Naseem Bugti (@NBugtii) header
Naseem Bugti (@NBugtii) profile picture

Some Roads you need to take Alone

Pakistan
Joined October 2013
Photo by Naseem Bugti (@NBugtii)Photo by Naseem Bugti (@NBugtii)Photo by Naseem Bugti (@NBugtii)Photo by Naseem Bugti (@NBugtii)Photo by Naseem Bugti (@NBugtii)Photo by Naseem Bugti (@NBugtii)Photo by Naseem Bugti (@NBugtii)Photo by Naseem Bugti (@NBugtii)Photo by Naseem Bugti (@NBugtii)Photo by Naseem Bugti (@NBugtii)
کوئٹہ پولیس کا فزیوتھراپسٹ کے احتجاج پر لاٹی چارچ اور فیمیل کے ساتھ گالم گلوچ اور بی پی اے کے رہنماؤں کو گرفتار کر لیا گیا۔ #SavephysiotherapistFuture @Senator_Baloch @sakhtarmengal @Maqbool_Baloch1 @HamidMirPAK @BNC_Channel_ @DrMalikBalochNP @ZubairBalochbso @BSO_Chairman
1
20
1
56
Only Virat Kohli fans are allowed to touch the like button !!! ❤️ #IPLFinal @viratkohli Congratulations RCB
65
اندھیر نگری چوپٹ راج۔ سابق نگران وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی کو بلوچستان کا آنے والا وزیر اعلی بنانے کا زور شور سے تیاری جاری۔ حلقہ پی بی 10 ضلع ڈیرہ بگٹی کے 21 پولنگ اسٹیشن کو شفٹ کیا جارہا ہے۔ 21 پولنگ اسٹیشن کو جان بوجھ کر 40 سے 60 کلومیٹر دور فاصلے پر شفٹ کیا جارہا ہے۔
1
1
2
281
اکثریت پولنگ ایسے جگہوں پر تجویز کیے گے ہیں۔ جہاں قبائل کے ایک دوسرے دشمنیاں ہیں۔ ووٹر کو جان بوجھ کر ووٹ سے محروم کیا جارہا ہے۔ سابق نگران وزیر نے صرف نام کا استعفی دی ہے ابھی تک وہی پروٹوکول لیا ہوا ہے۔ سرکاری مشینری کا خوب استعمال کیا جارہا ہے۔
1
17
PB 10 الیکشن سے پہلے دھاندلی 21 پولنک اسٹیشن جس میں تقریباً 40 ہزار ووٹ ایک جگہ سے دوسری جگہ بلا کسی جواز کے منتقل کرنا بگٹی قوم کے ساتھ نا انصافی ہے۔ الیکشن کمشن سے اپیل ہے کہ اس بار کا نوٹس لے۔ @HamidMirPAK @ECP_Pakistan @Senator_Baloch @BugtiGohram #Elections2024
1
1
49
Dear Youtube team my Channel have 100 plus subscribers and Youtube team still can't allow my channel mobile live streaming option I need your support to enable my channel Mobile live streaming option @TeamYouTube
1
61
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
40
Why Youtube Team deleted my Channel with everything, Like subscribers, content, and everything. Please bring back my Youtube Channel. Channel URL: (youtube.com/channel/UCYBgz0-…) @TeamYouTube
1
119
شپ توئے، شہر تو، چراگ توۓ نوں من جہندم بہ باں کجا بہ رواں #شال
2
87
Congratulations to you dear be happy and successful in your new journey of life.. @AtifRodeniBSO @BalachQadir1 @Ashraf_Baluch @Maqbool_Baloch1 @nimra_rind @Senator_Baloch
1
1
1
16
خشک ہونٹیں، زرد چہرے آپکی مخلصی، وفاداری کا گوائی دے رہے ہے. @BalachQadir1 @Zirnaz1 @BPA_Balochistan @SarawanChief @Maqbool_Baloch1 @sakhtarmengal
8
2
22
بلوچستان فزیوتھراپی ایسوسی ایشن کے تادمِ بھوک ہڑتال میں ہمارے ایک ساتھی ڈاکٹر نثار کا طبیعت تشویش ناک سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ @sakhtarmengal @SarawanChief @Maqbool_Baloch1 @MariaAriff
7
5
20
حکومت بلوچستان اور وزیراعلی بلوچستان کے غیر سنجیدہ رویے اور اپنے مطالبات کے حق میں بلوچستان فزیوتھراپی ایسوسی ایشن نے اپنا تادم مرگ بھوک ہڑتال کا اعلان کر دیا مطالبات تسلیم کرو یا لاشیں اٹھاو #savephysiotherapistfuture #hungerstriketilldeat #BPAsitin @sakhtarmengal
5
2
21
ان اندھیروں سے کہہ دو کہ اپنا نشیمن بدلیں ہم نئے عزم سے بنیاد سحر رکھتے ہیں #SavePhysiotherapistFuture @bebarg_zehri @HamidMirPAK @Senator_Baloch @sakhtarmengal @Maqbool_Baloch1
3
2
10
زمین میں چپھے ذخائر نظر آتے ہیں لیکن سڑکوں پر حقوق مانگتے ڈاکٹرز کیوں نہیں؟ #SavePhysiotherapistFuture @bebarg_zehri @HamidMirPAK @Senator_Baloch @AtifRodeniBSO @Meena_Majeed @sakhtarmengal @Maqbool_Baloch1 @BhawalMengal
8
8
37
جو ڈٹ گئے محاذ پہ/جو لڑ پڑے ہر لحاذ سے/مجھے ان مزاحمتی لوگوں کی صفِ اوّل میں شمار کر ۔ #SavePhysiotherapistFuture @bebarg_zehri @Maqbool_Baloch1 @HamidMirPAK @sakhtarmengal @MariaAriff @AtifRodeniBSO
2
5
23
جیل و زندان کاٹنے اور حکومتی جھوٹی ایف آر کا سامنا کرنے کے باوجود ساتھیوں ہمت و حوصلہ اب بھی شاشان و پھراس کی طرح قاٸم و داٸم ہے۔ شکست خوردہ حکومت کو ایک بار پھر منہ کی کھانی پڑی اور ساتھی ایک بار پھر مزاحمتی میدان میں آ پہنچے۔ زندہ باد ساتھیو🚩✊ #SavePhysiotherapistFuture
5
5
26
چیف منسٹر بلوچستان اپنے وعدے کی پاسداری کر کے فزیوتھراپیسٹ کے جائز مطالبات حل کرے۔ #SavePhysiotherapistFuture @AQuddusBizenjo @Maqbool_Baloch1 @MariaAriff @sakhtarmengal @ImaanZHazir @zehrijournalist @S_ismail777 @Siraj1Siraj