Muhammad S Farooqi retweeted
2222
کچھ نقصان ایسے ہوتے ہیں جن کی تلافی ممکن نہیں ہوتی۔ گزرا ہوا وقت، زبان سے نکلے الفاظ اور ٹوٹا ہوا بھروسہ واپس نہیں آتے، اس لیے وقت کی قدر، الفاظ میں احتیاط اور رشتوں میں اعتماد کو ہمیشہ سنبھال کر رکھنا چاہیے
#نوکر_ہی_رہو
#چوکیدار_راج_نامنظور
#نو_ھارڈر_سٹیٹ
#فاٹامیں_نقوی_تسلط
#بلوچستان_کس_نے_لوٹا
Muhammad S Farooqi retweeted
پٹواریوں کو اس اتحاد سے ڈر لگ رہا ہے خیر یہ ڈر بھی کافی ہے 😂
باقی ابھی تک کچھ نہیں ہوا 🤦
#رہبرامت_مولانا
#اسی_فیصدبجٹ_کہاں
#رہزن_چوکیدار
#پالشی_حکومتی_ٹولہ
#بوٹ_کو_عزت_دو
Muhammad S Farooqi retweeted
مولانا فضل الرحمٰن قومی آواز بن چکے ہیں
حکمرانوں کو سچ سننا گوارا نہیں
قومی حقوق کی جنگ جاری رہے گی
#وطن_فروش_چوکیدار
Muhammad S Farooqi retweeted
مہنگائی نے غریب عوام کی کمر توڑ دی ہے،عوام کا مداوا کرنے والا کوئی نہیں ہے اور نہ کوئی حکومت موجود ہے،جو حکمران ہیں انہوں نے کان اور آنکھیں بند کر رکھی ہیں، ان کو نہ کچھ نظر آرہا ہے اور نہ کچھ سننے کو تیار ہیں۔
آج جو حکمران ہیں کل یہی لوگ ہمارے ساتھ کنٹینروں پر پچھلی حکومت پر تنقید کرتے تھے کہ ملک پر بیرونی قرضوں کا دباؤ ہے،آج وہ دباؤ کئی گنا بڑھ چکا ہے۔
کوئی آواز بلند کرے تو اس کے خلاف اندھا دھند طاقت کا استعمال کیا جاتا ہے۔
Muhammad S Farooqi retweeted
ایک بات سمجھ نہیں آتی، آخر ہم نے افغانستان اور ایران کے لیے الگ الگ ترازو کیوں رکھے ہوئے ہیں؟
افغان بھارت کے قریب جائے تو فوراً شور اٹھتا ہے کہ
بھارت کیا کر رہا ہے؟ افغانستان کس کے ہاتھوں میں کھیل رہا ہے؟ پاکستان کے خلاف کیا سازش بن رہیں وغیرہ وغیرہ ؟
لیکن جوں ایران بھارت کے قریب آئے تو یہی صحافی اچانک سے سائلنٹ موڈ، بلکہ الٹا صفائیاں دینے لگ جاتے حالانکہ کلبھوشن نیٹ ورک سے لیکر سولہ جنوری دوہزار چوبیس ایران کے پاکستان پر حملے ہوں یا کہ پھر بی ایل ایف وغیرہ کی سہولت کاری، چاہ بہار نیٹ ورک ہو یا کہ پھر قم میں بیٹھے پاکستان کو مطلوب دہشتگرد، ہم سب بھول جاتے
عراقچی صاحب دہلی میں بھارت کی تعریفیں کریں، اس کی BRICS قیادت کو سراہیں، پزشکیان مودی کے ساتھ چابہار، تجارت اور تعاون بڑھانے کی بات کریں، پہلگام کا ذکر BRICS اعلامیے میں آجائے، اور ہمارے ٹوئیپس اور انفلونسرزالٹا انکی صفائیاں دے رہے ہیں، دلیلیں پیش کررہے ہیں
یہ جو برکس میں پہلگام پہلگام کی رٹ لگارہے تھے نا، ان سب سے پہلے پاکستان ہی وہ ملک ہے کہ جس نے پہلگام واقعہ کی مذمت کی اور آج تک آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کررہا لیکن مجال ہیکہ اس اینگل کو بھی وہاں کسی نے بیان نہیں کیا
