🇵🇰Pakistan🇵🇰 (@Pakistan_num) header
🇵🇰Pakistan🇵🇰 (@Pakistan_num) profile picture
Joined May 2019
Photo by 🇵🇰Pakistan🇵🇰 (@Pakistan_num)Photo by 🇵🇰Pakistan🇵🇰 (@Pakistan_num)Photo by 🇵🇰Pakistan🇵🇰 (@Pakistan_num)Photo by 🇵🇰Pakistan🇵🇰 (@Pakistan_num)Photo by 🇵🇰Pakistan🇵🇰 (@Pakistan_num)Photo by 🇵🇰Pakistan🇵🇰 (@Pakistan_num)Photo by 🇵🇰Pakistan🇵🇰 (@Pakistan_num)Photo by 🇵🇰Pakistan🇵🇰 (@Pakistan_num)
🇵🇰Pakistan🇵🇰 retweeted
گھبرانا نہیں ہے، بہار ضرور آۓ گی!
39
3,856
31
13,049
153,191
🇵🇰Pakistan🇵🇰 retweeted
توجہ فرمائیں بالخصوص خواتین ۔ کسی نا معلوم نمبر سے، کسی بھی ایپ پر ویڈیو کال وصول مت کریں۔ اور جب بھی کسی کی بھی ویڈیو کال آئے کیمرے پر انگلی رکھ کر پہلے چیک کریں کہ دوسری طرف کون اور کس حالت میں ہے ۔ چاہے وہ آپ کے کسی جاننے والے کے نمبر سے ہی کیوں نا ہو۔ کیونکہ آجکل واٹس ایپ بھی ہیک ہو رہے ہیں۔ اور اگر خدانخواستہ کوئی ایسی حرکت کر بیٹھے تو بلیک میل ہونے کے بجائے فوراً اپنے قریبی لوگوں کو بھی بتائیں اور ایف آئی اے میں بھی رپورٹ کریں ۔ کیونکہ آجکل آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے بہت کچھ بن جاتا ہے ۔ اس پبلک سروس میسیج کو آگے پھیلاتے جائیں ۔
24
636
10
1,001
337,568
🇵🇰Pakistan🇵🇰 retweeted
*ٹیلی کلینک* پاکستان کے ڈاکٹرز کی تنظیم پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن ( PIMA)کا ایک اور خوبصورت انداز . واٹس ایپ پر اپنا مسئلہ لکھ کر یا آڈیو کے ذریعے بھیجیں۔۔کال مت کریں اٹینڈ نہیں ہوگی۔ حالات کے پیش نظر ڈاکٹرز نے اللّٰہ کی رضا کیلئے واٹس ایپ پر🩺 *ٹیلی-کلینک*🩺 کا آغاز کیا ہے تاکہ علاج یا کسی بھی طبی مشورے کیلئے مریضوں کو گھر سے نکلنے کی ضرورت نہ پڑے اللّٰہ ہمارے ملک اور پوری ۔ انسانیت کی حفاظت فرمائے ۔ 🩺ڈاکٹر ظفر اقبال ناک کان گلہ 0301-7026914 🩺ڈاکٹر عمران ماہر امراض گردہ 0321-3093663 🩺ڈاکٹر وقاص قریشی فیملی فزیشن 0320-0724587 🩺ڈاکٹر عامر عادل معدہ جگر آنت 0300-8662579 🩺ڈاکٹر محمد عارف دل بلڈ پریشر 0300-9666875 🩺ڈاکٹر عمیر چوہدری چائلڈ اسپیشلسٹ 0300-7206935 🩺ڈاکٹر آصف لطیف ایکسرے الٹرا ساؤنڈ 0300-6671026 🩺ڈاکٹر اعجاز واہلہ شعبہ انتہائی نگہداشت 0300-6626115 🩺ڈاکٹر نعمان اکرم نیوروفزیشن 0300-9459434 🩺ڈاکٹر خاور شہزاد آرتھوپیڈک 0333-6574689 🩺ڈاکٹر اعجاز لک امراض چشم 0300-9650703 🩺ڈاکٹر ذوالقرنین فیملی فزیشن 0305-5684628 🩺ڈاکٹر رحمن مقبول جنرل سرجن 0300-6506144 🩺ڈاکٹر ملک آفتاب اسلام معدہ جگر 0300-7258400 🩺ڈاکٹر غفران سعید ماہر امراض جلد 0322-7611321 (واٹسیپ) 🩺ڈاکٹر شاہد اقبال گل فیملی فزیشن 0322-7611321 🩺ڈاکٹر عنبرین گائنی 00966-567336011 (واٹس ایپ) *پاکستان اسلامک میڈیکل ایسو سی ایشن* پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ صدقہ جاریہ سمجھ کرشئیر کیجیے:
91
822
17
1,202
95,221
🇵🇰Pakistan🇵🇰 retweeted
۔ *🔥گرمی اور اسٹروک🔥* *ہارٹ/ہیٹ اسٹروک کا ایک نیا اشارے ہے۔ اگر آپ اسے دس لوگوں تک پہنچاتے ہیں تو آپ کو ایک جان بچانے کا موقع ملتا ہے۔ خون کے لوتھڑے یا فالج - اب اس بارے میں چوتھا اشارے ہے زبان۔* برین اسٹروک کے دوران، ایک عورت نے ٹھوکر کھائی اور تھوڑی سی گری - اس نے لوگوں کو یقین دلایا کہ وہ ٹھیک ہے جب انہوں نے پیرامیڈیکس کو بلانے کی پیش کش کی ... اس نے کہا کہ وہ اپنے نئے جوتوں کی وجہ سے ایک اینٹ سے ٹکرا گئی تھی۔ *اس کے شوہر نے بعد میں سب کو بتایا کہ بعد میں اس کی بیوی کو اسپتال لے جایا گیا ہے - شام 6:00 بجے اس کا انتقال ہوگیا۔ اسے سٹروک میں فالج کا حملہ ہوا تھا۔ اگر انہیں معلوم ہوتا کہ فالج کی علامات کو کیسے پہچانا جائے تو شاید وہ آج زندہ ہوتی۔ کبھی کچھ لوگ مرتے نہیں بلکہ اس کے بجائے وہ ایک بے بس، ناامید حالت میں زندگی بسر کر کے ختم ہو جاتے ہیں۔* *آپ سے درخواست ہے مندرجہ ذیل چند سطور کو ضرور پڑھیں اور اس معلومات کو قیمتی زندگی بچانے کیلئے دوسروں تک بھی پہنچائیں:* نیورولوجسٹ کا کہنا ہے کہ اگر فالج کا شکار مریض معالج کے پاس 3 گھنٹے کے اندر پہنچ سکتا ہے تو وہ فالج کے اثرات کو مکمل طور پر ختم کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ طریقہ فالج کی شناخت، تشخیص، اور پھر 3 گھنٹے کے اندر مریض کی طبی دیکھ بھال کرانا ہے، جو کہ مشکل ہے۔ *اسٹروک کو پہچاننا۔* تین '3' مراحل کو یاد رکھنے کے لیے "S T R" پڑھیں اور سیکھیں:- بعض اوقات فالج کی علامات کو پہچاننا مشکل ہوتا ہے۔ بدقسمتی سے، بیداری/معلومات کی کمی تباہی کو بڑھا دیتی ہے۔ فالج کا شکار اس وقت شدید دماغی نقصان کا شکار ہو سکتا ہے جب قریبی لوگ فالج کی علامات کو پہچاننے میں ناکام رہتے ہیں۔ اب ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ایک راہگیر تین آسان سوالات پوچھ کر فالج کو پہچان سکتا ہے: *۔۔S* فرد سے مسکرانے کو کہیں۔ ۔*۔T* اس شخص سے بات کرنے اور ایک سادہ سا جملہ بولنے کو کہیں (یعنی چکن سوپ)۔ *۔R* اس سے کہیں کہ وہ دونوں بازو اٹھائے۔ *اگر اسے ان میں سے کسی ایک کام میں پریشانی ہو تو فوری طور پر ایمرجنسی نمبر پر کال کریں اور ان کو علامات بیان کریں۔* *فالج کی نئی نشانی یہ ہے کہ--مریض کو کہیں وہ اپنی زبان باہر کرے لیکن یہ اس کیلئے مشکل ہوگا.* *نوٹ: یہ فالج کی ایک اور 'علامت' ہے: اس شخص سے اپنی زبان 'چپک کرنے کو کہیں۔ اگر زبان 'ٹیڑھی' ہے، یا یہ صرف ایک طرف یا دوسری طرف جاتی ہے تو یہ بھی فالج کا اشارہ ہے۔* ایک ماہر امراض قلب کا کہنا ہے کہ اگر ہر شخص جسے یہ میسج ملتا ہے وہ اسے 10 لوگوں کو بھیجتا ہے۔ آپ شرط لگا سکتے ہیں کہ کم از کم ایک زندگی بچ جائے گی۔
35
1,182
12
1,305
116,587
🇵🇰Pakistan🇵🇰 retweeted
میدان عرفات میں آخری نبی، نبی رحمت محمد رسول اللہﷺ نے 9 ذی الجہ ، 10 ہجری (7 مارچ 632 عیسوی) کو آخری خطبہ حج دیا تھا۔ آئیے اس خطبے کے اہم نکات کو دہرا لیں، کیونکہ ہمارے نبی نے کہا تھا، میری ان باتوں کو دوسروں تک پہنچائیں۔ حضرت محمد رسول اللہ ﷺ نے فرمایا۔۔ *۱*۔ اے لوگو! سنو، مجھے نہیں لگتا کہ اگلے سال میں تمہارے درمیان موجود ہوں گا۔ میری باتوں کو بہت غور سے سنو، اور ان کو ان لوگوں تک پہنچاؤ جو یہاں نہیں پہنچ سکے۔ *۲*۔ اے لوگو! جس طرح یہ آج کا دن، یہ مہینہ اور یہ جگہ عزت و حرمت والے ہیں۔ بالکل اسی طرح دوسرے مسلمانوں کی زندگی، عزت اور مال حرمت والے ہیں۔ (تم اس کو چھیڑ نہیں سکتے )۔ *۳*۔ لوگو کے مال اور امانتیں ان کو واپس کرو، *۴*۔ کسی کو تنگ نہ کرو، کسی کا نقصان نہ کرو۔ تا کہ تم بھی محفوظ رہو۔ *۵*۔ یاد رکھو، تم نے اللہ سے ملنا ہے، اور اللہ تم سے تمہارے اعمال کی بابت سوال کرے گا۔ *٦*۔ اللہ نے سود کو ختم کر دیا، اس لیے آج سے سارا سود ختم کر دو (معاف کر دو)۔ *۷*۔ تم عورتوں پر حق رکھتے ہو، اور وہ تم پر حق رکھتی ہیں۔ جب وہ اپنے حقوق پورے کر رہی ہیں تم ان کی ساری ذمہ داریاں پوری کرو۔ *۸*۔ عورتوں کے بارے میں نرمی کا رویہ قائم رکھو، کیونکہ وہ تمہاری شراکت دار (پارٹنر) اور بے لوث خدمت گذار رہتی ہیں۔ *۹*۔ کبھی زنا کے قریب بھی مت جانا۔ *۱۰*۔ اے لوگو! میری بات غور سے سنو، صرف اللہ کی عبادت کرو، پانچ فرض نمازیں پوری رکھو، رمضان کے روزے رکھو، اورزکوۃ ادا کرتے رہو۔ اگر استطاعت ہو تو حج کرو۔ *۱۱* ۔زبان کی بنیاد پر, رنگ نسل کی بنیاد پر تعصب میں مت پڑ جانا, کالے کو گورے پر اور گورے کو کالے پر, عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر کوئی فوقیت حاصل نہیں, ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے۔ تم سب اللہ کی نظر میں برابر ہو۔ برتری صرف تقوی کی وجہ سے ہے۔ *۱۲*۔ یاد رکھو! تم ایک دن اللہ کے سامنے اپنے اعمال کی جوابدہی کے لیے حاضر ہونا ہے،خبردار رہو! میرے بعد گمراہ نہ ہو جانا۔ *۱۳*۔ یاد رکھنا! میرے بعد کوئی نبی نہیں آنے والا ، نہ کوئی نیا دین لایا جاےَ گا۔ میری باتیں اچھی طرح سے سمجھ لو۔ *۱۴*۔ میں تمہارے لیے دو چیزیں چھوڑ کے جا رہا ہوں، قرآن اور میری سنت، اگر تم نے ان کی پیروی کی تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے۔ *۱۵*۔ سنو! تم لوگ جو موجود ہو، اس بات کو اگلے لوگوں تک پہنچانا۔ اور وہ پھر اگلے لوگوں کو پہنچائیں۔اور یہ ممکن ہے کو بعد والے میری بات کو پہلے والوں سے زیادہ بہتر سمجھ (اور عمل) کر سکیں۔ *پھرآسمان کی طرف چہرہ اٹھایا اور کہا*، *۱٦*۔ اے اللہ! گواہ رہنا، میں نے تیرا پیغام تیرے لوگوں تک پہنچا دیا
75
1,248
17
3,342
89,645
🇵🇰Pakistan🇵🇰 retweeted
Agreed
1,901
26,090
521
59,012
1,528,153
🇵🇰Pakistan🇵🇰 retweeted
مرد اگر واقعی مرد ہیں تو پڑھ کر رائے دیں ہمارے معاشرے میں یہ کام کتنے فیصد ہورہا ہے۔؟ آئیے آج ایک صاحب کی زبانی دلچسپ رُودار ملاحظہ کرتے ہیں۔ وہ شکل سے شریف گھر کی بیٹی لگ رہی تھی. میں پاس گیا، میرے قریب ہو کر بولی: "چلو گے صاحب؟" میں نے پوچھا: "کتنے پیسے لو گی؟" کہنے لگی: "آپ کتنے دیں گے؟" میں نے اس کی نیلی سی آنکھوں میں جھانک کر دیکھا. وہ بے بس سی تھی. میں نے بولا "آو کار میں بیٹھو" وہ ڈر رہی تھی. کہنے لگی: 'کتنے آدمی ہو؟" میں نے کہا: 'ڈرو نہیں، میں اکیلا ہی ہوں" وہ خاموش بیٹھی رہی. پھر کہنے لگی: "آپ مجھے سگریٹ سے اذیت تو نہیں دو گے نا؟" میں مسکرایا: "بالکل بھی نہیں" پھر اس نے ایک لمبی سانس بھری. 'آپ میرے ساتھ کوئی ظلم تو نہیں کریں گے نا؟ آپ چاہے مجھے 500 کم دے دینا لیکن میرے ساتھ برا نہ کرنا پلیز" وہ بہت خوبصورت تھی، معصومیت اس کی باتوں سے ٹپک رہی تھی۔ پھر بھی خدا جانے وہ کیوں جسم بیچنے پہ مجبور تھی۔ وہ نہیں جانتی تھی میں کون ہوں۔ میں نے پوچھا: "کھانا کھایا ہے؟" کہنے لگی: "نہیں" میں نے ہوٹل کے سامنے کار روکی۔ ہوٹل والا مجھے جانتا تھا۔ اس نے جلدی سے کھانا پیک کیا، مجھے دیا۔ میں کار میں بیٹھ گیا آ کر۔ اور اپنے ڈیرہ کی طرف چل دیا۔ چوکیدار نے دروازہ کھولا۔ میں نے کار پارک کی۔ رات کے 11 بج رہے تھے۔ وہ مسلسل میری طرف دیکھے جا رہی تھی۔ میں نے کھانا پلیٹ میں ڈالا اور اسے ہاتھ دھونے کا کہا۔ وہ کہنے لگی: "میں نے نہیں کھانا" میں نے پیار سے کہا: "ڈرو نہیں کچھ نہیں ہو گا" وہ ہاتھ دھو کر آئی. میرے سامنے کرسی پہ بیٹھ گئی اور کھانا کھانے لگی۔ جب کھانا کھا لیا تو کچھ کھانا بچ گیا۔ کہنے لگی: "یہ میں گھر لے جا سکتی ہوں؟" میں مسکرایا بالکل بھی نہیں۔ وہ چپ ہو گئی اور برقع اتارنے لگی۔ میں نے کہا: "رک جائیں، میرے پاس آ کر بیٹھ جائیں" وہ حیران تھی. میری آنکھوں میں دیکھ کر بولی: "جلدی سے اپنا کام کریں، مجھے واپس چھوڑ آئیں" میں نے کہا: "نہیں پوچھوں گا کیوں کرتی ہو ایسا، کیوں بیچتی ہو جسم؟ بس اتنا کہوں گا چھوڑ سکتی ہو کیا یہ سب؟" وہ میرے چہرے کی طرف دیکھنے لگی: "آپ پاگل لگ رہیں مجھے" میں نے اس کی آنکھوں میں دیکھا: "ہاں پاگل ہی ہوں میں سب پاگل ہی سمجھتے ہیں مجھے" وہ کہنے لگی: "اگر کچھ کرنا نہیں ہے تو مجھے واپس چھوڑ کر آؤ" میں نے اس کے سر پہ ہاتھ رکھا، پھر پرس سے دس ہزار نکالے، اس کے ہاتھ پہ رکھے۔ وہ حیران تھی کہنے لگی: "میں نے نہیں لینے ، آپ کیوں دے رہے ہیں یہ پیسے مجھے؟" میں نے اس کے چہرے پہ ایک تھکن محسوس کی تھی، وہ اپنے آنسو روکے بیٹھی تھی۔ بار بار کہہ رہی تھی مجھے بس واپس چھوڑ کر آؤ۔ مجھے ڈر لگ رہا ہے۔ میں نے اسے یقین دلایا ڈرنے کی کوئی بات نہیں ہے۔ "اچھا بتاؤ نا بہت درد دیا نا زندگی نے" یہ سننا تھا، اس کی آنکھیں نم ہو گئی تھیں. جیسے کوئی قیامت گر گئی ہو اس پہ۔ میں سمجھ چکا تھا کوئی بہت بڑا درد لیے گھوم رہی ہے۔ دروازہ کھولا کانپتی آواز میں بولی: "مجھے چھوڑ کر آؤ واپس" میں نے اسے بیٹھنے کا کہا. بتایا: "میرا نام مصطفَے ہے ڈرو نہیں خود کو محفوظ سمجھو" اسے جب یقین ہو گیا پریشانی والی کوئی بات نہیں تو بتانے لگی: "شوہر مر گیا تین بیٹیاں ہیں، سسرال والوں نے نکال دیا، ماں باپ فوت ہو چکے ہیں، بھائی کوئی ہے نہیں، ماموں کے گھر آئی۔ ماموں کے بیٹے نے میرے ساتھ زیادتی کی۔ میں نے جب مامی کو بتایا تو سب نے مجھے غلط کہا، مجھے دھکے دے کر گھر سے نکال دیا۔ دور کے رشتہ دار نے ایک بڈھے سے میری شادی کروائی اس کے بھی بچے تھے۔ اس کے بچوں نے مجھے بہت ذلیل کیا۔ پھر وہ شوہر بھی فوت ہو گیا۔ بیٹیوں کو لیے در بدر بھٹکنے لگی، نہ چھت تھی نہ روٹی تھی، بھوک افلاس تھی۔ سڑک پہ کھڑی تھی ایک صاحب آئے کہنے لگے ایک گھنٹے کے 5 ہزار دوں گا۔ نہ چاہتے ہوئے ماں کی ممتا حالات کی ستائی ہوئی کیا کرتی آخر چل دی۔ اب ہر روز جسم بیچتی ہوں، کرائے گا گھر لیا ہے بیٹیوں کو اکیلا چھوڑ کر آتی ہوں۔ کیا کروں بہت بار سوچا خود کشی کر لوں لیکن بیٹیوں کو دیکھ کر ہمت نہیں ہوتی۔ وہ رو رہی تھی میں زمانے کی بے حسی محسوس کر رہا تھا۔ اس کے سر پہ ہاتھ رکھا اس کہا: "تمہارا بھائی ہے آج سے تم اپنی بیٹیوں کو لو اور میرے ڈیرہ کے اوپر والے ایک روم میں رہو" وہ یقین نہیں کر پا رہی تھی۔ کار میں بٹھایا اس کے گھر پہنچا بیٹیاں سوئی ہوئی تھیں بہت پیاری تھیں۔ گود میں اٹھایا دل کو سکون ملا۔ وہ مسلسل روئے جا رہی تھی۔ مجھے کہنے لگی آپ فرشتے ہیں۔ آپ کون ہیں۔؟
