NorthStarGazer (@NorthstarWatch) profile picture
Joined September 2026
Photo by NorthStarGazer (@NorthstarWatch)Photo by NorthStarGazer (@NorthstarWatch)Photo by NorthStarGazer (@NorthstarWatch)Photo by NorthStarGazer (@NorthstarWatch)Photo by NorthStarGazer (@NorthstarWatch)Photo by NorthStarGazer (@NorthstarWatch)Photo by NorthStarGazer (@NorthstarWatch)Photo by NorthStarGazer (@NorthstarWatch)Photo by NorthStarGazer (@NorthstarWatch)Photo by NorthStarGazer (@NorthstarWatch)
NorthStarGazer retweeted
My friend Tariq Fazal Chaudhary totally destroys the duffer Kamran Shahid.
17
155
4
1,256
49,506
NorthStarGazer retweeted
صوبہ بنانے کا حق کس کو ھے فوجی جنرل کو یا عوام کے نمائندے کو اور ہمیشہ سے یہ مسلئہ کون پیداکرتا ھے آئیے جانیے سچ اس ویڈیو میں۔
4
45
1
69
1,311
مشال یوسفزئی کی آج کی X سپیس کا لبِ لباب: 1\. سلمان اکرم راجہ ٹھیک نہیں ہیں، اور میں نے پہلے ان کے خلاف جو بات کی تھی، آج بھی اس پر قائم ہوں۔ 2\. سسٹم اب صدارتی نظام کی طرف بڑھ رہا ہے۔ سب سے زیادہ مقبول لیڈر عمران خان ہیں اور آگے چل کر عمران خان نے صدر بن جانا ہے۔ 3\. ہم نے منتیں کرکے عمران خان کی دو بہنوں کو رہا کروایا۔ 4\. جو میں جانتی ہوں، وہ آپ لوگ نہیں جانتے، آپ بس انجوائے کریں۔ 5\. عمران خان نے کہا ہے کہ میں اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بات کروں گا۔ 6\. سہیل آفریدی کے آنے کے بعد خان صاحب کی ملاقاتیں بند ہوئیں۔ 7\. میں سب سے کم عمر سینیٹر ہوں۔ 8\. میں بہت بلنٹ ہوں، میں آپ کی مرضی کا جواب نہیں دے سکتی۔ 9\. آپ نے 26ویں اور 27ویں ترمیم کو سپورٹ نہیں کیا، تب بھی وہ منظور ہوئیں۔ 28ویں ترمیم پر اگر ہم ووٹ دے بھی دیں تو آپ کیا کر لیں گے؟ 10\. میں چار گھنٹے سے سپیس میں بیٹھی ہوں۔
24
23
3
50
2,714
حسن ایوب کو بہترین صحافی ہونے کا کریڈٹ دیں گے ۔۔!!
10
4
30
979
NorthStarGazer retweeted
آج مشال کن کی اَمی ب چ ہر انسان اپنی دُکان چمکانے کے چکر میں ۔ غیرت یہاں پے مَر چُکی ہے کُچھ لوگوں کو صرف تَب غیرت آتی جب وہ جگہ جگہ سے دُھتکارے جاتے ۔ پھر وہ جگہ جگہ ڈگ کتوں کی طرح گھوم کے جگہ تلاش کرتے کہ کیا گیم چلانی ہے باقی ایکس پے دوغلے بہروپیے اور بغیرت لوگوں کی کمی نئی
آج مشال کن کی اَمی ب چ ہر انسان اپنی دُکان چمکانے کے چکر میں ۔ غیرت یہاں پے مَر چُکی ہے کُچھ لوگوں کو صرف تَب غیرت آتی جب وہ جگہ جگہ سے دُھتکارے جاتے ۔ پھر وہ جگہ جگہ ڈگ کتوں کی طرح گھوم کے جگہ تلاش کرتے کہ کیا گیم چلانی ہے ۔ باقی ایکس پے دوغلے بہروپیے اور بغیرت لوگوں کی کمی نئی ۔ اپنی تے اللہ اللہ
1
4
1
12
261
NorthStarGazer retweeted
۔ولانا فضل الرحمان کے صاحبزادے مولانا اسجد محمود کو گرفتار کرلیا گیا۔انتظامیہ نے اہل خانہ کوگھر سے نکال کر اسے سیل کردیا ہے دیگر اہل خانہ گھر سے روانہ ہوگئے۔ ہم نے غیر ملکی مہمانوں کی آمد کے پیش نظر راولپنڈی اسلام اباد میں احتجاج موخر کیا تھا مگر حکومت نے ہمارے تحمل کا جواب اشتعال سے دیا ہے۔ ترجمان نے یو آئی اسلم غوری
15
103
2
615
27,063
NorthStarGazer retweeted
اس ایک ادارے سے پاکستانیوں نے بے پناہ محبت کی، اس کی محبت گویا خون میں شامل تھی۔ لیکن کچھ محبتوں کی قیمت بہت بہت زیادہ بھاری ہوتی ہے۔ ان کی حقیقت اتنی تلخ اور سچائی اتنے بے رحم انداز میں آشکار ہوتی ہے کہ انسان نہ صرف اپنی محبت بلکہ اپنے دہائیوں کے یقین پر بھی ماتم کرتا ہے۔ ہمارے ساتھ بھی یہی ہوا ہے۔ کچھ المیے صرف محبت کا خاتمہ نہیں کرتے، بلکہ نسلوں کے اعتماد کو بھی دفن کر دیتے ہیں۔ ⁦#IslamabadMassacre⁩
