GrinG0 (@PakNation777) header
GrinG0 (@PakNation777) profile picture

ایاک نعبد و ایاک نستعین۔۔۔۔۔

Joined June 2018
Photo by GrinG0 (@PakNation777)Photo by GrinG0 (@PakNation777)Photo by GrinG0 (@PakNation777)Photo by GrinG0 (@PakNation777)Photo by GrinG0 (@PakNation777)Photo by GrinG0 (@PakNation777)Photo by GrinG0 (@PakNation777)Photo by GrinG0 (@PakNation777)Photo by GrinG0 (@PakNation777)Photo by GrinG0 (@PakNation777)
GrinG0 retweeted
ہم اتنا ڈرتے کیوں ہیں؟ نئے برتن خرید کر بھی کھانا پرانے برتنوں میں کھاتے ہیں نئے کپڑے الماری میں رکھ کر پہنتے وہی پرانے ہیں نیا شیونگ ریزر خرید لیا مگر باتھ روم میں چار چھ پرانے ریزر رکھے رہتے ہیں نئی بیڈ شیٹ سوٹ کیس میں پڑی پرانی ہوجاتی ہے اور خود پرانی تر ہی استعمال کرتے ہیں امپورٹڈ لوشن ایکسپائر ہونے کیلئے ڈریسنگ پر پڑا رہتا ہے جو لوگ اس جھنجٹ سے نکل جاتے ہیں انہیں دیکھ کر لوگوں کو لگتاہے کہ وہ بہت امیر ہیں جو ہر روز کچھ نئی چیز کے ساتھ نظر آتے ہیں۔ حالانکہ یہ سب چیزیں ہمارے پاس بھی ہوتی ہیں لیکن ہماری ازلی بزدلی ہمیں ا ن کے قریب بھی نہیں پھٹکنے دیتی۔ پتا نہیں کیوں ہم میں سے اکثر کو ایسا کیوں لگتاہے کہ اچھی چیز ہمارے لئے نہیں ہوسکتی، ہم ساری زندگی اچھی چیزیں پرانی یا خراب ہونے کے ڈر سے استعمال ہی نہیں کرتے ۔ ہماری خوشیاں ٹرنک میں پڑے پڑے کہیں کھو جاتی ہیں زندگی کا ایک پل کا بھروسہ نہیں. جو ہے اسے استعمال کریں *مثبت سوچیں خوش رہیں سوچ بدلیں سب کچھ خوشگوار ہو جائیگا
40
180
7
682
7,409
نئے صوبوں کے متوقع گورنرز شاہد خان آفریدی جواد احمد اقرار الحسن زید زمان حامد قاسم علی شاہ اور دیگر پاکستان کو ان عظیم شخصیات کی صلاحیتوں سے مستفید ہونے کیلئے صوبوں کا قیام ازحد ضروری ہے
54
150
4
658
15,043
Excellent job 👍🏻
101
2,995
42
10,546
286,929
GrinG0 retweeted
صدیق جان کا شکریہ ادا کرتے ہیں 😁 کس لیے؟ یہ آپ خود سن لیں! پوری ریسرچ کر کے آیا بھائی 🔥 آپ کی عزت ڈرامے میں بھی آپ فارم 47 والی طرف تھیں، یہی آپ کا اصلی تعارف ہے 😜
15
147
3
535
14,031
فتنة الهندوستان میں SCO میں شرکت کیلئے مصدق ملک اپنی بیگم کو کیوں لیکر گئے ہیں؟ یہ سرکاری دورہ ہے یا فیملی وزٹ ؟
200
555
61
1,793
198,449
آج عالمی عدالت انصاف نے میانمار میں قتل عام کو نسل کشی قرار دیا ہے اگر کوئی عالمی عدالت انصاف کو اپروچ کرے تو کیا پاکستانی رجیم کے متعلق بھی ایسا ہی فیصلہ آ سکتا ہے ؟
25
266
4
1,049
6,298
چند دن پہلے ایک دوست نے چیلنج کیا کہ لکھ لیں مریم نواز صاحبہ مدت پوری کریں گی مدت پوری کرنے کی بات کا میں نے کوئی جواب نہیں دیا
50
103
