Oan Choudry retweeted
وَلِلَّهِ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۚ وَاللَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
"اور آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اللہ ہی کے لیے ہے، اور اللہ ہر چیز پر پوری قدرت رکھنے والا ہے۔"
Oan Choudry retweeted
روسی صدر پیوٹن اپنی استاد کو خود گاڑی پر پک کرنے ائے۔ انکو پھول دیے اور انھیں اپنے ساتھ گاڑی میں صدارتی محل لے کر گئے۔
پیوٹن کی ایسی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہے جہاں پر وہ اپنے استاد کے ساتھ اپنی محبت کا اظہار کرتے ہے۔
ایک عراقی گریجویٹ اپنے گریجویشن لباس میں اپنے والد کے کام کی جگہ پہنچتی ہے—محبت اور عقیدت بھرا ایک خوبصورت لمحہ ❤️
1
19
میری زندگی کی قیمت بہت کم ہے میں اپنا سب کچھ اسلام اور قران کے لیے قربان کرنے کے لیے تیار ہوں
آیت اللہ خامنہ ای شہید💔
1
12
پامیر پلیٹو جسے دنیا کی چھت کہا جاتا ہے وسط ایشیا کا وہ دلکش پہاڑی خطہ ہے جہاں آسمان جیسے بالکل قریب محسوس ہوتا ہے۔ قدرت کا وہ گوشہ جہاں زمین واقعی آسمان کو چھوتی دکھائی دیتی ہے۔
1
16
Oan Choudry retweeted
ایک خوبصورت ویڈیو، بیرون ملک رہنے والا اپنے باپ کو بتائے بغیر گھر آیا اور باپ کو ویڈیو کال کی.. باپ کا بیٹے کو دیکھ کر ری ایکشن 😍
Heart warming ❤️🥹









