Oan Choudry retweeted
وَلِلَّهِ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۚ وَاللَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
"اور آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اللہ ہی کے لیے ہے، اور اللہ ہر چیز پر پوری قدرت رکھنے والا ہے۔"
Oan Choudry retweeted
روسی صدر پیوٹن اپنی استاد کو خود گاڑی پر پک کرنے ائے۔ انکو پھول دیے اور انھیں اپنے ساتھ گاڑی میں صدارتی محل لے کر گئے۔
پیوٹن کی ایسی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہے جہاں پر وہ اپنے استاد کے ساتھ اپنی محبت کا اظہار کرتے ہے۔
Oan Choudry retweeted
ایک خوبصورت ویڈیو، بیرون ملک رہنے والا اپنے باپ کو بتائے بغیر گھر آیا اور باپ کو ویڈیو کال کی.. باپ کا بیٹے کو دیکھ کر ری ایکشن 😍
Heart warming ❤️🥹
Oan Choudry retweeted
بلتستان کے ایک گاوں میں جشن مے فنگ کے دن پہاڑ پر آگ سے قیدی نمبر 804 لکھ دیا. ویڈیو وائرل...😎
جشن مے فنگ کی تہوار ھر سال گلگت بلتستان کی بلتستان ریجن میں 21 دسمبر کو ھر سال نہایت جوش و خروش سے منایا جاتے ہیں.
Oan Choudry retweeted
یہ آدمی دنیا کا پہلا ارب پتی تھا۔
جان ڈی راکفیلر۔ (John D. Rockefeller)
اس کے پاس کم عمری میں کچھ نہیں تھا۔
یہاں تک کہ کھانے کے لیے بھی کچھ نہیں تھا۔
لیکن اس کے باوجود وہ دنیا کا امیر ترین انسان بن گیا۔
یہ ہیں وہ 5 راز جو اس نے اپنی موت کے بعد چھوڑے: 👇👇
Oan Choudry retweeted
گلگت بلتستان کی ایبکس Ibex آپ نے دیکھی ہو گی مگر اتنی قریب سے نہیں دیکھا ہو گا اور آواز بھی نہیں سنی ہوگی چلیے سن لیجئے آواز... کتنی دھیمی مگر منفرد آواز ہے... سبحان اللہ
Oan Choudry retweeted
یہ ویڈیو آپ کی سوچ کے دریچے کھول دے گی۔
آپ کا زندگی کو دیکھنے کا نظریہ بدل دے گی۔
اس کا ایک ایک لفظ سننے لائق ہے۔
(اسد آر چوہدری)
Oan Choudry retweeted
🔴 چین میں ایک موبائل فون کمپنی نے فون کو ابلتے ہوئے سالن میں ڈال کر اس کی پائیداری کا ثبوت دیا۔
Oan Choudry retweeted
جدہ ،سعودیہ میں ایک نمائش منعقدہوئ ،جس میں سعودی حکومت نےحضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کےگھرمبارک کا احادیث کی روشنی میں تیار کردہ ماڈل پیش کیا۔
ہم نےآنکھوں سےتو رسول پاک کا دورنہیں دیکھالیکن جو کچھ اس وڈیومیں دیکھ رہی ہوں بہت اچھامحسوس ہورہاہے۔
#صلوا_على_الحبيب_محمد_ﷺ
Oan Choudry retweeted
قوم بننے میں وقت لگتا ہے یہ مجرم بھی امیر گھرانے سے تعلق رکھتا تھا۔ لیکن کسی نے اس کو پاگل قرار نہیں دیا، بلکہ سعودی قانون کے مطابق اس کا سر قلم کیا گیا-





















