Pinned Tweet
سب رنج والم مجھ سے دور ھو گئے
جب سے پڑھنے لگا ھوں درود حضور ﷺ پر
#نماز_قائم_کرو
🌴
🌹اللهم صل على محمد وعلى آل محمد
كماصليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم
إنك حميد مجيد🌹
اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد
كماباركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم
إنك حميد مجيد🌹
السلام علیکم صبح بخیر
تمام دوستوں سے اپیل ھے کہ آج 21 اکتوبر کا دن یوم عمران خان کے طور پرمنایئں اور سارادن ہر بندہ کم ازکم عمران کی ایک تصویر یا تقریر پوسٹ کرے تاکہ ٹویٹر پر صرف عمران خان نظر آئے۔اگر میرا آئیڈیا پسند ھے تو دوسروں تک یہ پیغام پہنچائیں
#عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے
السلام علیکم صبح بخیر
تمام دوستوں سے اپیل ھے کہ آج 21 اکتوبر کا دن یوم عمران خان کے طور پر منایئں اور سارا دن ہر بندہ کم از کم عمران کی ایک تصویر یا تقریر پوسٹ کرے تاکہ ٹویٹر پر صرف عمران خان نظر آئے۔ اگر میرا آئیڈیا پسند ھے تو دوسروں تک یہ پیغام پہنچائیں۔
1
5
193
السلام علیکم صبح بخیر
تمام دوستوں سے اپیل ھے کہ آج 21 اکتوبر کا دن یوم عمران خان کے طور پرمنایئں اور سارادن ہر بندہ کم ازکم عمران کی ایک تصویر یا تقریر پوسٹ کرے تاکہ ٹویٹر پر صرف عمران خان نظر آئے۔اگر میرا آئیڈیا پسند ھے تو دوسروں تک یہ پیغام پہنچائیں
#عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے
This Post is from a suspended account. Learn more
امپورٹڈ حکومت کو برسر اقتدار لانے میں #نانی_ویڈیو_سنٹر کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
نکالنے والے اب ایک دوسرے کو کہتے پھرتے ہیں ”ہم نے کیوں نکالا؟
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
کیاآپکو معلوم ہے ترکی صدر کی اہلیہ نے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے اپنا قیمتی ہار سیلاب فنڈ میں دیا عطیہ کیا تھا
وہ ہار اس وقت کے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے چوری کرکے اپنی بیگم کے گلے میں ڈال دیا تھا
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کے ٹرینڈ نے چند دنوں میں ہی پھاڑ کر رکھ دی
ٹک ٹاک پر عمران خان فیس بک پر عمران خان ٹوئٹر پر عمران خان انسٹا پر عمران خان ہر گلی میں ہر سڑک پر عمران خان دنیا کے ہر نیوز چینل پر عمران خان
یہی جذبہ عوام کا رہا تو یاد رکھنا پاکستان کے چاروں صوبوں میں pti کی حکومت ہوگی اور وفاق میں دو تہائی اکثریت
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
پاک فوج، عدلیہ اور امریکہ کی مشترکہ پیشکش۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
سازش نہیں مداخلت تھی ویسے ہی جیسے مریم بھاگی نہیں تھی دوڑی تھی 😂😂😂 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
آئینے کے سامنے کھڑی بیوی نے اپنے شوہر سے پوچھا
کیا میں بہت موٹی لگتی ہوں؟
لڑائی میں نہ پڑنے کا سوچ کر
شوہر مسکرایا اور کہا ،
ارے نہیں ، بالکل نہیں۔
بیوی خوش ہوگئی اور کہا
ٹھیک ہے پھر مجھے اپنے بازوؤں میں اٹھا لو اور مجھے فرج تک لے جاؤ
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
👇
مجھے آئس کریم کھانا ہے۔"
شوہر نے حالات قابو سے باہر ہوتے دیکھ کر کہا ،
*ڈارلنگ تم یہاں رکو*
*میں فرج ہی یہیں لے آتا ہوں… "*
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
برائے مہربانی جو عمران خان اور پاکستان کے خلاف ہے وہ میرے گرینڈ لسٹ سے نکل جائے پھر یہ نہ کہنا کہ مجھے کیوں نکالا
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
جب بھی کبھی ضمیر کے سودے کی بات ہو،
قائم رہو حسین کے انکار کی طرح
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
دنیا بھر میں دیکھ لو ہر طرف ہارنے والے کا چرچہ ہے ، جیتنے والے کا نام و نشان تک نہیں۔
عجب ہار ہے...
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
عمران خان کو فارن فنڈنگ کیس میں سزا ہونے والی ہے، مریم اورنگزیب
انہیں پہلے ہی پتہ چل گیا ۔ کیسے؟؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اپنی کرسی بچانے اور ڈالروں کی برساتیں انجوائے کرنا بھی ضروری
اسی لئے یہ بیشرمی بھی انتہائی ضروری 🙏
اگر پاکستان میں ٹویٹر بند ہوتا ہے تو
بیرون ممالک پاکستانیوں اس
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
کو آپ نے نمبر 1 رکھنا ہے
مجھے فخر ہے کہ ایک بدترین گستاخ بھی عمران خان کے مخالف ہے ۔
کیونکہ وہ جانتا ہے اب کوئی طاقت ور آواز نہیں جو اس کو ہمارے دلوں میں بسنے والے رسول اللہ کی گستاخی کرنے سے روکے گی ۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ہم کھڑے تھے
ہم کھڑے ہیں
ہم کھڑے رہیں گے
یقین کیساتھ ، ایمان کیساتھ ، عمران خان کیساتھ
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اگر خط سچ ثابت ہوگیا تو میں فوراً استعفی دے دوں گا۔ شہباز شریف
خط بالکل سچ ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر
تو بھکاری اعظم استعفی کب دے رہا ہے؟
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
۲۰۱۸ عمران خان ایک پسند تھی۔ ۲۰۲۲ عمران خان ایک ضد ہے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور












