Muhammad Musa retweeted
چودھری پرویز الہیٰ کا ایک اور کام مکمل
وزیراعلیٰ پرویز الہیٰ نے دسمبر 2022 میں ضلع تلہ گنگ کا نوٹی فکیشن جاری کیا، بعد میں آنے والی حکومتیں مکمل خاموش ہو گئیں، آج تقریباً 4 سال بعد اعلان ہوا ہے کہ تلہ گنگ میں کل الگ DC اور DPO تعینات ہوں گے
urdu.dunyanews.tv/index.php/…
Muhammad Musa retweeted
سہیل آفریدی، جنید اکبر اور اسپیکر کے پی اسمبلی کس کے پاس ہیں؟؟ آئی جی خیبر پختونخوا نے کیا بتایا
#ARYNews #AiterazHai
Muhammad Musa retweeted
گورنر راج نافذ ہونے سے چند ہفتے پہلے تک پولیس خیبرپختونخوا حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہہ رہی تھی کہ جو سازوسامان ہمارے پاس ہے وہ کسی اور پولیس کے پاس نہیں، لیکن صرف چند ماہ بعد موقف میں تبدیلی کیوں؟
آئی جی خیبرپختونخوا کا جواب
Muhammad Musa retweeted
جنہیں لگتا ہے کہ طویل ترین رات کے بعد سورج طلوع نہیں ہوگا، وہ یاد رکھیں؛ اندھیرا جتنا بھی گہرا ہو، سحر کو نہیں روک سکتا
خیبرپختونخوا میں اقتدار کی قربانی اختتام نہیں، ایک نئے آغاز کا اعلان ہے۔
ان شاء اللہ وہ وقت دور نہیں جب پورا پاکستان🇵🇰 ایک ہی نعرہ لگائے
صرف عمران خان @ImranKhanPTI ❤️
صرف پاکستان تحریکِ انصاف @PTIofficial ✌️
سنیں اس وکیل نے جس کے تو نے بڑی تعریفیں کی تھی اس نے تیری بہن اور تیری ماں کا جو نکاح نامہ ہے وہ جیلی قرار دیا ہے اور تم ایک حرام کی اولاد ہے
@KeepsamM
28
Muhammad Musa retweeted
کامران ٹیسوری کیساتھ فالس فلیگ ہو گیا ہے کسی نے انہیں جھوٹی خبر دی کہ بھائی آ رہے ہیں انہوں نے سوچا بھائی کی گُڈ بکس میں چلا جاتا ہوں تو انہوں نے نعرے لگا دیے بھائی آ رہے ہیں
میں نے اسی وقت سوچا ان کیساتھ ہاتھ ہو گیا ہے اب یہ نہیں رہ سکتے
نجم سیٹھی
Muhammad Musa retweeted
اگر لوگوں کو فوری انصاف دیا جائے اور اُن کیساتھ تمیز سے پیش آیا جائے اور کرپشن ختم کر دی جائے تو کسی بھی وزیراعلی یا ٹک ٹاکر کو پولیس کی وردی پہن کر کمپیئن نہیں کرنی پڑے گی بلکہ امیج خود بخود بہتر ہو جائے گا؛ حیران ہوں اس ویڈیو کا مشورہ دینے والوں پر اور پھر جنہوں نے اس پر عمل کر لیا اُن پر بھی - واہ بھئی واہ
ایسی چھوٹی چھوٹی چیزوں پر ویڈیو بنا لیتے ہو۔ غریب پر سب کا بس چل جاتا ہے۔ اُس کی نوکری چلی جائے گی۔ لیکن جب کوئی با اثر بڑا جُرم کرتا ہے کوئی ویڈیو نہیں بناتا۔ اگنور کیا کرو ایسی باتیں۔ علاج کروانے گئے تھے علاج کروا لیتے۔ جہاں سب کچھ غلط ہو رہا ہے وہاں اس غریب نے ایسا کیا کر دیا
1
52
Muhammad Musa retweeted
جب مطیع اللہ جان کو اٹھایا گیا تو عمران خان نے فیض حمید کو بلا کر کہا آپ مطیع اللہ جان کو چھوڑیں ہم اس کے پیچھے بالکل کھڑے نہیں ہوں گے
اس وقت کے وزیراطلاعات شبلی فراز نے پریس کانفرس کی جس وجہ سے ایجنسیوں کو مطیع اللہ جان کو چھوڑنا پڑا اور وہ رات کو گھر آ گئے تھے
اسد طور
Muhammad Musa retweeted
آج فیض حمید اور جنرل باجوا کے خلاف بولنے والے ان کے بینیفشری ہیں، فیض حمید کی سیاست میں مداخلت کے سب سے بڑے گواہ صدر زرداری اور شہباز شریف ہیں، اگر فیض حمید کو 9 مئی کے کیسز میں سزا ہوئی تو ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کا راستہ رکے،سینیئر صحافی حامد میر
