S NOMAN HEADER (@NomanHeader) header
S NOMAN HEADER (@NomanHeader) profile picture

Speaker/ Writer/ Social media activist / Blogger/ Content creator / Online Quran & Arabic Teacher /

Karachi, Pakistan
Joined April 2024
اللّٰہ اس دھرتی کو سلامت رکھے آمین
6
ایرانی وفد کو اسلام آباد تک بحفاظت لاتے ہوے.. پاکستان زندہ باد ❤️
8
زہر اگلتی زبانوں کو خبر ہو بھائی دوبارہ سے مل بیٹھے ہیں اللّٰہ یہ محبتیں سدا قائم رکھے ❤️
1
7
چند بے وقوف لوگوں کی عجیب وغریب حرکات وسکنات کی وجہ سے بہت سارے شریف لوگ سر اٹھانے کے قابل نہیں رہتے خدرا اپنے بچوں کی تربیت کریں
8
بابو صیب نے چاند دیکھ کر اعلان کر دیا عجیب عجیب نمونے ہیں
9
دو نمبر پیری مریدی یہ بھی اچھا کاروبار ہے لیکن بندہ ہٹاکٹا بیغیرت ہونا چاہیے...
4
سجن دی دید ساڈی عید خوش آم 🥭 دید
59
سورۃ یسین کی ابتدائی آیات سماعت کیجیئے ❣️🖤
20
آج کل کچھ مصروفیات کیوجہ سے سوشل میڈیا سے دور ہوں لیکن بہت جلد آپ سب سے پھر سے جڑنے کی کوشش کرونگا لہذا ابھی کیلیے رات کے اس پہر خوبصورت تلاوت سماعت کیجیئے ❣️
18
رات کا وقت ہے آفات و بلیات سے بچنے کیلیے آیۃ الکرسی کا پڑھنا مجرب عمل ہے💗🫰
2
33
موبائل فونز پر فضول اسکرولنگ کرنے سے بہتر ہے روز کچھ نہ کچھ سیکھتے رہا کریں جو مستقبل میں آپکے کام آسکے میں تو فرصت کے لمحات میں کنٹینٹ کرئیشن پر توجہ دیتا ہو یہ ویڈیو کیپ کٹ کی مدد سے تیار کی ہے۔
2
23
جب تم ان (اسرائیلیوں ) کا کھانا کھاؤ تو اپنوں کے خون آلود جسم بھی یاد کرلینا💔
1
31
جب وہ (اسرائیلی)تمہارے قہوے کے کپ پر تمہارا نام لکھ رہے ہوں تو ان شہداء کے جسموں پر لکھے علامتی ناموں کو بھی یاد کرلینا💔
158
جب تم ان (اسرائیلیوں)کے مشروبات پیو تو اپنوں کی پیاس کو بھی یاد کرلینا💔
17