Naz Bajwa(804)🇧🇫 (@Nazkk33) header
Naz Bajwa(804)🇧🇫 (@Nazkk33) profile picture

اياك نعبد واياك نستعين.🤲 Raising voice for haq & insaaf ✊ Pakistan first 🇵🇰 | Truth matters

Pakistan
Joined April 2022
Photo by Naz Bajwa(804)🇧🇫 (@Nazkk33)Photo by Naz Bajwa(804)🇧🇫 (@Nazkk33)Photo by Naz Bajwa(804)🇧🇫 (@Nazkk33)Photo by Naz Bajwa(804)🇧🇫 (@Nazkk33)Photo by Naz Bajwa(804)🇧🇫 (@Nazkk33)Photo by Naz Bajwa(804)🇧🇫 (@Nazkk33)Photo by Naz Bajwa(804)🇧🇫 (@Nazkk33)Photo by Naz Bajwa(804)🇧🇫 (@Nazkk33)Photo by Naz Bajwa(804)🇧🇫 (@Nazkk33)Photo by Naz Bajwa(804)🇧🇫 (@Nazkk33)
Naz Bajwa(804)🇧🇫 retweeted
کسی بھی ملک کا استحکام اور ترقی صرف اور صرف آئین و قانون کی حکمرانی میں مضمر ہے۔ ایک ایسے سیاسی رہنما کو جنہیں ملک کی اکثریتی عوام کی حمایت حاصل ہے، طویل قید میں رکھنا جمہوریت اور قانون کی روح کے منافی ہے #خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
2
140
55
554
Naz Bajwa(804)🇧🇫 retweeted
ایک بار پھر یہ ویڈیو ہر جگہ نظر آنی چاہیے
1
124
1
599
4,545
Naz Bajwa(804)🇧🇫 retweeted
سر جھکا کر چلو اوقات نہیں سر اٹھانے کی، کہاں لیڈر کہاں یہ گیدڑ
3
171
2
532
9,021
Naz Bajwa(804)🇧🇫 retweeted
پاکستان سے ایک ہی مرد مجاہد نکلا ہے جاوید میاں داد
4
402
2
1,283
9,478
Naz Bajwa(804)🇧🇫 retweeted
”میرے والد گزشتہ 3 سال سے قیدِ تنہائی کے باوجود ہمت نہیں ہارے، لیکن اس غیرانسانی رویّے کے اثرات، اب اُن کی صحت پر ظاہر ہو رہے ہیں۔ اُن کی عمر 73 برس ہوچُکی ہے، انہیں 6x8 کے ایسے سیل میں رکھا ہوا ہے، جہاں کھڑکی ہے نہ روشنی۔ دن کے 23 گھنٹے وہ اسی تاریک سیل میں قید رہتے ہیں، وہ اپنی دائیں آنکھ کی بینائی کا ایک بڑا حصّہ کھو چُکے ہیں۔ حالیہ میڈیکل رپورٹ کے مطابق ان کی نبض اور دل کی دھڑکن بھی معمول پر نہیں۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ حکومت عدالتی حکم پر عمل کرے۔“ قاسم خان #TorturingImranKhanIsACrime
3
150
1
331
3,817
Naz Bajwa(804)🇧🇫 retweeted
جب ایک قیدی کی صحت اور آواز سے اقتدار کے ایوان لرزنے لگیں، تو مسئلہ قیدی نہیں، نظام کے خوف کا ہوتا ہے۔ عدالتی حکم، آئین اور قانون کی بالادستی سوال بن چکے ہیں۔ عمران خان کی قید نہیں، اس نظام کا خوف اصل کہانی ہے۔ تاریخ گواہ ہے: طاقت کے زعم میں کیے گئے فیصلے اکثر زوال کی بنیاد بن جاتے ہیں۔ #TorturingImranKhanIsACrime
8
275
4
648
10,854
Naz Bajwa(804)🇧🇫 retweeted
فیض احمد فیض چند روز اور مری جان چند روز اور مری جان فقط چند ہی روز ظلم کی چھاؤں میں دم لینے پہ مجبور ہیں ہم اور کچھ دیر ستم سہہ لیں تڑپ لیں رو لیں اپنے اجداد کی میراث ہے معذور ہیں ہم جسم پر قید ہے جذبات پہ زنجیریں ہیں فکر محبوس ہے گفتار پہ تعزیریں ہیں اپنی ہمت ہے کہ ہم پھر بھی جیے جاتے ہیں زندگی کیا کسی مفلس کی قبا ہے جس میں ہر گھڑی درد کے پیوند لگے جاتے ہیں لیکن اب ظلم کی میعاد کے دن تھوڑے ہیں
1
3
6
116
"قرآن کی ایک آیت ہے کہ کبھی کسی سے اتنی نفرت نہ کرو کہ اس سے انصاف نہ کر سکو۔ بڑا انسان کبھی بھی اپنی ذات کے لیے پرواہ نہیں کرتا، وہ انسانوں میں انصاف کرتا ہے۔ یہ وقت کے فرعون بنے ہوئے ہیں، ان کا زوال بہت قریب ہے۔"
7
55
4
128
