MIB (@MuhammaIB) header
MIB (@MuhammaIB) profile picture

Love is life!

Pakistan
Joined April 2016
Photo by MIB (@MuhammaIB)Photo by MIB (@MuhammaIB)Photo by MIB (@MuhammaIB)Photo by MIB (@MuhammaIB)Photo by MIB (@MuhammaIB)Photo by MIB (@MuhammaIB)Photo by MIB (@MuhammaIB)Photo by MIB (@MuhammaIB)Photo by MIB (@MuhammaIB)Photo by MIB (@MuhammaIB)
Good things follow those who believe; better things reward those who wait; the best things crown those who endure. Roy T. Bennett, The Light in the Heart
7
23
1
84
1,472
مصدق ملک نے بھارت میں بہت اچھے انداز میں پاکستان کی ترجمانی کی ہے، الفاظ کا چناؤ بہت اچھا کیا۔ Video ANI
2
79
442
5,012
کمال مصدق ملک صاحب کمال۔
9
101
3
552
18,675
صدر زرداری سےوزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات کےبعدکیاصرف بیان بازی رُک جائےگی یاریفرنڈم کامعاملہ بھی پیچھےچلاجائےگا؟ کیابلاول بھٹوکےسخت بیانات نے اثردکھادیا ہے؟جانیےمنیب فاروق اورعاصمہ شیرازی سے
20
36
9
256
38,673
🚨یورپ میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری نون لیگ بہت سے کام کرتی ہے مگر اکثر کے کریڈٹ بھی خود نہی لیتی ہے یورپ میں پی آئئ اے کی فلائٹس عمران دور میں بند ہو گئی ابھی تک وہ ڈائریکٹ مکمل بحال نہی ہوپیں اس سلسلہ میں خواجہ صاحب متعلقہ وزیر ہیں ان کی کوششوں سے اب ائر سیال اور پی آئی اے اور چند دیگر ائر لائن کو یورپ سے ڈائریکٹ فلائٹس کی اجازت مل گئی ہے بارسلونا ، میلان ، فرینکفرٹ اور ڈنمارک کی فلاٹس چلیں گی جو ایک بہت بڑی ڈویلپمنٹ ہے @KhawajaMAsif صاحب سے آج بات ہوئی انہوں نے بتایا ہے کہ یورپ سے پروازوں کی بحالی میں وہ بہت کوشش کر رہے اس وقت جہاز نہی مل رہے اور انتظار ہے انشاءاللہ نئے سال کے وسط تک پروازیں بحال ہو جائیں گی اور یہاں یورپ ڈنمارک میں رنگ برنگی ٹکے ٹکے کے لوگ چوھدری بن کر کریڈٹ لے رہے ہیں جبکہ کام سارا خواجہ صاحب نے کیا ہے
29
453
3
1,626
26,197
بریکنگ اطلاعات ہیں کہ شاہزیب خانزادہ کے ساتھ انٹرویو کرنے کے بعد بلاول بھٹو کو انڈر گراونڈ کرنے کا فیصلہ ہونے جارہاہے ۔ بلاول بھٹو زرداری سے شاہزیب خانزادہ کے ساتھ دلیل سے بات بھی نہ ہوسکی ! سوال گندم جواب چنا ‼️ @BBhuttoZardari @AseefaBZ @BakhtawarBZ
11
41
2
102
1,665
سوال؛ پنجاب کے 43 شہروں میں سیف سٹی پراجیکٹس بن چکے ہیں؟ بلاول؛ یہ کیا لگا دیا ہے، کراچی سے پاکستان کے کسی اور شہر کا مقابلہ کیسے کیا جاسکتا ہے۔ ہم تو وہاں ماڈرن ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہیں۔ 🤣😂😎
1
93
1
394
5,440
آپ نظام کا حصہ بھی ہیں سب عہدوں کے مزہ بھی لئے رہے ہیں اور اسی نظام کو غلط بھی کہ رہے ہیں بلاول بھٹو بکھلاہٹ کا شکار ہو گئے 🤣👇
9
184
4
500
6,876
طارق فضل چوہدری: پیپلز پارٹی کب فارم 47 کی بات کر رہی ہے، وہ جو سندھ والے ہیں۔۔ سکھر کے اسسٹنٹ کمشنر کو جو ریٹرنگ افسر تھا ماجد مانگو۔۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار کو جتوانے پر دو سال کی سزا ہوئی ہے اس کا جواب دیں کیا وہ فارم 47 نہیں۔ @DrTariqFazal #FaislaAapKa TEAM | Hum News
11
176
2
548
15,605
طارق فضل چودھری نے ھنستے ھنستے اس ٹاوٹ کامران شاھد کو صحیح ذلیل کیا ھے۔
16
148
1
618
53,360
2008 سے لے کر ابھی تک سندھ میں پیپل پارٹی کی حکومت ہے سندھ تو کیا پیپلز پارٹی نے کراچی بھی نہیں بنایا اور جب ان سے بات کی جائے گورننس پہ تو وہ لڑنا شروع ہو جاتے ہیں بلاول سمجھتے ہیں کہ صرف ان کی بات سننا ہی جمہوریت ہے کسی اور کو اختلاف رائے کا حق نہیں وہ سمجھتے ہیں جمہوریت صرف یہ ہے جس میں ان کا اپنا خاندان سیو ہو باقی کوئی جمہوریت نہیں ہے عمر چیمہ
14
444
5
1,069
10,191
خود آپ اپنے دام میں صیاد آگیا۔
68
713
27
2,159
149,346
شاہزیب خانزادہ نے یہ اعلان بھی کیا تھا کہ پنجاب کے لوگ خوش قسمت ہیں جنکی وزیراعلی مریم نواز ہیں اور جنہوں نے پنجاب کو دیگر صوبوں پر واضح برتری دلائی ہے تو اس وقت بھی بلاول کی جماعت تتے توے پر تڑف رہی تھی اور آج شاہزیب نے بلاول کو ناک اؤٹ کردیا ہے
25
432
5
1,581
16,552
عاصمہ شیرازی:👈آدھا سچ کیوں، پورا سچ بولیں کون یہ سب کروانا چاہ رہا ہے۔ کیوں کروانا چاہ رہا ہے؟ بلاول بھٹو زرداری:👈میں نے کل تھوڑا زیادہ سچ بولا جو اب ہضم نہیں ہورہا، اتنا بڑا اسٹیک ہولڈر ہونے کے باوجود اس بحث کا آغاز کافی عرصے سے ہوا ہے، ہم سے، صدر مملکت سے کسی نے آج تک بات نہیں کی۔۔ کیا پی سی بی چیئرمین کو یہ حق ہے کہ وہ کہے کہ سسٹم کولیپس ہوا؟ کیا پی سی بی کو ذمہ داری سونپی گئی ہے کہ وہ فیصلہ کرے کہ سسٹم کو کیسے ری سیٹ ہونا ہے؟ کیا پی سی بی کو سب ذمہ داری سونپی گئی ہے، پی سی بی فیصلہ کرے گی کہ کیا ہو گا، یا یکطرفہ بحث کرے گا باقی کوئی نہیں بولے گا۔ #FaislaAapKaWithBilawal TEAM | Hum News @BBhuttoZardari @MediaCellPPP @PPP_Org
34
187
8
881
65,499
انگریزوں کی چیخیں نکل گئیں جب سزا یافتہ مجرم رسل برانڈ نے جیل کر اندر سے بیوی کے ذریعے پوڈکاسٹ پہ “خطاب” کرنے اور مزید پیسے بنانے شروع کر دیے۔ وہ بھی مظلوم بنا ہوا ہے، عالم اعسائیت کا لیڈر، اور ظالموں کا شکار۔ ان سب مجرموں کی ایک ہی پلے بُک ہے 😂
25
273
10
1,014
30,690
افسوس کہ انسان کو پاپولسٹ سیاست کرنے کے لئے کیا کیا یوٹرن لینے پڑتے ہیں! یہی بلاول چند ماہ پہلے عمران نیازی کی رہائی کے مطالبے کا مزاق اڑا رہا تھا اور آج تحریک انصاف کے ووٹ اکٹھے کرنے کے لئے مطالبہ کر رہا ہے۔ واہ رے منافقت تیرا ہی آسرا
25
313
3
672
13,162
پیپلز پارٹی کی 18 برس سے سندھ میں حکومت ہے، کراچی دنیا کے تین بدترین شہروں میں سے ایک بن چکا ہے،خانہ جنگی والے ملکوں کے شہروں سے بھی کراچی کی بدتر حالت ہے۔ آپکی پرفارمنس کیا ہے؟ بلاول؛ ایران میں جنگ لگی ہوئی ہے وہاں امن نہیں ہوسکا، ہم نے بہت کام کیا ہے۔
1
42
1
137
1,760
جب سپریم کورٹ نے ایک دوتہائی اکثریت والے وزیراعظم نواز شریف کو بیٹے سے تنخواہ نا لینے پر نا اہل کیا اس درخواست میں بھی پی پی شریک تھی اس کے بعد بلاول کی جماعت ہی ثاقب نثار کے پاس گئی اور نواز شریف کی پارٹی صدارت کے خلاف فیصلہ لیا اور سینٹ کے انتخابات میں نواز شریف کے دستخط سے جاری ٹکٹ کینسل ہو گے شیر کا نشان واپس ہوا تھا آج اپنی راجدانی سندھ تقسیم ہونے لگی تو بلاول کو مخصوص نشستوں والا ظلم یاد آ گیا ؟
23
410
10
1,222
9,912
مریم پنجاب میں جو ترقیاتی کام کر رہی ہیں وہ واقعی لائقِ تحسین ہیں، تاہم اس کی اصل بنیاد شہباز شریف نے رکھی تھی۔" ​شہباز شریف کا جواب: "یہ بات درست نہیں ہے، دراصل اس سارے کام کی بنیاد نواز شریف نے ہی رکھی تھی۔" ​اگر آپ یہ بات نہ بھی کہتے تب بھی یہ حقیقت سب کے سامنے عیاں ہے۔"نواز شریف
5
164
3
557
6,920
پیپلزپارٹی کی نفیسہ شاہ نے سیاست میں عورت کارڈ کھیلنے کی کوشش کی۔ تو رانا ثناء اللہ کا منہ توڑ جواب سنیے اگر آپ خیال میں وہ خواتین جیلوں میں ناجائز قید ہیں تو صدر پاکستان کو کہیں وہ ان کی سزائیں معاف کر دیں ان کو رہا کر دیں
7
203
1
677
11,124