Muhammad Musa retweeted
"خود احتسابی بے خود ہو کر ہنس رہی ہے "
"جرنل فیض حمید کو سیاسی معاملات میں مداخلت اور اختیارات کے غلط استعمال پر چودہ سال سزا ہوگئی" -( آئ ایس پی ار )
فوج میں خود احتسابی کا مکمل اور جامع نظام موجود ہے - (آئ ایس پی ار )
"جرنل باجوہ صاحب - ہماری حکومت کو ختم کرنے میں آپ شامل ہیں ' آپ کو جواب دینا ہوگا " (نواز شریف 2020 گوجرانوالہ جلسہ )
"جرنل باجوہ کا قصور بس یہ تھا کہ وہ جرنل فیض سے غافل ہوگیے ' بعد میں انہوں نے اس کو ہٹانے کی کوشش کی ' سو وہ بری الزمہ ہوگیے - ان کا کوئی ٹرائل نہیں ہوگا "(فیصل واوڈا)
یہ بیانات ایک ساتھ پڑھیں تو یہ آپس میں باہمی متصادم نظر آتے ہیں - ایک بیان دوسرے پر ہنستا ہوا دکھائی دیتا ہے اور خود احتسابی اور شفافیت کے عمل کو زمین بوس کرتا دکھائی دیتا ہے - وہ کیسے ؟
پہلے تو یہ ٹرائل خود بتا دیتا ہے کہ فوج کا سیاست میں ہر وقت تعلق اور مداخلت رہی ہے - اس وقت بھی جب جرنل باجوہ کے دور میں اس وقت کے آئ ایس پی آر کہتے تھے کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے لیکن آج خود فوجی عدالت نے ثابت کردیا کہ سیاست میں مداخلت رہی ہے -
لیکن جب عسکری پیامبر فیصل واوڈا یہ کہتے ہیں کہ باجوہ صاحب بری الزمہ ہیں تو پھر خود احتسابی اور نیوٹرل پراسس کا بیانیہ خود اپنے ہاتھ سے خودکشی کر لیتا ہے - اگر جرنل فیض سیاست میں شامل تھے تو پھر یہ شمولیت جرنل باجوہ کے بغیر ممکن نہیں تھی - جرنل باجوہ تو خود اپنے منہ سے اپنی ریٹائرمنٹ کے دن کی تقریر میں تسلیم کر چکے ہیں کہ فوج میں عمل دخل رہا ہے - لیکن جب اسی جرنل باجوہ کو موجودہ آرمی چیف اپنے ساتھ پریڈ میں مہمان خصوصی بناتے ہیں اور جرنل فیض کو کورٹ مارشل کرتے ہیں تو یہ تاثر زیادہ ابھرتا ہے کہ یہاں بھی سیاست ہی سیاست ہے - یہاں بھی ذاتی رنجش ہے کہ جرنیل فیض کو آج کے چیف کو ہٹا کر ہی آئ ایس آئ چیف بنایا گیا تھا - اس کو "کنفلکٹ آف انٹرسٹ" نہ کہا جائے تو اور کیا کہا جائے کیونکہ اگر یہ خود احتسابی کا نیوٹرل پراسس ہوتا تو آج جرنل فیض کے ساتھ جرنل باجوہ بھی کورٹ مارشل ہورہے ہوتے -
اگر سیاست میں مداخلت پر ہی یہ سب کاروائی ہوئی ہے تو پھر آج کی سیاست میں آج کی اسٹبلشمنٹ کی ایسی مداخلت نہ ہورہی ہوتی کہ پوری پوری پریس کانفرنس ایک سیاسی لیڈر کے خلاف دشنام طرازی سے بھرپور کی جارہی ہوتی - لیکن آج تو سب سے بڑی سیاسی پارٹی اور سیاسی فریق ہی اسٹبلشمنٹ خود نظر آتی ہے ' اور گزشتہ ہفتے کی پریس کانفرنس کرکے اس بات کا اعلان بھی وہ خود کر چکی ہے -
اگر معامله اختیارات سے تجاوز کا ہی ہوتا تو آج پھر ادارے اپنے اختیارات کی حدود میں ہوتے ' اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کو یوں خود کو ہراساں کیے جانے کے خط نہ لکھنے پڑتے ' یوں عدالتوں کا آرڈر ہوتے ہویے بھی اڈیالہ جیل کا سپرنٹنڈنٹ فرعون نہ بنا ہوتا اور اپنی من منشا سے کسی قیدی کو اپنے خاندان سے ملنے سے یوں نہ روکتا -
اگر معاملہ کرپشن کا ہی ہوتا تو پھر جرنل باجوہ کے 11 ارب روپے کے کرپشن سکینڈل پر اب تک اس کو بھی رگڑا جاچکا ہوتا -
