Pinned Tweet
Rap Tribute to shaheed hassan nasrullah. Great effort
#HassanNasrallah
#IsraelIranWar
#IsraelTerroristState
youtu.be/sXP9VJ6XZIA?si=udCJ…
🇮🇱🇱🇧🇱🇧 - An Israeli security source told the Israeli Broadcasting Authority:
"We are considering attacking civilian targets in Lebanon to pressure the Lebanese government to rein in Hezbollah"
our Whatsapp channel
whatsapp.com/channel/0029VbC…
8
Echo retweeted
ولی امرِ مسلمین، رہبرِ معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ امام سید علی خامنہ ای رضوان اللہ تعالیٰ علیہ کی عظیم شہادت پر پاکستان کے ایوانِ بالا سینیٹ میں قائد حزبِ اختلاف سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے گہرے رنج و الم کا اظہار کیا اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا کی۔
انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ آیت اللہ امام خامنہ ایؒ نے پوری امتِ مسلمہ کی رہنمائی، استقامت اور وحدت کے فروغ کے لیے گراں قدر خدمات انجام دیں۔ ان کی دینی، فکری اور سیاسی جدوجہد ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شہیدِ ملت اسلامیہ کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور امتِ مسلمہ کو ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق دے۔
#Iran
🛩🇺🇸🇮🇶 Newest US combat drone ends up in hands of Iraqi locals
In a viral video, Iraqi locals are seen joyfully manhandling what looks like a US Low-Cost Unmanned Combat Attack System (LUCAS) drone .
👍 US-Israel-Iran war | @echointernational
4
—❗️🇧🇭/🇮🇷 BREAKING: Clashes reported between Shias and the Khalifa regime in Bahrain
#Iran
#IranIsraelWar
#USwaronIran
3
IRGC says hit US-run Arifjan military base in Kuwait using 10 attack drones
Source: press tv ( Iran's state news agency)
#Iran
#IsraelIranWar
#USwaronIran
8
—❗️🇸🇦/🇺🇸/🇮🇷 BREAKING: Reuters confirms that the American Embassy in Riyadh was directly hit by an Iranian missile / drone
#Iran
#IranIsraelWar
#USwaronIran
10
—❗️🇮🇷/🇺🇸/🇸🇦 BREAKING: An Iranian impact at the diplomatic quarter in Riyadh, Saudi Arabia
Likely the U.S. Embassy.
#Iran
#IsraelIranWar
#USwaronIran
12
Echo retweeted
اظہار مذمت!!
اس وقت ملتِ تشیع بالخصوص اور تمام امتِ مسلمہ بالعموم اپنے عظیم رہبر کی شہادت پر سوگوار ہے، کل ملک بھر کے مختلف شہروں میں نکلنے والے احتجاجی مظاہروں میں 35 سے زائد جوانوں کو جس بے دردی سے شہید اور سینکڑوں کو زخمی کیا گیا، اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ بالخصوص کراچی میں پیش آنے والا واقعہ انتہائی شرمناک ہے جہاں ریاستی اداروں نے نہ صرف خود اپنے شہریوں پر گولیاں چلائیں بلکہ امریکی قونصلیٹ میں تعینات غیر ملکی فوجیوں کو بھی یہ کھلی چھوٹ دی کہ وہ ہمارے جوانوں کے سینوں کو گولیوں سے چھلنی کریں۔
ہم واضح کر دینا چاہتے ہیں کہ اپنے ہی ملک میں اپنے ہی جوانوں کو امریکی فوجیوں کے ہاتھوں شہید کروانا ایک ایسی غداری ہے جسے ہم کبھی فراموش نہیں کریں گے۔ یہ خونِ ناحق کسی صورت رائیگاں نہیں جائے گا۔
ہمارا یہ غم نہ تو کم رنگ ہوا ہے اور نہ ہی ہم اسے ہونے دیں گے۔ جتنا جبر بڑھے گا، ہمارا جذبہِ مقاومت اتنا ہی توانا ہوگا۔
پاکستان کی سرزمین پر امریکی سفارتخانے اور قونصلیٹ کی شکل میں قائم یہ 'جاسوسی کے اڈے' جو اب پاکستانیوں کی مقتل گاہوں میں تبدیل ہو چکے ہیں، ہمیں کسی صورت قبول نہیں ہیں۔ ہم اس پاک سرزمین پر کسی بھی ایسی استکباری طاقت کو برداشت نہیں کریں گے جس کے ہاتھ ہمارے خون سے رنگے ہوں.
سید یاور علی کاظمی
مرکزی صدر وحدت یوتھ پاکستان
#WeStandWithIran











