Pakistan Beat (@PakistanBeat) header
Pakistan Beat (@PakistanBeat) profile picture

Introducing https://teapawt.net/t.co/iGj3830v6E, the ultimate destination for the different beats of Pakistan. Read about sports, fashion, technology, culture and more. #Pakistan

Pakistan
Joined September 2018
Photo by Pakistan Beat (@PakistanBeat)Photo by Pakistan Beat (@PakistanBeat)Photo by Pakistan Beat (@PakistanBeat)Photo by Pakistan Beat (@PakistanBeat)Photo by Pakistan Beat (@PakistanBeat)Photo by Pakistan Beat (@PakistanBeat)Photo by Pakistan Beat (@PakistanBeat)Photo by Pakistan Beat (@PakistanBeat)Photo by Pakistan Beat (@PakistanBeat)Photo by Pakistan Beat (@PakistanBeat)
Pakistan Beat retweeted
Famous tiktoker #AlinaAmir shared her response on her deep fake AI generated leak video, she has praised CM Punjab @MaryamNSharif and CCD on its performance against woman harassment
60
54
5
733
324,711
پاکستان میں اک دھماکہ ہوا بھارتی سوشل میڈئا نے سری لنکن کرکٹرز کو ڈرانا شروع کر دیا۔ شور مچا دیا کہ پاکستان میں کرکٹ نہیں ہونی چاہئیے کل بھارت میں چار دھماکے ہوئے سو سے ذیادہ لوگ مرے لیکن پاکستانی کھسی سوشل میڈئا پنکی پیرنی کے حجرے سے باہر آنے کو تیارنہیں کسی کو ہوش نہیں کہ ایک ایک ٹویٹ ہی کر دیں کہ اسٹے سیف ساؤتھ افریقہ اسلئے کہتا ہوں پاکستانی سوشل میڈئا سیاست کے ہاتھوں ضائع ہو چکا ہے ذہنی مریضوں کا اکٹھ بن گیا ہے
69
318
5
1,378
58,813
#ISPR General Syed Asim Munir, NI (M), Chief of Army Staff (COAS) #Pakistan Army, on the invitation of General Roland Walker, CGS @BritishArmy UK had a field visit to Warminster and Larkhill Garrisons. #COAS was briefed on the modernisation plan of British Army and Deep Recce Strike Brigade. Niche technologies including AI and uncrewed systems were also showcased by the British Army during the visit.
92
185
9
717
29,005
ذرائع کے مطابق آج لاہور کی لمز یونیورسٹی میں ڈی جی آئی ایس پی آر کے ایک اہم پروگرام کا انعقاد ہوا، جہاں تحریک انصاف کے 10 سے 12 مخصوص افراد کو تیار کیا گیا تھا تاکہ وہ سخت اور چیلنجنگ سوالات اٹھا سکیں۔ تاہم، ڈی جی آئی ایس پی آر نے مدلل اور ٹھوس جوابات کے ذریعے نہ صرف ان کے تمام سوالات کا مؤثر انداز میں جواب دیا بلکہ ان کے پورے منصوبے کو بھی ناکام بنا دیا۔ اب بس بیچارے سوشل میڈیا پر ہی روئیں چیخیں اور پٹینگے۔
575
595
187
2,540
327,116
2 Pakistani medical students studying in China, Yousaf Khan and Muhammad Rafeeullah Jawaad, were lauded for their courageous action in saving an elderly man who suffered a medical emergency in Shanghai. Their swift & professional response earned widespread praise. @PakinChina_
55
539
17
2,713
81,851
Pakistan Beat retweeted
بیرسٹر گوہر نے حرامخوروں کے سرغنہ عمران ریاض سمیت لطیف کھوسہ، گنڈاپور، حامد میر، صدیق جان، ہارون الرشید اور PTI کی پوری حرامخور سوشل میڈیا بریگیڈ کی بتائی گئی جھوٹی اموات اور ان کے بنائے ہوئے ٹرینڈز کو اپنے پاؤں تلے کچل دیا۔ صرف 12 افراد کا ذکر کیا، اور ساتھ یہ بھی بتا دیا کہ 100 یا 200 افراد کی اموات کی خبر یہ سب جھوٹ ہے۔ ان 12 افراد کی موت کی وجہ، مقام کا تعین اور اس تعداد کی بھی تصدیق مکمل طور پہ کہیں سے نہیں ہوئی۔ قافلے کے اندر موجود پیشہ ور قاتلوں نے سیکیورٹی فورسز کے ساتھ ساتھ عام لوگوں کو بھی ٹارگٹ کیا تاکہ ذیادہ سے ذیادہ لاشوں کا حصول ممکن ہو مگر اچانک آپریشن شروع ہونے کی وجہ سے پلان پہ مکمل عملدرآمد نہ کر سکے۔
30
705
27
1,379
130,889
Another propaganda busted. The Afghan who had climbed the container wasn’t praying but had climbed up there to act for shooting a TikTok. And hear from him what happened next!
