🇵🇰Pakistan🇵🇰 (@Pakistan_num) header
🇵🇰Pakistan🇵🇰 (@Pakistan_num) profile picture
Joined May 2019
Photo by 🇵🇰Pakistan🇵🇰 (@Pakistan_num)Photo by 🇵🇰Pakistan🇵🇰 (@Pakistan_num)Photo by 🇵🇰Pakistan🇵🇰 (@Pakistan_num)Photo by 🇵🇰Pakistan🇵🇰 (@Pakistan_num)Photo by 🇵🇰Pakistan🇵🇰 (@Pakistan_num)Photo by 🇵🇰Pakistan🇵🇰 (@Pakistan_num)Photo by 🇵🇰Pakistan🇵🇰 (@Pakistan_num)Photo by 🇵🇰Pakistan🇵🇰 (@Pakistan_num)
Seven years ago, I joined X with curiosity. Today, I carry experiences, friendships, and lessons that shaped my journey. Here's to many more years ahead! 🌟 #MyXAnniversary
1
1
89
A groundbreaking new study brings hope to millions suffering from vision loss. Scientists have taken a major step toward regenerating retinal cells in humans, a development that could eventually restore sight for people with degenerative eye conditions like macular degeneration
1
126
or retinitis pigmentosa. Using advanced techniques, researchers have successfully stimulated retinal cells to regrow and repair damaged tissue, moving closer to reversing vision impairment. This approach targets the root cause of vision loss rather than just managing symptoms,
1
1
110
📢 12500 STIs کی محنت کو نظرانداز نہ کریں! ہم اپنے حق اور عزت کے لیے کھڑے ہیں۔ حکومت سے مطالبہ ہے کہ tenure مکمل کیا جائے اور انصاف فراہم کیا جائے۔ ✊ آواز بنیں، ہمارے ساتھ بولیں! #JusticeForSTIsFamily #CompleteSTIsTenure #JusticeFor12500STIs
2
1
2
100
📢 12500 STIs کی محنت کو نظرانداز نہ کریں! ہم اپنے حق اور عزت کے لیے کھڑے ہیں۔ حکومت سے مطالبہ ہے کہ tenure مکمل کیا جائے اور انصاف فراہم کیا جائے۔ ✊ آواز بنیں، ہمارے ساتھ بولیں! #JusticeForSTIsFamily #CompleteSTIsTenure #JusticeFor12500STIs
3
1
1
2
109
افسوس
#لارڈ_میکالے " یہ وہ شخص ہے جس نے 1835 میں ہمارا "نظام تعلیم" ترتیب دیا- اور آج تقریبا 2 صدیاں گزرنے کے بعد بھی ہم اسی نظام کا حصہ ہیں!. 2 فروری 1835 میں 'لارڈ میکالے' نے کہا: میں نے ہندوستان کے طول و عرض میں سفر کیا ہے۔ مجھے کوئی بھی شخص بھکاری یا چور نظر نہیں آیا۔ اس ملک میں میں نے بہت دولت دیکھی ہے، لوگوں کی اخلاقی اقدار بلند ہیں اور سمجھ بوجھ اتنی اچھی ہے کہ میرے خیال میں ہم اس وقت تک اس ملک کو فتح نہیں کر سکتے جب تک کہ ہم ان کی دینی اور ثقافتی اقدار کو توڑ نہ دیں جو انکی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔ اس لیے میں یہ تجویز کرتا ہوں کہ ہم ان کا قدیم نظام تعلیم اور تہذیب تبدیل کریں۔ کیونکہ اگر ہندوستانی لوگ یہ سمجھیں کہ ہر انگریزی اور غیر ملکی شے ان کی اپنی اشیاء سے بہتر ہے تو وہ اپنا قومی وقار اور تہذیب کھو دیں گے اور حقیقتاً ویسی ہی مغلوب قوم بن جائیں گے جیسا کہ ہم انہیں بنانا چاہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ (جی ہاں اسی "لارڈ میکالے" نے ہمارا نظام تعلیم مرتب کیا ہے!) 1835 میں English Education Act بنایا گیا۔ 