Luqman Khan (@Nadan__005) header
Luqman Khan (@Nadan__005) profile picture

support Imran Khan!!!

Joined October 2022
Photo by Luqman Khan (@Nadan__005)Photo by Luqman Khan (@Nadan__005)Photo by Luqman Khan (@Nadan__005)Photo by Luqman Khan (@Nadan__005)Photo by Luqman Khan (@Nadan__005)Photo by Luqman Khan (@Nadan__005)Photo by Luqman Khan (@Nadan__005)Photo by Luqman Khan (@Nadan__005)Photo by Luqman Khan (@Nadan__005)Photo by Luqman Khan (@Nadan__005)
Raat se daar lgta hi na jane Q
12
Luqman Khan retweeted
وفا کا اصل امتحان آسان وقت میں نہیں، مشکل گھڑی میں ہوتا ہے۔ آج ثابت قدم رہنے والوں نے اپنے عزم کا اظہار کر دیا۔ #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
1
20
16
121
Luqman Khan retweeted
اگر سب لوگوں کو مسٹر پتلو سے فرصت مل جائے تو کیا خیال ہے اس پوری فیملی کی بےگناہ قید پر بات کر لی جائے؟💔 کیونکہ چھوٹے بڑے اکاؤنٹس والوں کو بے چینی ہو رہی ہے اس کی ویڈیو لگانے کی کہ وہ پیچھے نہ رہ جائے اس کو پروموٹ کرنے میں اس کی سزا تو یہ ہوتی کہ اس کو مکمل اگنور کیا جاتا😡
2
30
1
75
743
Zalim Samaj🤐
کون لوگ ہیں یہ کہاں سے آتے ہیں😳😣🤣
1
2
94
Check out krin khood ko😅
Single is boring Relationships are stressful Talking to people annoying Idk am i even a human ..😭
74
ہم قاتل نہیں جو جان سے مار ڈالیں تمہیں غالب، بس اک بار دل سے اتر گئے تو جینے نہیں دیں گے یادیں ہماری! 🥀🔥
اتنے ظالم نہ بنو کچھ تو مروت سیکھو غالب تم پہ مرتے ہیں تو کیا مار ہی ڈالو گے ہمیں ؟
70
تم نے خدا سے مانگا ہے تو دعا قبول ہو جائے گی، مگر ہمیں پانے کے لیے تمہیں بھی محبت میں کمال کرنا ہوگا! ❤️‍🔥🥀
اُتر بھی آؤ کبھی آسماں کے زینے سے تمہیں خدا نے ہمارے لیے بنایا ہے!
3
67
السلام علیکم *"عظیم ہیں وہ لوگ جو زندگی کے مشکل ترین لمحات کی کڑواہٹ کا مزہ چکھنے کے باوجود بھی خود کڑوے نہیں ہوتے ۔ بلکہ اپنے اخلاق و محبت کی مٹھاس قائم رکھتے ھیں."* #داستان_دل
55
20
67
532
موجوں کی سیاست سے مایوس نہ ہو فانیؔ گرداب کی ہر تہہ میں ساحل نظر آتا ہے #عمران_خان_کو_رہا_کرو
3
29
40
323
میں "چ" لکھوں تو چپ ہو جائے 😂🤣
This quoted post is unavailable.
1
2
46
خوشیاں چاہتے ہو؟ توخوشی بانٹنا سیکھو، اللّہ اس کو خوش رکھتا ہے، جو دوسروں کو خوش رکھتا ہے.🌻 صبح بخیر 🌻 #X_promo
29
23
1
61
668
Luqman Khan retweeted
وارداتیوں سنیں 🚨 اگر عمران خان کی رہائی کے لئے جان بھی دینی پڑی تو اللہ سے مانگ رکھا ہے کہ ہماری شہادت قبول کرنا، آگر جیل میں ڈالنا ہے تو جیل میں ڈالیں
14
598
6
1,931
17,916
Luqman Khan retweeted
"ان بزرگ رہنماؤں کا واحد جرم یہ ہے کہ انہوں نے وقت کے یزید کے سامنے سر جھکانے اور بیعت کرنے سے صاف انکار کر دیا۔ انتقام کی آگ میں اندھے ہو کر کٹھ پتلی ججوں کے ذریعے ایسی ہولناک سزائیں سنائی گئیں کہ انسانیت کانپ اٹھے۔ ظلم کے خلاف ڈٹ جانے پاداش میں اتنی طویل سزائیں دی جا رہی ہیں جو سنگین ترین قاتلوں کو بھی نہیں ملتیں۔ افسوس تو اس بات کا ہے کہ معاشرہ خاموش تماشائی بنا ہوا ہے اور اجتماعی ضمیر سو چکا ہے!"
35
474
6
887
8,699
Luqman Khan retweeted
آواز اٹھائیں 🚨 بشریٰ بی بی نے اپنی والدہ کو پیغام بھجوایا ہے کہ انہوں نےمجھ پہ بہت ظلم کیا ہے۔ خان صاحب نے بھی کہا تھا کہ یہ مجھے توڑ نہیں سکتے اس لیے اب وہ میری اہلیہ کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ بشری بی بی کے ساتھ ظلم اور زیادتی کے خلاف سوشل میڈیا بھرپور آواز اٹھائیں
53
3,995
15
11,137
205,171
Luqman Khan retweeted
بشری بی بی نے گرفتاری سے پہلے کہا تھا، یزید مت بنیں، کب تک ظلم کریں گے، اب ظلم بند کردیں کب تک آپ لوگوں کی بدعائیں لیں گے بشری بی بی کی رہائی کے لئے ضرور آواز اٹھائیں 💔
15
769
3
2,373
20,705
Luqman Khan retweeted
میری امی کو کہنا مجھ پر بہت ظلم ہوا ہے، بشریٰ بی بی کا جیل سے اپنی والدہ کے نام پیغام 💔
28
218
6
609
8,485
ہر دور کے یزید کا مقابلہ کرو یپی حسینیت ہے۔۔۔
128
1,570
25
9,150
93,108
Luqman Khan retweeted
مرد مجاہد نے گرفتاری سے پہلے کہا تھا کہ بزدل اور خود غرض لوگ کبھی بھی ظلم و ناانصافی کا مقابلہ نہیں کر سکتے ہیں 💔 #حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام
17
451
4
676
8,112
اس بیان کو سنیے اور حقیقت کو پہچانیے۔ عمران خان یا دیگر سے مسئلہ یہ نہیں ہے کہ وہ فوج کی مداخلت کے خلاف ہو گئے۔ اگر بیانات سے مسئلہ ہوتا تو جو آج حکمران ہیں وہ بھی جیلوں میں ہوتے۔ عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کے پیٹ پر لات ماری ہے۔ اسٹیبلشمنٹ کے دھندے کو چھیڑا ہے اور انکے لیے کاروباری نقصان ناقابل برداشت ہے۔
66
2,062
15
4,944
44,107
قید قبول ہے لیکن غلامی نہیں😭
27
907
6
3,575
56,828