مرض بڑھتا گیا۔۔ غاصب عاصم منیر کی ملٹری رجیم میں پاکستانیوں کے قتلِ عام کے سات ہولناک واقعات: 1. لاہور قتلِ عام، 9 مئی 2023 2. اسلام آباد ڈی چوک قتلِ عام، 26 نومبر 2024 3. آزاد کشمیر قتلِ عام، 1 اکتوبر 2025 4. مریدکے قتلِ عام، 13 اکتوبر 2025 5. راولاکوٹ قتلِ عام، 8 جون 2026 6. راولاکوٹ، میرپور قتلِ عام، 27، 28 جولائی 2026 7. باڑہ، خیبر قتلِ عام، 13 اکتوبر 2026 سوال ایک ہی ہے: #گولی_کیوں_چلائی؟ نہتے، معصوم، پُرامن پاکستانیوں کو شہید کیوں کیا؟ ایک دن تو جواب دینا ہو گا۔۔ ایک دن تو حساب دینا ہو گا۔۔ “عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔ ماضی کے ڈکٹیٹرز کے ادوار میں بھی ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی گئی مگر عاصم منیر نے ہر حد عبور کر لی ہے۔” - عمران خان #ذہنی_مریض
4
8
203
NorthStarGazer retweeted
کل تک جو لوگ شدید مخالفت تھے اس بیانیہ کے، آج وہ ان کے منہ پر کہہ رہی ہے میں ووٹ دوں گی، اور ان کے منہ سے چوں بھی نہیں نکلی۔ نہ کسی سپیکر کو بات کرنے دی گئی۔ اکثریت کو عسکری ٹاوٹس نے بلاک کر رکھا ہے کہ وہ سپیس میں آ ہی نہ سکیں اور عوام کے ذہنوں میں مفاہمت کا بیانیہ سرایت کر جائے
کچھ عسکری ٹاؤٹ عمران خان کے ماضی کے بیانات کو ثبوت بنا کر پیش کر رہے ہیں کہ چونکہ عمران خان نئے صوبوں کے حق میں تھے، اس لیے آج ہمیں بھی نئے صوبوں کی حمایت کرنی چاہیے، تو کیا اب آپ ہمیں یہ یقین دلانا چاہتے ہیں کہ عاصم منیر کو عمران خان کا مطالبہ پورا کرنے کی فکر لاحق ہو گئی ہے عمران خان کے پرانے بیان کا حوالہ دینے والے ذرا یہ بھی بتائیں کہ آج نئے صوبوں کا فیصلہ کون کر رہا ہے، کس مینڈیٹ کے تحت کر رہا ہے اور اس سے فائدہ کس کو ہوگا اس جعلی پارلیمنٹ کے ذریعے صوبوں کی تقسیم کا مقصد عوام کے مسائل حل کرنا نہیں، عاصم منیر کی گرفت اور اس کے اقتدار کو مزید مضبوط کرنا ہے، عمران خان کے پرانے بیان سے اس منصوبے کے لیے ان کی رضامندی کشید کرنا سیاسی بددیانتی ہے اگر عمران خان نے کبھی کسی فوجی آمر کے کسی فیصلے کو درست کہا تھا تو کیا اس ایک بیان کو اٹھا کر ہر آنے والی آمریت کے حق میں دلیل بنا دیں گے؟ اگر یہ منطق وہاں مضحکہ خیز ہے تو نئے صوبوں کے معاملے میں کیسے معتبر ہو گئی معاملہ نئے صوبوں کا ہو یا 28ویں آئینی ترمیم کا، فیصلہ اس بنیاد پر ہونا چاہیے کہ اختیار عوام کو ملے گا یا جرنیلوں کی گرفت مزید مضبوط ہوگی، موجودہ حالات میں اس منصوبے کی حمایت عاصم منیر کے عزائم کی تکمیل ہے، اور اس پر عمران خان کے نام کی مہر لگانا عوام کو دھوکا دینا ہے
1
9
1
12
258
NorthStarGazer retweeted
مشال صاحبہ ایک شرط پر آئی تھی کے ریکٹیفائر ایک نیوٹرل سپیس رکھے اس وجہ سے ریکٹیفائر نے مریم کو کو ہوست لیا تھا اگر مریم نے کچھ کیا تو اس میں عمار بھائی اور ریکٹیفائر کا کوئی قصور نہیں کیوں کے یہ ایک شرط سمجھ لے مشال کے آنے کی۔ ریکٹیفائر کی یہ ایک اچھی کوشش تھی جس کو سرہانہ چائیے
16
2
2
14
1,216
لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے بہرحال بہت غلط رویہ ہے یہ🥹
72
470
33
1,379
72,052
NorthStarGazer retweeted
