Echo (@PNFgr) header
Echo (@PNFgr) profile picture

All News and Updates on Global Tensions and War.

Pakistan
Joined February 2020
Photo by Echo (@PNFgr)Photo by Echo (@PNFgr)Photo by Echo (@PNFgr)Photo by Echo (@PNFgr)Photo by Echo (@PNFgr)Photo by Echo (@PNFgr)Photo by Echo (@PNFgr)Photo by Echo (@PNFgr)Photo by Echo (@PNFgr)Photo by Echo (@PNFgr)
ولی امرِ مسلمین، رہبرِ معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ امام سید علی خامنہ ای رضوان اللہ تعالیٰ علیہ کی عظیم شہادت پر پاکستان کے ایوانِ بالا سینیٹ میں قائد حزبِ اختلاف سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے گہرے رنج و الم کا اظہار کیا اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا کی۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ آیت اللہ امام خامنہ ایؒ نے پوری امتِ مسلمہ کی رہنمائی، استقامت اور وحدت کے فروغ کے لیے گراں قدر خدمات انجام دیں۔ ان کی دینی، فکری اور سیاسی جدوجہد ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شہیدِ ملت اسلامیہ کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور امتِ مسلمہ کو ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق دے۔ #Iran
33
158
3,026
Bonanza Satrangi to gaya kam se.
24
79
3
784
87,964
اظہار مذمت!! اس وقت ملتِ تشیع بالخصوص اور تمام امتِ مسلمہ بالعموم اپنے عظیم رہبر کی شہادت پر سوگوار ہے، ​کل ملک بھر کے مختلف شہروں میں نکلنے والے احتجاجی مظاہروں میں 35 سے زائد جوانوں کو جس بے دردی سے شہید اور سینکڑوں کو زخمی کیا گیا، اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ بالخصوص کراچی میں پیش آنے والا واقعہ انتہائی شرمناک ہے جہاں ریاستی اداروں نے نہ صرف خود اپنے شہریوں پر گولیاں چلائیں بلکہ امریکی قونصلیٹ میں تعینات غیر ملکی فوجیوں کو بھی یہ کھلی چھوٹ دی کہ وہ ہمارے جوانوں کے سینوں کو گولیوں سے چھلنی کریں۔ ​ہم واضح کر دینا چاہتے ہیں کہ اپنے ہی ملک میں اپنے ہی جوانوں کو امریکی فوجیوں کے ہاتھوں شہید کروانا ایک ایسی غداری ہے جسے ہم کبھی فراموش نہیں کریں گے۔ یہ خونِ ناحق کسی صورت رائیگاں نہیں جائے گا۔ ​ہمارا یہ غم نہ تو کم رنگ ہوا ہے اور نہ ہی ہم اسے ہونے دیں گے۔ جتنا جبر بڑھے گا، ہمارا جذبہِ مقاومت اتنا ہی توانا ہوگا۔ ​پاکستان کی سرزمین پر امریکی سفارتخانے اور قونصلیٹ کی شکل میں قائم یہ 'جاسوسی کے اڈے' جو اب پاکستانیوں کی مقتل گاہوں میں تبدیل ہو چکے ہیں، ہمیں کسی صورت قبول نہیں ہیں۔ ہم اس پاک سرزمین پر کسی بھی ایسی استکباری طاقت کو برداشت نہیں کریں گے جس کے ہاتھ ہمارے خون سے رنگے ہوں. سید یاور علی کاظمی مرکزی صدر وحدت یوتھ پاکستان #WeStandWithIran
9
204
3
673
10,269
خامنہ ای کی شہادت، جماعت اسلامی میدان میں آگئی، حافظ نعیم کی تقریر نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
23
161
6
755
12,973
"وہ خود سپاہی تھے، lead کیا انھوں نے۔۔اگر طبئ موت مرے ہوتے تو زیادہ حیران ہوتے ان کو پتا تھا یہ ہوگا"۔۔ @WaseemBadami This is what we are taught since childhood as the descendants of Ahlulbayt ❤️❤️ #ShaneRamzan2026
8
146
1,794
171,936
یَا مُقَلِبُ القُلُوبِ وَالاَبصَارِ یَا مُدَّبِر الَلیلِ وَ النَهَارِ یَا مُحَوِلَ الحَولِ وَ الاَحوالِ حَوِّل حَالِنا اِلی اَحسَنِ الحَال۔۔🤲🏻 Long Live Iran 🇮🇷 #ShaneRamzan2026
5
273
2
2,872
56,135
Some of you defending the actions of the American Consulate. Stand up for your own people first. Don’t worry, the colonizers will defend themselves. You won’t get brownie points.
