سیمی retweeted
اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
زندگی کی ایک خوبصورت بات یہ ہے کہ آپکو کوئی ایسا شخص مل جائے جسکے سامنے آپکو مضبوط بننے کا دکھاوا نہ کرنا پڑے
7
72
ہمارے لائکس بھی چھپا دئیے ہیں جو ہم دوسروں کی ٹویٹس پہ کرتے تھے
یا صرف مجھے ہی نہیں دکھائی دے رہے ہیں
1
2
61
اگر آپکا کڑوا لہجہ اور برے الفاظ کسی کو تکلیف دے رہے ہیں تو آپ چاہے آب زم زم سے غسل کریں چاہے غلاف کعبہ پکڑ کر دعائیں کریں، معافی کی کوئی گنجائش نہیں ہے
جب تک وہ انسان آپکو معاف نہ کر دے
کیونکہ حقوق العباد کا معاملہ بہت سخت ہے
5
69
سیمی retweeted
مہوڈنڈ جھیل: برف پوش پہاڑوں کے درمیان قدرتی حسن کا شاہکار ❄️✨ ایک خواب جیسا منظر جہاں خاموشی بھی دل کو سکون دیتی ہے۔
سیمی retweeted
اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
سیمی retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلٌِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
سیمی retweeted
زندگی میں ہونے والی تاخیر اور انتظار کبھی کبھی اس لمحے کی چاہت کو ہی ختم کر دیتی ہے جس کو پانے کےلئے انسان صبر کے طویل رستے پر چلا ہو ۔۔۔۔ اور اس وقت پالینے اور کھو دینے کا فرق باقی نہیں رہتا ۔۔۔۔


















