Obaid Ullah Virk 🇵🇰 (@Obvirk) header
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 (@Obvirk) profile picture

میں اپنے ٹویٹس کا خود زمہ دار ہوں لیکن میرا مرنا جینا عمران خان کے بیانیے کے ساتھ ہے۔ پاکستان میرا ہے، پاکستان کے ادارے میرے ہیں۔

Lahore, Pakistan
Joined March 2021
Photo by Obaid Ullah Virk 🇵🇰 (@Obvirk)Photo by Obaid Ullah Virk 🇵🇰 (@Obvirk)Photo by Obaid Ullah Virk 🇵🇰 (@Obvirk)Photo by Obaid Ullah Virk 🇵🇰 (@Obvirk)Photo by Obaid Ullah Virk 🇵🇰 (@Obvirk)Photo by Obaid Ullah Virk 🇵🇰 (@Obvirk)Photo by Obaid Ullah Virk 🇵🇰 (@Obvirk)Photo by Obaid Ullah Virk 🇵🇰 (@Obvirk)Photo by Obaid Ullah Virk 🇵🇰 (@Obvirk)Photo by Obaid Ullah Virk 🇵🇰 (@Obvirk)
سپہ سالار اگر ریاست سے طاقتور ہوجائے تو یہ ریاست کیلئے خطرناک ہوتا ہے خلیفہ دوئم سیدّنا حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ عنہ۔ @OfficialDGISPR
کاش ایوانوں والے یا عظمیٰ والے بھی سمجھ سکیں۔
190
4,088
84
8,821
324,647
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
بریکنگ نیوز 🚨مشاہد حسین سید کا بڑا اعتراف، عمران خان نیازی ایک مرتبہ پھر سچا ثابت ہوگیا۔ ساری سٹوری کھل کر بتا دی 🔥🔥 باجوہ کی لڑائی عمران خان سے تھی باجوہ نے عدم اعتماد لائی اور ہم سب اسکے سہولت کار بنے۔ باجوہ چاہتا تھا عمران خان اسرائیل کو تسلیم کرلے، امریکی کو فوجی اڈے فراہم کرے، جو کچھ ہم چاہتے وہ کرے تاکہ امریکہ اور سعودی عرب ناراض نہ ہو لیکن عمران نے باجوہ کو شٹ اپ کال دی۔ میں اپنا ضمیر ایمان بیچ کر اپنی قوم کے ساتھ غداری نہیں کرسکتا۔ اس ساری گیم میں فی ایم این اے کو دس دس کروڑ روپے انعام دیا گیا۔ ہر اُس قومی اسمبلی کے مبر کو بیرونِ ملک جائیدادیں بھی دی گئیں جو باجوہ کی گیم میں سہولت کار بنے۔
49
1,042
21
2,498
71,819
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
یہ جنگ ہار نہ جائے، سپاہ قید میں ہے غلام تخت پہ قابض ہے، شاہ قید میں ہے تیرے حقوق کی ضمانت نہیں کوئی اب غریبِ شہر، تیرا خیر خواہ قید میں ہے #خان_کو_طبی_سہولت_دو #FreeKhanFreePakistan
15
19
490
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
سعودی عرب کی جانب ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ، ایرانی شہر بندر عباس کی فضاؤں میں امریکی طیاروں کی پروازوں کی اطلاعات سعودی عرب کی فضائی حدود اور خطے کی سکیورٹی صورتحال سے متعلق اہم اطلاعات سامنے آئی ہیں عرب اتحاد کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی کے مطابق ریاض اور مشرقی صوبے (الشرقیہ ریجن) کی جانب آنے والے ڈرونز کو فضائی دفاعی نظام کے ذریعے انٹرسیپٹ کرکے تباہ کر دیا گیا دوسری جانب ایران کے جنوبی ساحلی شہر بندر عباس کی فضاؤں میں امریکی طیاروں کی پروازیں دیکھے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں
1
16
89
3,617
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
اطلاعات ہیں کہ اڈیالہ جیل حکام کو آرڈر کے علاؤہ بھی بتایا گیا تھا کہ ملاقات Unlimited وقت کے لئے ہو گی