'لارڈ میکالے' کا اصرار تھا کہ ہندوستانیوں کو انگریزی ادب پڑھایا جائے جبکہ خود انگریز اس زمانے میں کیمیاء، برقیات، دھات کاری اور معدنی وسائل سے متعلق تعلیم حاصل کر رہے تھے۔ انگریز اچھی طرح جانتا تھا کہ سائنس اور ٹیکنولوجی پڑھانے سے ملک معاشی ترقی کی جانب گامزن ہو جاتا ہے جبکہ ادب پڑھانے سے معاشی ترقی نہیں ہوتی۔ ہمارے معاشرے میں سب سے بڑا علامہ, تعلیم دان, پروفیسر, سیاستدان,جج,وکیل,صحافی,پولیس افسر وہی ہوتا ہے جسکی انگلش زیادہ بہتر ہو پھر چاہے وہ اصل علوم و فنون کی ابجد سے ناواقف ہو! بس یہ انگلش ملک کو ترقی بھی نہیں دے رہی اور ساتھ میں ہمیں باور کروا رہی ہے کہ تم بہت پڑھے لکھے ہو! ماننا پڑے گا لارڈ میکالنے نے ایسی چال بنائی جسے ہم 2 سو سال میں توڑنا تو اپنی جگہ سمجھ بھی نہ سکے! اسی لیے کسی مفکر نے کہا تھا کہ سب سے مشکل کام غلام کو یہ سمجھانا ہے کہ تم غلام ہو- منظوم تحریر: انور جاوید ذرائع؛ پرنٹ میڈیا ، گوگل، لارڈ مکالے تقریر 20 فروری، 1835
10
91
ماشاء اللہ
چیئرمین عمران خان ایک مرتبہ پھر سُرخرو ہوئے کیونکہ عدالتِ عظمیٰ نے نیب قانون میں ترامیم کو غیرقانونی قرار دیتے اور مجرموں کےٹولے کیخلاف کرپشن کےمقدمات بحال کرتے ہوئے این آر او-ٹو (NRO-2) پر عملدرآمد روک دیا ہے۔ #PTISMT
1
32
انشاء اللہ
کتاب سادہ رہے گی کب تک، کبھی تو آغازِ باب ہو گا​ جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی، کبھی تو ان کا حساب ہو گا۔ ایک دن آئے گا جب ارشد شریف پر جھوٹے مقدمے درج کروانے والے ان کو دبئی سے نکلوانے والے اور ان کو قتل کروانے والے عبرت کا نشان بنے گئیں۔ #ArshadSharifShaheed #JusticeForArshadSharif
2
35
Yeh wapis aye ga Ya phir laya jaye ga Likh k rakh looo
یہ بھگوڑا پاکستانی آٸین سے غداری کرنیوالا سیاسی انتقام لینے میں تمام تر اخلاقیات میں گرنے والا پاکستانی عدالتوں کا بھگوڑا 21اکتوبر کو کبھی بھی پاکستان نہیں آۓ گا لکھ کے رکھ لو ۔۔
1
17
Marein na ja پاکستان
خواجہ آصف نواز شریف کو کیا کہہ رہا جواب فنی ہونا چاہئیے؟
15
Farewell
چیف جسٹس آف پاکستان عمرعطا بندیال NRO2 کو سزائے موت کا فیصلہ سنانے کے بعد سپریم کورٹ سے روانہ ہوگئے، کمرہ عدالت میں انکا آج آخری دن تھا
15
Alweda
چیف جسٹس آف پاکستان عمرعطا بندیال NRO2 کو سزائے موت کا فیصلہ سنانے کے بعد سپریم کورٹ سے روانہ ہوگئے، کمرہ عدالت میں انکا آج آخری دن تھا
11
Lakin kis se bachana ha
پٹواری کہتے ہیں نواز شریف بچائے گا پاکستان انصافین آپ بتائیں نواز یا کپتان
91
واہ رے پاکستان
شوہر بھی انکا قتل ہوا اور وارنٹ گرفتاری بھی ارشد کی اہلیہ کے جاری۔ واہ رے انصاف۔
2
62
Economy of Pakistan by ishaq dar
This post is from a suspended account. Learn more
27
Only for intelligent people
This post is from a suspended account. Learn more
14
Please Asi khabrn phely confirm kr liya krn
چترال بازار پر ٹی ٹی پی کا قبضہ ہو گیا اللہ خیر کرے یہ ملکی حالات کس طرف جا رہے ہیں
1
1
33
Informative
Did you miss the Letsconnect meet-up event in your town last week? Here's how you can track each #letsconnect event, activity, talk, and training moving forward. Please watch the video 1st. lctonline.pk/
1
22
Lets see
بھول گئے تھے یہ ۔۔۔
12