پزشکیان ایک بی جے پی کے مذہبی رہنما کے سامنے جھکے تو فوراً وضاحتیں
“اجی کاغذ گر گیا تھا، وہ کاغذ اٹھانے جھکے تھے۔‘‘
ارے بھائی یہ تو بتاؤ کہ اس متعصب ہندو پنڈت کے پاس پزشکیان لینے کیا گئے تھے؟
اور دوسری طرف یہی ایران نواز طبقہ حوثیوں کے حق میں شور مچا رہا ہے، سعودی عرب کے خلاف کھل کر بول رہا ہے، حالانکہ پاکستان کے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی تعلقات اور معاہدہ بھی موجود ہے۔
بات ایران سے دشمنی کی نہیں، ایران کو اپنے مفادات دیکھنے کا پورا حق ہے
بات ہمارے دوہرے معیار کی ہے
افغانستان بھارت کے قریب آئے تو خطرہ،
ایران بھارت کے قریب آئے تو سفارت کاری؟
افغان کرے تو پاکستان کے خلاف سازش،
ایران کرے تو ’’مجبوری‘‘، ’’حکمت‘‘ اور ’’برادرانہ تعلقات‘‘؟
دنیا میں ہر ملک اپنا مفاد دیکھ رہا ہے
ایران بھی، بھارت بھی، سعودی عرب بھی
ہم کب اپنا مفاد دیکھیں گے؟
خدارا اس سائلنٹ موڈ سے باہر آئیے
حقیقی دنیا میں واپس آئیے،
اپنا پرایا پہچانیے، اور دوسروں کے مفادات کا دفاع کرتے کرتے اپنا مفاد مت بھولیے
آفتاب نذیر
Muhammad S Farooqi retweeted
سعودی عرب کی سلامتی پر حملہ پوری امتِ مسلمہ کی سلامتی پر حملہ ہے،سعودی عرب پر حوثی دہشتگردوں کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں،سعودی عرب کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا تحفظ امت مسلمہ کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
خطے میں بڑھتی کشیدگی پوری دنیا کے امن کے لیے خطرناک ہے،مسلم ممالک متحد ہوکر اسلامی بلاک بنائیں جس پر مؤثر سیاسی،معاشی اور دفاعی حکمت عملی بنائیں،موجودہ حالات میں مشترکہ پلیٹ فارم کی ضرورت پہلے سے بڑھ کر ہے۔
پاکستان کو مسلم دنیا کے اتحاد اور سعودی عرب کے تحفظ کے لیے مؤثر کردار ادا کرنا چاہئے۔ – at Islamabad, Pakistan
Muhammad S Farooqi retweeted
مولانا فضل الرحمن تمھارے اعصاب پہ سوار ھوچکا ھے اور اترے گا بھی نہیں اور پاکستان جس کا تم نے سودا کیا ھے وہ تمھیں بیچنے بھی نہیں دے گا ان شاءاللہ
#لعنتی_امریکی_پٹو
#وسائل_چور
#ڈیجیٹل_حرام_خور
#سلیکٹڈ_بدامنی
#کمپنی_کا_میڈیا_وڑگیا
Muhammad S Farooqi retweeted
ریاست ماں کی طرح ھوتی ھے لیکن یہ کیسی ھے ماں جس کے تنخواہ دار بیٹے دوسرے بیٹوں کو ماں کے پیسوں پر کرایہ پر حاصل کرکے اپنے ھی ماں جائے پر سچ اور حق بولنے پر ایک جیسے الفاظ میں تبراء کرتے ھیں اور ماں کی آشیرباد سے کرتے ھیں
مولانا فضل الرحمن صاحب کے الفاظ میں اگر ماں ایسی ھوتی تو ایسی ماں پہ لعنت۔
#رہبر_امن_مولانا
#کالے_چینلز_بےنقاب
#بلوچستان_مانگے_امن
#ھارڈنہیں_معتدل_ریاست
#ہائبرڈ_مہنگائی_نامنظور
