NAEEM@DILPTI retweeted
مطیع اللہ جان نے MF کو پالتو کتے سے تشبیہ دی!
مطیع اللہ جان نے MF کی بینڈ بجا دی 🔥
تم ہوتے ہو کون ہو, تمھاری حثیت کیا ہے, شرم کرو بیشرم انسان!!
جہاں MF منیب فاروق ہے, وہاں پر مطیع اللہ جان بھی موجود ہے!!
NAEEM@DILPTI retweeted
عمران خان کی حکومت خلاف جب مولانا فضل الرحمٰن نے سری نگر ہائی وے بند کی تھی تو اُس وقت سب کچھ ٹھیک تھا۔ مولانا کی جماعت بڑی منظم اور اُن کا احتجاج جمہوری حق قرار دیا جا رہا تھا۔
لیکن حیرت ہوتی ہے کہ یہ لوگ حالات کے ساتھ اپنا مؤقف کیسے بدل لیتے ہیں۔ کل تک جو مولانا درست تھے، آج جب انہوں نے موجودہ حالات پر ذرا اختلاف اور تنقید شروع کی ہے تو اچانک وہ ریاست مخالف ہو گئے، ان پر قبضے کرنے اور ریاست کو چیلنج کرنے جیسے الزامات لگنے شروع ہو گئے۔
آج کل یہی الزامات آپ کو مختلف رنگوں کے نیوز چینلز پر بیٹھے بعض صحافیوں کی زبان سے سننے کو ملیں گے۔۔
NAEEM@DILPTI retweeted
منصور نے لائیو شو میں حکومت کی دھلائی کر دی
ملک صاحب آپ بتائیں پی ٹی آئی کو عمران کی رہائی مانگنے کا حق ہے کہ نہیں؟
ملک صاحب کا منہ بند پورا شو خاموش🔥🚨
NAEEM@DILPTI retweeted
جنرل صاحب، یہ احتجاج بھی ۹ مئی کی طرح عمران خان پر ڈال دو کہ وہ جیل سے بیٹھ کر ہدایات دے رہا تھے۔
کچھ عقل کو ہاتھ ڈالو، پاکستان پر رحم کھاؤ
NAEEM@DILPTI retweeted
کشمیر میں نہتے لوگوں پر فورس کا استعمال کیا جا رہا ہے ، ان کو شہید کیا جا رہا ہے ۔۔
فوج کی یہ غلط پالیسی ملک و قوم کے لیے شدید خطرناک ہے ۔۔
NAEEM@DILPTI retweeted
#StopRiskingKhansLife
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد #ImranKhan
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو #Ipians
#LetPakistanSeeImranKhan
عمران خان کی بہنیں کتنی عظیم ہیں؟ بھائی کی ساڑھے تین سال حکومت کے دوران کوئی عہدہ یا فائدہ نہ لیا، بلکہ پارٹی اور حکومتی سرگرمیوں میں دور دور تک نظر نہ آئیں! قائداعظم اور لیاقت علی خان کے علاوہ پاکستان کے کسی حکمران نے فیملی کو حکومتی مفادات سے دور نہیں رکھا! صرف عمران خان وہ لیڈر تھا جس نے اپنے بیٹوں، بہنوں، بہنوئی اور سارے خاندان کو حکومتی مفادات اور عہدوں سے دور رکھا! لیکن جب خوف نے ہر طرف خاموشی طاری کر دی تو یہ تین بہنیں دلیری سے ہر روز عمران خان کی رہائی کی واحد آواز بنتی تھیں! اٹھو، خان کی رہائی کے لیے اٹھو!
بہنوں کی دلیری کو سلام کرو، خان کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ، رہائی کی جنگ لڑو، انصاف کی فتح یقینی بناؤ!
NAEEM@DILPTI retweeted
محمود اچکزئی نے مولانا کا بدلہ لے لیا ! حنیف عباسی کو رگڑدیا، ایوان میں سناٹا چھا گیا! یہ تقریر نہیں سنی تو کچھ نہیں سُنا
#PublicNews #PublicUpdates

















