شیخ صاحب ❤️
الحمدللہ ایران امریکا جنگ رکوانے میں پاکستانی قیادت کواللہ تعالی نے انتہائی نازک اور متوازن کردار ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائی اسکی وجہ سے دنیا بھر میں ملک کا وقار غیر معمولی طورپر بلند ھوا اور کل جو مذاکرات ھونے والے ھیں انکی کامیابی پر عالم اسلام بلکہ پوری دنیا کا مفاد وابستہ ہے وزیر اعظم نے اس موقع پر عوام سے دعا کی جو اپیل کی ہے وہ بروقت ہے سب کچھ اللہ تعالیٰ ہی کے ھاتھ میں ہے اس لئے ھم سب کو دعا میں مصروف رھنا چاھئے خاص طورپر جو حضرات كرسکیں وہ اس دعائے مسنون کااھتمام فرمائیں:
اللهم انصرنا ولا تنصر علینا وامکر لنا ولا تمکر علینا واھدنا ویسر الھدی لنا واحسن عاقبتنا فی الامور کلھا واجرنا من خزی الدنیا وعذاب الآخرة آمین
10
جو لوگ بھی اس طرح کی بے بنیاد باتیں کررہے ہیں اللّٰہ تعالیٰ ان کو ہدایت دے دے اور اگر ہدایت ان کے حق میں نہیں ہے تو غارت کردے..
سوشل میڈیا پر یہ افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں کہ متحدہ عرب امارات پاکستانی کمیونٹی کو ملک بدر کر رہا ہے۔
یہ گمراہ کن معلومات ہیں جو بدنیتی سے پھیلائی جا رہی ہیں، جن کا مقصد خوف پیدا کرنا اور لوگوں کو بغیر کسی بنیاد کے جلد بازی میں اپنی نوکریاں چھوڑنے پر مجبور کرنا ہے۔
حقیقت یہ ہے کہ 17 لاکھ سے زائد پاکستانی متحدہ عرب امارات میں امن کے ساتھ رہ رہے ہیں، کام کر رہے ہیں اور اپنے خاندانوں کے ساتھ مستحکم زندگی گزار رہے ہیں، اور وہ معاشرے اور مشترکہ کامیابی کا حصہ ہیں۔
افواہوں کے پیچھے مت چلیں…
معلومات صرف سرکاری ذرائع سے لیں، ان اکاؤنٹس سے نہیں جو صرف خوف پھیلانے کی کوشش کرتے ہیں۔
متحدہ عرب امارات سب کے لیے کام اور احترام کی سرزمین رہی ہے اور رہے گی 🇦🇪🇵🇰
12
اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہیکہ مذاکرات کامیاب ہوجاۓ اور تمام دنیا کے مسلمانوں کیلیے عافیت کا باعث بن جاۓ..
6
عاشت باکستان
رحّب الأردن اليوم بإعلان رئيس الولايات المتحدة الأمريكية دونالد ترمب ورئيس الوزراء الباكستاني محمد شهباز شريف توصل الولايات المتحدة الأمريكية وجمهورية إيران الإسلامية إلى اتفاق لوقف إطلاق النار خطوةً إيجابية نحو إنهاء التوتر والتصعيد الخطير في المنطقة.
وأكّدت وزارة الخارجية وشؤون المغتربين في بيانٍ دعم الأردن للجهود التي تبذلها جمهورية باكستان الإسلامية للتوصل لاتفاق دائم يعالج جميع القضايا التي أدّت إلى زعزعة الأمن والاستقرار في المنطقة عبر العقود الماضية.
وشدّدت الوزارة على أهمية فتح مضيق هرمز، وضمان حرية الملاحة الدولية دون قيود وفقًا للقانون الدولي، وخصوصًا اتفاقية الأمم المتحدة لقانون البحار للعام ١٩٨٢.
وأكّدت الوزارة ضرورة أن ينتج وقف إطلاق النار تهدئة شاملة ومستدامة تضمن وقف الاعتداءات والممارسات التي تمسّ سيادة الدول وأمنها واستقرارها وتهدّد سلامة مواطنيها، وتعزّز أمن المنطقة واستقرارها.
#الأردن
11
الحمد اللہ.. !!
یہ کیسی خوبصورت خبر ہے
پاکستان اور افغان نے باہمی مسائل کے
پُرامن حل پر اتفاق کر لیا ہے۔
چائینیز وزارتِ خارجہ🖤
9
مولانا کی آج کی گفتگو سماعت کیجیئے..