Muhammad S Farooqi retweeted
حبیب اللہ ولد اشرف علی، جوکہ جانی خیل مری خیل سے تعلق رکھتا تھا، آج سے دو سال پہلے اپنے دو رشتہ داروں کے ہمراہ تجبی خیل چیک پوسٹ پر اس وقت گرفتار کیے گئے جب وہ بورڈ کے سالانہ امتحانات سے واپس آ رہے تھے۔ ان کے والد اشرف علی ملک ادارے کے ہر سرکاری دفتر کے چکر لگاتے رہے، عدالتوں کا چکر لگاتے رہے، سوال کرتے رہے، منت سماجت کرتے رہے، لیکن کسی ادارے نے رحم نہیں کیا۔
کل ان کے خاندان کو بنوں سی ایم ایچ ہسپتال سے فون آتا ہے کہ آپ لوگ اپنے بیٹے حبیب اللہ سے ملنے آ جائیں۔ والد خوش ہوتا ہے کہ میرے بیٹے سے ملاقات ہوگی۔ گھر میں عید کی طرح خوشی کی خبر پھیلتی ہے۔ جب والد ہسپتال پہنچتے ہیں اور حبیب اللہ کو دیکھتے ہیں تو وہ ہسپتال کی وہیل چیئر پر لیٹا ہوا ہوتا ہے۔ تشدد، بھوک اور پیاس کی وجہ سے بیماریوں میں مبتلا حبیب کمزور پڑا ہوتا ہے۔ تو ان کا والد کہتا ہے: “یہ میرا بیٹا نہیں ہے، وہ ایسا نہیں تھا۔” اور چلے جاتے ہیں۔
ان کے گھر والوں میں سے ایک شخص کہتا ہے کہ حبیب کے پاؤں میں ایک نشان تھا۔ وہ دیکھتے ہیں تو بالکل وہی نشان پایا جاتا ہے۔ تو پھر قیامت کا منظر ان کے والد اور خاندان کی طرف سے آتا ہے۔
جب ڈیڈ باڈی ان کے حوالے کی جاتی ہے تو ایک ڈاکٹر کہتا ہے کہ ان کے گردے اور پھیپھڑے فیل ہو چکے تھے، اسی وجہ سے جاں بحق ہو چکے ہیں۔
وہ باپ جو دو سال سے انتظار میں تھا، ہر دروازے کو کھٹکھٹاتا رہا، ذلیل ہوتا رہا، آج اپنے بیٹے کی زندہ واپسی کی بجائے لاش کی رہائی دی جاتی ہے۔
یہ ہے ایک ریاست جو اپنے انٹرمنٹ سینٹروں میں بند قیدیوں کے ساتھ کرتی ہے، جو سالوں سے بند ہیں، عدالت سے دور ہیں۔ ہزاروں پشتون وطن کے نوجوان اس وقت ان کے جیلوں میں ہیں اور ان کے پیارے ان کے آنے کا انتظار کر رہے ہیں۔
حبیب شہید کا جنازہ اج اپنے ابائی گاوں میں 9:00 بجے ادا کیا جائے گا۰
#StopTerrorism
#StopPashtunGenocide
#JusticeForHabibulla
#BringBackOurMissing
#StopEnforcedDisappearances
Muhammad S Farooqi retweeted
انتہائی افسوس ہے کہ اے آئی کا غلط استعمال کرتے ہوے میری جعلی تصویر اور جعلی آواز بناکر میری ایسی گفتگو سوشل میڈیا پر پھیلائی جارہی ہے جسکا مجھ سے کوئی تعلق نہیں ہے اور بعض لوگ اس سے گمراہ ھوسکتے ھیں یہ سراسر جھوٹ اور دھوکہ ہے سائبرکرائم ایجنسیاں اسکا نوٹس لیں
Muhammad S Farooqi retweeted
قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب حفظہ اللہ
#فخر_ملت_مولانا
#سرکاری_چمچے_فلاپ
#بارڈر_یا_بیرکس
#معدنیات_فروش_ٹولہ
#مہنگائی_کا_جواب_دو
Muhammad S Farooqi retweeted
آسماں اتنی بلندی پہ جو اتراتا ھے۔!!!!!