8
869
13,221
وسیم بادامی نے بلاول سے پوچھا اگر فارم 47 غلط ہے تو پھر فارم 47 کی صدارت اور پنجاب اور کے پی کی گورنر شپ کیسے ٹھیک ہو سکتی ہے۔ جواب میں بلاول آئیں بائیں شائیں ہی کر سکتے تھے ہمیں بلاول سے ہمدردی ہے نہ بادامی کو کریڈٹ دیں گے۔ یہ ایک ہی بندوق سے لٹکتی گولیاں ہیں
38
441
5
1,390
9,083
ہمارے عزیز اسد بھٹہ کے والد صاحب کچھ دن پہلے انتقال کر گئے تھے اور اب انکی والدہ محترمہ کو بھی اللہ نے اپنے حضور بلا لیا ہے انا لله و أنا إليه راجعون اللہ کریم ان کی مغفرت فرمائے اور اپنی رحمت کے سائے میں جگہ دے۔ آمین یا رب العالمین @Asad_bhattiiii
118
124
1
561
6,262
پاکستان کے چالیس صوبے ہونے چاہیئیں اور ایک کیپیٹل پھر ہو گی مکمل الف لیلہ و لیلہ
35
68
3
439
6,389
تحریک انصاف کے انصاف لائرز فورم (ILF) کی گزشتہ چار سالہ قیادت سے چند بنیادی سوالات پوچھنا ہمارا حق ہے۔ کوٹ لکھپت جیل میں PTI کی اعلیٰ قیادت ساڑھے تین سال سے قید ہے۔ کیا اس دوران ILF کی قیادت یا کسی وفد نے ان سے ملاقات کی؟ کیا وہاں قید پانچ اہم شخصیات کے مقدمات کے قانونی دفاع میں ILF نے کوئی کردار ادا کیا؟ لاہور میں دہشت گردی سمیت تقریباً 60 ایف آئی آرز میں گرفتار ہزاروں کارکنوں کو کیا کوئی منظم قانونی معاونت فراہم کی گئی؟ لاہور کے 9 مئی کے مقدمات میں ضمانتوں اور ٹرائلز کے دوران ILF کی کون سی ٹیم عملی طور پر موجود رہی؟ 9 مئی کے مقدمات میں ILF سرگودھا کہاں تھی جہاں لاہور سے جا کر مسلسل ایک سال تک ایڈووکیٹ ملک پرویز اُموی بطور وکیل سرگودھا کے 14 اور میانوالی کے 6 مقدمات میں کارکنوں کے کیس لڑتے رہے۔ کیا وہ ILF کے پینل پر تھے ؟ لاہور کے 14 مقدمات جن میں سے 8 کے ٹرائل مکمل ہو چکے ہیں، جبکہ باقی مقدمات میں کارروائی جاری ہے۔وہاں بھی آج تک اُموی صاحب تن تنہا ورکرز کے جیل ٹرائلز کر رہے ہیں کیا ILF کارکنوں کے ٹرائل میں کہیں ہے ؟ سوال یہ ہے کہ ILF کی اتنی بڑی تنظیمی قیادت اور عہدیداروں کی موجودگی کے باوجود کارکنوں کے ٹرائلز کرنے کی ذمہ داری عملاً کسی نے کیوں نہیں اٹھائی؟ اُموی صاحب تو نہ ILF کے ممبر ہیں نہ عہدیدار۔ تو پھر سوال تو بنتا ہے کہ ILF کا کردار کیا رہا ؟ گوجرانوالہ، فیصل آباد اور سرگودھا میں 9 مئی کے مقدمات میں گرفتار کارکنوں کے لیے کیا کوئی مؤثر قانونی محاذ بنایا گیا؟ گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں سزا پانے والے کارکنوں کے مقدمات میں کیا ILF کی ٹیم نے گزشتہ چار سال میں کسی ایک اپیل کا فیصلہ بھی کروایا؟ گوجرانوالہ کے 9 مئی کے مقدمات میں پانچ پانچ سال قید کی سزا پانے والے 51 کارکنوں کی سزاؤں کے تین سال مکمل ہونے کو ہیں۔ حالانکہ پانچ سال تک قید والوں کی اپیل کی جلد سماعت آسانی سے ہو جاتی ہے۔ لیکن ان کی اپیلوں کے فیصلے تاحال نہیں ہو سکے۔ ان کارکنوں کے قانونی دفاع اور اپیلوں کی مؤثر پیروی کے لیے کیا اقدامات کیے گئے؟ یہ ایک انتہائی اہم جواب طلب معاملہ ہے۔ ILF کی تنظیمی تقسیم اور دھڑے بندی بھی گزشتہ چار سال کا ایک بڑا مسئلہ رہی۔۔ ایک گروپ کسی کو ILF کا امیدوار قرار دیتا تو دوسرا گروپ کسی دوسرے امیدوار کا اعلان کر دیتا۔ ایک فورم مختلف گروپوں میں تقسیم ہوتا رہا۔ کیا قیادت نے کبھی اس انتشار کو ختم کرنے کی سنجیدہ کوشش کی؟ ہر بار کونسل میں تقریباً 25 سے 30 عہدیدار ہونے کے باوجود اگر کارکنوں کے مقدمات میں عدالتوں کے اندر وکلاء دستیاب نہیں تھے تو کیا ان عہدیداروں سے کبھی جواب طلب کیا گیا؟ 10 مئی کو لاہور میں 9 مئی کے مقدمات کے لیے تقریباً 10 سے 12 وکلا پر مشتمل خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی تھی۔ وہ ٹیم بعد میں ٹرائلز میں کہیں نظر نہیں آئی؟ کیا اس ٹیم سے کبھی فیڈ بیک اور انکی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا؟ اہم ترین سوال عمران خان کی قید کے دوران ILF نے کون سی مؤثر وکلا تحریک چلائی؟ رہائی کے لیے کون سا منظم قانونی محاذ بنایا؟ کتنے اہل اور متحرک وکلا کو آگے لایا گیا؟ لاہور بار کے انتخابات میں ٹکٹوں کی تقسیم ہو یا پنجاب بار کونسل کے انتخابات، ILF کی حکمت عملی اور نتائج بھی سنجیدہ سوالات کے متقاضی ہیں۔ سوال تو یہ بھی ہے کہ 1. عمران خان اور ان کی قیادت کے قانونی دفاع کے لیے آپ نے کیا کیا؟ 2. ہزاروں گرفتار اور متاثرہ کارکنوں کو کیا قانونی سہولت فراہم کی؟ 3. 9 مئی کے مقدمات میں کتنے ٹرائلز، ضمانتیں اور اپیلیں آپ کی ٹیم نے عملی طور پر لڑیں؟ 4. گوجرانوالہ کے 51 سزا یافتہ کارکنوں کی اپیلوں کے فیصلوں کے لیے کیا اقدامات کیے؟ 5. ILF کی دھڑے بندی ختم کرنے اور بار کونسلز میں اپنے عہدیداروں کو جواب دہ بنانے کے لیے کیا کیا؟ 6. آپ کی چار سالہ قیادت کا عمران خان اور تحریک انصاف کے کارکنوں کو کیا فائدہ پہنچا؟ یہ تحریک کسی فرد، خاندان یا چند مخصوص لوگوں کی ذاتی جاگیر نہیں تھی۔ یہ ان ہزاروں کارکنوں اور وکلا کی جدوجہد تھی جنہوں نے عمران خان کے نظریے کی خاطر جیلیں کاٹیں، مقدمات بھگتے اور معاشی مشکلات برداشت کیں۔ عہدے مراعات نہیں، ذمہ داری ہوتے ہیں۔ قیادت تصویروں، اجلاسوں اور انتخابی ٹکٹوں کا نام نہیں بلکہ مشکل وقت میں کارکنوں کے ساتھ کھڑے ہونے کا نام ہے۔ اب وقت آگیا ہے کہ گزشتہ چار سال کی ILF قیادت اپنی کارکردگی کی باقاعدہ رپورٹ پیش کرے۔ ILF کسی کی ذاتی جاگیر نہیں، یہ عمران خان کے نظریے اور ہزاروں کارکنوں کی امانت ہے۔ اس امانت کا حساب ہونا چاہیے!
