Pakistan Police (@PakistanPolice_) header
Pakistan Police (@PakistanPolice_) profile picture

To serve and protect Pakistan. This account is dedicated to give proper recognition to the unsung heroes of Police 🇵🇰👮‍♀️👮‍♂️🚔. For any emergency Dial 15

Pakistan
Joined April 2020
Photo by Pakistan Police (@PakistanPolice_)Photo by Pakistan Police (@PakistanPolice_)Photo by Pakistan Police (@PakistanPolice_)Photo by Pakistan Police (@PakistanPolice_)Photo by Pakistan Police (@PakistanPolice_)Photo by Pakistan Police (@PakistanPolice_)Photo by Pakistan Police (@PakistanPolice_)Photo by Pakistan Police (@PakistanPolice_)Photo by Pakistan Police (@PakistanPolice_)Photo by Pakistan Police (@PakistanPolice_)
ASI Imran P.S Hair Lahore ان سے ملیں یہ ہیں پنجاب پولیس (لاھور) کے دلیر محافظ عمران اصغر ASI جو دو دو پسٹل کے سامنے سینہ تان کر سیسہ پلائی دیوار بن کر آتا ھے
350
2,306
212
9,778
نفرت جرم سے ہے، انسان سے نہیں!
23
18
6
497
22,099
پولیس پاکستان کا واحد ادارہ ہے جس کو تنخواہ 8 گھنٹے والی جبکہ کام 24 گھنٹے لیا جاتا ہے۔ کوئی بھی سرکاری کام ان کے بغیر مکمل نہیں ہوتا ، ہر ادارے اور ہر شخص کو پولیس کی مدد چاہیے۔ لیکن سب سے زیادہ گلہ شکوہ بھی انہی تھانے داروں اور سپاہ سے ہے.
9
8
1
117
7,106
*سب سے کرپٹ ادارے کے شہید DSP کا تاج محل* لکی مروت میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ڈی ایس پی اقبال مہمند کے گھر کا مرکزی دروازہ ،لکڑیوں کی کچی چھت ، خستہ حال دیواریں ۔۔۔ اللہ جانے گھر کی اندر کی حالت کیا ہوگی
2
6
68
2,574
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون ۔ خیبرپختونخوا پولیس کی قربانیوں کی دردناک اور نہ ختم ہونی والی خونی داستان جاری ہے ضلع لکی مروت میں پولیس پر حملہ، ڈی ایس پی اقبال مومند سمیت 5 پولیس اہلکار شہید ہوگئے
1
6
28
1,245
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن سابق سی سی پی او لاہور شیخ محمد عمر حرکت قلب بند ہونے سے انتقال فرما گئے۔ اللّه پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائیں اور لواحقین کو صبرِجمیل عطا فرمائے۔ آمین
3
4
66
4,247
ALERT: A police constable who was deployed to protect a team to carry out the national census was shot dead by masked armed men in Lakki Marwat District . This is the second attack on the census team in South of Khyber Pakhtunkhwa in the last 2 hours: Police
9
1
32
9,336
ڈکیتی کے دوران ماں بیٹی سے دو بار اجتماعی زیادتی کرنے والے تین ڈاکو ضلع گورانوالہ تھانہ لدھیوالہ وڑائچ کے علاقے خونی پلی کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گئے
29
15
6
160
10,660
Pakistan Police retweeted
#Karachi Police office building has been cleared now after a successful joint operation of Rangers and Police against terrorists. #KPOAttack
7
57
3
306
75,418
Pakistan Police retweeted
Long live pakistan 🇵🇰 ❤ Well done sindh police ! #Karachi #KPOAttack
13
82
14
512
97,157
Pakistan Police retweeted
ہنی ٹریپ میں نہ آئیں دلفریب زنانہ آواز یا سستی گاڑی و اشیاء کا لالچ آپ کو اغوا کروا سکتا ہے. آر پی او کیپٹن (ر) سجاد حسن خان کے حکم پر ریجن بھر میں پولیس کا لوگوں کو آگاہ کر رہی ہے۔ اپنے عزیزو اقارب اور دوستوں کو بھی اس سے آگاہ کریں۔ @OfficialSPPO @OfficialDPRPP @DgkhanDpo
8
28
3
43
28,987
Peshawar bleeds #Peshawar #Peshawarblast
46
137
45
568
113,647
انالله وانا الیہ راجعون۔ پشاور: پولیس لائنز خودکش دهماکے میں سینکڑوں بچوں کے قرآن کے مدرس، روشن نورانی چہرہ اور دل میں قرآن محفوظ کئے، سینکڑوں شہداء کی نماز جنازہ پڑھانے والے امام مسجد پولیس لائن پشاور قاری صاحبزادہ نورالامین بھی شہید ھوگئے۔
13
17
3
162
7,902
محمد عاصم علی Asi 2495/L جو ایجوکیشن Bsc/LLB حاصل کرنے کہ بعد مورخہ 20-03-2012 کو محکمہ پولیس میں بطور Tasi بھرتی ہوئے اور جو تھانہ مانگا منڈی میں تعینات تھے رات کو مورخہ 05-12-2022 محکمانہ فرض شناسی سر انجام دیتے ہوئے دوران ڈیوٹی ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جام شہادت نوش کر گئے
1
2
30
پنجاب پولیس کے ببر شیر اسسٹنٹ سب انسپکٹر عاصم پنوں کنسٹیبل شاہد کے ہمراہ ڈاکوؤں سے لڑتے ہوئے اپنی جان اس دھرتی کے باسیوں کے امن پر قربان کر گئے۔ اللہ ہمارے شہداء کے درجات بلند فرمائے۔ لاہور پولیس پر اپنے دونوں بھائیوں کا خون قرض ہے۔
5
9
165
Pakistan Police retweeted
Sub inspector Sarwar Akram of Pakpatan Police embraced martyrdom.. May his soul rest in peace
47
68
11
459
پھر گِلہ کس بات کا
1
1
7
سلام ہے ان ماؤں پر جو اس وطن پر اپنے یوسف جیسے حسین بیٹے قربان کر رہی ہیں۔ شہید محمد اکبر ❤️🇵🇰❤️ رحیم یار خان پولیس ۔
3
27
Pakistan Police retweeted
See how social media spreads propaganda. The man in the video is not Policeman but no one is bothered to verify. Everyone is contributing in abuse in his own way.
پہلے غلط سائیڈ سے گاڑی چلاو ، اگر کوئی ٹوکے تو اسکو اپنے ایس ایس پی کے عہدے کی طرم خانی دکھا کر گاڑی کو سائیڈیں مارو اور پھر سر عام روڈ پہ فیملی کو ہراس کرو۔ یہ مبینہ طور پر ایس ایس پی صاحب ہیں جنہوں نے آئی ایٹ پل پر فیملی کے آگے گاڑی لگا کر عدالت لگائی ہوئی ہے
5
7
1
34
Pakistan Police retweeted
“اپنے دائرے میں رہو”۔ محترم قریشی صاحب یہ پولیس افسر ریاست پاکستان کا ملازم ہے اور اپنی ڈیوٹی کر رہا ہے۔ یہ آپ کا مرید یا مزارہ نہیں ہے۔ شکر کریں کہ وہ آپ کی بدزبانی اور رعونت کو برداشت کر رہا ہے، اگر کوئی سر پھرا ہوتا تو آپکی لفظی عزت افزائی کرنے میں منٹ تو دو ہی لگنے تھے۔
Dig Islamabad asking Shah Mehmood Qureshi not to misbehave with another officer..
2,292
763
243
2,407