Naz Bajwa(804)🇧🇫 (@Nazkk33) header
Naz Bajwa(804)🇧🇫 (@Nazkk33) profile picture

اياك نعبد واياك نستعين.🤲 Raising voice for haq & insaaf ✊ Pakistan first 🇵🇰 | Truth matters

Pakistan
Joined April 2022
Photo by Naz Bajwa(804)🇧🇫 (@Nazkk33)Photo by Naz Bajwa(804)🇧🇫 (@Nazkk33)Photo by Naz Bajwa(804)🇧🇫 (@Nazkk33)Photo by Naz Bajwa(804)🇧🇫 (@Nazkk33)Photo by Naz Bajwa(804)🇧🇫 (@Nazkk33)Photo by Naz Bajwa(804)🇧🇫 (@Nazkk33)Photo by Naz Bajwa(804)🇧🇫 (@Nazkk33)Photo by Naz Bajwa(804)🇧🇫 (@Nazkk33)Photo by Naz Bajwa(804)🇧🇫 (@Nazkk33)Photo by Naz Bajwa(804)🇧🇫 (@Nazkk33)
واقعی خان صاحب نے درست کہا تھا، “جس قوم کو اللہ نے پر دیے ہوں، وہ غلامی میں چونٹیوں کی طرح نہیں رینگتی۔” آزادی، غیرت اور حق کی آواز دبائی نہیں جا سکتی۔ ✊🔥 #ImranKhan #Pakistan #HaqeeqiAzadi #Freedom #StandForTruth #PakistanTehreekInsaf #VoiceOfNation #AgainstSlavery
1
3
102
عمران خان کے حامیوں کے نزدیک ان کی ثابت قدمی ہی ان کی اصل طاقت ہے۔ کیا واقعی پورا سسٹم ان کی مٹھی میں ہے؟ 🔥 آپ کی کیا رائے ہے؟ #ImranKhan #PTI #PakistanPolitics #ReleaseImranKhan #Pakistan
23
مصافحے بھی جاری ہیں، ملاقاتیں بھی ہو رہی ہیں، مگر اصل سوال اپنی جگہ موجود ہے! 🤔 ارشد شریف کو انصاف کب ملے گا؟ یا یہ سوال بھی وقت کے ساتھ دفن کر دیا جائے گا؟ #JusticeForArshadSharif #ArshadSharif #PakistanPolitics #Accountability #انصاف_کب_ملے_گا
1
2
46
یا اللہ! ہمارے محبوب قائد عمران خان کو صحت، سلامتی اور دراز عمر عطا فرما، ہر ظلم و سازش سے محفوظ رکھ اور جھوٹے مقدمات سے جلد رہائی نصیب فرما۔ آمین 🤲 سالگرہ مبارک میرے قائد! آپ صرف ایک شخص نہیں، ایک نظریے کا نام ہیں۔ ❤️✊ #اکتوبر5_یوم_عمران_خان #سر_بکف_میدان_میں
3
4
91
اگر آنے والی نسلیں ہم سے پوچھیں کہ یہ ملک آخر برباد کیسے ہوا؟ تو شاید ہمارے پاس خاموشی کے سوا کوئی جواب نہ ہو… کیونکہ ہم سب نے سب کچھ اپنی آنکھوں کے سامنے ہوتے دیکھا، مگر بہت کم لوگوں نے اسے روکنے کی کوشش کی۔ #پاکستان #ملک_کا_مستقبل #قوم #Awareness #PakistanZindabad
2
2
64
ایک پپی ادھر -ایک پپی اُدھر #pims #karachi
1
1
87
😂😂😂😂😂
کوئی باجی کو چپ کروا دے - عظمی بخاری صاحبہ کو تو سب پتہ ہے۔ وہی بتا دیں کیا کہنا ہے اور کیا نہیں۔
1
136
ایک چھوٹا سا سوال: الیکشن سے پہلے پہلے یا الیکشن کے بعد بھی ؟ 🤔 #گلگت_بلتستان #GBVotes #ElectionSeason #عوامی_شعور #PakistanPolitics
1
2
418
7 جون — فیصلہ عوام کا، طاقت ووٹ کی! گلگت بلتستان کے باشعور عوام ایک بار پھر اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کریں گے۔ ✌️❤️ #جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان #گلگت_بلتستان_خان_کا #ImranKhan #PTI #GilgitBaltistan
1
26
گلگت بلتستان میں سیاسی شعور کی نئی مثال قائم ہو رہی ہے۔ ✌️ عوام کا ووٹ، عوام کی آواز اور نظریے کی فتح! #جی_بی_کا_ووٹ_عمران_خان #گلگت_بلتستان_کپتان_کا #ImranKhanPTI #Pakistan
7
3
105
