکومتوں کا نظام لائیں ہر شہر کو ایک منتحب مئیر کے انڈر کریں جو ہر لحاظ سے خودمختار ہو پولیس تعلیم سوشل ویلفیئر وغیرہ اس کے انڈر ہو وزیراعلی اور صوبائی اسمبلی بھلے ختم کر دیں ہر صوبے میں ایک منتحب گورنر ہو ڈائریکٹ ووٹ سے آئے جب یونین کونسل سے بڑے شہروں تک مقامی لوگوں کا اختیار ہو گا تو پاکستان خوشحال بھی ہو گا اور یہ جو نفرت اور تعصب وغیرہ یہ بھی نہی رہے گا مقامی وسائل کو مقامی لوگ اپنے علاقے کی ترقی کے لئے استعمال کریں گے بڑے سیاسی جماعتوں کا کنٹرول ختم ہو گا کرپشن کا سکیل بہت کم ہو جائے گا
40
129
4
513
7,075
Muhammad Abu Bakar Nadeem retweeted
کئی چیف جسٹس آئے کئی گئے کبھی کسی کی پرواہ بھی نہی رھی پہلے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی ھیں جن سے خلوص کا رشتہ بنا اور یہ انکی قربانیوں انکی اصول پسندی کا حاصل ھے کہ انکو عوام کے دلوں میں جگہ ملی۰ وہ مثال ھیں سب ججز کے لئے باقی چیف جسٹسز اکیسٹینشن مانگتے رھے انکو ملی نہیں 1/4👇
4
22
84
1,107
Muhammad Abu Bakar Nadeem retweeted
گھر میں تین کام کرنے والی خواتین آتی ہیں، اگر چوتھی مرتبہ دروازہ کھڑک جائے تو دل میں پہلا خیال یہی آتا ہے کہ "اٹھانے والے آ گئے"۔ دروازہ کھولنے کے جاتے وقت سوچ ہوتی ہے کہ کیا یہ کپڑے بدلنے بھی دیں گے یا ایسے ہی اٹھا کے لے جائیں گے؟ اور اگر لانگ نیکر پہنے کل کو تصویر جاری کریں گے تو کیسا لگے گا۔تمام دوائیاں ہر وقت ایک شاپر میں رکھی ہوتی ہیں کہ اہلخانہ کو بعد میں دوائیاں پہنچانے میں تردد نہ کرنا پڑے۔ گذشتہ ماہ ایک دوست کے اصرار پر اسلام آباد گیا تو پورا رستہ یہی تشویش رہی کہ اگر موٹروے پر کسی نے اٹھا لیا تو احباب تک پیغام کیسے پہنچے گا؟ کمال زندگی ہے یار یہ کس دور میں جینا پڑ رہا ہے؟ اس ساری سوچ میں موت بہت سہانی اور خوبصورت لگنا شروع ہو جاتی ہے۔ خیر جنت میں کچھ اور ملے نہ ملے این سی سی آئی اے سے تو جاں تو چھوٹے گی 🤣🤣🤣🤣🤣
89
182
18
1,260
52,028
Muhammad Abu Bakar Nadeem retweeted
جے جے وی ایل جامشورو میں مقامی طور پر ایل پی جی نکالنے کا ملک کا سب سے بڑا ادارہ تھا اور اس کی پیداوار کی بدولت پاکستان ایل پی جی کی مقامی ضروریات سے بھی بیس فی صد زائد ایل پی جی پیدا کرتا تھا۔ اس پر بھولڑو نے اپنا حصہ مانگا، اور اسے بتایا گیا جس طرح سولہ شوگر ملوں کے مالک ہم ہیں اسی طرح یہ بھی ہمارا ہے۔ انکار پر سندھی بھولڑو نے اٹھارہویں ترمیم کے تحت اسے بند کر دیا۔ اس ادارے کے مالک اقبال زیڈ احمد اور ان کے صاحبزادے کو گرفتار کروایا گیا، وہ جیل میں رہے تا ہم ان کے خلاف مقدمات بوگس جاوید اقبال کی نیب سے رخصتی کے بعد واپس ہوئے۔ وہ رہا ہوئے اب وہ ایس آئی ایف سی کی چھتر چھایہ میں جے جے وی ایل کو دوبارہ بحال کرنے کی کوشش میں ہیں اور بھولڑو اس میں رکاوٹ ڈال رہا ہے تا کہ ایران سے ایل پی جی درآمد ہوتی رہے اور قم کے ملڑوں کو خمس جاتا رہے؟ اقبال زیڈ احمد کے خاندان نے بنگالی ہونے کے باوجود اکہتر کے بعد پاکستان میں رہنے کو ترجیح دی تھی، اور نئے پاکستان میں بہت زیادہ صنعت کاری کی تا ہم اس اسی سالہ نوجوان کو اس کی یوں سزا دی گئی کہ جاوید اقبال والی نیب نے رات کے پچھلے پہر گرفتار کیا اور سردیوں میں ننگے فرش پر بٹھا کر اربوں روپے کیش میں مانگے گئے۔ اگر جے جے وی ایل چل رہی ہوتی تو ہم ایران کے ملڑوں کی ٹکے ٹکے کی باتیں نہ سُن رہے ہوتے۔ جے جے وی ایل چلاو، ایران کی بلیک میلنگ سے نجات پاو۔
