M.J (@hhssccman) header
M.J (@hhssccman) profile picture
Joined March 2013
Photo by M.J (@hhssccman)Photo by M.J (@hhssccman)Photo by M.J (@hhssccman)Photo by M.J (@hhssccman)Photo by M.J (@hhssccman)Photo by M.J (@hhssccman)Photo by M.J (@hhssccman)Photo by M.J (@hhssccman)Photo by M.J (@hhssccman)Photo by M.J (@hhssccman)
اداکارہ ریما خان نے کہا کہ آپ کو شہرت اور دولت بہت چھوٹی عمر میں مل گئی تھی، آپ میں اس چیز کی لالچ نہیں ہے، آپ دریا کے الٹے رخ چل رہے ہیں تو آپ اکیلے کامیاب کیسے ہوں گے؟ سوال تو عمران خان نے ایسا جواب دیا کہ ہر درد دل رکھنے والا انسان جواب سن کر آبدیدہ ہو جائے گا۔ ایک بار ویڈیو خود ہی سن لیں۔
5
328
3
781
10,188
47 دن گزر گئے سپیکر بابر سلیم سواتی لاپتہ ہیں اور انکے بیمار ہونے کی بھی اطلاعات تھی آخر کہاں ہیں عوامی نمائندے ۔؟
3
15
1
26
419
🚨پنجاب پولیس کا ظلم دیکھیے! یہ اسلام کے نام پر بنا اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے جو غیروں سے نہیں بلکہ اپنے ہی عوام کے ساتھ اس طرح کا رویہ رکھتا ہے پاکستان اس وقت خود پاکستانیوں کے لیے ایک جہنم بنا ہوا ہے🤨🤕🔥
1
18
1
16
904
😥 😥 😥 😥
🚨یہ ویڈیو دیکھ کر یہ مکا عمران خان کے سر پر نہیں بد بخت تم نے دل پر وار کیا ہے کروڑوں دلوں پر وار ہے دل پر وار کبھی نہ بھولتے ہیں نہ بھولنے دیتے ہیں 💔🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥
1
7
🚨یہ ویڈیو دیکھ کر یہ مکا عمران خان کے سر پر نہیں بد بخت تم نے دل پر وار کیا ہے کروڑوں دلوں پر وار ہے دل پر وار کبھی نہ بھولتے ہیں نہ بھولنے دیتے ہیں 💔🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥
1
6
1
19
829
مرشد
2
33
108
842
عوام عمران خان سے محبت کی وجہ سے اور شوکت خانم کینسر ہسپتال بنانے کے بعد عوام خود سے ہر روز شوکت خانم کی قبر پر جاتے ہیں، اور ان درجات کی بلندی کے لیے دعا کرتے ہیں، دعا ہے کہ اللہ پاک عمران خان کی والدہ شوکت خانم کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے، آمین
14
596
1
1,807
13,238
Absolutely 💯
ہمارا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن ہے
1
ہمارا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن ہے
13
2
41
485
عمران خان نے پاکستان سے کچھ نہیں کمایا، جو تھا وہی پاکستان پر لگا دیا۔ تکلیفیں سہہ کر بھی وہ پاکستان کے لیے کھڑا ہے۔
2
149
1
425
5,348
اس گھر میں عمران خان کی حکومت کے خلاف سازشیں کی جاتی تھی،کارکن کی گفتگو لگے گی آگ تو آئیں گے گھر گئی زد میں یہاں پر صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے
17
264
3
790
19,613
M.J retweeted
Replying to @Mahi_talpur777
عمران خان کے گھر پر تو پولیس والے کُتے کے بسکٹ بھی کھا گئے تھے
1
1
5
28
Lambing aur Sehat mandd Zindagi de Ameen Suma Ameen Ya RabulAllameen Ya ArhamurRahameen