1,843
Naz Bajwa(804)🇧🇫 retweeted
سانحہ پمز آگ لگنے سے بچوں کی ہلاکت ایک متاثرہ باپ نے خوفناک حقیقت بیان کردی بچوں کی تعداد بہت زیادہ تھی بچے غائب ہیں سارا جھوٹ بے نقاب
15
761
8
1,617
46,885
Naz Bajwa(804)🇧🇫 retweeted
دو قومی نظریہ! قوم کی بیٹی اپنے حق کیلئے آواز اٹھانے پر گریبان سے گھسیٹی جاتی ہے جبکہ کرنل کی بیوی پولیس سے ڈنڈا چھین کر سویلینز پر جھپٹنے پر بھی مظلوم ہے! #پاکستان_کی_کہانی
99
5,122
54
10,113
97,168
Naz Bajwa(804)🇧🇫 retweeted
یہاں کچھ بھی لکھنے کے لیے نہیں ہے
3
170
1
323
6,001
Naz Bajwa(804)🇧🇫 retweeted
”جیسے ظلم مجھ پر اور میری پارٹی پر کیے گئے، ہمارا قصور کیا تھا ؟ ہمارا قصور صرف یہی تھا کہ چوروں کا جو ٹولہ ملک پر مسلط کیا گیا، اسے ہم ماننے کو تیار نہیں ہیں۔“ کپتان عمران خان #TorturingImranKhanIsACrime
59
1,173
9
3,322
30,743
Naz Bajwa(804)🇧🇫 retweeted
سلام ہے اس شہری کی جرات کو ساری عوام کو اسی طرح کھڑا ہونا پڑے گا ظالموں کے سامنے
9
93
2
165
3,220
Naz Bajwa(804)🇧🇫 retweeted
کیا تمہیں پتہ ہے ایک گُلشن میرے دلبر آنے والے ہیں❤️ کلیاں نہ بچھانا راہوں میں ہم دل کو بچھانے والے ہیں
6
189
3
687
17,824
Naz Bajwa(804)🇧🇫 retweeted
عمران خان سے عشق کوئی سیاسی وفاداری نہیں، یہ ایک نسل کا اپنے لیڈر کے خوابوں پر یقین ہے اور ان خوابوں سے دستبردار ہونا ناممکن ہے ❤️ کیونکہ خوابوں کا تعلق ہمارے وطن کی حقیقی آزادی سے ہے✊🏻
1
74
178
1,641
Naz Bajwa(804)🇧🇫 retweeted
ہمیں کوئی جلسہ قبول نہیں ہم اڈیالہ کی جانب مارچ کریں گے 🚨🚨 اگر انہوں نے اٹک پل یا پنجاب میں ہمیں روکنے کی کوشش کی تو ہم پورا خیبرپختونخوا بند کر دیں گے ہم بہنیں ساتھ ہوں گی۔ علیمہ خان کا بونیر میں اعلان۔۔
85
2,111
14
7,105
51,734
Naz Bajwa(804)🇧🇫 retweeted
ذہنی مریض کے رینجرز کی جانب سے کشمیریوں پر استعمال کی گئی یہ ہے وہ جبر اور طاقت کی کھلی مثال جو آج راولاکوٹ میں استعمال کی گئی، لیکن اس کے باوجود انہیں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔کشمیری عوام ڈٹ کر کھڑی ہے ،اس بہادر قوم کو گولیوں سے بھی خوف نہیں آتا ۔ #شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو #EndKhansIsolationNow
1
16
1
13
2,040
Naz Bajwa(804)🇧🇫 retweeted
کشمیریوں 9 جون کو پورے 45 لاکھ نکل آؤ! اپنے شہداء کے لیے, اپنے حقوق کے لیے ایک ہوکر ہر کوئی گھر سے نکل آئے!! انقلاب آپ لوگ ہی برپا کرسکتے ہیں!!
41
1,646
7
6,137
56,320
Naz Bajwa(804)🇧🇫 retweeted
کشمیر میں مزید 400 سے زائد بے گناہ کشمیریوں کی شہادت پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔ اس وحشیانہ ظلم اور بربریت کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ ​ہم کشمیری عوام کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں اور ظلم کے اس سیاہ دور میں ان کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہیں۔۔
20
656
6
1,138
9,850
Naz Bajwa(804)🇧🇫 retweeted
عمران خان اتنے مقبول ہیں کہ حکومت اتنی خوفزدہ ہے، کہ اگر عمران خان جیل سے باہر آ گئے تو عمران خان کا اتنا بڑا استقبال ہو گا، کہ حکومت پھر چند دنوں کی نہیں بلکہ چند گھنٹوں کی مہمان ہو گی۔ پارس جہانزیب
14
458
4
1,024
8,907