میٹنگ کی طوالت پر سوالات اٹھ رہے تھے، ہائیکورٹ نے اپنے تحریری آرڈر میں لکھ رکھا تھا ملاقات ایک گھنٹے سے کم کی نہ ہو کیونکہ سلمان صفدر نے پچھلی ملاقات مختصر ہونے پر موقف لیا ہے کہ وہ مکمل ہدایات نہیں لے سکے، عدالت نے دونوں وکلا کو سیاسی بیانات سے بھی روک رکھا ہے
1
58
361
13,278
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
💔 تکلیف دہ منظر اتنا بڑا انٹیلیجنس فیلیئر
بلوچستان کنک مستونگ میں کالعدم تنظیم BLA کی طرف سے فوجی کیمپ پر خودکش دھماکے سے کالعدم تنظیم کی طرف سے 18 فوجیوں کی ہلاکتوں کا دعوی دیکھا جا سکتا ہے دھماکے سے سارا کیمپ ہی اُڑ گیا تھا
73
659
9
2,881
113,335
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
”عمران خان 3 سال سے جیل میں قید ہیں مگر انہوں نے کسی بھی معاملے کو رہائی کیلئے بہانہ نہیں بنایا۔ تمام تکالیف اور فسطائیت کے باوجود وہ ہمیشہ کہتے ہیں کہ انہی عدالتوں سے اپنے کیسز کا سامنا کرکے رہائی لیں گے۔ اسٹبلشمنٹ، عمران خان کو اعصابی طور پر شکست دینے میں ناکام ہوئی، اس لیے اب انہیں جسمانی طور کمزور کرنے کیلئے کوششیں کی جا رہی ہیں۔ سوال یہی ہے کہ انہیں جیل میں ایسا کیا دیا گیا کہ ان کا بلڈ پریشر کا مسئلہ بدستور ہے۔“ عمران ریاض خان
16
331
7
1,201
13,561
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
لاہور کاہنہ میں نجی وائلڈ لائف بریڈنگ فارم میں شیرنی کے حملے میں نوجوان جاں بحق پولیس نے فارم مالک اور ایک ٹک ٹاکر کو گرفتار کر لیا۔ واقعے کو چھپانے کے لیے شیرنی کے حملے کو کتے کا حملہ ظاہر کرنے کی کوشش کی گئی، مقدمہ درج، مزید کارروائی جاری
11
87
2,389
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
مریم نواز نے جو مضبوط لکھا ہے ظ کے ساتھ یہاں سے سے پتا چلتا ہے انہوں نے خود لکھا ہے کیونکہ عام طور پر چوتھی یا پانچویں کلاس کے بچوں کو بتا دیا جاتا ہے مضبوط ض سے ہوتا ہے ظ سے نہیں انیق ناجی
39
913
10
3,706
158,424
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
In 2016 Gen Raheel Sharif promised "across the board accountability." Six officers lost their perks the next day. His own file had opened 16 months earlier: 868 kanals on Bedian Road, Lahore. Then a Saudi command, cleared in four days. Across the board, or only on the billboards? #AuditTheGenerals
45
801
13
1,827
95,470
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
گل ود گئی اے مختاریاں! حق اور سچ بات ہے۔۔۔ اور جہاں تک منیرے مستری کے پیشاب کا تعلق ہے، اس نے تو اپنے پرانے بات ذرداری سے بھی بھتہ لیا ہے۔ پوچھوں اس سے کے امریکہ میں فارم ہاؤس اسٹیٹ کہا سے آئی ہے۔۔۔
30
1,699
11
6,233
185,113
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
پی ٹی آئی کی تنظیمی سطح پر ایک بڑے عہدے دار کو ہٹایا جا سکتا ہے اس کے ساتھ ساتھ پی ٹی آئی لائرز کے عہدے داروں کو بھی فارغ کیا جا رہا ہے
7
108
1
1,063
12,983
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