❓ آخر کب تک؟ کیا ایک شخص کو صرف اپنے مؤقف پر قائم رہنے کی سزا دی جاتی رہے گی؟ کیا انصاف صرف طاقتوروں کے لیے ہے؟ کیا قوم کی آواز کو ہمیشہ دبایا جا سکتا ہے؟ ایک طرف قید، تنہائی اور مشکلات.. اور دوسری طرف کروڑوں دلوں کی دعائیں اور امیدیں۔ #ImranKhan #FreeImranKhan #RuleOfLaw
2
1
2
32
Insha Allah 🤲
انشاء اللہ گلگت میں پاکستان تحریک انصاف ایک دفعہ پھر کلین سویپ کرنے والی ہے🚨
1
1
21
🇵🇰 پاکستان آج کئی چیلنجز کا سامنا کر رہا ہے، مگر امید ابھی باقی ہے۔ قوم انصاف، شفافیت اور عوامی حقوق کی منتظر ہے۔ مشکل وقت گزر جاتا ہے،لیکن قوموں کے فیصلے تاریخ بن جاتے ہیں۔ آپ کے خیال میں پاکستان کو آگے بڑھانے کے لیے سب سے ضروری قدم کیا ہے؟ #Pakistan #RuleOfLaw #PakistanFuture
1
26
عید کی خوشیاں اُن تمام دلوں کے نام جو اپنے قائد عمران خان کے لیے دعاگو ہیں۔ 🤲 اللّٰہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے، انہیں جلد رہائی عطا کرے اور پاکستان کو حق،انصاف اور ترقی کی راہ پر گامزن کرے۔ آمین تمام چاہنے والوں کو عید الاضحیٰ مبارک! #EidUlAdha #EidMubarak #ImranKhan
1
1
1
52
عمران خان کی ذات پر جتنا ظلم، دباؤ اور انتقام آزمایا گیا، شاید تاریخ میں کم ہی کسی رہنما نے ایسے کڑے امتحانات کا سامنا کیا ہو۔ مگر ہر آزمائش کے باوجود عمران خان نے نفرت، انتقام اور ذاتی دشمنی کا راستہ نہیں چنا۔ کیونکہ مضبوط کردار رکھنے والے لوگ بدلہ نہیں لیتے، وہ صبر، حق اور
2
1
2
34
انصاف کے ساتھ اپنی جدوجہد کو تاریخ کا حصہ بنا دیتے ہیں۔ #ImranKhan #CaptainImranKhan #Pakistan #JusticeForImranKhan #RuleOfLaw #TruthPrevails
22
اوے ہوئے 😄 آخر یہ کون سا “سرکاری فیشل” ہے جس کے بعد چہرے کا نکھار بھی بجٹ سے تیز بڑھ رہا ہے؟ 🤭✨ کہیں یہ عوام کے ٹیکس کا “گلو پیکج” تو نہیں؟ 😂 #MaryamNawaz #PoliticalSatire #PakistanPolitics #TrendingNow #Punjab #ViralPost
1
55
کسی کو کینسر تھا، کسی کے پلیٹلیٹس کم تھے، کسی کو کمر درد اور کسی کا آدھا دماغ بند تھا 😅 لیکن ماشاءاللّٰہ آج سب بالکل فِٹ ہیں اور مل کر پاکستان کو کھا رہے ہیں 😂🇵🇰 #PakistanPolitics #PoliticalSatire #TrendingNow #Pakistan #Corruption #ViralPost #politicalcomedy
1
1
1
60
عید کے بعد منگل کو ہم دوبارہ اڈیالہ پہنچیں گے، اور اس بار ہمارا مؤقف اور رویہ پہلے سے زیادہ سخت ہوگا۔ تمام پارلیمنٹیرینز منگل کے روز اڈیالہ جیل پہنچیں گے۔ وزیرِ اعلیٰ سہیل خان آفریدی 🔥 #AdialaJail #PTI #SohailAfridi #PakistanPolitics #ReleaseImranKhan #Pakistan #TrendingNow
2
2
38
علی موسیٰ گیلانی کا چیلنج فیصلہ اب عوام نے کرنا ہے! 1️⃣ عمران خان کا جوتا 👞 یا 2️⃣ علی موسیٰ گیلانی 🤔 کمنٹ میں اپنی رائے ضرور دیں 🔥 دیکھتے ہیں عوام کس کے ساتھ کھڑی ہے! 🇵🇰 #ImranKhan #AliMusaGilani #PTI #PakistanPolitics #VoteChallenge #PublicOpinion #TrendingNow #Pakistan
22
3
1
11
862
😂😂😂😂😂🤭😅
بچوں کو نو مئی کی مذمت کے لیے نکالا گیا لیکن بچوں نے اپنے دل کی اواز پر لبیک کہتے ہوئے عمران خان زندہ باد کے نعرے لگا دیے۔ بِزتی جئی نی ہو گئی 🤣👇
1
3
138