یا اللہ پاک اپنے پیارے حبیب کے صدقے اس بندے کو لمبی زندگی دے اور انکو دوبارہ پاکستان کے وزیراعظم بنا دے یا اللہ
10
یا اللہ پاک اپنے پیارے حبیب کے صدقے اس بندے کو لمبی زندگی دے اور انکو دوبارہ پاکستان کے وزیراعظم بنا دے یا اللہ
3
12
3
38
684
بلاول اور مولانا پہلے پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں واپس کریں اور پھر مزاحمت کریں تو شاید منافق نہ لگیں۔
78
1,702
22
6,987
41,228
ماہی ٹالپور کا سوال نہیں لونگی ۔۔ باجی ڈر گئی ، باجی ڈر گئی ، باجی ڈر گئی 🤭
24
11
2
61
1,854
ایک اور گواہی اگئی ،،، یہ امریکی کانگریس مین کہے رہا عمران خان کو حکومت سے اتارنے والا انکا اپنا جنرل باجوہ ہے اگر عمران خان کی حکومت چلنے دی جاتی آج پاکستان نے معاشی حالات بہتر ہوتے
19
773
5
1,468
11,214
خواجہ گنجیرہ میرے حلقہ پی پی 87 کا ایک عام ورکر ہے پچھلے ساڑھے تین سال میں کوئی 20 دفعہ جیل جا چکا ہے کل میانوالی جیل سے نکلنے کے بعد اس نے بیسویں دفعہ بھی عمران خان زندہ باد کا نعرہ لگایا ہے۔۔۔۔ ڈوب کے مر جانا چاہیے اس کو جیل بھیجنے والے بے شرموں کو۔۔۔۔
5
215
679
4,515
خان کے بہادر ساتھی عمر سرفراز چیمہ جو قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر گئے لیکن وقت کے یزید کے آگے نہیں جھکے ۔۔!!
3
42
1
80
667
سوال گندم، جواب چنا! سینیٹر مشال یوسفزئی @AkMashal سے آج ایک اسپیس میں ملاقات ہوئی۔ میرے چند سوال تھے جن کے جواب آپ خود سن لیں۔ اور یہ فیصلہ بھی آپ لوگ خود کر لیں کہ ان کے جواب آپ کو سمجھ آئے یا نہیں۔ کور کمیٹی کی میٹنگز پر سراسر غلط بیانی سے جواب دیا گیا۔ محترمہ مشعال نے جواب دینے کی بجائے یہ کہا کہ "جو مجھے پتا ہے وہ کسی کو نہیں پتا" یا پھر "آپ لوگوں کو بعد میں پتا چل جائے گا۔۔۔ وقت دیں۔" یہاں تک کہ لطیف کھوسہ سے کسی پرائیویٹ میٹنگ کا ذکر کرتے ہوئے یہ تاثر دیا گیا کہ اس میٹنگ میں انہیں خان صاحب کی صوبوں کی حمایت کا بتایا گیا تھا۔ جبکہ محترمہ آن ریکارڈ کہہ چکی ہیں کہ یہ بات کور کمیٹی میں ڈسکس ہوئی تھی۔ بار بار جھوٹ کا سہارا لیا گیا۔ اس کے علاوہ جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ کی تذلیل کرنے پر محترمہ نے شرمندگی کا اظہار کرنے کے بجائے اپنے بیانات کو اون کیا اور سلمان اکرم راجہ کی مزید تذلیل کی۔ @salmanAraja مشال جس خاتون کو اپنا باڈی گارڈ بنا کر لائی تھیں، ان کا پھسڈّی پن بھی دیکھ لیں۔ غیر ضروری اور ناجائز میوٹ کیا اور پھر کہا گیا کہ میں نے بدتمیزی کی۔ پھر مجھے ریموو کر دیا گیا اور پھسڈی غفورے کی سہیلی مریم نے مجھے بلاک بھی کر دیا 😂 اتنا خوف مجھ سے؟ 😂 اب فیصلہ عوام پر ہے۔ اسٹیبلشمنٹ کے touts کو تھوڑی ہمت اور حوصلے سے ٹیم عمران خان کا مقابلہ کرنا چاہیے، ورنہ ایسے ہی ذلیل و خوار ہوتے رہیں گے۔ #ReleaseImranKhan
19
23
2
53
2,629