
A student of law. Human rights and writ of the state need to be equally respected. Student as well as a teacher by nature. Writer @humsubcompk & @dailytimespak
Joined October 2009
- Tweets35.9K
- Following754
- Followers1.8K
- Likes32.3K
Obaid retweeted
Replying to @GovtofPunjabPK
@GovtofPunjabPK @PSCAsafecities @MaryamNSharif @EPCCDpunjab @EPAPunjab @PunjabTraffic @TrafficPunjab
Almost every #dumper on Sargodha And Faisalabad road is emitting black smoke i wonder who is monitoring and what is traffic police doing specially in days of #smog
Replying to @Obaidullahkhan
بزرگ اسی لئے فرما گئے تھے
Don’t shoot the messenger..
Obaid retweeted
پاکستان مخالف مولوی کی بھیانک حقیقت. چوہدری ظفراللہ خان صاحب جن کو قائداعظم محمد علی جناح نے پاکستان پہلا وزیرِ خارجہ بنایا انہیں یہی مولوی غدار کہتے ہیں
اصل ایشو تو ہے ہی کراچی کا جو سونے کا انڈا دینے والی مرغی ہے۔ اور کراچی کو لیکر کوئی بھی تقسیم لسانی تقسیم ہی کہلائے گی کیونکہ کراچی ایم کیو ایم کا گڑھ ہے۔
عثمان بھائی ! میری رائے میں کسی بھی قسم کی حدبندی صرف انتظامی بنیادوں پر اور صرف آئینی طریقے سے ہونی چاہیئے۔ لسانی تقسیم صرف فساد ہے۔ البتہ خون خرابے کی دھمکیوں سے غیر سیاسی قوتوں کو پولیٹکل کیپٹل ملتا ہے جو عوام اور سیاسی قوتوں کے مفاد میں نہیں
51
سوال یہ بھی ہےکہ الیکشن کمیشن کو کس نے روکا ہے کہ وہ اپنی آئینی ذمہ داری پوری کرتے ہوئے مقامی حکومتوں کے انتخابات نہ کروائے؟ یہاں جب مرضی ہو تو ایک جماعت کو انتخابی نشان سے محروم کیاجاسکتا ہےمگر مقامی حکومتوں کے انتخابات کیوں نہیں کروائے جاسکتے؟
یہ بات قابلِ غور ہے کہ بہت سے سمجھدار لوگ نئے صوبے بنانے کے بجائے بااختیار اور آئینی تحفظ رکھنے والی مقامی حکومتوں یا انتظامی یونٹس کے قیام کی تجویز دے رہے ہیں۔ یہ ایک قابلِ عمل حل ہے۔
لیکن سوال یہ ہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) نئی صوبوں کی مخالفت تو کرتی ہیں، مگر انہوں نے آج تک آزادانہ اور شفاف انتخابات کے ذریعے بااختیار مقامی حکومتیں قائم کرنے کے لیے کوئی عملی قدم کیوں نہیں اٹھایا؟
اگر پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) اس معاملے میں واقعی سنجیدہ ہیں تو انہیں چاہیے کہ فوری طور پر پارلیمنٹ میں آئینی ترمیم منظور کریں، جس کے ذریعے بااختیار مقامی حکومتوں یا نئے انتظامی یونٹس کے قیام کی ضمانت دی جائے۔ لیکن افسوس کہ وہ ایسا کرنے کو بھی تیار نہیں۔
اصل مسئلہ یہ ہے کہ حکمران خاندان نئے صوبے بھی نہیں چاہتے اور اختیارات بھی عوام کو منتقل نہیں کرنا چاہتے۔ وہ اپنے سیاسی مفادات کے لیے علاقوں کو اپنی جاگیر سمجھتے ہیں، حکومتی معاملات میں شفافیت سے گریز کرتے ہیں اور اقتدار اپنے خاندانوں تک محدود رکھنا چاہتے ہیں۔
حقیقت یہ ہے کہ نئی صوبوں کی تحریک کو تقویت بھی انہی پالیسیوں سے مل رہی ہے۔ جب عوام کو انصاف، ترقی اور اپنے علاقے کے فیصلے کرنے کا اختیار نہیں ملے گا تو وہ نئے صوبوں کا مطالبہ کیوں نہیں کریں گے؟
1
48
Obaid retweeted
Remembering Pakistan’s first Nobel Laureate, Dr. Abdus Salam, on his death anniversary 30 years ago today (Nov 21, 1996). We've never been too kind to our heroes.
As a 14-year-old boy, Abdus Salam, gained the highest marks ever recorded for the Matriculation Examination at University of the Punjab.
In 1979, he shared the #NobelPrize in Physics for contributions to the electroweak unification theory.