112
142
30
375
42,509
تمام لوگ عمران ریاض کا جتنا شکریہ ادا کر سکتے ہیں کریں
37
980
57
1,854
86,066
کراچی خیابان سحر کے ایک ریسٹورنٹ میں دو خواتین میں جھگڑا جو بڑھتا ہوا لڑکوں تک جا پہنچا۔۔ یہ جھگڑا سندھ کی دو اہم سیاسی شخصیات کے پڑھے لکھے لوگوں کے درمیان ہوا🤦
43
20
3
114
9,915
“WE found the balance in the middle of the chaos” CONGRATULATIONS PAKISTAN ❤️
351
492
85
8,197
172,150
Mohammad Amir ripped apart Ramiz Raja for his post match behavior. Well said.
36
297
29
2,274
155,541
Pakistan Beat retweeted
Throwback to the time when Yousuf told Ramiz live on TV, "ap english k teacher hain bas aur kuch nai ata apko" 😭 MoYo respresented all of us that day.
33
257
61
1,455
98,393
Pakistan Beat retweeted
12 ایسے ریموٹ جابز جو $80 فی گھنٹہ تک ادا کرتی ہیں، جن کے لیے نہ تجربہ درکار ہے اور نہ ہی سی وی
5
288
3
1,179
169,430
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی پوسٹ جس میں جھوٹ اور من گھڑت دعوی کیا گیا کہ ایک سٹوڈنٹ کو پولیس کی گاڑی نے ہٹ کیا تھا کی CCTV فوٹیج سامنے آ گئی ہے جس میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ سٹوڈنٹ موٹر سائیکلز پر سوار ہو کر گروپ کی شکل میں ریس لگا رہے تھے کہ خود ہی آپس میں ٹکرانے سے اسد اللہ نامی سٹوڈنٹ گر کر زخمی ہو گیا جسے ہمراہی چھوڑ کر وہاں سے فرار ہوگئے۔ اور ایک راہ گیر نے زخمی کو اٹھا کر اپنی کار میں ہسپتال شفٹ کیا۔ ویڈیو میں نہ تو کوئی پولیس اہلکار اور نہ ہی پولیس کی گاڑی نظر آ رہی ہے۔ شہریوں سے گزارش ہے کہ سوشل میڈیا پر کسی بھی پروپیگنڈا کا حصہ نہ بنیں ۔ بصورت دیگر ان کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
طالب علم اسداللہ جسے گجرات پولیس نے طلباء احتجاج کے دوران اپنی گاڑی کے نیچے روند دیا تھا اس وقت عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے۔ بی بی ثمیرا الہی نے آج اسداللہ کی ہسپتال میں عیادت کی اور اس کی جلد از جلد صحت یابی کیلئے دعا مانگی۔
535
1,940
89
3,489
407,493
قرآن پاک میں ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ "اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہاے پاس کوئی سی خبر لائے تو اس کی تحقیق کیا کرو، کہیں کسی قوم پر بے خبری سے نہ جا پڑو پھر اپنے کیے پر پشیمان ہونے لگو" لاہور میں سوشل میڈیا پر ایک نجی تعلیمی ادارے کے حوالے سے غیر مصدقہ واقعہ کو بنیاد بنا کر افواہوں کے ذریعے شہر میں لا اینڈ آرڈر کی صورتحال پیدا کرنے اور درس و تدریس کے عمل کو سبوتاژ کرنے کی مذموم کوشش کی گئی، جس کی وجہ سے والدین میں بے چینی اور شہریوں کوپریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ خبر کیا تھی اور اس کے کیا اثرات پیدا ہوئے، جانیئے ایس ڈی پی او ڈیفنس شہر بانو نقوی کی اس ویڈیو میں #PunjabPolice #Students #Lahore #Reality
2,215
1,590
614
4,136
805,522
1 in every 9 Pakistani women are diagnosed with Breast Cancer #Pinktober #BreastCancerAwarenessMonth #BreastCancer #CancerAwareness
1
2
63
My message in Urdu for #BreastCancerAwarenessMonth .. please regularly examine your breasts & attend your mammography screening.. breast cancer can be life threatening but can be treated when picked up early.. #BreastCancer #Pinktober
6
7
2
41
3,898
آج یہ بیان لازمی شئیر کریں 🚨🚨 نظام کا تو پتہ نہیں لیکن آج اس نوسرباز کا حقیقی چہرہ ننگا ہوا۔ یہ بندا جانتا ہے کہ اس کے فساد سے نقصان عام پاکستانی کو پہنچنا ہے، بہتر ہوتی معیشت کو پہنچنا ہے۔ پھر بھی یہ جانتے بوجھتے اقتدار کی خاطر عوام کو ذلیل کروا رہا ہے
65
1,306
73
2,080
82,929
🇵🇸 🇵🇰 Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif: “This is not just a conflict; this is systematic slaughter of innocent people; an assault on the very essence of human life and dignity.ِ The blood of Gaza’s children stain the hands of not just the oppressors,ِ butِ also of those who are complicit in prolonging this cruel conflict.”
775
4,721
247
16,071
632,409