گلفام اعوان_🇵🇰 retweeted
ہم دوسرے ممالک کو تحفظ فراہم کرنے کے معاہدے کر رہے ہیں لیکن افسوس کہ پانچ ماہ تک کئی پاکستانی سیلرز صومالیہ میں بحری قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال رہے لیکن حکومت پاکستان نے اپنے شہریوں کے تحفظ کے لئے اپیلیں جاری کرنے کے علاوہ کچھ نہیں کیا یہ آپریشن ہماری سکیورٹی فورسز نے کیوں نہیں کیا؟ اگر ریاست پاکستان اپنے شہریوں کا تحفظ نہیں کر سکتی تو دوسرے ممالک میں جا کر دوسروں کو تحفظ کیسے فراہم کریگی؟
گلفام اعوان_🇵🇰 retweeted
ہر دور میں یزید کا چہرہ بدلا ہے کرتوت نہیں۔
تاریخ کا سبق یہی ہے کہ جیت حق پر ڈٹ جانے والوں کی ہی ہوتی ہے۔
@Zaeemlegharii
گلفام اعوان_🇵🇰 retweeted
آرمی چیف کی ریاست نہیں ہوتی وہ ایک سرکاری ملازم ہے جو ریاست کے شہریوں کے لیے تنخواہ پر کام کرتا ہے۔
گلفام اعوان_🇵🇰 retweeted
جب پٹواری ، ٹاؤٹ اور پاکستان کا میڈیا امریکی نائب صدر کو کوریج دینے میں لگے ہیں تو میری تمام دوستو سے گزارش ہے کہ ایران کے ان بہادروں کی تصویریں ہر کسی کی ٹائم لائن پر ہونی چاہئیں 🫶
گلفام اعوان_🇵🇰 retweeted
الحمدالللّه۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت %14 کم ہو کر 93 ڈالر پر آ گئی ہے۔
حکومت پاکستان کو فوراً فوراً فوراً پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کم کر کے عوام کو اس سخت مشکل صورتحال سے نکالنا چاہیے۔
گلفام اعوان_🇵🇰 retweeted
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید کم
اب پاکستان میں بھی فوراً عوام کو بڑا ریلیف ملنا چاہیے۔
گلفام اعوان_🇵🇰 retweeted
یہ ایک نہایت اہم اور خوشی کی بات ہے کہ دنیا کے ہر ملک میں جہاں جہاں پاکستانی سیاست دانوں کی جائیدادیں موجود ہیں، انہیں پاکستان کے قرضوں کی ادائیگی کے لیے ضبط کیا جائے، کیونکہ انہوں نے ملک کے نام پر لوٹی گئی دولت سے یہ جائیدادیں بنائی ہیں۔
گلفام اعوان_🇵🇰 retweeted
واردات دیکھی پھر آپ نے۔۔۔
قوم پر احسان عظیم چڑھانے کا ایک اور طریقہ۔۔۔
ابھی بھی عالمی منڈی میں تیل کی قیمت تحریک انصاف کے دور سے کم ہے مگر پاکستان میں دگنی سے زیادہ ہے۔
گلفام اعوان_🇵🇰 retweeted
یہ اچھا طریقہ ہے ، اگر پیٹرول 57 روپے فی لیٹر بڑھانا ہو تو پہلے 137 روپے فی لیٹر کا اضافہ کرو، پھر احسان جتلا کر 80 روپے کم کردو اور وہی 57 روپے اضافہ رہنے دو
گلفام اعوان_🇵🇰 retweeted
جب پیٹرول 150 روپے لیٹر تھا تو یہ سب مل کے گھر کے برتن کھڑکایا کرتی تھی ۔۔۔۔۔
آج پیٹرول 458 روپے لیٹر ہو گیا

