Learn more: https://teapawt.net/t.co/Q1tmaJQLBq
Obaid retweeted
سندھ میں تیس ضلع ہیں مگر یہ سندھ کی تقسیم نہیں کہلائی جاتی۔
سندھ میں خیر پور کی ریاست ایک الگ حیثیت اور شناخت کے ساتھ موجود تھی مگر وہ سندھ کی تقسیم نہیں کہلائی جاتی۔
پھر صوبے جیسی انتظامی تقسیم پر لسانیت، عصبیت، سڑکوں پہ خون وغیرہ جیسی باتیں کیوں؟
Obaid retweeted
ان پاپولر اوپینئن: غریبوں کی اک مناسب اکثریت یک ہے اور اسی لیے عموما نسل در نسل غریب ہی رہتے ہیں۔ یہ چونکہ ایسے ہوتے ہیں تو زندگی میں کلاس شفٹ کا عمومی شعور نہیں رکھتے۔ جارج اورویل ان کے بارے میں بہت پرلطف تشبیہات استعمال کر گئے۔ غریبوں سے ڈیل کرتے ہوئے مناسب احتیاط کیا کریں اور اپنے نقصان کا اک مناسب مارجن رکھ کر معاملات چلایا کیجیے۔ کچھ غریب جو اپنی کلاس تھوڑی بہتر کر لیتے ہیں، ان کا عمومی رویہ سڑکوں اور پھر ذاتی معاملہ فہمی و معاملہ سازی میں نظر آ جاتا ہے۔ ان سے بچا کریں۔ وہ جو متفق نہیں، وہ اپنا گنا آپ چوپ لیں۔
Obaid retweeted
یہ معمول ہےکہ موٹرسائیکل سوار پر ٹریفک کا کوئی قانون لاگو نہیں ہوتا، اپنی حفاظت اور ارد گرد کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیوں کی انہیں کوئی فکر نہیں، ٹریفک قانون کی خلاف ورزی کرنے کےساتھ ساتھ کار سوار کو گالیاں بھی دیتےہیں کہ مجھے رستہ کیوں نہیں دے رہے، گاڑی کو ہٹ کر کے بھاگنا معمول ہے
Dr Abdus Salam was no traitor. As Pakistan’s chief scientific adviser he helped launch the nuclear programme in 1972, set up the Theoretical Physics Group that designed the weapons, and even sought Chinese assistance. He kept his Pakistani passport until death. The claim he leaked secrets to India is a long-debunked fabrication with zero evidence; it is pure anti-Ahmadi propaganda.
Oh God. We had just met him last Sunday at the AGM of HRCP in Lahore and also listened to his speech. How unpredictable life is. May his soul rest in peace.
Veteran journalist and human rights activist Hussain Naqi passes away in #Lahore.
#HussainNaqi
مختلف قومیتوں، مذاہب کے ماننے والوں اور مختلف تہذیب و تمدن رکھنےوالوں کا متحد اور اکٹھا رکھنے کا ایک ہی فارمولا ہے اور وہ ہے انصاف کی فراہمی اور قانون کی برابری۔ دوسری طرف جب مقتدر قوتیں جب ناجائز مفادات کے حصول کےلئے طاقت کا ارتکاز چاہتی ہیں تو معاشرے میں تفریق پیدا کرتی ہیں۔
4
117
Obaid retweeted
Replying to @ZSabri1
ڈاکٹر عبدالسلام کا فیض احمد فیضؔ سےخصوصی تعلق تھا اس سلسلے میں عبدالسلام کی فیض میموریل پر ۲۷فروری ۱۹۸۸ کو لاہور میں تقریر سے اقتباس منسلک ہے۔
بطور نظریاتی طبعیات دان سلام کا پسندیدہ فیضؔ کا شعر تھا:
؎
کئی بار اس کی خاطرذرے ذرےکا جگر چیرا
مگر یہ چشم حیران جس کی حیرانی نہیں جاتی
مذہب کے نام پر سیاست اور سیاست میں مذہب کی بنیاد پر امتیاز یہ دو وجوہ پاکستان کے بنیادی مسائل میں سے ہیں۔ یہ وہ ہتھیار ہیں جن سے مقتدرہ نے عوام کو اصل مسائل اور انکے حل سے دور رکھا ہوا ہے۔
سیاست کو صحافیوں کی عینک سے دیکھنا چھوڑ دیں؛ ورنہ آپ ان کے پروپیگنڈے کا شکار ہو کر اپنی سوچ کھو بیٹھیں گے، جبکہ فائدہ وہ خود اٹھائیں گے۔
1
46
Stop viewing politics through journalists’ lenses; you risk becoming distracted, falling prey to their propaganda, and serving their interests at the expense of your own independent thinking.
1
103
Obaid retweeted
11 ستمبر نیویارک حادثوں کے بعد امان اللہ صاحب نے ایک ڈرامے میں کہا کہ ہمارے ہاں طیارے بلڈنگ سے ٹکراتے تو "کی ہونا سی؟ ود توں ود ڈبل سواری تے پابندی لگ جاندی".
اسٹبلشمنٹ نے عوام کے مصائب کا جو حل نئے صوبوں کی صورت تراشا ہے، اسے چپ چاپ ڈبل سواری پر پابندی سمجھ کر قبول کر لیں۔
Now Islamabad has also joined the Donkey Club..😃😄
Large amount of suspected donkey meat seized in Islamabad raid geo.tv/latest/691768-large-a…
72






