پروگرام میں ہو گئی گرما گرمی، افنان اللہ نے تیمور سلیم جھگڑا سے کہا کہ آپ سے تو اپنی سیٹ نہیں نکلتی، جس کے جواب میں تیمور سلیم جھگڑا بولے، کہ گلف سٹریم جہاز تیار رکھیں آپ کے ملک سے بھاگنے کا وقت آ گیا ہے، لیکن افنان کر اس جہاز میں جگہ نہیں ملے گی۔ اس کے بعد افنان اللہ کے چہرے کے تاثرات دیکھنے کے لائق تھے۔
17
840
3
3,552
96,423
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
لطیف کھوسہ اور سلمان صفدر دونوں عمران خان سے مل آئے ۔ جو بھی بتانا ہے کل بتائیں گے اس میں مسئلہ صرف ایک ہے کہ جن سے مشورہ کر کے بتانا ہے ان پر بھی کوئی خاص یقین نہیں ۔ اللہ خان کی حفاظت فرمائے باقی سب تو انہیں چھوڑ چکے ہیں
61
472
7
1,545
9,501
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
مورخ یاد رکھنا کہ پانچ کروڑ عوام کے نمائندہ لوگ غائب کردیے گئے اور کسی ادارے میں اتنی سی بھی ہمت نہ تھی کہ پوچھ سکے کہ صوبے کا وزیراعلی کہاں ہے! کیونکہ طاقت کے زعم میں مبتلا شخص نے سب اداروں کو یرغمال بنا رکھا ہے۔ #ShiftKhanToHospitalNow
6
370
934
9,541
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
شوکت خانم کینسر ہسپتال آدھے پاکستان کے کینسر مریضوں کو کور کرے گا، شکریہ عمران خان
2
96
203
1,374
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
الرٹ 🚨 عمران خان کے ساتھ ملاقات کے بعد لطیف کھوسہ کہہ رہا ہے کہ خان صاحب کو اب بھی آنکھ اور خوفناک حد تک بلڈ پریشر کا مسئلہ ہے۔ مطالبہ کریں کہ ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے
24
376
7
1,043
13,549
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
Three elderly women 51 days in detention, denied family access and facing repeated court delays. Growing health concerns cannot wait. Meanwhile, Imran Khan has spent 1,194 days imprisoned and isolated. Justice delayed is justice denied. Their health cannot wait. @KhanShershah #ShiftKhanToHospitalNow
4
10
239
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
عمران خان سے اور بشری بی بی سے ملاقات ہوئی ہے،عمران خان کو بلڈ پریشر اور آنکھ کا مسئلہ ابھی بھی ہے لیکن انکا ارادہ بہت پختہ تھا۔ لطیف کھوسہ
19
696
2
3,782
27,532
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
سعید، یہ لڑکا عام پاکستانیوں سے کہیں زیادہ ذہین ہے! اس بدنصیب ملک میں ابھی لاکھوں کڑوڑوں ایسے ہیںُ جو جرنیلوں، ملاؤں اور مریم نواز کی طرح کے کرداروں کے ہاتھوں مسلسل بےوقوف بننے کے لئے تیار ہیں!
Replying to @MoeedNj
Dr. Moeed, this clip might seem trivial or amusing to you. However, it highlights the fact that the new generation in Pakistan cannot be fooled so easily. Times are not just changing—they have already changed—and those in power fail to realize it. @fkkundi @SamarHBilour 👇
249
1,284
9
4,127
164,568
Obaid Ullah Virk 🇵🇰 retweeted
ملاقات ہوئی تو پھر دل کھول کر ہو گئی۔۔ عجب ملک ہے بھئی
41
339
7
3,506
25,782