215
1,887
66
6,064
167,265
JUST IN: 🇮🇶🇺🇸 Heavy clashes erupt between pro-Iran crowds and security forces near the US embassy in Iraq.
250
2,536
95
17,656
613,452
الوداع اے سید و سردار الوداع اے فرزند حسین ابن علیہ السلام الوداع اے عاشق کربلا و قدس الوداع۔ آ پ کی یاد تڑپاتی رہے گی۔
18
293
4
1,049
9,485
عدلیہ کے سربراہ: عبوری قیادت کونسل تشکیل دی گئی ہے اور اپنے فرائض کو بہترین طریقے سے انجام دے گی 🔹فوری طور پر دیگر علمائے کرام شہید جرنیلوں کی جگہ لیں گے اور اس مکار اور طاقتور دشمن کو سمجھائیں گے کہ عوام ان دہشت گردانہ اور نفسیاتی کارروائیوں سے شکست نہیں کھا سکے گی۔
2
225
1
1,227
19,453
تحریک انصاف کے ایم این ایز کا قومی اسمبلی میں "اسرائیل مردہ باد" "امریکہ مردہ باد" ہم ایران کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں
221
3,054
61
10,838
154,067
I don’t have words to condemn the brutal repression of peaceful protests held across the country for condemning the unlawful US and Israeli aggression against Iran which resulted in the martyrdom of Ayatollah Khamenei, who was not just Iran’s Supreme Leader but also the leader of Shias across the world including Pakistan. In Karachi, 18 people were martyred and more than 40 injured. In Islamabad, four people lost their lives and dozens were injured. In Skardu and Gilgit, six people were martyred in each city, with dozens more injured. In Lahore, dozens were also injured during the crackdown. The firing by personnel of the United States Marine Corps on unarmed demonstrators at Karachi Consulate is condemnable in the strongest terms. Similary local police and law enforcement agencies in Islamabad, Gilgit and Skardu resorted to firing on innocent protesters. Live ammunition against civilians cannot be justified under any doctrine of security. Diplomatic premises may be protected, but protection does not mean disproportionate force. If restraint fails at such a sensitive moment, consequences are predictable. This is not how a state manages dissent. When grief cuts across sectarian lines and Shia and Sunni citizens stand together in mourning, the answer cannot be bullets you unless the perpetrator of this brutality is working for the servants of Zionists. The right to peaceful protest is a fundamental right. Responding with excessive force reflects failure of restraint and disregard for human life. I demand an immediate and transparent inquiry into these incidents. Those responsible for ordering and carrying out the use of lethal force must be held accountable. The government must remember that brutality cannot silence public grief, it rather deepens pain and division.
245
2,458
27
7,233
127,393
یہ ایران نہیں بلکہ سکردو میں آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کے بعد لوگ احتجاج کر رہے ہیں
159
6,402
54
23,847
278,044
سرگودھا اپنے اہل تشیع بھائیوں کے رہبرِ معظم اور برادر اسلامی ملک ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ائی کی شہادت کے بعد ایم این شفقت اعواں کی احتجاجی ریلی میں شرکت اور خطاب
13
676
2
2,908
19,211
وہ جو کہتے تھے کہ سپریم لیڈر کی بادشاہت سے ایرانی تنگ ہے انکو یہ ویڈیو دکھاو🚨
16
2,817
9
10,299
66,192
🚨ملتان گھنٹہ گھر چوک میں سینکڑوں افراد کا آیت اللہ خامنائی کی شہادت پر احتجاج
23
2,377
7
7,890
47,410
خود تو شہادت لے لی اور باقی تمام مسلمان لیڈروں کو ننگا کر کے گئے اس دنیا سے۔
87
3,383
13
12,031
109,204
A Decisive Blow to Enemy #Iran
534
1,658
152
9,704
574,558
🚨Sirens sounding across Israel
438
444
73
2,353
289,408
BREAKING: Iran’s Supreme Leader Ayatollah Khamenei is alive and in command, Iranian state media confirms.
1,060
2,426
235
22,719
1,383,893