آج جیل میں قائد عمران خان و بشریٰ بی بی سے ہونے والی ملاقات کے دوران میری جگہ نیازاللہ نیازی کو چیف آرگنائزرآئی ایل ایف لگانے کی بات ہوئی،مجھ تک میرے قائد کا پیغام پہنچا ہے ،میں اپنے قائد کے ہر فیصلے کو تسلیم کرتا ہوں ، یہ عہدہ میرے قائد عمران خان کی امانت تھا اور میں مشکل حالات میں تمام تر مشکل مشکلات کے باوجود اپنی تمام تر اہلیت کے مطابق اپنی ذمہ داری نبھانے کی کوشش کی، میں فخر سے کہنا چاہتا ہوں کہ مجھے اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم کے بعد تمام تر عزت عمران خان کی وجہ سے ملی اور بشریٰ بی بی نے بھی ایک ماں کی طرح ہمیشہ خیال رکھا، عمران خان ہمارے کپتان ہیں اور میں اپنے قائد کے ہر فیصلے کو خوش آمدید کہتا آیا ہوں میں عمران خان کا ایک ادنیٰ سپاہی تھا اور اب بھی بطور ورکر اپنی جانب سے ہمیشہ اپنے قائد اور پارٹی کی خدمت اپنی بہترین صلاحیتوں کے ساتھ جاری رکھوں گا، میں نیاز اللہ نیازی صاحب کو اس ذمہ داری پر خوش آمدید کہتا ہوں اور بطور ورکر ہمیشہ ان کی معاونت کے لیے موجود رہوں گا. میں اپنے دلیر، بہادر اور عظیم قائد عمران خان صاحب کا سپاہی تھا،ہوں اور ہمیشہ رہوں گا۔۔انشاء اللہ۔۔ عمران خان زندہ آباد۔۔ پاکستان پائندہ آباد .
23
138
7
323
7,718
نئے صوبوں کی واقعی ضرورت ہے اس سے پاکستان کی دو بڑی جونکیں مفلوج ہو جائیں گی۔ مگر باجماعت نماز کی فضیلت اپنی جگہ مگر شرابی امامت کرے گا تو نماز اور مقتدی' سب کا بیڑا غرق کرے گا
40
239
5
783
5,506
معاشرہ بھیڑیوں سے بھرا ہوا ہے، بعد میں پچھتانے اور رونے سے بہتر ہے کہ آج ہی اپنی بچیوں کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔ خداراہ! اپنی بچیوں کی ڈھال بنیں، ان کی تربیت کے ساتھ ان کی سکیورٹی پر بھی کڑی نظر رکھیں،
23
290
5
666
49,666
GrinG0 retweeted
تاریخ بتاتی ھے کہ جتنے بھی انبیاء تشریف لائے ان پر یقین کرنے اور اللہ پر ایمان لانے والے ھمیشہ نچلے طبقے کے غریب ھوتے تھے امراء نے کبھی اللہ پر یقین لانے میں پہل نہیں کی
2
1
7
321
گورنر راج کے کمالات
28
355
7
769
10,712
13
75
5
254
3,403
عوامی جمہوریہ بھارت
74
1,074
29
2,914
47,910