89
115
10
478
39,498
🇵🇰Pakistan🇵🇰 retweeted
Google Bard is Useless. Without Prompts. But, prompting Bard is hard. So I built the " 1000+ Google Bard Prompts". - 1000+ AI Prompts. - 1000+ Tools list. [ Worth $19 but, for 24 hours, it's 100% FREE! ] Just: 1. Like, Repost. 2. Reply 'Prompt' 3. Follow me for DM
624
453
11
780
84,079
🇵🇰Pakistan🇵🇰 retweeted
دنیا کا سب سے زیادہ حرام خور جانور کونسا ہے ۔۔۔سنیں👇 💯 Agreed
2
3
1
20
462
🇵🇰Pakistan🇵🇰 retweeted
پبلک سروس میسیج ۔۔۔۔پاکستان کیلیے پاکستانیوں کیلیے بہت ضروری ہے
135
6,520
184
12,827
419,446
🇵🇰Pakistan🇵🇰 retweeted
فرانس میں تعلیم حاصل کریں۔ • کم فیس • کوئی IELTS نہیں۔ • آسان ویزا • پاکستان میں سفارت خانہ داخلہ دسمبر میں کھولا جائے گا۔ یہاں مختلف سوالات کے جوابات ہیں۔ 1- کورس کیسے تلاش کیا جائے؟ دو ویب سائٹس ہیں جن پر آپ کورس تلاش کر سکتے ہیں اور وہ ہے۔ ماسٹر پورٹل: mastersportal.com کیمپس فرانس پروگرام فائنڈر: taughtie.campusfrance.org/ti…… ویب سائٹ پر متعلقہ پروگرام تلاش کرنے اور مکمل تحقیق کرنے کے بعد جیسے نصاب، داخلہ کی ضروریات، ٹیوشن فیس، اور درخواست دینے کا طریقہ۔ اگر پروگرام آپ کی دلچسپی اور سابقہ مطالعہ یا پیشہ ورانہ پس منظر کے مطابق ہے تو اس کے لیے اپلائی کریں ورنہ وقت کا ضیاع ہوگا۔ اور مہربانی سے جب کوئی کہے کہ میں نے XYZ یونیورسٹی میں داخلہ لیا ہے تو مہربانی سے یہ مت پوچھیں کہ آپ کس پروگرام میں داخل ہوئے ہیں اور ٹیوشن فیس کتنی ہے۔ اس کے علاوہ، آپ کی دلچسپیاں اور مستقبل کے اہداف دوسروں سے مختلف ہیں اس لیے آنکھیں بند کر کے درخواست نہ دیں کیونکہ کوئی اور اس پروگرام میں شامل ہو گیا ہے۔ تقریباً تمام فرانسیسی یونیورسٹیوں میں درخواست دینے کے لیے کوئی فیس نہیں ہے۔ ٹیوشن فیس ہر سال 243 یورو سے 17000 یورو کے درمیان مختلف ہوتی ہے۔ 2- داخلہ لینے کے بعد کیا ہوگا؟ لہذا، اب داخلہ حاصل کرنے کے بعد Etudes en France کی ویب سائٹ پر جائیں اور اس کے پورٹل پر ایک اکاؤنٹ بنائیں اور اپنے دستاویزات کی تصدیق کے لیے فارم کو پُر کریں۔ Etudes en France آپ کے دستاویزات اور داخلہ لیٹر کی توثیق کرتا ہے اور پھر آپ سے کہتا ہے کہ وہ اپنی فیس یعنی 25,000 PKR جمع کرائیں/ بینک ٹرانسفر/ موبائل ایپ ٹرانسفر کریں۔ یہ فیس آپ کی ویزا فیس سے کاٹی جائے گی یعنی تقریباً 34000 Pkr۔ 3- ویزا اپائنٹمنٹ کیسے بک کروائیں؟ جب آپ فرانس میں etudes کی فیس منتقل کرتے ہیں، تو ویزا اپوائنٹمنٹ کی بکنگ کے لیے AEG آفس تشریف لائیں۔ AEG ان کی فیس یعنی 3,410 Pkr وصول کرے گا اور آپ کو انٹرویو کی تاریخ کے ساتھ دستاویزات کی فہرست فراہم کرے گا جو آپ کو سفارت خانے بھیجنا ہوں گے اور انٹرویو کے دن اپنے ساتھ لانا ہوں گے۔ اگر آپ کے انٹرویو کی تاریخ بہت دور ہے اور اس سے پہلے آپ کی کلاسیں شروع ہونے والی ہیں، تو فرانسیسی سفارت خانے کو ای میل کریں اور ان سے درخواست کریں کہ وہ آپ کو نئی تاریخ جاری کریں۔ امید ہے کہ وہ اسی دن آپ کو کال کریں گے اور ویزا انٹرویو کی نئی تاریخ جاری کریں گے۔ سفارت خانے کا ای میل پتہ: [email protected] 4- کتنی بینک اسٹیٹمنٹ درکار ہے؟ آپ کو 3-6 ماہ پرانا اور اچھی طرح سے برقرار رکھنے والا بینک اسٹیٹمنٹ دکھانا ہوگا جس میں PKR 7,380 یورو کے برابر ہو۔ اگر ٹیوشن فیس ادا کرنے سے پہلے آپ کا اپنا انٹرویو سفارت خانے میں ہے تو آپ کو بینک اسٹیٹمنٹ میں ایک سال کی ٹیوشن فیس بھی دینی ہوگی۔ 5- آپ کا کفیل/ ضمانت کون ہو سکتا ہے؟ آپ کے خون کے رشتہ دار جن کے نام آپ کی FRC پر ہیں وہ ایک اچھے اور مستند کفیل ہو سکتے ہیں۔ تاہم دیگر رشتہ دار بھی آپ کی کفالت کر سکتے ہیں لیکن اس صورت میں آپ کا کیس اتنا مضبوط نہیں ہوگا۔ اور اسپانسر شپ کی صورت میں آپ کو ان کا بینک اسٹیٹمنٹ، انکم کا ثبوت (تنخواہ کی سلپس/ملازمت/کاروباری خط)، ٹیکس ریٹرن (لازمی نہیں لیکن ہونا اچھا ہے) اور معاونت کا حلف نامہ فراہم کرنا ہوگا۔ 6- کیا IELTS لازمی ہے؟ نہیں، Ielts یا تو بہت سی یونیورسٹیوں یا سفارت خانے کی طرف سے لازمی نہیں ہے۔ لہذا آپ انگریزی کی مہارت کے خط پر داخلہ اور ویزا حاصل کرسکتے ہیں۔ 7- کل لاگت 25000 PKR (EEF فیس) 3410 PKR (AEG فیس) ویزا فیس ٹیوشن فیس یہ وہ اخراجات ہیں جو آپ کو اٹھانے پڑتے ہیں۔
5
34
3
71
14,817
🇵🇰Pakistan🇵🇰 retweeted
جب بھی آپ کا دل گھبرائے یا آپ پر مایوسی کے سائے منڈلانے لگیں تو اللہ کو یاد کیا کریں یقین جانیں آپ کو فوراً سکون آئے گا اور دل و دماغ دونوں ہلکے محسوس ہونگے۔
1
1
3
135
🇵🇰Pakistan🇵🇰 retweeted
(اللَّهُمَّ إنِّي أسألُكَ عِلمًا نافعًا، ورِزقًا طيِّبًا، وعَملًا مُتقَبَّلًا )
1
27
58
1,996
🇵🇰Pakistan🇵🇰 retweeted
The real issue of the IT industry in Pakistan. Pakistan's economic crisis can be solved through IT industry growth. By empowering our youth with emerging and trending skills to compete in the region and the rest of the world, we need to roll out more training centers in universities and in the private sector.