بھول جاتا ھے کہ زمیں سےھی نظر آتا ھے
#مولانا_چھاگئے
#کرپٹ_چوکیدار
#کالےچینلز_کی_مشتاقیاں
#پیڈ_ٹرینڈ_فلاپ
#کرائے_کے_باکو
Muhammad S Farooqi retweeted
مولانا فضل الرحمٰن کے مؤقف کا جواب دلیل سے دیں، کردار کشی سے نہیں۔
#مولانا_چھاگئے
#کرپٹ_چوکیدار
#کالے_چینلز_کی_مشتاقیاں
#پیڈ_ٹرینڈ_فلاپ
#کرائے_کے_باکو
Muhammad S Farooqi retweeted
نہ ان کو سرینڈر کرنے پر شرم آئی ، نہ ان کو اپنے شھداء سے لاتعلقی اختیار کرنے پر شرم آئی،
ان کو صرف سیاسی لیڈرز کے خلاف پراپیگنڈہ کرنے کا طریقہ آتا ہے
#مولانا_چھاگئے
#کرپٹ_چوکیدار
#کالےچینلز_کی_مشتاقیاں
#پیڈ_ٹرینڈ_فلاپ
#کرائے_کے_باکو
Muhammad S Farooqi retweeted
مولانا فضل الرحمٰن کے مؤقف کا جواب سیاسی میدان میں دیں، غیر سیاسی مداخلت سے نہیں۔
#مولانا_چھاگئے
#کرپٹ_چوکیدار
#کالے_چینلز_کی_مشتاقیاں
#پیڈ_ٹرینڈ_فلاپ
#کرائے_کے_باکو
Muhammad S Farooqi retweeted
کیا ریاست اپنے محسنین کے ساتھ یہی رویہ اختیار کرے گی؟ کیا ریاست احسان کا بدلہ کردار کشی اور پروپیگنڈے سے دیتی ہے؟
#مولانا_چھاگئے
#کرپٹ_چوکیدار
#کالےچینلز_کی_مشتاقیاں
#پیڈ_ٹرینڈ_فلاپ
#کرائے_کے_باکو
Muhammad S Farooqi retweeted
تو ناظرین آج مسلسل چودھواں دن ہے کہ ایکس یعنی ٹوئٹر پر مولانا لے ابابیل کسی کو آنے ہی نہیں دے رہے ، بلکل چھائے ہوئے ہیں ماشاءاللہ
آج تو ہم نے 5 ٹرینڈ پہلے ٹاپ کئے پھر ابھی 5 نئے شروع کرکے اپنے ہی ٹرینڈ سے مقابلہ کیا اور نئے لانچ کردہ 5 ٹرینڈز تمام کے تمام بدستور 1،2،3،4،5 نمبرز پر موجود ہیں ✌️#مولانا_چھاگئے
#کرپٹ_چوکیدار
#کالےچینلز_کی_مشتاقیاں
#پیڈ_ٹرینڈ_فلاپ
#کرائے_کے_باکو
Muhammad S Farooqi retweeted
اسٹبلشی مولبی کے قول وفعل کاتضاد
ملاحظہ کیجئے۔۔
#لبیک_مولانا
#مہنگائی_کا_حساب_دو
#نا_اہل_حکمران
#مولانا_کے_سنگ
#ابابیلوں_کا_شکریہ
Muhammad S Farooqi retweeted
میر پور میں نواز شریف زندہ باد
پاکستان زندہ باد
اور
کن کترے حرام زاد
کے فلک شگاف نعرے
Muhammad S Farooqi retweeted
معاشی استحکام اسی وقت ممکن ہے جب قومی وسائل امانت سمجھ کر استعمال کیے جائیں۔ #مولانا_کا_کڑوا_سچ #کردارکےبادشاہ_مولانا #قابض_چوکیدار #اسٹبلشمنٹی_ٹٹو #بزنس_نہیں_دفاع






















