Pak Power Promotion (@PakPowerFamily) header
Pak Power Promotion (@PakPowerFamily) profile picture

PakPowerFamily | Promotion Account Supporting & Promoting Team Pakistan Power Members Team Official Account: @TeamPakPower

Pakistan
Joined November 2022
Photo by Pak Power Promotion (@PakPowerFamily)Photo by Pak Power Promotion (@PakPowerFamily)Photo by Pak Power Promotion (@PakPowerFamily)Photo by Pak Power Promotion (@PakPowerFamily)Photo by Pak Power Promotion (@PakPowerFamily)Photo by Pak Power Promotion (@PakPowerFamily)Photo by Pak Power Promotion (@PakPowerFamily)Photo by Pak Power Promotion (@PakPowerFamily)Photo by Pak Power Promotion (@PakPowerFamily)Photo by Pak Power Promotion (@PakPowerFamily)
خان اکیلے مشکلات نہیں جھیل رہے، ان کے خاندان اور کارکن بھی اس آزمائش کی قیمت ادا کر رہے ہیں۔ مگر یاد رکھنا، خوف سے تحریکیں ختم نہیں ہوتیں۔ ظلم کے سامنے ڈٹ جانا ہی اصل حوصلہ ہے! #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
نظریاتی وابستگی کا حسن یہی ہے کہ انسان فائدے کے بجائے اصولوں کو ترجیح دے۔ #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
8
4
58
عزمِ آزادی نہ تخت کی طلب ہے، نہ تاج کی آرزو بس اپنے وطن میں ہو آزادی کی آبرو جو سر جھکا نہ سکے ظلم کے حضور کبھی اسی کے نام سے زندہ ہے حوصلے کی نمو #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
رکنا نہیں ہے #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان اتنے ظلم و جبر کے باوجود ثابت قدم رہنا ایک مثال ہے ویلدن انصافین جو عمران خان کیلئے چٹان کی طرح ڈٹے ہوۓ ہیں دبا کے شئیر کریں
3
12
Pak Power Promotion retweeted
مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ہاتھ تھامنا، امید دلانا اور حوصلہ بڑھانا ہی خاندان کی اصل خوبصورتی ہے۔ دنیا کی کوئی آسائش اس محبت اور اعتماد کا متبادل نہیں بن سکتی۔ #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
5
2
17
حوصلہ مند لوگ حالات سے نہیں گھبراتے، وہ صبر اور استقامت کے ساتھ اپنا سفر جاری رکھتے ہیں۔ #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
4
14
سچائی کی طاقت یہی ہے، ڈٹ گیا سارا خاندان اور گھس بیٹھیے بھی ہماری نظروں سے اوجھل نہیں، وقت آنے پر انہیں بھی آئینہ دکھایا جائے گا ۔ #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
ایک سابق وزیراعظم اور کرکٹ کے عالمی آئیکون کے طور پر، جنہوں نے اپنی زندگی کا بڑا حصہ عوامی مقبولیت اور عزّت کے ساتھ گزارا، ان کے لیے اڈیالہ جیل کے تنگ و تاریک سیل کی زندگی آسان نہیں ہے #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
8
3
29
Pak Power Promotion retweeted
آج اگر راستے مشکل ہیں تو کل آسان بھی ہو سکتے ہیں۔ بس ضروری ہے کہ انسان اپنے اندر امید، برداشت اور انصاف پر یقین زندہ رکھے۔ #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
3
1
12
خان کے خاندان نے دباؤ کے سامنے سر نہیں جھکایا، مشکلات نے ان کی ثابت قدمی کم نہیں کی۔ یہی وہ عزم ہے جو مخالفین کی تمام توقعات پر بھاری پڑ رہا ہے۔ حوصلے ابھی زندہ ہیں! #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
جو طوفانوں سے لڑنا جانتے ہوں، وہ معمولی ہواؤں سے اپنا راستہ نہیں بدلتے۔ #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
9
5
63
Pak Power Promotion retweeted
وفاداری کا مطلب اندھی حمایت نہیں بلکہ محبت کے ساتھ سچ بولنا، مشکل میں ساتھ دینا اور اصولوں کی پاسداری کرنا ہے۔ یہی رویہ کسی بھی خاندان کو مضبوط بناتا ہے۔ #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
3
1
15
Pak Power Promotion retweeted
جب خاندان کے افراد ایک دوسرے کے لیے ڈھال بن جائیں تو زندگی کی بڑی سے بڑی آزمائش کا سامنا بھی حوصلے سے کیا جا سکتا ہے۔ اتحاد کی طاقت کو کبھی کم نہ سمجھیں۔ #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
3
1
13
سیاسی اختلاف اپنی جگہ، مگر انسانی حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے۔ #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
4
7
Pak Power Promotion retweeted
Replying to @TeamPakPower
8
1
19
Pak Power Promotion retweeted
کچھ لوگ وقت کے ساتھ پہچانے جاتے ہیں اور کچھ لوگ مشکل وقت میں اپنی پہچان خود بنا لیتے ہیں۔ اصل عزت اسی کردار کی ہوتی ہے جو حالات کے سامنے نہ جھکے۔ #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
3
1
15
Pak Power Promotion retweeted
ہماری دعا ہے کہ ہر خاندان کو اپنے پیاروں کے ساتھ عزت، سکون اور آزادی سے زندگی گزارنے کا موقع ملے۔ کسی گھر کو آزمائشوں کا مستقل نشانہ نہیں بننا چاہیے۔ #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
54
7
3
46
Pak Power Promotion retweeted
Replying to @TeamPakPower
یہ خان ہے، یہ ہمت کی پہچان ہے یہ فولاد جیسا مضبوط انسان ہے وقت کی آندھیوں سے کیا ڈرے گا، جس کے ساتھ دعاؤں کا آسمان ہے #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
13
3
25
کارکنوں پر دباؤ، رہنماؤں کی مشکلات اور ملاقاتوں کی بندش سے عوام کی آواز دبانے کی کوشش مت کرو۔ یہ آواز کسی ایک شخص کی نہیں، ان لاکھوں لوگوں کی ہے جو اپنے حقوق اور انصاف کا مطالبہ کر رہے ہیں! #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
6
3
11
Pak Power Promotion retweeted
نہ دولت نے خریدا، نہ طاقت نے ڈرایا نہ جیل نے توڑا، نہ تنہائی نے ہرایا یہ خاندان حق پر ڈٹا رہا #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
11
2
37
وفا، محبت اور استقامت کا رشتہ مشکل وقت میں مزید مضبوط ہو جاتا ہے۔ #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
5
9
Pak Power Promotion retweeted
The best leader stays firm in challenging times. #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
4
1
20
Pak Power Promotion retweeted
یہ خاندان صرف عمران خان کے لیے نہیں بلکہ پاکستان کی حقیقی خودمختاری، حق اور انصاف کے لیے ڈٹ کر کھڑا ہے آج انہوں نے ثابت کر دیا کہ پاکستانی ہونے کا حق کیسے ادا کیا جاتا ہے سلامت اور ثابت قدم رکھے #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
1
9
3
28
پاکستان سے وفا کر رہا ہے یہ خاندان #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
2
8
2
26