ہماری کوئی کسی سے ذاتی لڑائی تو نہیں ہے، ان نظریات کے بنیاد پر ہم ایک موقف رکھتے ہیں کہ یہ حکومت جعلی ہے ایک طرف مسلم لیگ کی حکومت جعلی، پھر دوسری طرف صرف پیپلز پارٹی کے سہارے کھڑی، پھر خلاف شریعت اپنی اختیارات کو اور اسمبلی کو اور اکثریت کو استعمال کرنا پھر جس طرح وہ اللہ کے قانون سے بغاوت کر رہے ہیں، پھر ہمیں بحیثیت ایک پاکستانی شہری کے یہ حق حاصل ہے کہ ہم ایسی حکومتوں کے خلاف عالم بغاوت بلند کر دے۔
یہ سب کچھ اس لئے بھی کیا جا رہا ہے کہ ہمارے حکمران امریکہ کے غلام ہیں، امریکہ اس وقت اسرائیل کے پشت پہ کھڑا ہے، انہوں نے فلسطینیوں کا قتل عام کیا، ابھی ان کا فلسطینی مسلمانوں کے خون سے پیٹ نہیں بھرا کہ انہوں نے ایران پر حملہ کر دیا، لبنان پہ وہ قتل و غارت گری کر رہے ہیں، اسلامی دنیا کو گھیرہ ہوا ہے پورا خلیج امتحان سے گزر رہا ہے اور ہماری حکومت یہ سب کچھ اس لئے کر رہی ہے کہ وہاں سے لوگوں کی توجہ ہٹ جائے اور یہاں کے مقامی مسائل پر ان کی توجہ مرکوز رہے۔ تو یہ بھی پبلک کے نظر میں بھی ہونا چاہیے کہ یہ سارے حالات اپنے قوم کے لئے اس لئے پیدا کیا جا رہے ہیں کہ اسرائیل جیسے سفاک، قاتل اور قابض ایک قوت کو تحفظ فراہم کیا جا سکے اور ان کو پس منظر میں لے جایا جا سکے اور اسلامی دنیا میں جو قتل و غارت گری ہو رہی ہے وہاں پر امریکہ کو ریلیف دی جا سکے۔ لہٰذا اس سیاست کو ہمیں سمجھنا ہوگا ان کے ناپاک ارادوں کو ہمیں سمجھنا ہوگا اور ان شاءاللہ العزیز بارہ اپریل کو مردان سے ایک بہت بڑے عوامی اجتماع سے ہم ان کے خلاف کلمہ حق بلند کرنے کے لئے آغاز کر رہے ہیں اور ان شاءاللہ یہ سلسلہ پھر ملک بھر میں جاری و ساری رہے گا ان شاءاللہ العزیز۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی مرکزی مجلس شوری کے اجلاس کےبعد میڈیا بریفنگ
#JUI #Maulana #Presser #GovtOfPakistan #US
5
مولانا اسی کو تو جادو کہتے ہیں😌
پٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 137 روپے اضافہ اور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 184 روپے اضافہ کرکے حکومت نے مہنگائی کا طوفان کھڑا کردیا۔
پٹرول مہنگا،ڈیزل مہنگا،مگر عوام کی زندگی سستی ہوگئی ہے کیا؟
یہ اضافہ نہیں بلکہ عوام کےخلاف معاشی اعلان جنگ ہے۔
یہ پالیسی نہیں عوام کےساتھ کھلا مذاق ہے۔
6
افعانستان پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گۓ ہیں اللّٰہ تعالی تمام مسلمانوں کے ساتھ عافیت والا معاملہ فرمائے ۔
آمین ❤️
6
S NOMAN HEADER retweeted
اسلام آباد کے جسٹس محسن اختر کیانی نے اپنے فیصلے میں حکومت کو تجویز دی ہے کہ نکاح نامے میں ترمیم کی جائے، جس کے تحت شادی کے دوران شوہر جو جائیداد بنائے، اس کا آدھا حصہ بیوی کو ملے،صحافی کا سوال
یہ نہ تو قانونی لحاظ سے درست ہے، نہ شرعی لحاظ سے، اور نہ ہی ہمارے سماج کے مطابق ہے۔ معلوم نہیں یہ کس مغربی دنیا کی پیروی کی جا رہی ہے۔ یہ ایک جج کی خاص ذہنیت کی عکاسی ہے، نہ کہ ایک مسلمان معاشرے کی۔امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی قومی اسمبلی میں گفتگو
چند بے وقوف لوگوں کی عجیب وغریب حرکات وسکنات کی وجہ سے بہت سارے شریف لوگ سر اٹھانے کے قابل نہیں رہتے خدرا اپنے بچوں کی تربیت کریں
8


