25
120
5
1,287
29,849
🇵🇰Pakistan🇵🇰 retweeted
One of the most exciting SaaS on ProductHunt today is an ai data analytics startup: With it you can: - Chat with any website - Get reports on competitors - Get alerts on changes to a site - Get whois, lighthouse, and backend data about a site Check it out.

46
3
619
1,479,920
🇵🇰Pakistan🇵🇰 retweeted
Compete story of “intercept”جسے سائفر پارٹ ٹو کہا جاسکتا ہے اور یہ پارٹ ون کی تصدیق بھی کررہی ہے 👇👇👇 theintercept.com/2023/09/17/…
46
1,245
12
2,958
82,938
🇵🇰Pakistan🇵🇰 retweeted
جب تک آپ خود کو چیلنج نہیں کرتے، بات نہیں بننے والی آپکو سمجھنا ہے کہ، - آپکو زمہ داری ُاٹھانی ہے - آپ نے ہنر سیکھنا ہے - آپ نے سیکھنے کے بعد ُاس کام میں ماہر بننا ہے - انگریزی کی کہاوت ہے “practice makes one perfect” - کامیابی راتوں رات نہیں ملتی - صبر کا پھل میٹھا - اپنے competition کو مکمل study کریں - نیت اچھی رکھیں، دوسروں کی کامیابی میں خوش ہوں - صدقہ، خیرات دینے کی عادت ڈال لیں، ایسے جیسے آپکو کھانا کھانے، سونے کی عادت ہے - والدین کی، لوگوں کی دعائیں لیں - آمدنی کے مختلف طریقے ڈھونڈیں - کامیاب لوگوں کی صحبت اختیار کریں - نماز پڑھیں، قرآن پاک کی تلاوت کیا کریں - ﷲ سے ایسے مانگیں، جیسے مانگنے کا حق ہے ﷲ ہم سب کو کامیاب کریں آمین
34
40
2
241
31,905
🇵🇰Pakistan🇵🇰 retweeted
یوٹیوب اور ویڈیو ایڈٹنگ کیلئے زبردست Ai Tool اس ٹول سے آپ کوئی بھی ویڈیو جنریٹ کرسکتے ہیں ۔ ویڈیو ایڈٹ کرسکتے ہیں صرف تین آسان اسٹیپس میں اور وہ بھی بالکل فری میں آپ کو یہاں اسٹیپ بائی اسٹیپ طریقہ سمجھاوں گا👇
119
195
14
390
71,028
🇵🇰Pakistan🇵🇰 retweeted
کوئی تو بول رہا ہے۔ کسی نے تو شروع کیا ہے ۔ خدارا کرنے دیجیئے #letsconnect
8
7
3
136
5,545
🇵🇰Pakistan🇵🇰 retweeted
بتانا یہ تھا کہPDMحکومت کےملزموں،مجرموں نے اپنے وکیلوں کے ساتھ ملکر،اپنے کیسوں کو سامنے رکھکر جو نیب ترامیم کی تھیں ان ترامیم سے ابھی تک 1050 کرپشن سکینڈل فارغ ہوچکےتھے،ان ترامیم میں سے ایک ترمیم”50 کروڑ سے کم کرپشن پر نیب نہیں پوچھ سکتا” کی وجہ سے 510 کرپشن سکینڈل فارغ ہوئےاور ایک اثاثوں والی ترمیم سے 290 کرپشن سکینڈل فارغ ہوگئے تھے۔۔
29
189
3
913
37,711