
I stand for democracy, rule of law, and the people’s right to choose their leaders. #ImranKhan
Manchester, England
Joined July 2024
- Tweets12.4K
- Following685
- Followers670
- Likes13.5K
PTI supporter ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
یہ وڈیو جس نے بھی بنائی ہے کمال کی بنائی ہے اپ سب کو دیکھنی چاہیے
PTI supporter ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
وما ارسلنا الأرحمة للعالمين
(اے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہم نے آپ کو تمام جہانوں کے لئے رحمت ( بناکر) بھیجا ہے!
سورة الانبياء ، 107)
PTI supporter ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
Look at the blood from a child....Israel targets children on purpose
PTI supporter ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
خیبرپختونخوا میں کشمیر کی طرح خون کی ہولی کھیلی جارہی ہے لیکن میڈیا کو انجئنرڈشریف نے سنسر کیا ہوا ہے
PTI supporter ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
غفران خان کا دوٹوک بیان — مزاحمت زندہ باد!
گولی مار دو، گورنر راج لگاؤ یا مارشل لاء نافذ کرو، عمران خان کی رہائی کے لیے آواز اٹھاتے رہیں گے۔ احتجاج بھی جاری رہے گا اور مزاحمت بھی!
ہم غلامی قبول نہیں کریں گے، اپنے حقوق سے پیچھے نہیں ہٹیں گے!
✊ مزاحمت زندہ باد، عمران خان زندہ باد
#نکلو_پشاور_کی_طرف
PTI supporter ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
Khuda ra Niklo Niklo Niklo
PTI supporter ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
هؤلاء فقط الناجين ... من قصف الكيان ... الأن دورك يا صديثي ان تنقل صراخهم والمهم الى العالم عسى ان يستيقظ
🚨طالب علموں سن لو ہم اپکا مقدمہ اپکے پاس ہی لائے ہیں، یہ بزدل لوگ، یہ بیغرت لوگ، پیسے کے پجاری لوگ، ایک بار پھرہمارے قبائیلی علاقوں کو اگ اور خون میں دھکیلنے کے لئیے گورنر راج لگا چکے ہیں، ہم کبھی بھی ایسا نہیں ہونے دیں گے۔
PTI supporter ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
He has no teeth.
For 3 months, this elderly man in Gaza survived on dry bread dipped in water.
This is not AI 😥
This is FAMINE in Gaza, right now 💔
PTI supporter ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
🚨 Nasser Hastanesi’nde ortaya çıkan toplu mezar, Gazze’de işlenen vahşetin sessiz tanığı oldu.
İsrail saldırılarıyla harabeye çevrilen hastane çevresinde, İsrailin öldürdüğü sivillere ait cansız bedenler bulundu.
Bu bir savaş değil…
Bu İnsanlığın gözleri önünde işlenen bir katliam, cinayet, felaket.
Bütün dünya bunu izledi
PTI supporter ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
پشاور میں عوام اس وقت بھی نکلی ہوئی ہے اور دفعہ 804 نافذ ہے ۔۔!!
PTI supporter ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
پشاور نے کمال کر دیا یہاں پر راج عمران خان کی چلے گی – at Lahore, Pakistan
PTI supporter ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
شہباز بھائی ہم آپکی حکومت فارغ کرنےلگے ہیں
محمود خان اچکزئی کابڑااعلان
#نکلو_پشاور_کی_طرف
PTI supporter ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
بات حکومت کے نہیں بات قوم کی ہے پالیسی کی بات ہے ۔پیپلز پارٹی کے گورنر راج پر آج پشاور یونیورسٹی کے طلبہ نے مسترد ہونے کا مہر لگا دیا ہے ۔
قوم پہلے سب کچھ بعد میں
تین صوبائی ایک وفاقی حکومت کے بعد اج ایک اور حکومت عوام پر قربان
نکلو پاکستان کے خاطر
#نکلو_پشاور_کی_طرف
PTI supporter ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
یہ پشاور ہے۔ جرنیلوں کو اتنی آسانی سے خیبر پختونخوا کی حکومت اور خیبر پختونخوا کی معدنیات پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے۔ مزاحمت کریں گے۔ خیبر پختونخوا میں صرف عمران خان کا راج چلے گا۔
PTI supporter ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
تم نے کیا سوچا تھا سہیل افریدی گرفتار ہونگے تو سب کچھ ختم ہو جائے گا
ہم انشاءاللہ آپ کے پیچھے آرہے ہیں ۔اس وقت پشاور یونیورسٹی کے تمام طلبہ نکل آئے ہیں
ہم مزاحمت کریں گے اور ہر صورت کریں گے انشاءاللہ
PTI supporter ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ 🇵🇰 🇵🇸 retweeted
İnsanlık nerede?
Gazze'de çamurlar içinde can çekişen sadece masumiyet değil, insanlığın ta kendisidir! Zulme sessiz kalma,
bu feryadı herkese duyurmak için
sen de paylaş!
Soykırım: Dünyanın Gözü Önünde
Tiyatrosu!
Lutfen bu etikete Gazze için destek verin👇‼️
#FakeCeasefire
Sahte Ateşkes



















