Hello @x @Support When you will suspend this account, it's was mine , this person has hacked my account 👇 @ryanCarerhq1 You can check all records by @Grok even You can check even downone Report card
4
5
1
39
3,905
Bangladesh🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩 Pakistan🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
1
77
❤🤲
سعود شکیل ایک خاموش طبیعت کا مالک ایسا کھلاڑی جو ہمیشہ مُلک کے لیئے کھیلتا ہے۔ ٹیسٹ کرکٹ میں کھلاڑی اگر 80 رنز تک پہنچ جائیں تو پھر وہ محتاط انداز میں کھیلتے ہوۓ اپنی سینچری مکمل کرتے ہیں🙄 لیکن یہ شخص اپنی آخری پانچ ٹیسٹ اننگز میں سے تین دفعہ 97, 93 اور 97 پہ آؤٹ ہوا وجہ یہ تھی کے اسے اپنی سینچری کی پرواہ نہیں تھی ٹیم کی فکر تھی۔ اسکا ٹیسٹ ڈیبیو 2022 میں ہوا اور اس وقت سے اب تک سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بھی اسی کے ہیں❤️
1
33
پچھلے 26 سال سے باہر ہوں پاکستان سے جب بھی پاکستان کے اس بٹ کوائن کو دیکھتا ہوں دل خوش ہو جاتا ہے، کاش ہم اچھے طریقے سے اس سے فائدہ اٹھا سکتے خیر دیر آید درست آید
جب میں وزیراعلی بنی تو میرے پنجاب میں پنک سالٹ کو ایسے بلاکس میں ایکسپورٹ کیا جا رہا تھا ، اور میں نے تھوڑی سی value addition ہم نے اس کو اب ایسے ایکسپورٹ شروع کیا ہے 👏 وزیراعلی پنجاب کا منرلز انویسٹر فورم سے خطاب
14
پاکستان 🇵🇰🤎
بنگلہ دیش کے انڈر 19 کرکٹر پاکستان کے جھنڈے کو چھوم کر اپنی پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے۔۔🇵🇰🥰 Brothers forever! 🇵🇰💚🇧🇩
1
44
بنگلہ دیش 🤎
بنگلہ دیش کے انڈر 19 کرکٹر پاکستان کے جھنڈے کو چھوم کر اپنی پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے۔۔🇵🇰🥰 Brothers forever! 🇵🇰💚🇧🇩
20
سارے علمائے کرام مل کر فتویٰ کیوں نہیں دیتے کہ ریاست کا باغی واجب القتل ہے اللہ تعالیٰ کی لعنت ہو ٹی ٹی پی پر اللہ کی لعنت ہو ان دہشت گردوں پر
2
74
Professor Hafiz🇵🇰 retweeted
محمد ﷺ ہمارے، بڑی شان والے ہیں 💚💚💚
11
9
1
39
380
🌟 محمد ارشد غوری صاحب — ایک قابلِ فخر فرزندِ مادرِ علمی، ایک مخلص استاد! 🌟 🏛️ Government Christian High School Daska کچھ شخصیات کا کسی تعلیمی ادارے سے تعلق محض چند سالوں پر محیط نہیں ہوتا بلکہ ان کی زندگی کی خوبصورت یادیں اور خدمات اس ادارے کی تاریخ کا حصہ بن جاتی ہیں۔ جناب محمد ارشد غوری صاحب کا شمار بھی ایسی ہی قابلِ فخر شخصیات میں ہوتا ہے۔ آپ نے 1982ء میں گورنمنٹ کرسچن ہائی سکول ڈسکہ سے میٹرک کا امتحان پاس کیا۔ حصولِ تعلیم کے بعد آپ کو اسی مادرِ علمی میں بطور EST (Elementary School Teacher) تقریباً گیارہ سال تک تدریسی خدمات سرانجام دینے کا موقع ملا۔ یہ ایک نہایت خوبصورت اور قابلِ تقلید سفر ہے کہ جس درسگاہ میں آپ نے بطور طالب علم علم کی روشنی حاصل کی، بعد ازاں اسی درسگاہ میں استاد کی حیثیت سے نئی نسلوں کے اذہان کو علم و شعور سے منور کیا۔ آپ کا یہ سفر اس ادارے سے محبت، وابستگی اور وفاداری کی ایک خوبصورت مثال ہے۔ آپ ان خوش نصیب شخصیات میں شامل ہیں جنہیں اپنی مادرِ علمی سے تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ اسی ادارے کی خدمت کرنے کا اعزاز بھی حاصل ہوا۔ گورنمنٹ کرسچن ہائی سکول ڈسکہ اپنے ایسے قابلِ فخر سابق طلبہ اور اساتذہ کو ہمیشہ قدر و احترام کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ 💐 محمد ارشد غوری صاحب! آپ کی تعلیمی خدمات اور مادرِ علمی سے وابستگی ہمارے لیے باعثِ فخر ہیں۔ ❤️ Once a Student, Always a Proud Son of GCHS Daska! #MuhammadArshadGhauri #GCHSDaska #ProudAlumnus #ClassOf1982 #AlumniPride #ProudTeacher #EducationalLegacy #OldStudents #OurPride #HistoricSchool #GovernmentChristianHighSchoolDaska #Daska #Sialkot #Education #RespectForTeachers