95
940
35
2,683
48,852
Muhammad Abu Bakar Nadeem retweeted
ابھی پارلیمنٹ سے نکلتے ہوئے نینشل بک فاونڈیشن کی کارنر پر بک شاپ/ڈسپلے سینٹر دیکھا تو اندر چلا گیا۔ تین کتابیں لیں۔بل پوچھا اور بنک ڈیبٹ کارڈ دیا تو وہاں بیٹھے نوجوان سیلز مین نے مشین کارڈ سے ادائیگی کر کے مجھے رسید تھمائی تو کل بل پر دو فیصد زیادہ رقم کاٹ ہوئی تھی۔ میں نے وجہ پوچھی تو کہنے لگے بنک کارڈ سے ادائیگی پر دو فیصد زیادہ دینا پڑتا ہے جو بنک ہمیں چارج کرتے ہیں۔ مطلب میں اگر کیش دے دوں تو حکومت پاکستان یا بنک کو اعتراض نہیں ہے لیکن اگر میں ڈیبٹ کارڈ سے ادائیگی کروں تو دو فیصد ٹیکس دوں اور زیادہ پیسے دوں۔ مجھے حیرانی ہوئی کہ کچھ سال پہلے تک تو دکاندار بنک کا بتا کر دو فیصد زائد لیتے تھے لیکن عرصہ ہوا اب کسی نے کبھی بنک ٹیکس کا نہ بتایا لہذا سن کر کچھ حیرانی ہوئی۔ مطلب پاکستان میں آپ نے پیسہ بچانا ہے تو کیش ساتھ رکھیں ورنہ بنک اپنے ہی ایشو کردہ کارڈ کے استمعال پر جو آپ کی ہی رقم ہے پر دو فیصد ٹیکس لیتا ہے۔ ہر بنک اربوں روپے منافع کما رہا ہے جو ہم سب کا وہاں رکھا روپیہ ہے لیکن کارڈ کے زریعے ادائیگی پر بھی ٹیکس لے رہا ہے ؟ کارڈ بھی بنک نے دے رکھا ہے۔ جناب وزیرخزانہ، گورنر اسٹیٹ بنک/چیرمین ایف بی ار، چیرمین قائمہ کمیٹی سلیم مانڈوی والا ۔۔ یہ کیسا کام بنک کررہے ہیں ؟ یہ اکانومی کو ڈاکومنٹ کیا جارہا ہے یا کیش کو بنک ہی پروموٹ کررہے ہیں کہ بنک سے بھی ڈیبٹ کارڈ کے زریعے پیسے نکلوانے پر الگ چارجز لگتے ہیں۔ ان سب نے ہر لوگوں جکڑ کر رکھا ہوا ہے۔ @Financegovpk @BilalAKayani @Rashidlangrial @StateBank_Pak @MIshaqDar50 @CMShehbaz @PalwashaKhan18 @naveedqamarmna @sherryrehman
112
328
20
1,031
72,122
Muhammad Abu Bakar Nadeem retweeted
آج سندھ میں عدالت نے پنکی منشیات فروش کو دو اور کیس میں باعزت بری کر دیا ہے کل بھی بھٹو زندہ تھا آج بھی بھٹو زندہ ہے مرسوں مرسوں سندھ نا دیسوں
5
32
137
2,891
Muhammad Abu Bakar Nadeem retweeted
پنجاب حکومت اور سکیورٹی ادارے توجہ فرمائیں 👇 بلوچستان کے راستے پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازیخان میں افغانوں کو داخل کیا جا رہا ہے سخی سرور رینجرز چیک پوسٹ سے بچنے کے لیے انہیں مٹھاون ندی کے پار سابق چیئرمین سخی سرور ملک ارشاد کے جن پٹرولیم سروس پر اتار دیا جاتا ہے اور موٹر سائیکل پر👇
18
392
21
830
39,317
Muhammad Abu Bakar Nadeem retweeted
سوار ہو کر انہیں سخی سرور ایڈمور پٹرولیم سروس پر پھر سے بسوں میں بیٹھا کر ڈیرہ غازیخان لایا جا رہا ہے اور اس سنگین نوعیت کے معاملے میں مقامی پولیس اور سابق چیئرمین سخی سرور ملک ارشاد براہ راست ملوث ہیں۔کائنڈلی نوٹس لیں۔ @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @Markhorr313 @OfficialDGISPR
4
86
1
212
4,561
Muhammad Abu Bakar Nadeem retweeted
انسانیت اور فرض شناسی کی بہترین مثال 👏 ​لاہور راوی ٹول پلازہ موٹروے پر وینٹی لیٹر کے مریض کو لے جانے والی ایمبولینس ٹریفک جام میں پھنس گئی تھی جس پر موٹروے پولیس کے اہلکاروں نے بہترین مدد کی اور بھاگ بھاگ کر ایمبولینس کا راستہ کلیئر کروایا ​موٹروے پولیس کے ان باہمت اور فرض شناس اہلکاروں کو دل سے سلام جن کی بروقت کوشش سے ایک قیمتی جان بچانے کی کوششوں میں مدد ملی
28
382
10
1,285
44,059