الغرض فقط جرنل فیض کا ہی ٹرائل اور اس کے سپیرئیر جرنل باجوہ کے فضائل خود اس بات کی دلیل ہے کہ ہمارے ادارے تب بھی سیاست میں شامل تھے اور آج بھی سیاست میں لبڑے پڑے ہیں - یہ پورا کیس کنفلکٹ آف انٹرسٹ اور ذاتی عناد کا ہے اور جرنل باجوہ کو دی گئی رعایت اس بارگین کا نتیجہ ہے جس کے تحت اس نے عمران خان کی رجیم چینج کی - پھر یہ خود احتسابی کیسے ہوئی ؟ ایسے بیانات پر تو خود احتسابی خود ہنس رہی ہے - اور کیوں نہ ہنسے - جس ادارے کا میڈیا ترجمان یہ "خود احتسابی کا بیان دے رہا ہے اس کا سربراہ جب "تاحیات قانونی استشنی " لے کر ہر طرح کے احتساب سے ماورا ہوجاے تو خود احتسابی بے خود ہو کر کیوں نہ ہنسے -
لیکن ایک مثبت بات یہ ہے کہ اس ٹرائل سے برحال ایک دروازہ کھل گیا ہے جہاں سے آج اگر جرنل فیض اندر گیا ہے تو کل کو آج کے اختیارات سے تجاوز کرنے والے بھی محفوظ نہیں رہیں گے' کیوں کہ اس دروازے میں مقناطیس کی طاقت ہوتی ہے ' اور یہ آہستہ آہستہ ان سب کو کھینچتا ہے جن میں آئین اور حلف سے روگردانی کا لوہا ہوتا ہے ' اور یہی وجہ ہے کہ آج تاحیات استشنی لی گئی ہے کیوں کہ اس تسبیح کا دھاگہ اب ٹوٹ گیا ہے اور ایک ایک کرکے سب دانے بکھرنے ہیں کیوں کہ
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں
--------------------------------------------------------
Muhammad Musa retweeted
آج کے سارے کھیل تماشے پہ شہزاد اقبال صاحب نے سب سے بہترین تجزیہ پیش کیا ہے کہ ٹاپ سٹی ہو یا کوئی اور غیرقانونی سرگرمی، اس پہ فیض کو پکڑنا ہوتا تو وہ ڈی جی سی آئی ایس آئی سے آئی ایس آئی کے سربراہ اور بعد میں دو کور کے کار کمانڈر نہ بنتے انہیں سزا صرف چیف کے خلاف معاملات میں مبینہ طور ملوث ہونے کی وجہ سے دی گئی ہے۔
Muhammad Musa retweeted
People like you worship these corrupt officers, here Ducky is explaining how they transfer his wallet's money to his own account.
Muhammad Musa retweeted
اگر مریم نواز کو کچھ ہوا تو ہم ”پاکستان کھپے“ کا نعرہ نہیں لگائیں گے۔ ملک میں مشرقی پاکستان والا حادثہ ہو جائے گا۔ جاوید لطیف
(یہ لوگ آج سب بڑے محب وطن بنے ہوئے ہیں)
Muhammad Musa retweeted
اس وقت 15 ممالک ایسے ہیں جو قانونی طریقے سے پاسپورٹ فروخت کرتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ کوئی بھی شہری ان میں سے کسی بھی ملک کا پاسپورٹ قانونی طریقے سے خریدسکتا ہے۔ لیکن اس کے لئے اچھی خاصی رقم خرچ کرنی پڑتی ہے یا کچھ ملکوں میں پیسے انویسٹ کرنے پڑتے ہیں۔
مندرجہ ذیل ممالک پاسپورٹ فروخت کرتے ہیں اور اس میں رقم بھی درج ہے کہ کتنا خرچہ آئیگا۔
1. Dominica 🇩🇲 ($200,000)
2. Saint Kitts & Novis 🇰🇳 ($240,000)
3. Saint Lucia 🇱🇨 ($235,000)
4. Grenada 🇬🇩 ($235,000)
5. Antigua & Barbuda 🇦🇬 ($235,000)
6. Vanuatu 🇻🇺 ($130,000)
7. Nauru 🇳🇷 ($105,000)
8. Turkey 🇹🇷 ($400,000)
9. Egypt 🇪🇬 ($250,000)
10. Jordan 🇯🇴 ($1 Million)
11. Seirra Leone 🇸🇱 ($140,000)
12. Sao Tome & Principe 🇸🇲 ($90,000)
13. Botswana 🇧🇼 ($75,000)
14. Argentina 🇦🇷 ($500,000)
15. Malta 🇲🇹 ($1 Million USD)
ان میں سے کچھ ملکوں میں پراپرٹی خرید کر بھی پاسپورٹ حاصل کیا جاسکتا ہے جیسے کہ ترکی، ارجنٹینا، اردن، مصر اور حتا کہ ویسٹ انڈیز کے جزائر والے ملکوں میں بھی پراپرٹی کا آپشن موجود ہے لیکن وہ رقم مزید زیادہ بن جاتی ہے۔




