1
1
3
86
بہت دیر کے بعد دیکھا کہ کسی نے دل اور نیت سے جاندار باؤلنگ کی ہے
میں سوچ رہا ہوں کے ثاقب خان نے اپنے پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں اس پھٹہ وکٹ پہ جس طرح کی باؤلنگ کی ہے اگر یہ آسٹریلیا یا ساؤتھ افریقہ کی وکٹوں پر باؤلنگ کرے تو کیا تباہی مچاۓ گا ؟؟🤔
2
95
یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ جلدی جلدی لکھنے کی وجہ سے کوئی کمی کوئی نقص رہ جائے، ان بے چاروں کو بغض مریم کی بیماری ہے جو کہ لاعلاج ہے 🙏
مریم نواز اردو کی پروفیسر نہیں ہیں جو آپ یہ املا کی غلطیاں نکال رہے ہیں وہ ایک صوبے کی چیف ایڈمنسٹریٹو ہیں انکے کسی کام میں غلطی نکالتے تو اچھا بھی لگتا ۔۔۔لگتا ہے وہ سارے کام ٹھیک کررہی ہیں تبھی آپکو املا کی غلطی ڈھونڈنی پڑی
25
Mohammad Zahid did this before 7/66 In first test 11 for 130 The world fastest bowling ever
• Glenn McGrath took 4 years to get his first 7 wicket haul • Wasim Akram did that in 9 years • Dale Steel got that moment in 7 years • Sir Curtley Ambrose needed 2 years. • Jasprit Bumrah, Josh Hazlewood, Pat • Cummins yet to taste that. • James Anderson waited 5 years for that. • Mitchell Starc hasn't got that until last year. - Meanwhile Sir Saqib Khan did that on the 3rd day of his bowling career - 7 wicket haul on debut and on a flat track. Years after year, Pakistan keeps producing the world class pacers 🥶
29
Professor Hafiz🇵🇰 retweeted
رائحہ، دعا، مرچی، صبا ، اقراء مبین ، نزہت،اور ایک جھنگ والی بہن جانے کہاں گم ہو گئیں اکاؤنٹس سمیت اللہ کی رحمت ہو آپ سب پر آمین جلدی لوٹ آؤ، 🥹
20
7
49
693
Professor Hafiz🇵🇰 retweeted
پھر جب میں کہتی ہوں کہ مجھے شاہد آفریدی میں اپنے ابو جیسی شخصیت نظر آتی ہے تو اسکی ایک وجہ یہ بھی ہے۔۔۔ میرے ابو نے بھی اپنے گاوں میں بچیوں کے لیے سٹیٹ آرٹ سکول و کالج بنایا ہوا ہے جہاں بچیوں کو معیاری تعلیم فری دی جاتی ہے اور یہی در مند دل لالا کے پاس بھی ہے۔
8
14
37
494
Professor Hafiz🇵🇰 retweeted
﴿ وَإِذَا سَأَلَكَ عِبَادِي عَنِّي فَإِنِّي قَرِيبٌ ﴾ اردو ترجمہ: اور جب میرے بندے آپ سے میرے بارے میں سوال کریں، تو (آپ کہہ دیں کہ) یقیناً میں (ان کے) قریب ہوں۔
1
3
9
148
Professor Hafiz🇵🇰 retweeted
Mandatory tweet😍❤️
6
4
37
562
میں وہ یتیم ہوں، جس نے یتیمی کے پہلے دن ہی یو ای ٹی چھوڑ دی تھی حالانکہ گولڈ میڈلسٹ تھا، ایف ایس سی میں اسکور96۔97 تھا 💔
3
157
شاہوں کی بندگی میں سر بھی نہیں جھکایا تیرے لیے سراپا آداب ہو گئے ہم ۔۔۔۔۔۔۔ دیکھیے اہل محبت ہمیں کیا دیتے ہیں کوچۂ یار میں ہم کب سے صدا دیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ وہ بہاریں بھی ہم پہ گزری ہیں جب قفس تھا نہ آشیانہ تھا ۔۔۔۔۔۔۔ دیکھ کر حال پریشاں اپنا ہم بھی ہنس لیتے ہیں دنیا کی طرح ۔۔۔۔۔۔۔ سر سے بھی گزری ہے طوفاں کی طرح جب بھی کوئی موج خوں دل سے اٹھی ۔۔۔۔۔۔۔ یہ راز کھول دیا تیری کم نگاہی نے سکوں کی ایک نظر درد کے بہت پہلو ۔۔۔۔۔۔۔ عجب نہیں کہ حیات دوام بھی بخشے وہ ایک لمحۂ فرقت جو اک برس گزرا ۔۔۔۔۔۔۔ ابھی ہیں قرب کے کچھ اور مرحلے باقی کہ تجھ کو پا کے ہمیں پھر تری تمنا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ ترا وصال تو کس کو نصیب ہے لیکن ترے فراق کا عالم بھی کس نے دیکھا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ زندگی مرگ مسلسل ہے مگر اے تابش ہائے وہ لوگ جو جینے کی دعا دیتے ہیں #تابش_دہلوی
4
1
1
14
210
دل سے رخصت ہوئ کوئ خواہش گریہ کچھ بے سبب نہیں آتا میر تقی میر #Classic
2
1
20
1,011