In 2004 the CDA allotted 870 acres in Islamabad's E-10 and D-11 to the army's GHQ at Rs200 a square yard. According to the audit, it had acquired the land at Rs1,159, and the loss to the CDA was Rs4.03bn. Twenty-two years on, GHQ is still in Rawalpindi. «The Discount» (رعایت) #AuditTheGenerals
9
284
6
440
27,059
NorthStarGazer retweeted
کہوٹہ بیور پولیس ناکے پر ٹرک ڈرائیور اور پولیس اہلکار کا دلچسپ مکالمہ، خان پٹھان ڈرائیور نے پولیس اہلکار کے 500 روپے کی ڈیمانڈ کو پیار ومحبت اور اخلاقی دائرے میں رہ کر کم کرواتے ہوئے 150 روپے پر راضی کرلیا۔، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ۔
1
65
1
147
2,947
NorthStarGazer retweeted
The three main facilitators of the 2022 no-confidence motion against Imran Khan were: 1. Shehbaz Sharif (PML-N) 2. Asif Ali Zardari (PPP) 3. Maulana Fazlur Rehman (JUI-F / PDM chief) These three joined forces to table the motion and make it successful.
1
2
2
156
NorthStarGazer retweeted
بس میں ایک کلرک ہوں
8
97
227
1,931
NorthStarGazer retweeted
My lawyer Uzair Bhandari has filed applications before the Supreme Court, seeking the scheduling of cases concerning Imran Khan’s health in the week commencing 30 November 2026. We remain hopeful that these cases will be taken up for hearing and that the Supreme Court’s order dated 18 August 2026, directing Imran Khan’s transfer to Shifa International Hospital for medical treatment, will be implemented in its letter and spirit.
50
2,098
27
3,929
41,142
NorthStarGazer retweeted
دشمن کا ساتھ دینے کے لیے غدار ہونا ضروری نہیں، بیوقوف ہونا ہی کافی ہے.( عربی کہاوت) ⁦#ReleaseImranKhanNow⁩
ثانیہ مرزا کے استیفے کے بعد باقی کی مدت کے لیے اسے سینٹر کس نے بنوایا؟ ڈجی آئی ایس آئی فیصل نصیر نے اسے عمران خان سے ملنے کی اجازت کون دیتا تھا؟ وہی جو بیرسٹر سیف کو عمران خان سے ملنے کی اجازت دیتے ہیں. یہ بیانیہ کس کا چلاتی ہے؟ انھیں جرنیلوں کا جس کی یہ احسان مند ہے یہ سب سے زیادہ تنقید کس پر کرتی ہے؟ پی ٹی آئی پر تاکہ اپس کی اختلافات اور دھڑے بازک کو فروغ دیا جائے سب سے پہلے پی ٹی آئی میں 28 ترمیم پر ووٹ دینے کا دعویٰ اور صوبوں پر ووٹ دینے کا بینہ کس نے داغا؟ اس بوٹ پالشن نے تو پھر اس کا عمران خان سے، مخلص پی ٹی آئی سے، حقیقی آزادی کی جدوجہد سے کیا تعلق. یہ تو آئی ایس آئی کی ہالتو ہے. اس کے بعد بھی اگر پی ٹی آئی والے اسے اپنا کہیں تو پھر یاد رکھیں : دشمن کا ساتھ دینے کے لیے غدار ہونا ضروری نہیں، بیوقوف ہونا ہی کافی ہے.( عربی کہاوت) #ReleaseImranKhanNow
2
6
10
223
NorthStarGazer retweeted
Part 3/3 The Interior Minister said no one died in Islamabad on 26 Nov 2024 (Dawn, 28 Nov 2024). Then who did this family bury? A 24-year-old from Abbottabad: his state hospital's own certificate says gunshot, pm (Geo Fact Check, 30 Nov 2024). His brother held it up on camera. #IslamabadMassacre
39
1,021
17
1,564
43,878
NorthStarGazer retweeted
پہلے ہنسنا ہے پھر بعد میں افسوس کرنا ہے ۔😀 باقی ویڈیو دیکھیں
124
453
14
1,352
282,450
NorthStarGazer retweeted
پنجاب کیش اینڈ کیری نیول اینکریج اسلام آباد پر ایک شخص نے ان کا فراڈ پکڑ لیا۔
124
1,087
46
2,106
138,207
NorthStarGazer retweeted
عسکری ٹاؤٹ فضل الرحمن کے حق میں کمپین چلا رہا ہے
6
86
1
357
3,103