Muhammad Abu Bakar Nadeem retweeted
🚨 بریکنگ نیوز: اگر دُنیا بے حس نہ ہوتی تو یہ ظُلم ایپسٹن فائلز سے بھی بڑا سکیمڈل بن جاتا غزہ سے واپس آنے والے ایک برطانوی سرجن کا الزام ہے کہ جب فلسطینی بچوں کی لاشیں واپس کی گئیں تو اُنکے دل، پھیپھڑے اور جگر نکالے گئے تھے (غائب تھے)۔
15
3,281
22
4,387
38,735
Muhammad Abu Bakar Nadeem retweeted
مریم نواز نے سرکاری جہاز ذاتی کام کے لئے استعمال کیا نون کے سب حامیوں بشمول میرے شدید تنقید کی مریم نے اس کا خرچہ جمع کروا دیا سہیل آفریدی نے ذاتی احتجاج کے لئے سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کیا مگر ایک بھی انصافی حامی نے تنقید نہی کی مریم پر شدید تنقید کرنے والے پی ٹی ایل سیل کے صحافی تک آفریدی کے ذاتی استعمال والے ہیلی کاپٹر کا دفاع کر رہے ہیں بس ایک بند عقل کلٹ اور سیاسی شعور میں یہئ فرق ہے
32
644
5
1,856
15,102
Muhammad Abu Bakar Nadeem retweeted
درست بات ہے اگر اپنی برینڈنگ کرنی ہے تو پھر مفت میں لفافہ دیں۔ گاہک کیوں آپ کو پیسے دے کر آپ کا چلتا پھرتا اشتہار بنے۔۔ حکومت بھی ایکشن لے بڑے برینڈ اپنی مشہوری ہمارے پیسوں پر کیوں کریں؟ یہ سستی حرکت امتیاز کے علاوہ باقی برینڈز بھی کر رہے ہیں۔۔
یہی کام پنجاب کیش اینڈ کیری نے بھی شروع کیا ھوا ھے۔
80
404
16
1,134
39,476
Muhammad Abu Bakar Nadeem retweeted
🚨یہ آج صبح غزہ کے مناظر ہیں ، انکی تکلیف کا اندازہ لگائیں جہاں درجنوں جنازے ہر روز اُٹھتے ہوں ۔
21
1,135
15
1,376
11,375
Muhammad Abu Bakar Nadeem retweeted
بھارتی پنجابیوں نے جالندھر ائیر پورٹ بھی توڑ ڈالا ہے بھارتی فوج اور بھارتی فضائیہ کے افسران نے گرلز ہوسٹل میں زبردستی داخل ہو کر نوجوان لڑکیوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا اور اغوا کر کے زبردستی ساتھ لے جانے کی کوشش کی تھی جس پر عوام کا غیض و غضب جاری ہے ۔۔۔۔
3
174
550
8,526
Muhammad Abu Bakar Nadeem retweeted
پالتو کتوں کا سکول جانے والے باپ بیٹی پر حملہ بیٹی کو کاٹ لیا۔ کتوں کے مالک نے بجائے معذرت کے الٹا بیٹی کے سامنے باپ کی پٹائی کردی، چک نمبر 163 پی صادق آباد کے رہائشی کی گفتگو سنیں... ہے کوئی انکی سننے والا...؟
66
2,016
49
3,061
50,412
Muhammad Abu Bakar Nadeem retweeted
آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کہہ رہی سب پاکستانیو کو بتا دو کہ ہم نے حکومت سے کہا کہ امیر پر ٹیکس لگائیں غریب کو زیادہ سے زیادہ سہولیات دیں جبکہ ہماری حکمران اشرافیہ اس سے الٹ کرتی یہ الیٹ کو نواز رہی اور غریب کی کھال اتار رہی ہے آئی ایم ایف نے سچ بتا دیا
61
1,108
22
2,488
24,540
Muhammad Abu Bakar Nadeem retweeted
پاکستان میں فوج پر حملے کروا کر انڈیا بہت خوش تھا آج اس کے اپنے ملک میں مشتعل سٹوڈنٹ نے ائرفورس بیس پر حملہ کر دیا وہاں آگ لگا دی ہے قوم یوتھ آج صدمے میں ہے اور یہ سب شئیر نہی کر رہے ہیں ان کے لئے بھی اسرائیل فادر لینڈ اور انڈیا مدر لینڈ بن چکی ہے
69
1,340
27
3,096
45,242
Muhammad Abu Bakar Nadeem retweeted
ریڑھی بان غریب خاتون کو جوتا مارنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد آئی جی پنجاب عبدالکریم کے نوٹس پر یہ فرعون شخص عمران غفعور SHO تھانہ صدر کمالیہ گرفتار،مقدمہ درج (اس مائنڈ سیٹ کے خنزیر کو نوکری سے ہر صورت نکال دینا چاہیے)
50
436
6
1,076
16,516