سعودی عرب کی تاریخ کا انوکھا کیس جب اک سوڈانی نے اپنے عربی کفیل سے نو سال کی تنخواہ مانگی تو اس نے اپنی بیوی کے ساتھ زیادتی کے کیسزمیں جیل بھجوادیا۔ سوڈانی شخص جسکی بیوی اس کو چھوڑ کر چلی جاتی ہے وہ مویشی پال کر کچھ پیسے جمع کرتا ہے اور عمرے کیلے سعودیہ عرب ا جاتا ہے ۔۔ وہاں اس کی ملاقات اک عربی سے ہوتی ہے وہ اسے اپنی کہانی سناتا ہے سعودی کفیل اسے کہتا ہے تم میرے اونٹ اور بکریوں کی دیکھ بھال کرتے رہنا ۔۔ بدلے میں تنخواہ رہائش کھانا ساتھ میں جو بکری فروخت ہو گئی اس پر کمیشن بھی ملے گا ۔۔ سوڈانی حامی بھر لیتا ہے چلو اسی بہانے عمرہ بھی کرتا رہونگا چار پیسے بھی اجائیں گے ۔۔ سوڈانی نو سال کام کرتا ہے مگر اس نے کفیل سے کبھی تنخواہ نہی لی اسے جتنا ضرورت ہوتی تھی وہ لے لیتا تھا ۔۔ باقی پیسے کفیل کے پاس ہوتے تھے ۔۔ اب سوڈانی نے کہا پیسے اچھے جمع ہو گئے ہیں اب مجھے اپنے ملک واپس جانا ہے وہ ساراحساب لکھتا ہے اور کفیل کو دیکھاتا ہے کفیل نے جب اتنی بڑی رقم دیکھی تو وہ حیران رہ گیا ۔۔ کفیل کے دل میں بے ایمانی ا گئی اس نے اپنی بیوی سے کہا رقم بہت زیادہ ہے ایسا کرتے ہیں تم اس پر زیادتی کا انزام لگا دو ۔۔ یہ جیل چلا جاے گا پیسے بچ جائیں گے ۔۔ بیوی بھی راضی ہو جاتی ہے ۔ اب کفیل اسے اپنے گھر بلاتا ہے اور اسے کہتا ہے مالکن کو اندر اس کے روم میں یہ سامان دے او جب وہ جاتا ہے تو وہ چیخنا شروع کردیتی ہے ۔۔ پولیس اتی ہے سوڈانی کو لے جاتی ہے ۔۔ عدالت میں قاضی سوڈانی سے کہتا ہے تم نے نو سال کا یہ صلہ دیا مالک کی بیوی سے زیادتی کی کوشش کی ہے ۔ اور کیا یہ سچ ہے ۔۔ سوڈانی پہلے اپنے کفیل پھر جج پھر کفیل کی بیوی کی طرف دیکھتا ہے اور کہتا ہے جج صاحب یہ سچ ہے مگر میری مالکن ادھا سچ بتا رہی ہے ۔۔ اصل بات یہ ہے کہ میرے اس سے پچھلے چھ ماہ سے تعلقات تھے جب یہ بات کی کفیل کی بیوی کے پاوں تلےزمین نکل گئی اسے لگا کہ اس سے تو وہ بدنام ہو جاے گی ۔ وہ رونے لگی اور قاضی کو سب سچ بتادیا کہ یہ جھوٹ بول رہا ہے اصل بات یہ ہے کہ اس کی تنخواہ نہ دینے کی وجہ سے میرے شوہر نے یہ منصوبہ بنایا ۔۔ قاضی نے کفیل کو پابند کیا دو دن کے اندر اس کی ساری رقم ادا کریں اس کے بعد کفیل نے وہ رقم ادا کردی ۔۔ اس لیے کہتے ہیں پیسے کے معاملے میں کسی پر بھی اعتبار نہ کریں ۔ کوی کب بے ایمان ہو جاے کچھ پتہ نہی چلتا ۔
19
228
2
2,171
213,168
غیر قانونی قید کے 1186 دن مکمل۔۔ ہمارے لیڈر کو رہا کرو!! #LetPakistanSeeImranKhan
1
30
36
523
مریم نواز نے پنجاب کا یہ حال کر دیا ہے۔ پولیس کا حال دیکھیں۔
18
424
3
954
11,860