Newsone Digital (@NewsoneDigital) header
Newsone Digital (@NewsoneDigital) profile picture

Official twitter account of Newsone Digital

Pakistan
Joined February 2023
محسن نقوی نے نئے صوبوں کیلیے ریفرنڈم کا مطالبہ کر دیا ، عوام سے فیصلہ کرا لیں اگر عوام چاہتے ہین تو صوبے بننے چاہیں
57
لاہورسےملتان جانےوالی ایک ہائی ایس وین میںموٹروےایم تھری پرشرقپورکےقریب شارٹ سرکٹ کےباعث اچانک آگ بھڑک اٹھی۔وین میںخواتین وبچوںسمیت متعددمسافرسوارتھےجن میں11 بچےبھی شامل تھے۔موٹروےپولیس ایم تھری کابروقت ریسکیو آپریشن،جلتی وین سے11بچوںسمیت تمام مسافروں کوبحفاظت نکال لیاگیا
2
60
افسوسناک موٹروےلاہور،اسلام آبادکےاطراف سینکڑوں ایکڑزرعی اراضی کو آگ لگانےکےمناظرانتہائی تشویشناک ہیں۔کھیتوںکواسطرح جلانا نہ صرف ماحول بلکہ انسانی صحت کےساتھ بھی سنگین زیادتی ہے۔ پاکستان پہلےہی ہرسال سموگ اورفضائی آلودگی کےتباہ کن اثرات بھگت رہا ہے۔
55
مفکرِپاکستان ڈاکٹرعلامہ محمداقبال کے149ویںیومِ ولادت کے موقع پرانہیںخراجٍ عقیدت پیش کرنےکےلئےمزارِاقبال پرتبدیلیٔ گارڈزکی پرُوقارتقریب منعقدکی جارہی ہےپاکستان نیوی کےاسٹیشن کمانڈرلاہورکموڈورمصباح الامین تقریب کےمہمان خصوصی ہیںپاک بحریہ کاچاق وچوبنددستہ اعزازی گارڈزکےفرائض سنبھالے
49
تربیلا ڈیم میں جاری منصوبے پر بڑی تباہی،، تربیلا فائیو منصوبےمیںٹنل کابندٹوٹنےکےبعدپانی کابڑاریلاٹنل میں داخل ہو گیا۔ ابتدائی طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔۔ منصوبے کی جامع تحقیقات ہونی چاہئیے۔ قوم کے اربوں روپے اس قومی منصوبے پر خرچ ہو چکے ہیں۔
68
سیالکوٹ:ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کا ضمانت کے لئے وہیل چیئر عدالت پہنچ گئے
65
سیالکوٹ:چند روز قبل مسٹر پتلو نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے پروٹیکشن بیل کروائی تھی
1
78
سیالکوٹ:ٹک ٹاکرمسٹرپتلوکی مہندی تقریب میںحادثےکا معاملہ- ٹک ٹاکرمسٹرپتلوکاضمانت کےلئےوہیل چیئرعدالت پہنچ گئے مسٹرپتلوکیطرف سےایڈیشنل سیشن جج ڈسکہ کی عدالت میں ضمانت دائر مسٹرپتلوکی مہندی کی تقریب میںبھگڈرسےدوافرادجانحق جبکہ 17زخمی ہوئے تھے۔ مسٹر پتلوحادثے کے بعد روپوش ہو گئے تھے۔
44
ایبٹ آباد حویلیاں موٹروے پر ٹریفک حادثہ ، 8 جان سے گئے
2
83
ہیڈ اسلام پر 22 ویلر ٹرالا رکشہ کو بچاتے ہوئے دریا میں گرگیا
42
Newsone Digital retweeted
Cristiano Ronaldo retires from international football 🇵🇹.
6
102
4
1,535
46,269
Newsone Digital retweeted
Portugal estará sempre em mim
63,965
286,281
56,578
1,334,581
54,185,130
شیخ رشید کا اپنی ماں کے لئے دیا گیا تاریخی بیان @ShkhRasheed #sheikhrashid
57
لاہور میں فیکٹری سے 4 سال پرانی ایکسپائرڈ شدہ بچوں کے کھانے والی چیزیں برآمد
48
سیاست اور کرکٹ کا خوبصورت امتزاج! گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی اور پاکستان کرکٹ کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی خوشگوار موڈ میں کرکٹ کھیلتے ہوئے!
1
54